شہادتوں کا ہونا جنگ ہارنا نہیں۔ نظریہ بھول جانا ہار ہوتی ہے اگر قتل کرنے سے ختم ہوتے تو کربلا ہی میں ختم ہو جاتے رھبر معظم سید علی خامنہ ائ،❤️ لبیک یاحسین ع❤️💪💪💪💪✌️
Khamenei is a false leader and has usurped the position of Imam Mahdi (ajf). Khomeini too had many deviant sufi beliefs and they established Wilayatul faqih which is a big bid'at in religion.
پروردگار عالم آپ کی حفاظت فرمائے اور ھر دشمن سے معفوظ رکھے آمین آپ کی تقریریں تلاوت قرآن کا درجہ رکھتی ہیں اقوال زریں ہیں کیونکہ مولا امام علی علیہ السلام اور حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عمران علیہ السلام یعنی ابو طالب علیہ السلام کی نسل کی تعریف کرتے ہیں درود و سلام آپ کے آباؤ اجداد پر ھو ھمارے پیارے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی اولاد کی تعریف سن کر دل و دماغ روشن ھو جاتا کیونکہ میرا تعلق بھی اسی پاکیزہ شاہی خاندان سے ھے میری اوقات کم ھے نسبت بہت بڑی ھے شکر الحمداللہ پروردگار کا احسان ھے مجھے پر۔ دعاؤں میں موجود رہتے ہیں آپ میرے بزوگوں کی بزرگی بیان کرتے ھو خوش رھو آباد رھو پرسکون صحت مند خوبصورت عزت والی لمبی زندگی جیو آمین
نعوذبااللہ استغفراللہ شخصیت پرستی کا یہ حال ہو چکا ہے۔۔ لوگ کبھی کسی پسندیدہ شخصیت کو پیغمبر کہہ رہے تو کبھی کسی کی باتوں کو قرآن سے تشبیہ دے رہے۔۔ اللہ اکبر
Yeh khuda ki qasm British.M16 ka zaryae shias ko iran ka khelaf propaganda use kar rahe.in sa bolo taqrer mayn ghaza oa mazlomon ka laye tou ihad karwayn.iran tou shia nhi ha.lannat
Allama sab Mola as aap per khaaaaaaas apni nazer rakhy aur aap dushman e Islam ki shaar say bacha k rakhy aap humara buhat qeemti sarmyeha hain .salamati ho aap per Ahl e Baiyaat ki eman ho ameeen
@@ShabnamZhera-ti8iy Kya Khakh Samjhaya ,Zalim ko Zalim na kehna b Zulm hota h ,Akhir Hoga kya in Logo ka ? Wese Glti inki b nhi h ,Syed Or Gair Syed m Yhi to Farq hota h
Mola apko salamat rakhain or ap is trha hmay hidat dety rahain or mula ka pegam hm tk puhnchaty rahain or bibi k dushmano ko beneqab krty rahain Allah pak Hamry Akhri imam k zahur main asani farmain Ameen 🤲🏻🥺
