@@aliussama1197 noc ha ne best kase ho ge?? Best ha property dealers k lie jin ko blue world city wale paisa dbaa k khela re.. End user ko looray lgwa dia ha sb ne
اللہ تعالیٰ کرے جنہوں نے اس کے ساتھ وابستگی اختیار کی ہے ان کو پوزیشن حاصل ہو بس کرے تعریف کے پل باندھ باندھ کر تکا دیا ہے کیا گھر بنایا جائے گا گھوڑے پر بیٹھ کر
How the poor people will pay the huge and unbelievable development charges? How the poor members despoil by BWC ? ;they became richest after collection of billions rupees from lower class. Why not the BWC intimate/ mention development charges during selling of files??
@@hidayatullah2170 you are right !! Yeh society ko pahly btana chaye tha !! Yeh even realtors ko b ni btya tha gya tha ! As a company hamain yeh pta tha k 50k max per marla charge kia jaye ga !!
سر جی کام اچھا کر رہے آپ ۔۔۔ جلد از جلد لوگوں کو پوزیشن دے تاکہ آپ لوگوں کا پروجیکٹ تمام لوگوں کا منظور نظر بن جائے ۔۔۔ سب بلاک کا پوزیشن ریڈی کر کے دے ۔۔۔ جن جن لوگوں کو پلاٹ نمبر نمبر الاٹ کر کے دے دیئے ہیں ♥️♥️♥️♥️جزاک اللہ خیرا بھائی ....سر جی یہ جو ڈوپلمنٹ ہے یہ سب لوگوں کے ہونے سے ہی اچھی ہوگی ۔۔۔ اسکے علاؤہ جو مرضی بنایا جائے اسکا کوئی فایدہ نہیں ہوگا ۔۔۔ کیونکہ آباد کاری سے ہی جگہ اچھی لگتی ہے ۔۔ ورنہ تو انسان ڈرتا ہے ویران جگہ پر جانے سے ۔۔۔ پلیز لوگوں کو پوزیشن دے جن کے پلاٹ نمبر لگے ہوئے ہیں ۔۔۔
@@al-nahlmedia8968 اتنا لوٹ مار کافی تھا جو کر چکے۔ مزید لوگوں کو ھم پھنسنے نہیں دیں گے تمام ایڈورٹائیزمنٹ میں صرف یہ بات کہتے کہ آسان قسطوں پہ پلاٹ حاصل کریں اب ھم قسطیں ادا کر چکے مگر پلاٹ حاصل نا کر سکے۔ اگر اڈورٹائزمنٹ میں یا فائل دیتے وقت یا فائل میں کسی پیپر پر اشارتً ڈیولپمنٹ چاجز کا زکر کرتے تو اکثر متوسط طبقہ یہاں نا پھنس جاتا ۔ کوئ بھی اتنا دیوانہ تو نہیں تھا کہ پنڈی سے ساٹھ ستر کلومیٹر دور اتنی مہنگی پلاٹ خریدے ۔ ۔ یہی ان لوگوں کا فراڈ ھے ۔۔
آپ کے کہنے پہ 2017 میں دو پلاٹ لئے اب صورت حال یہ ھے کہ کوئ آدھا قیمت بھی دینے کو تیار نہیں اوپر سے ناجائز ڈبل ڈیولپمنٹ چارجز ڈال دئے یہ ناجائز بغیر وضاحت ڈیولپمنَٹ چارجز ڈال کر ھم آپ لوگوں سے یہ توقع رکھتے ھیں کہ کسی دن مشکل میں آپ مردوں سے کفن بھی نکالیں گے یہ ھے آپ لوگوں کا کاروبار ۔
اتنا لوٹ مار کافی تھا جو کر چکے۔ مزید لوگوں کو ھم پھنسنے نہیں دیں گے تمام ایڈورٹائیزمنٹ میں صرف یہ بات کہتے کہ آسان قسطوں پہ پلاٹ حاصل کریں اب ھم قسطیں ادا کر چکے مگر پلاٹ حاصل نا کر سکے۔ اگر اڈورٹائزمنٹ میں یا فائل دیتے وقت یا فائل میں کسی پیپر پر اشارتً ڈیولپمنٹ چاجز کا زکر کرتے تو اکثر متوسط طبقہ یہاں نا پھنس جاتا ۔ کوئ بھی اتنا دیوانہ تو نہیں تھا کہ پنڈی سے ساٹھ ستر کلومیٹر دور اتنی مہنگی پلاٹ خریدے ۔ ۔ یہی ان لوگوں کا فراڈ ھے ۔۔
@@verygoodkeepitupnice9027 sir 35 km far away from katcheri chowk rwp !! Hum ap k sath is baat pai ittfaq krty hain development charges wali baat hamain b nai btai gai the !! Hum nay 50k per marla idea start mai tha k is say zada nai hon gain !
