جناب شاہین صاحب آپ فرما رہے ہیں کہ آپکا زیر بحث کیس سیاسی ہے اسی لئے کوشش ہوئی کہ "سیاسی عدالتوں" کا قیامِ ضروری ہے مگر پی ٹی آئی نے اسے سبوتاژ کر دیا اب بھی وقت ہے سیاسی عدالت کے قیام میں روڑے نہ اٹکائیں
اینکر کو شائد یہ معلوم نہیں کہ جو سوالات یہ اٹھا رہی ہیں یہ سارے سپریم کورٹ میں ججز سن چکے ہیں۔ لیکن دل کی تسلی کے لیئے وہی ٹیکنکل سوالات پوچھ کر کنفیوژن پیدا کر رہی ہیں
عاصمہ صاحبہ سے معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ آپ ایک اینکر سے زیادہ الیکشن کمیشن اور ن لیگ کی وکیل معلوم ہو رہی ہیں۔ مہمانوں کو بولنے دینے کے بجائے آپ زیادہ تر خود ہی لیکچر دیتی نظر آتی ہیں۔ شعیب شاہین صاحب کو تو بات ہی نہیں کرنے دی آپ نے تو بلانے کی زحمت ہی نہ کرتیں
Asma madam is and will always be a Pml n supporter,she should at least be neutral
جناب شاہین صاحب آپ فرما رہے ہیں کہ آپکا زیر بحث کیس سیاسی ہے اسی لئے کوشش ہوئی کہ "سیاسی عدالتوں" کا قیامِ ضروری ہے مگر پی ٹی آئی نے اسے سبوتاژ کر دیا
اب بھی وقت ہے سیاسی عدالت کے قیام میں روڑے نہ اٹکائیں
😢
سپریم کورٹ کے ۷۰ صفات کا فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ججمینٹ کم پی ٹی آئی کی وکالت زیادہ لگ رہی ہے۔
Asma saying, Supreme court is not supreme.....wow...what a biased opinion
اینکر کو شائد یہ معلوم نہیں کہ جو سوالات یہ اٹھا رہی ہیں یہ سارے سپریم کورٹ میں ججز سن چکے ہیں۔ لیکن دل کی تسلی کے لیئے وہی ٹیکنکل سوالات پوچھ کر کنفیوژن پیدا کر رہی ہیں
عاصمہ صاحبہ سے معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ آپ ایک اینکر سے زیادہ الیکشن کمیشن اور ن لیگ کی وکیل معلوم ہو رہی ہیں۔ مہمانوں کو بولنے دینے کے بجائے آپ زیادہ تر خود ہی لیکچر دیتی نظر آتی ہیں۔
شعیب شاہین صاحب کو تو بات ہی نہیں کرنے دی آپ نے تو بلانے کی زحمت ہی نہ کرتیں
What qazi is doing so pls do not say judge Manzoor order is bias.
asaam g ap p t i ky khlaf freeq hain
ap ko koi huq nhee program krny ka
asaam g pml sa ticket ly kr ap mp ban jain pti ke ap dushman na bnain
Pti zandabad
who is paying for her umrah now.
نون لیگ والوں کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے
Yah pura website bakwas Karta Hai dusre ko to mauka Nahin deta hai
byghrait surkari hajen laffafa