زمانہِ غَیبت یعنی موجودہ زمانے میں : شیعوں کا فریضہ فرامینِ آئمة علیھم السلام کی روشنی میں : زمانہِ غَیبت میں آئمةؑ نے شیعوں کی ذمہ داری کو مندرجہ ذیل الفاظ میں بیان فرمایا ھے : 1۔ سکوت یعنی خاموشی ۔ 2 ۔ لزومِ بیت ( یعنی گھر میں بیٹھنا) 3۔ عزلت ( لوگوں سے غیر ضروری میل ملاپ سے بچنا ) 4۔ تقیہ یعنی جان و مال اور ایمان کی حفاظت ۔ ان موارد میں احادیث بکثرت ہیں ۔ تبرکاً کچھ پیش کی جا رھی ہیں ۔ 1۔ ابوبصیر نے امام صادق علیہ السلام سے غَیبت کے دوران شیعوں کے وظیفے کے متعلق سوال کیا تو امامؑ نے فرمایا : جب قائمؑ کی غَیبت کا زمانہ ھو تو اپنے گھروں میں خاموشی سے بیٹھے رھو ، یہاں تک کہ طاھر ابن طاھر المطھر ( امام مھدیؑ ) کا ظھور ھو ۔ (الغیبة للطوسی صفحہ 103) 2۔ حسین بن خالد نے امام رضاؑ سے روایت کی ھے کہ آپؑ نے فرمایا : جب تک زمین و آسمان خاموش ہیں ۔ تم شیعہ بھی خاموش بیٹھو ۔ ھنگامے مت کرو اور نہ ھی تمھیں کسی قیام کی اجازت ھے ۔ (وسائل الشیعہ جلد 11 حدیث 14) 3۔ ھر پرچم ( تحریک وغیرہ) جو ظہورِ قائمؑ سے پہلے بلند ھوگا ۔ اُس پرچم کا قائد طاغوت ھے ۔ امام صادق علیہ السلام ۔ (وسائل الشیعہ جلد 11 حدیث 6) (اس فرمانِ مقدس میں مولاؑ نے ظہورِ مھدیؑ سے پہلے کسی بھی مذھبی یا سیاسی نام پر اُٹھنے والی تحریکوں میں شمولیت سے منع فرما دیا ھے) 4۔ امام جعفر صادقؑ نے سُدیر سے فرمایا : اے سُدیر! تا ظہورِ امام مھدیؑ اپنے گھر میں بیٹھو اور اپنے معاش میں مگن رھو ۔ (وسائل الشیعہ جلد 11 حدیث 3) 5۔ جابر جُعفی نے امام باقرؑ سے سوال کیا : مولاؑ زمانہِ غَیبت میں مومن کو کیا کرنا چاہیئے ؟ امامؑ نے فرمایا : اپنی زبان کی حفاظت کرے اور گھر میں بیٹھے ۔ (کمال الدین و تمام النعمة شیخ صدوق صفہہ 446) 6۔ امیرِ کائنات علیؑ نے فرمایا : زمین تھام کے بیٹھے رھو ۔ مشکلات اور مصائب پر صبر کرو ۔ اپنے ہاتھوں کو حرکت نہ دو ۔ جس کام کی عُجلت اللہ کو نہیں ، تمہیں جلد بازی کی ضرورت کیا ھے ۔ (الغیبة النعمانی صفہہ 256) 7۔ امام رضا علیہ السلام نے فرمایا : جس شخص نے خروجِ قائمؑ سے پہلے تقّیہ ترک کیا ۔ اُس کا ھم آلِ محمدؑ سے کوئی تعلق نہیں ۔ (وسائل الشیعہ جلد 11) 8۔ ھر بیعت جو ظہورِ قائمؑ سے پہلے کی جائے گی ۔ وہ کفر و نفاق کی بیعت ھے ۔ امام صادق علیہ السلام ۔ (بحار الانوار جلد 53 صفہہ 😎 9۔ جب ظہورِ مھدیؑ کا وقت قریب ھو ۔ تو تمہیں مزید شدت سے تقّیہ کرنا چاہیئے ۔ امام صادق علیہ السلام ۔ (بحار الانوار جلد 11) معصومینؑ کی احادیث کا مطالعہ کیجیئے ۔ اور انکی روشنی میں اپنی زندگی استوار کیجیئے ۔ تاکہ کوئی دین فروش آپکو گُمراہ نہ کر سکے ۔
Shame at those so called Muslims who disrespect disobey prophet Mohammad and His children /Ahle byait. This house was of greatest importance than that.