پیارے بھائی پالشیا بننے سے پہلے ڈیویلپمنٹ چارج بھی دیکھ لو انہوں نے کتنے لگائے ہیں 2017 بلو ورلڈ سٹی والوں نے جو ایک کنال زمین ایک لاکھ سے بھی کم خرید کی وہ ڈیویلپمنٹ چارج لگا کر 60 لاکھ میں بیچ رہے ہیں کمرشل نکال کر ایک طرف ان کی یہ حرکتیں دیکھو اور دوسری طرف یہ خلافت کا دعوا کرتے ہیں
@@alivisitkoreaali society ka 50 percent hisa wastage mai jata hai almost !! Roads parks streets !!kanal k hisab say rate and profit nai measure kia ja skata !! But we agree with you development charges plot price say b upr chaly gay hain !! Jo k bht galat hai !! Ab kuch discount offers di hain society nay for compansation
Kitne paisy mily hain such such btau? Jhot bolny ki be koi had hoti hay. Allah ko jawab dena hay ap ne bhai. Development charges aur position ka be btana
@@pakistanigamerz4918 mascots ka development charges say koi taluk nai wo tou developer apny profit say lagata hai !! sir !! but yes development charges zada high hain plot price say b zada ho gay aen yahn
بلیو ورلڈ سٹی میں پلاٹ کی قیت سے زیادہ ڈیویلپمنٹ چارجز ہیں جو کے بہت زیادہ ہیں۔ بلیو ورلڈ نے اپنے اشتہارات میں ڈیویلپمنٹ چارجز کا ذکر بھی نہیں کیا۔ اب لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔
اتنا لوٹ مار کافی تھا جو کر چکے۔ مزید لوگوں کو ھم پھنسنے نہیں دیں گے تمام ایڈورٹائیزمنٹ میں صرف یہ بات کہتے کہ آسان قسطوں پہ پلاٹ حاصل کریں اب ھم قسطیں ادا کر چکے مگر پلاٹ حاصل نا کر سکے۔ اگر اڈورٹائزمنٹ میں یا فائل دیتے وقت یا فائل میں کسی پیپر پر اشارتً ڈیولپمنٹ چاجز کا زکر کرتے تو اکثر متوسط طبقہ یہاں نا پھنس جاتا ۔ کوئ بھی اتنا دیوانہ تو نہیں تھا کہ پنڈی سے ساٹھ ستر کلومیٹر دور اتنی مہنگی پلاٹ خریدے ۔ ۔ یہی ان لوگوں کا فراڈ ھے ۔۔
Main Kisi ki baat nhe karta but main BWC MAIN investment Kar k afsos Kar Raha hon, 25lac dey k ajj 4 saal Apne he payment 9lac wapis mil rahe, Kia faida asi investment Ka? Jhoot k siwa BWC main Kuch b nhe
@@zubairkhan-iv1sj sir kindly send your file details !! Itna minus mai nai hai bwc !! Ap ko is say bht zada bahtr cash back society dai dai ge !! In cash
ڈیلرز نے ہم کو بے وقوف بنایا تھا کہ آج کی کم پیسوں سے کل آپ کا اسلام آباد میں اپنا قیمتی گھر کا خواب پورا ہو جائے گا۔ہمیں نہیں چاہئیے اسلام آباد میں اپنا گھر ہمارے اپنے خون پسینے کی کمائی واپس کردی جائے۔
@@TalibHussain-bx4np ap cashback lai skaty hain society say !! Ap apni file waps krain gain society ko wo check dai dain gain ap ko !! And just for the information dunya mai koi aise society ni jahan development charger na hon sir !! But you are yahn plot ki price say upr chaly gay hain and uninformed thy !
