Helo kiya Hal hain brother...1509 main kahin kahin SITA nikla ha Kiya spray npk 20/20 r amino acid spray kr dain thanx rply zroor krna ha r boran Kitna mix krain ya na krain
Salam... Abid ali bhai raya ki koi aesi qism jo 25 mund plus paidawar aram se de or January end ya February me tyar ho jaye...plz guide kijye arifwala burewala area h.
اسلام علیکم سر جی خشک زمین پر چھٹا کرنے کے بعد ریجر سے کیلے بنانے ہیں ۔ بیج 2 کلو ہی استعمال کریں یا 3 کر دیں کیونکہ کچھ بیج 3 انچ سے زیادہ گہرا چلا جائیگا پلیز رہنمائی فرمائیں
اسلام علیکم اب بھائی میری دھان کی فصل پچاس دن کی ہو گئی ہے اس میں نائٹروجن کھاد جتنی تھی استعمال کرلیں ہیں شروع میں پوٹاش کا استعمال نہیں کیا پلیز آپ بتائیں پوٹاش کا سپرے اور لیکوئیڈ کب استعمال کرنا ہے
بھائ جان خشک زمین میں کاشت کر کے پانی لگانے کے بعد 24 کھنٹےکے بعد ڈوال گولڈ کے علاوہ جڑی بوٹی کیلے کونسی سپرے کر سکتے ھیں جو سرسوں کے اگاو کو متاثر نہ کرے
شکریہ بہت اچھی معلومات ہیں
Sir mattar k bary bhi bna dain video kindly
G inshAllah
MashaAllah good work
Thanks brother
Thanks for the update sir
Welcome Dear
Sir canola per biozote max use ker saktey hain
Zrurat nahi
Sir arri canola okara main kb kasht karain ?
Mosam start hy iss ka
Sir zayada paidawar ka koin sa triqa acha hai?
Sir salam thks
Wa alaikum assalam Sir.
A bid bhai zmeen kelrathi hai kya kron raya Kashyap kerna hai
Vri nice
السلام علیکم عابد بھائی میری
واعلیکم السلام بھائی
عابد صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین سر سپر رایا جو کہ میں 21سمتبر کو لگا رھا ھوں کیا اس کے بعد مکئی کاشت ھو جائے گی یہ کتنے دنوں کی فصیل ھے
واعلیکم السلام بھائی ، شکریہ لیکن مکئی کاشت نہیں ہو گی کیونکہ یہ مارچ میں کٹائی ہوگا۔
Helo kiya Hal hain brother...1509 main kahin kahin SITA nikla ha Kiya spray npk 20/20 r amino acid spray kr dain thanx rply zroor krna ha r boran Kitna mix krain ya na krain
سر ! ہمارے علاقے میں اس فصل کو توریا اور سروں کہتے ہیں
مہربانی فرما کر یہ بتا دیں کہ ( رایا) توریا ہے یا سرسوں
توریا الگ ہوتا ہے
سر گھر کے کھانے کے لیے کون سی قسم بیج
کینولہ کی کوئی بھی ورائٹی کاشت کر سکتے ہیں گھر کے کھانے کے لئے
Salam...
Abid ali bhai raya ki koi aesi qism jo 25 mund plus paidawar aram se de or January end ya February me tyar ho jaye...plz guide kijye arifwala burewala area h.
Wa alaikum assalam bhae. Aari Canola Variety kasht krein
@@Abidaliagriculturist bhai kehte ye to bamushkal 18 se 20 mund paidawar deti h?
Abid bahi seed treatment kis pesticide sa karni chahiya?
Bayer company ki Humbre excel
thanx
ننکانہ صاحب میں کب ٹائم شروع ہوگا کوئی ایسی ورائٹی بتائیں جس کے بعد موسمی مکی بھی کاشت ہو جائے
آری کینولہ ورائٹی کاشت کر لیں۔ ٹائم شروع ہے اس کا۔
ruclips.net/video/k_FiVKutOy4/видео.html
Ok I'm see
Watton pr kasht krne se pehle khushk zameen tyar kr k beej ka chatta kren ya wattar mn chatta kr k watten banaen
Dono Kaam thek hn
اسلام علیکم
سر جی خشک زمین پر چھٹا کرنے کے بعد ریجر سے کیلے بنانے ہیں ۔ بیج 2 کلو ہی استعمال کریں یا 3 کر دیں کیونکہ کچھ بیج 3 انچ سے زیادہ گہرا چلا جائیگا پلیز رہنمائی فرمائیں
اسلام علیکم اب بھائی میری دھان کی فصل پچاس دن کی ہو گئی ہے اس میں نائٹروجن کھاد جتنی تھی استعمال کرلیں ہیں شروع میں پوٹاش کا استعمال نہیں کیا پلیز آپ بتائیں پوٹاش کا سپرے اور لیکوئیڈ کب استعمال کرنا ہے
واعلیکم السلام بھائی ۔ 60 دن کی فصل میں پوٹاش فلڈ کریں اور 70 دن کی فصل پر پوٹاش کا سپرے کریں۔
Sir kya hum 250g Boron +1L NPK +250g sulfur or 1kg urea ka cotton pr mix spray kr skty hn?
G
اسلام وعلیکم سر اگر امرود کے باغ میں کینولہ لگائیں تو کیا کوئی دوائی گھاس پھوس کے لئیے سپرے یا فلڈ کرسکتے ھیں جس سے باغ کو نقصان نہ ھو ؟؟؟
واعلیکم السلام بھائی ۔ جی ڈوال گولڈ بیجائئ کے فورا بعد سپرے کریں یہ آمرود کے پودوں کو کچھ نہیں کہے گی
السلام عليكم میں نے کہیں پڑھا تھا سرسوں اور کنولہ الگ الگ چیز ھیں ,؟ کیا فرق ھے دونوں میں
واعلیکم السلام
ruclips.net/video/YPOeUK0Q1Zc/видео.html
عابد بھائی کیاچھٹے پر آخری سہاگے کے بعد ڈوال گولڈ کا سپرے کیا جا سکتا ہے اور اگر کر سکتے ہیں تو اس کی مقدار کتنی ہونی چاہیے؟؟شکریہ
جی شام کے وقت تر وتر میں چھٹہ کریں اور اسی وقت سہاگہ لگا کر فورآ ڈوال گولڈ 800 ملی لیٹر فی ایکڑ 100 لیٹر پانی میں حل کر کے سپرے کریں ۔
برادر لوسرن کا کونسا بیج اچھا ہے
Sir in beejon ko seed treatment kii jasakti h?
G
@@Abidaliagriculturist thanks!
Gug
بھائ جان خشک زمین میں کاشت کر کے پانی لگانے کے بعد 24 کھنٹےکے بعد ڈوال گولڈ کے علاوہ جڑی بوٹی کیلے کونسی سپرے کر سکتے ھیں جو سرسوں کے اگاو کو متاثر نہ کرے
کوئی نہیں