جن کو امیر المومنین علیہ السّلام کی امامت پر شک ھے انہیں امامت و خلافت امام مہدی علیہ الصلوات والسلام ذرہ برابر فائدہ نہیں دے سکتی😊کیونکہ رجعت میں پھر دوبارہ امیر المومنین آکر ظالمین کو دردناک عذاب دیں گے
LA ILAHA ILLALLAH MOHAMMEDUR RASOOLULLAH ALIYUN WALIULLAH WASEE E RASOOLULLAH WA KHALIFATAHU BILA FASL umari Ho Kyaaa? Write In Serial Don’t Create Fuss, Disputes Palestine Comes Later NOT First From Hindu Istan💡💡💡💪
Aye Pakistaniyu aur Indians!! Un RUclipsrs aur Zahiri Zakiro say jo Devide and Rules ki policies chalane walo k KHABEES GHULAM hen unki gumraahi say khud ko bachaen..
السلام علیکم، مولانا اپ سلامت رہیں اللہ تعالی اپ کو اس ویڈیو کے بنانے کے لئے بہت بہت زیادہ جزائے خیر عطا کرے، کیونکہ یہ اب تک کی میری معلومات میں انے والی سب سے زیادہ جامعہ مختصر اور معلوماتی ویڈیو ہے جس میں اسلامک پوائنٹ اف ویو سے اور حقیقی پوائنٹ اف ویو سے تمام تر معلومات جو ہیں وہ یکجا کر دی گئی ہیں، میں اپ کا بہت بہت شکر گزار ہوں اپ کے لئے دعا گو ہوں اور اپ کی ائندہ ویڈیو کے لئے منتظر رہوں گا،
❤❤❤❤❤❤❤ LAKHOON CRORON ARBON KHARBON DUROOD O SALAAM JANAB E PANJTAN PAK AS AJ KAY TAMMAM MUTAHIR O MUQADAS GHARANY PAR DUROOD O SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤❤❤
IMMAY E ZAMMANA ka wasta is ki taqrer mayn Hasan Nasrullha .Hizbullha ka zikar karta ha..jo mazloom Palestine ka laye qurbani.yeh sirf muzamat...plzzzz pori speech ko pora sun ka is ko note karyn..thandye dil sa
شہادتوں کا ہونا جنگ ہارنا نہیں۔ نظریہ بھول جانا ہار ہوتی ہے اگر قتل کرنے سے ختم ہوتے تو کربلا ہی میں ختم ہو جاتے رھبر معظم سید علی خامنہ ائ،❤️ لبیک یاحسین ع❤️💪💪💪💪✌️
Yeh England mayn M16 ka agent israeal ka agenda poraa kar raha.jang harnye sa KARBLA khatam..MOLA KI LANNAT
الھم صلے علی محمد وآل محمد۔
یا علی یا علی یا علی۔۔
لبیک یا مھدی۔
لبیک یا خامنائی
لبیک یا حسب اللاھ
لبیک یا انصار اللا
لبیک یا
لبیک لبیک لبیک
سلام یا مولا حسین سخی لجپال
پروردگار عالم آپ کی حفاظت فرماے اورعلم میں مزید اضافعہ فرماے آمین
Masha Allah bht khob qibla slmt rahy
Iran. Zindabad
@@fatimahaider6984
Jiye'n Mola as Slamt rkhy ❤️
ادھ گھنٹے کی ولاگ میں نه اسلامی ایران کا ذکر نہ رهبر معظم کا ذکر ...
astonishing.
Behad umdah tareeqay se Palastine Israel ki islamic history bayan ki. Khuda aapko tule umr ata kare. Aameen.
لبیک یا مہدی سلام یا قاءم ال محمد❤❤❤❤❤
لبیک یا مہدی لبیک یا خامنہ
Salamat rahen Maulana aap hum sab ko itni zabardast tafseeli history bayan kerne ke liye Allah aap ko nazare bad say bachaye ameen
Labbaik Ya Rehbare Muazzam ❤Syed Ali Khamenaei zindaAbad❤❤❤
YA ALI ALAIHIS SALAAM NADAD
ZINDABAAD BHAI ZINDABAAD
From Hindu Istan💡💡💡💪
Khamenei is a false leader and has usurped the position of Imam Mahdi (ajf). Khomeini too had many deviant sufi beliefs and they established Wilayatul faqih which is a big bid'at in religion.