Mashallah one of the best society ❤❤
@@aliussama1197 noc ha ne best kase ho ge?? Best ha property dealers k lie jin ko blue world city wale paisa dbaa k khela re.. End user ko looray lgwa dia ha sb ne
اللہ تعالیٰ کرے جنہوں نے اس کے ساتھ وابستگی اختیار کی ہے ان کو پوزیشن حاصل ہو بس کرے تعریف کے پل باندھ باندھ کر تکا دیا ہے کیا گھر بنایا جائے گا گھوڑے پر بیٹھ کر
Good
Bht awlla visit hy
How the poor people will pay the huge and unbelievable development charges?
How the poor members despoil by BWC ? ;they became richest after collection of billions rupees from lower class.
Why not the BWC intimate/ mention development charges during selling of files??
@@hidayatullah2170 you are right !! Yeh society ko pahly btana chaye tha !! Yeh even realtors ko b ni btya tha gya tha ! As a company hamain yeh pta tha k 50k max per marla charge kia jaye ga !!
Joot bolty hu ye fraud society hy no noc no position of plots and 😢160% development charges stay away from this
سر جی کام اچھا کر رہے آپ ۔۔۔ جلد از جلد لوگوں کو پوزیشن دے تاکہ آپ لوگوں کا پروجیکٹ تمام لوگوں کا منظور نظر بن جائے ۔۔۔ سب بلاک کا پوزیشن ریڈی کر کے دے ۔۔۔ جن جن لوگوں کو پلاٹ نمبر نمبر الاٹ کر کے دے دیئے ہیں ♥️♥️♥️♥️جزاک اللہ خیرا بھائی ....سر جی یہ جو ڈوپلمنٹ ہے یہ سب لوگوں کے ہونے سے ہی اچھی ہوگی ۔۔۔ اسکے علاؤہ جو مرضی بنایا جائے اسکا کوئی فایدہ نہیں ہوگا ۔۔۔ کیونکہ آباد کاری سے ہی جگہ اچھی لگتی ہے ۔۔ ورنہ تو انسان ڈرتا ہے ویران جگہ پر جانے سے ۔۔۔ پلیز لوگوں کو پوزیشن دے جن کے پلاٹ نمبر لگے ہوئے ہیں ۔۔۔
@@al-nahlmedia8968 اتنا لوٹ مار کافی تھا جو کر چکے۔ مزید لوگوں کو ھم پھنسنے نہیں دیں گے
تمام ایڈورٹائیزمنٹ میں صرف یہ بات کہتے کہ آسان قسطوں پہ پلاٹ حاصل کریں اب ھم قسطیں ادا کر چکے مگر پلاٹ حاصل نا کر سکے۔
اگر اڈورٹائزمنٹ میں یا فائل دیتے وقت یا فائل میں کسی پیپر پر اشارتً ڈیولپمنٹ چاجز کا زکر کرتے تو اکثر متوسط طبقہ یہاں نا پھنس جاتا ۔ کوئ بھی اتنا دیوانہ تو نہیں تھا کہ پنڈی سے ساٹھ ستر کلومیٹر دور اتنی مہنگی پلاٹ خریدے ۔ ۔ یہی ان لوگوں کا فراڈ ھے ۔۔
@@al-nahlmedia8968 agreed sir !!inshallha 2025 is a year of possesion !!
آپ کے کہنے پہ 2017 میں دو پلاٹ لئے اب صورت حال یہ ھے کہ کوئ آدھا قیمت بھی دینے کو تیار نہیں اوپر سے ناجائز ڈبل ڈیولپمنٹ چارجز ڈال دئے یہ ناجائز بغیر وضاحت ڈیولپمنَٹ چارجز ڈال کر ھم آپ لوگوں سے یہ توقع رکھتے ھیں کہ کسی دن مشکل میں آپ مردوں سے کفن بھی نکالیں گے یہ ھے آپ لوگوں کا کاروبار ۔
اتنا لوٹ مار کافی تھا جو کر چکے۔ مزید لوگوں کو ھم پھنسنے نہیں دیں گے
تمام ایڈورٹائیزمنٹ میں صرف یہ بات کہتے کہ آسان قسطوں پہ پلاٹ حاصل کریں اب ھم قسطیں ادا کر چکے مگر پلاٹ حاصل نا کر سکے۔
اگر اڈورٹائزمنٹ میں یا فائل دیتے وقت یا فائل میں کسی پیپر پر اشارتً ڈیولپمنٹ چاجز کا زکر کرتے تو اکثر متوسط طبقہ یہاں نا پھنس جاتا ۔ کوئ بھی اتنا دیوانہ تو نہیں تھا کہ پنڈی سے ساٹھ ستر کلومیٹر دور اتنی مہنگی پلاٹ خریدے ۔ ۔ یہی ان لوگوں کا فراڈ ھے ۔۔
Agreed 💯
@@verygoodkeepitupnice9027 sir 35 km far away from katcheri chowk rwp !!
