A journey to Rama Lake and Rama Meadows, Astore Valley, Gilgit Baltistan
HTML-код
- Опубликовано: 3 ноя 2024
- A trip to Rama Lake and Rama Meadows, Astore Valley, Gilgit Baltistan, North of Pakistan.
Under the eyes of great mountains and glaciers the silent water of beautiful "Rama Lake" is lying down. The color changing water of Rama Lake and beauty of Rama meadows is undefinable in words. With my friends, I went to explore this marvellous area of Northern Pakistan.
This vLog (travelogue video) covers our trip and travel from Lahore & Gujrat to Astore valley via Naran and Babusar. We trekked to Rama Lake from Rama Polo ground (Meadows). Finally in the evening we did Night Photography and Camping in Rama forest.
A Vlog by M Bilal M, the Manzarbaz
#RamaLake #Astore #RamaMeadows
Next Episode :- Trek to Nanga Parbat Base camp | Pakistan’s beautiful village Tarshing | Latobo Lake
Link :- • Trek to Nanga Parbat B...
ایک بار پھر دیکھنے کا بہت مزہ آیا
😊
خوش ذوق لوگوں کے لئے قدرت میں بہت سے نظارے پنہان ہیں
ایک بار پھر دیکھنے کا بہت مزہ آیا 😍
آپ لاکھوں فاوورز کے حقدار ہیں 🌹
ماشااللہ بہت خوب ۔آپ کی ویڈیو بہت اچھی لگی اسے دل💖 سے لائیک👍🤲 کیا ہے ۔
آپ کا انداز گفتگو!! انداز بیان !! اور فوٹو شوٹنگ مطلب سب کچھ قابل تعریف ہے ۔اللہ تعالی آپ سب بھائیوں کو خوش و خرم سدا سلامت رکھے ! قدم قدم خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین
ولاگ کے سارے اجزاء لئے ہوئے ایک زبردست ولاگ
گویا ہمارا تقریباً پہلا تجربہ کامیاب ہوا۔ بہت شکریہ۔
بہت اعلیٰ
ویڈیو گرافی سے سٹوری لائن تک
ایفیکٹس سے کٹس تک
مزاح سے معلومات تک
وائس اوور سے لائیو کمنٹری تک
ہر چیز بہت زبردست
اس قدر پسندیدگی، بغور سے دیکھنے اور پھر حوصلہ افزائی کرنے کے لئے مشکور ہوں۔
ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں۔
boht khubsurat manazir, bht khbsurt kaam
ماشاءاللہ ویڈیو دیکھ کر بہت اچھا لگا اور یہ جان کر بھی بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے ویڈیوز بھی اپلوڈ کرنا شروع کر دی ہے آپ کی تحریریں تو پڑھتے رہتے ہیں اور اب آپ کی ویڈیو بھی دیکھنے کو مل گئی ہیں امید ہے کہ آپ یہ سلسلہ جاری رکھیں گے
ویڈیو پسند کرنے اور اس قدر حوصلہ افزائی کے لئے مشکور ہوں۔
پوری کوشش ہے کہ یہ سلسلہ جاری رہ سکے۔
Wah
یار کمال۔ ❤️
Very Nice and Charming so beautiful
Thanks...
بہت اعلیٰ بلال بھائی
Zabardast janab ❤
پہلی ویڈیو نے اگلی ویڈیو کا منتظر بنا دیا
بہت شکریہ۔
اگلی ویڈیو ان شاء اللہ پرسوں تک شائع ہو جائے گی۔
Beautiful editing
ودیاء۔۔۔👍
شکریہ۔
bhut acha hay g, keep it up
بہت بہت شکریہ۔
خوش رہیں، آباد رہیں۔
ماشاء اللہ بلال بھائی مزا آگیا، مزید اس طرح کی ویڈیوز کا انتظار رہے گا
بہت شکریہ برادر۔ ان شاء اللہ جلد ہی آپ کو اس سلسلے کی مزید ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گی۔
Kamal
یہ جگہ بہت اچھی تھی اور منظر اتنا سحر انگیر تھا کہ چڑیاں بے خود ہو کر رقص فرمانے لگیں 12:51
بجا فرمایا۔۔۔ ایسا ہی تھا۔۔۔
بلال بھائی آپ بہت عظیم اور باصلاحیت انسان ہیں۔ آپ اس فیلڈ میں بھی سب سے بہترین ہیں۔ برائے مہربانی یہ کام جاری رکھئے گا۔ آپ کی مزید وڈیوز کا انتظار رہے گا۔
۔
اور ہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کمنٹ میں نے آپ کے اردو انسٹالر کی مدد سے ٹائپ کیا ہے۔ اس کے لئے بھی شکریہ۔ جیتے رہیں۔
Bhot mazy ki video banai hai janab
ویڈیو پسند کرنے کا بہت شکریہ۔
Shukriya sir . Itna clean and awesome video bana ny k liye. I love it
Pata nae unj e Khajjal howan nikly Hoye aa.