الله تعالٰی مولانا کو بھی رہبر معظم کا ذکر کرنے کی توفیق عطا کرے ...
Mashallah mole ya Ali a s madad
Geo Allama Asif raza Alvi saab
پروردگار عالم آپ کی حفاظت فرمائے اور ھر دشمن سے معفوظ رکھے آمین آپ کی تقریریں تلاوت قرآن کا درجہ رکھتی ہیں اقوال زریں ہیں کیونکہ مولا امام علی علیہ السلام اور حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عمران علیہ السلام یعنی ابو طالب علیہ السلام کی نسل کی تعریف کرتے ہیں درود و سلام آپ کے آباؤ اجداد پر ھو ھمارے پیارے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی اولاد کی تعریف سن کر دل و دماغ روشن ھو جاتا کیونکہ میرا تعلق بھی اسی پاکیزہ شاہی خاندان سے ھے میری اوقات کم ھے نسبت بہت بڑی ھے شکر الحمداللہ پروردگار کا احسان ھے مجھے پر۔ دعاؤں میں موجود رہتے ہیں آپ میرے بزوگوں کی بزرگی بیان کرتے ھو خوش رھو آباد رھو پرسکون صحت مند خوبصورت عزت والی لمبی زندگی جیو آمین
آپ کی باتین آیات ورانی کا درجہ رکھتی ھیں یہ جملہ تشریح طلب ھے
Jahiliyat hai inki taqreer ko quraan ki ayat ka darja de diya waah waah khuda bachaaye aise gumraah logon se
😊😊
نعوذبااللہ استغفراللہ شخصیت پرستی کا یہ حال ہو چکا ہے۔۔ لوگ کبھی کسی پسندیدہ شخصیت کو پیغمبر کہہ رہے تو کبھی کسی کی باتوں کو قرآن سے تشبیہ دے رہے۔۔ اللہ اکبر
Yeh khuda ki qasm British.M16 ka zaryae shias ko iran ka khelaf propaganda use kar rahe.in sa bolo taqrer mayn ghaza oa mazlomon ka laye tou ihad karwayn.iran tou shia nhi ha.lannat
Mashallah mola aap
ko panjatan pak kai sadqay mai salamt rkhe aagha jaan ❤ ❤ ❤ ❤
Great information mola apko salamat rakhn Ameen
سلام یا قاءم ال محمد❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
Jazak Allah u khair
سلام مھدی علیہ سلام ❤❤❤❤
Really nice and easy to understand. Thanks Allama sahib
ماشاءاللہ بہت خوب
یا امام ادرکنی۔۔۔علامہ صاحب سلامت رہئے❤
mola salamat rakhy ap ko
ILLAHI AMEEN🤲
MashaAllah Geo Allama Asif Raza Alvi Sahab 🎉🎉🎉
❤ya ali madad ❤from quetta❤rayzay hazara❤
Good to see you doing this as well as Majalis. Keep it up Asif bhai
Salamat rahein ❤
العجل یامولا امام محمد مہدی جلی جانم ادرکنی ادرکنی 😭🙏😭🙏😭🙏😭😭🙏😭😭🙏😭😭😭😭🙏🤲🤲🙏🤲🤲🤲🤲
100% right Allama sb
Mashallah ❤ salamat rahay alvi sahb ❤ ur the best teacher in the world 🌎❤ bibi Zahra sa razi hon ameen ❤️
Labaik ya Hussain ❤
Jazak Allah 🌼 🌹 🙏 mola aap ko salamat rakheyn 🌼 🌹 🙏 🌷 Amemin.
Allama sab Mola as aap per khaaaaaaas apni nazer rakhy aur aap dushman e Islam ki shaar say bacha k rakhy aap humara buhat qeemti sarmyeha hain
.salamati ho aap per Ahl e Baiyaat ki eman ho ameeen
Masallah subhanallah mola salamat rakhe aapko qebla ❤❤❤❤❤❤❤app na itne acchi tarah se samjhaya❤❤❤❤❤❤❤
@@ShabnamZhera-ti8iy Kya Khakh Samjhaya ,Zalim ko Zalim na kehna b Zulm hota h ,Akhir Hoga kya in Logo ka ?