Hum ap k sath is baat pai ittfaq krty hain development charges wali baat hamain b nai btai gai the !! Hum nay 50k per marla idea start mai tha k is say zada nai hon gain !
Fraud society
پیارے بھائی پالشیا بننے سے پہلے ڈیویلپمنٹ چارج بھی دیکھ لو انہوں نے کتنے لگائے ہیں 2017 بلو ورلڈ سٹی والوں نے جو ایک کنال زمین ایک لاکھ سے بھی کم خرید کی وہ ڈیویلپمنٹ چارج لگا کر 60 لاکھ میں بیچ رہے ہیں کمرشل نکال کر ایک طرف ان کی یہ حرکتیں دیکھو اور دوسری طرف یہ خلافت کا دعوا کرتے ہیں
@@alivisitkoreaali society ka 50 percent hisa wastage mai jata hai almost !! Roads parks streets !!kanal k hisab say rate and profit nai measure kia ja skata !!
But we agree with you development charges plot price say b upr chaly gay hain !! Jo k bht galat hai !!
Ab kuch discount offers di hain society nay for compansation
Kitne paisy mily hain such such btau?
Jhot bolny ki be koi had hoti hay.
Allah ko jawab dena hay ap ne bhai.
Development charges aur position ka be btana
@@aitizswabi007 emman beach dete ha log paisay k lie yaha
Development charges laga gai, mascot sa Kia plot milay ga.
Say no to development charges inshallah
@@pakistanigamerz4918 mascots ka development charges say koi taluk nai wo tou developer apny profit say lagata hai !! sir !!
but yes development charges zada high hain plot price say b zada ho gay aen yahn
❤❤
بلیو ورلڈ سٹی میں پلاٹ کی قیت سے زیادہ ڈیویلپمنٹ چارجز ہیں جو کے بہت زیادہ ہیں۔
بلیو ورلڈ نے اپنے اشتہارات میں ڈیویلپمنٹ چارجز کا ذکر بھی نہیں کیا۔ اب لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔
Nice sir
اتنا لوٹ مار کافی تھا جو کر چکے۔ مزید لوگوں کو ھم پھنسنے نہیں دیں گے
تمام ایڈورٹائیزمنٹ میں صرف یہ بات کہتے کہ آسان قسطوں پہ پلاٹ حاصل کریں اب ھم قسطیں ادا کر چکے مگر پلاٹ حاصل نا کر سکے۔
اگر اڈورٹائزمنٹ میں یا فائل دیتے وقت یا فائل میں کسی پیپر پر اشارتً ڈیولپمنٹ چاجز کا زکر کرتے تو اکثر متوسط طبقہ یہاں نا پھنس جاتا ۔ کوئ بھی اتنا دیوانہ تو نہیں تھا کہ پنڈی سے ساٹھ ستر کلومیٹر دور اتنی مہنگی پلاٹ خریدے ۔ ۔ یہی ان لوگوں کا فراڈ ھے ۔۔
Main Kisi ki baat nhe karta but main BWC MAIN investment Kar k afsos Kar Raha hon, 25lac dey k ajj 4 saal Apne he payment 9lac wapis mil rahe, Kia faida asi investment Ka?
Jhoot k siwa BWC main Kuch b nhe
@@zubairkhan-iv1sj sir kindly send your file details !! Itna minus mai nai hai bwc !!
Ap ko is say bht zada bahtr cash back society dai dai ge !! In cash
ڈیلرز نے ہم کو بے وقوف بنایا تھا کہ آج کی کم پیسوں سے کل آپ کا اسلام آباد میں اپنا قیمتی گھر کا خواب پورا ہو جائے گا۔ہمیں نہیں چاہئیے اسلام آباد میں اپنا گھر ہمارے اپنے خون پسینے کی کمائی واپس کردی جائے۔
@@TalibHussain-bx4np ap cashback lai skaty hain society say !! Ap apni file waps krain gain society ko wo check dai dain gain ap ko !!
And just for the information dunya mai koi aise society ni jahan development charger na hon sir !! But you are yahn plot ki price say upr chaly gay hain and uninformed thy !
Best investment
NOC nahi ha, jhot