جناب آپ نے بہت لمبا راستہ بتایا ہے ۔ آسان راستہ یہ کہ مکہ ٹاور کے ساتھ ابرھیم خلیل روڈ پر ہی مکہ بس کا سٹاپ ہے وہاں سے 11 نمبر گاڑی میں سوار ہو کر سٹاپ نمبر 100یا102 پر اتر کر12یا 2 نمبر گاڑی سوار ہو کر مسجد عائشہ صدیقہ اس سے آدھے ٹائم میں پہنچ جائیں گے ۔ تھکاوٹ بھی نہیں ہو گی ۔
وہ تمام بہن بھائی جو عمرہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ان تمام سے میری درخواست ہے کہ خدارا انکی باتوں پہ نہ جائیں یہ صرف اپنی ویوز اور کمائی کے لیئے چوڑی چکنی باتیں کرتے ہیں۔ یہ جس بس کی بات کر رہا ہے یہ بس 4 ریال کرایہ لیتی ہے اور ٹیکس والا 5 سے 10 ریال لیتا ہے اس بس پہ بیٹھنے کے لیے 15 سے 20 منٹ پیدل الگ سے جانا پڑتا ہے اتنی دوڑ دھوپ کے بعد بچتا کیا ہے ؟؟؟ صرف ایک ریال۔۔۔۔۔۔!!! اس سے بہتر ہے 5 ریال دے کر سکون سے جائیں اور 5 ریال دے کر سکون سے واپس آئیں۔
Mash Allah make good video world nice place
Jazakallah
Mash Allah good 💯
Alalh apko jazaye khair de ameen
Ameen
Masha Allah ge Bahi good ho geyaa
واہ دلو رام واہ
1st November se 4 riyal kiraya lag gaya hai is bus me
Bakas not fry bas
Excellent Brother
Bai. Ye bus vali jga taqreeban haram sharief se kitni door he.or bus service kitni kitni dair bad milti he. Ans pls.
Where street is the free bus station?
Wapsi k liya Kahan sa bethen please jawsb den
Wapsi be aap ko lay k aay gi
Abhi ye bus me 4 riyal ho gar hai, free survice band ho gae hai
Yes u r right
Assalamualaikum bhai. Eh bus stop ka name kya hai?
Bhai ye metro bus service chali hoe hai in ka koi ik station nahi hota .. ye harampak say ik kilometers k fasly pe hai
This information is not correct. It is far away from Harm and it is not free. You have to pay 4 Riyal. This is my own experience.
چھوٹے نہ بولو12نبر بس 8آٹھ ریال کرایہ ہے اور 2 نبر بس کا کرایہ 4ریال ہے
Maheena kon sa hi jia min app net video banyee
Aug
جناب آپ نے بہت لمبا راستہ بتایا ہے ۔ آسان راستہ یہ کہ مکہ ٹاور کے ساتھ ابرھیم خلیل روڈ پر ہی مکہ بس کا سٹاپ ہے وہاں سے 11 نمبر گاڑی میں سوار ہو کر سٹاپ نمبر 100یا102 پر اتر کر12یا 2 نمبر گاڑی سوار ہو کر مسجد عائشہ صدیقہ اس سے آدھے ٹائم میں پہنچ جائیں گے ۔ تھکاوٹ بھی نہیں ہو گی ۔
Kia ye service 24 hours hoti hai?
Han g 24 hours
وہ تمام بہن بھائی جو عمرہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ان تمام سے میری درخواست ہے کہ خدارا انکی باتوں پہ نہ جائیں یہ صرف اپنی ویوز اور کمائی کے لیئے چوڑی چکنی باتیں کرتے ہیں۔
یہ جس بس کی بات کر رہا ہے یہ بس 4 ریال کرایہ لیتی ہے اور ٹیکس والا 5 سے 10 ریال لیتا ہے اس بس پہ بیٹھنے کے لیے 15 سے 20 منٹ پیدل الگ سے جانا پڑتا ہے اتنی دوڑ دھوپ کے بعد بچتا کیا ہے ؟؟؟
صرف ایک ریال۔۔۔۔۔۔!!!
اس سے بہتر ہے 5 ریال دے کر سکون سے جائیں اور 5 ریال دے کر سکون سے واپس آئیں۔
Good thanks for information
Taxi anay or janay k 40- se -50 Riyal letay hn
@@shaziaamil1119
میں تو 4 ریال بس میں اور 5 ریال واپسی پر دے آیا تھا 40 یا 50 کا تو کوئی نہیں دیکھا۔