Wese Glti inki b nhi h ,Syed Or Gair Syed m Yhi to Farq hota h
Labaik ya imam Hussain as 🙌❤️
Labbaik ya Mehandi Alaihissalam
Hamesha Allah ki amaan meian rahien
Mashaallh.moulana.sahab.love.from.india.
MashaAllah bht informative video hai salamat rhen khush rhn😊
Mola apko salamat rakhain or ap is trha hmay hidat dety rahain or mula ka pegam hm tk puhnchaty rahain or bibi k dushmano ko beneqab krty rahain Allah pak Hamry Akhri imam k zahur main asani farmain Ameen 🤲🏻🥺
Mashallah jeooo Mola slamat rakhey
زمانہِ غَیبت یعنی موجودہ زمانے میں :
شیعوں کا فریضہ فرامینِ آئمة علیھم السلام کی روشنی میں :
زمانہِ غَیبت میں آئمةؑ نے شیعوں کی ذمہ داری کو مندرجہ ذیل الفاظ میں بیان فرمایا ھے :
1۔ سکوت یعنی خاموشی ۔
2 ۔ لزومِ بیت ( یعنی گھر میں بیٹھنا)
3۔ عزلت ( لوگوں سے غیر ضروری میل ملاپ سے بچنا )
4۔ تقیہ یعنی جان و مال اور ایمان کی حفاظت ۔
ان موارد میں احادیث بکثرت ہیں ۔ تبرکاً کچھ پیش کی جا رھی ہیں ۔
1۔ ابوبصیر نے امام صادق علیہ السلام سے غَیبت کے دوران شیعوں کے وظیفے کے متعلق سوال کیا تو امامؑ نے فرمایا : جب قائمؑ کی غَیبت کا زمانہ ھو تو اپنے گھروں میں خاموشی سے بیٹھے رھو ، یہاں تک کہ طاھر ابن طاھر المطھر ( امام مھدیؑ ) کا ظھور ھو ۔
(الغیبة للطوسی صفحہ 103)
2۔ حسین بن خالد نے امام رضاؑ سے روایت کی ھے کہ آپؑ نے فرمایا :
جب تک زمین و آسمان خاموش ہیں ۔ تم شیعہ بھی خاموش بیٹھو ۔ ھنگامے مت کرو اور نہ ھی تمھیں کسی قیام کی اجازت ھے ۔
(وسائل الشیعہ جلد 11 حدیث 14)
3۔ ھر پرچم ( تحریک وغیرہ) جو ظہورِ قائمؑ سے پہلے بلند ھوگا ۔ اُس پرچم کا قائد طاغوت ھے ۔ امام صادق علیہ السلام ۔
(وسائل الشیعہ جلد 11 حدیث 6)
(اس فرمانِ مقدس میں مولاؑ نے ظہورِ مھدیؑ سے پہلے کسی بھی مذھبی یا سیاسی نام پر اُٹھنے والی تحریکوں میں شمولیت سے منع فرما دیا ھے)
4۔ امام جعفر صادقؑ نے سُدیر سے فرمایا :
اے سُدیر! تا ظہورِ امام مھدیؑ اپنے گھر میں بیٹھو اور اپنے معاش میں مگن رھو ۔
(وسائل الشیعہ جلد 11 حدیث 3)
5۔ جابر جُعفی نے امام باقرؑ سے سوال کیا : مولاؑ زمانہِ غَیبت میں مومن کو کیا کرنا چاہیئے ؟ امامؑ نے فرمایا : اپنی زبان کی حفاظت کرے اور گھر میں بیٹھے ۔
(کمال الدین و تمام النعمة شیخ صدوق صفہہ 446)
6۔ امیرِ کائنات علیؑ نے فرمایا :
زمین تھام کے بیٹھے رھو ۔ مشکلات اور مصائب پر صبر کرو ۔ اپنے ہاتھوں کو حرکت نہ دو ۔ جس کام کی عُجلت اللہ کو نہیں ، تمہیں جلد بازی کی ضرورت کیا ھے ۔