Very nice video and awesome.
سال پہلے یہ ویڈیو دیکھی تھی آج احسن بھائی نے یاد دلا کر یادیں تازہ کر دی۔
خوبصورت ترین ❤️
Tusi great o jnb
ںوازش جناب۔
Awesome
Thanks...👍
بہت اچھا بھائ گھومتے پھرتے رہیں ہمیں بھی سیر کرواتے رہی6
جی ضرور۔ ان شاء اللہ۔۔۔
بہت شکریہ۔
dialogue at 09:00 Lovely :)
Mashallah buhaaat Zabrdast sir
بہت بہت شکریہ۔
V Nice
Wa g buht shndaar👍👍
بہت بہت شکریہ۔
Behtreen bilal bhai 👍👍👍
بہت شکریہ۔
Hahahahah mazay dar.. Really great effort... نہ پہلے کیوں نہ کیتا اے یوٹیوبر والا رولا
Thanks.
بس پہلاں تحریر تے فوٹوگرافی ول لگے رہے۔ ایس واری سوچیا پئی ویڈیو والا تجربہ وی کرنا چائی دا اے۔
Bilal bhai aap apni website py ads chalain.... bht zyada ni(taaky viewers pareshan nahon but munasibb)... iss trah apka kafi revenue bn jae ga ... life thori enjoyable hojae gi... apki website sy bht faida mila... thanks for everything
Zabardast Brother
Thanks...
Super say bhi operrrr 😍
Keep going. 😄
Thanks...
Phenomenal.
Thanks.
Zabrdast 👍
بہت نوازش۔۔۔
Dear Bilal thank you so much for sharing such wonderful journeys of your life. I love music behind it. Regards
informative and interesting!
Thanks...
Abdulsattar kamal yar
Great
Thanks.
Bhai Keep It up
InshaAllah
بہت منفرد انداز۔۔۔نیا اور مزے کا۔۔۔پیسہ کتنا لگتا ہے اس سب پہ؟؟
وللہ بہترین ویڈیوگرافی اور فوٹوگرافی ۔۔ بلال بھائی آپکا تفصیلات بتانے کا انداز تو کمال کا ہے جناب ۔۔۔
مجھے بہت افسوس ہو رہا ہے کہ میں کیوں نہ آپ کے ساتھ گیا ۔۔۔ مگر عزم کیا ہے اس بار انشااللہ میں بھی آپ کے ساتھ ہوں گا ۔۔۔
بہت بہت مبارک باد اس شاندار ویڈیو کے لئے ۔۔
اب جلد از جلد دوسرا حصہ بھی اپلوڈ کیجئے اور ہماری بے قراری کا مزید امتحان نہ لیجیے ۔۔۔۔
خیرمبارک۔۔۔
آپ کو ویڈیو اس قدر پسند آئی، یہ میرے لئے خوشی کی بات ہے۔ حوصلہ افزائی کے لئے مشکور ہوں۔
ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں۔
دوسری قسط ان شاء اللہ پرسوں تک شائع ہو جائے گی۔
I am the first #trending
Super
Thanks.
Abdul sattar sb aur toor sb kyun nai gae rama pe?
چونکہ اس جھیل پر وہ لوگ پہلے بھی جا چکے تھے اور اب کی بار ایک دوسری جھیل کو ایکسپلور کرنے کا ارادہ رکھتے تھے، اس لئے نہیں گئے تھے۔
1st 😜
Ghanti kaddo ghanti👹
سمجھا نہیں۔۔۔