(الغیبة النعمانی صفہہ 256)
7۔ امام رضا علیہ السلام نے فرمایا :
جس شخص نے خروجِ قائمؑ سے پہلے تقّیہ ترک کیا ۔ اُس کا ھم آلِ محمدؑ سے کوئی تعلق نہیں ۔
(وسائل الشیعہ جلد 11)
8۔ ھر بیعت جو ظہورِ قائمؑ سے پہلے کی جائے گی ۔ وہ کفر و نفاق کی بیعت ھے ۔ امام صادق علیہ السلام ۔
(بحار الانوار جلد 53 صفہہ 😎
9۔ جب ظہورِ مھدیؑ کا وقت قریب ھو ۔ تو تمہیں مزید شدت سے تقّیہ کرنا چاہیئے ۔ امام صادق علیہ السلام ۔
(بحار الانوار جلد 11)
معصومینؑ کی احادیث کا مطالعہ کیجیئے ۔ اور انکی روشنی میں اپنی زندگی استوار کیجیئے ۔ تاکہ کوئی دین فروش آپکو گُمراہ نہ کر سکے ۔
Mashalla subhanlla well done slamat Raheen panjtan pak k sadky apki umer daraz ho ilahi ameen our best khteeb Mashalla Mashalla ❤❤❤
Mashallah Jiyo Allama Sahb Jiyo Allah Pak Imam Mehdi AS ka sadqa tamum moimeen ki muskilat ko Hal farmya Ameen
Mashaallah bahot khub. Allahst. Behakke Mohmado mohmad ke tasaduk me Aga Asif alvi sabko hifzo amanke sathe unke Elmo Umar Tula nit ata farmae Amin❤.
ماشاء اللّٰہ بےشک سبحان الله
Mulla panjtan Paak A's Shadoabad rakhy app Koo
Labaik Imam Ayatollah Khamnai Rahbare momineen salaaaaamt rakhay Mulla app Koo 🤲
Iran zindabad,,,, 🤲
Slamat rahain mola sahat wali zandagi dy aap ko
Mola aap ko salamat rkhe aameen
Shame at those so called Muslims who disrespect disobey prophet Mohammad and His children /Ahle byait. This house was of greatest importance than that.
Labbaik ya Khamenei sahab
Alajal ya imam e Zaman (ajft)
ماشاءاللہ آپ سلامت رہیں علامہ صاحب ❤️👍
❤ya Ali madad as ❤
Allah ap ki umar babarkat or lambi kare sir you are my mentor
Allah pak salamat rakhe suhra❤❤❤❤
Very good video
Maula aap ko hamesha salamat rakhe aameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جن کو امیر المومنین علیہ السّلام کی امامت پر شک ھے انہیں امامت و خلافت امام مہدی علیہ الصلوات والسلام ذرہ برابر فائدہ نہیں دے سکتی😊کیونکہ رجعت میں پھر دوبارہ امیر المومنین آکر ظالمین کو دردناک عذاب دیں گے
YA ALI ALAIHIS SALAAM NADAD
ZINDABAAD BHAI ZINDABAAD
From Hindu Istan💡💡💡💪
Qibla Salamat rahain ❤❤❤
Labbaik Ya Falasteen Labbaik Ya Gaza Labbaik Ya Hussain ASW 💞💞💞
Labbaik Ya Mehdi AJTFS 💞💞💞
LA ILAHA ILLALLAH MOHAMMEDUR RASOOLULLAH ALIYUN WALIULLAH WASEE E RASOOLULLAH WA KHALIFATAHU BILA FASL
umari Ho Kyaaa?
Write In Serial
Don’t Create Fuss, Disputes
Palestine Comes Later NOT First
From Hindu Istan💡💡💡💪
@@Justinsaaf202 Aapko samaj ne may galti hua hay janab, Aap jo Sonch Rahey Ho Aisa bilkul bhi nhi hay. Plz wright ur thinking 🤔
@@Norjahan307
Mr Drass My Thinking Is Right
While Your’s Is Wright
Not Strange?
Labbaik ya khamenie 🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇳🇮🇳🇮🇳 malangi akhbari shia husaini bhai bhai
Labaik ya Imam Mehdi a.s
Labaik ya Hussain a.s
Nice 👍👍❤
Aye Pakistaniyu aur Indians!! Un RUclipsrs aur Zahiri Zakiro say jo Devide and Rules ki policies chalane walo k KHABEES GHULAM hen unki gumraahi say khud ko bachaen..
Wilayat e faqhi zindabaad Raheber e mozzam zindabaad baad labbaik ya khamenai
Bohot khuwahis se ap se milne ki 😭 Moulana sahab Allah apko salamat rakhe
Masha Allah ❤❤❤❤❤
Subhanllah
❤sir❤
Mashah Allaha
Bashak
Love you allama sab
❤ Allah 🙏💖🙏 Pak Karram Fermaye Aameeeeeeeeeeeeeen ❤ SubhanAllah ❤❤ Beshak ❤
Mashaallah ❤
Beshak
Subhhan allah
یا علی مدد
❤❤❤❤❤
Iran zindabad
Labaik ya Khamenai
Laibak ya Hussain
Apky ilm or maarfat or itni asaani se samjany p
Labbaik ya Rehbar e Mouzam ayatollah syed Ali khameini ❤
Labbaik ya Mahdi (ajf)
السلام علیکم، مولانا اپ سلامت رہیں اللہ تعالی اپ کو اس ویڈیو کے بنانے کے لئے بہت بہت زیادہ جزائے خیر عطا کرے، کیونکہ یہ اب تک کی میری معلومات میں انے والی سب سے زیادہ جامعہ مختصر اور معلوماتی ویڈیو ہے جس میں اسلامک پوائنٹ اف ویو سے اور حقیقی پوائنٹ اف ویو سے تمام تر معلومات جو ہیں وہ یکجا کر دی گئی ہیں، میں اپ کا بہت بہت شکر گزار ہوں اپ کے لئے دعا گو ہوں اور اپ کی ائندہ ویڈیو کے لئے منتظر رہوں گا،
لیکن کیا موجودہ حالات کے بارے میں ان کی خاموشی اور شهداء مقاومت و رہبر معظم کا ذکر نه کرنا آپ کو نہیں گھٹکتا ؟؟؟
Alajul alajul alajul alajul alajul imam Mahdi a.s 🙏🙏🙏🙏🙏
الهم احفظ قائدنا وامامنا الخامنائی ...
❤ assalamualaikum Asif bhai ❤MD*Arif 🌹
❤❤❤❤❤❤❤ LAKHOON CRORON ARBON KHARBON DUROOD O SALAAM JANAB E PANJTAN PAK AS AJ KAY TAMMAM MUTAHIR O MUQADAS GHARANY PAR DUROOD O SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤❤❤
🌹
❤❤❤❤❤❤❤ HAQ BAYSHAK AAQA O MOULA YAH IMMAM ALI AS AJ SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤❤❤
Kia kehny sir apky
❤
❤❤❤❤❤❤❤ HAQ BAYSHAK AAQA O MOULA YAH ABBA AL FAZAL ABBAS AS AJ SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤❤❤
مے انڈیا سے ہو ور مے سنی ہو مے شیء بھائی سے bugz نہیں رکھتا
❤❤❤❤❤❤❤ ASSALAM O ELIKA YAH SAHIB UL ASSR E WA ZAMAN AS AJ SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤ HAQ BAYSHAK AAQA O MOULA YAH IMMAM ALI AS AJ SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤ ASSALAM O ELIKA YAH JANAB E SYEDA MASOOMA E QUM SA AJ SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤❤❤
Labbaik ya khamenai ❣️🙌