السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی صاحب ان لائن چین خریدنے سے پرہیز کریں جب تک اپنی انکھوں سے چیز نہ دیکھ لیں تب تک نہ خریدیں یہ دکھاتے کچھ اور ہیں اور دیتے کچھ اور ہیں اور بھائی صاحب یہ بتائیں کہ یہ یہ دو لاکھ ن0 ہزار والی مشین میں ہے کیا دو لاکھ 90 ہزار والا کیا لگایا ہوا ہے کون سی مشین ہے یہ
اسلام علیکم آپ ص ع و کی حدیث کا مفہوم ہے قیامت قریب جھوٹ عام ہو جائے گا جھوٹے کو سچا اور سچے کو جھوٹا مانا جائے گا مفہوم میں غلطی کوتاہی معاف کرے اللہ تعالٰی
ہر چینل والا اپنا اپنا چورن بیچ رہا ہے خوف خدا کرو رئیلٹی کے قریب باتیں بتایا کرو تاکہ کوئی اپ پے یقین بھی کر سکے ٹھیک ہے اپنی مشینیں بھی بھیجو مگر کچھ سچ تو بتایا کرو
تمام بھائی بہنوں سے گزارش ہے کے ایسے کاروباری درندوں سے دور رہیں۔ جو کام یوٹیوب پر بتائے جاتے ہیں یہ کوئی نئے کام نہیں ہیں لاکھوں لوگ ایسے کام عرصہ دراز سے کرتے آ رہے ہیں اس حساب سے تو پاکستان دنیا کا سب سے امیر ملک ہوتا لیکن یہاں تو غربت کا راج ہے۔ ویڈیو بنانے اور بنوانے والا دونوں کو آپکی کوئی پرواہ نہیں ہے سوائے اپنے۔
بہت اچھی بات ھے ۔ سمال بزنس شروع کرنے چاھیں ۔ پروڈکشن ھی GDP ھے ۔ اور خود کفالت بھی ۔
بائک پارٹس کی بہت مانگ ھے مارکیٹ میں
شور مچانے سے لوگوں کو قائل نہیں کیا جآ سکتا، یہ پراڈکٹ بنی بنائی لاہور سے بہت کم قیمت پر مل جاتی ہے
Shehzada
وہ بھی تو کوئی بناتا ھی ھوگا
Pakistan ka pora qarz ye banda dy sakta hy FBR walou ko aysy bandou sy dosti karni chahey
اگر یہ پراڈکٹ یعنی بریک شو خود بنائیں تو کم از کم خود بنائیں تو انٹرویو لینے اور دینے والے آج لکھ پتی ھوتے۔
اور ان سے ھماری بھی جان چھوٹ جاتی۔
پتہ نہیں پاکستان میں اور کتنے سبز باغ ہیں ہم تو دیکھ دیکھ کر تنگ آگۓ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی صاحب ان لائن چین خریدنے سے پرہیز کریں جب تک اپنی انکھوں سے چیز نہ دیکھ لیں تب تک نہ خریدیں یہ دکھاتے کچھ اور ہیں اور دیتے کچھ اور ہیں اور بھائی صاحب یہ بتائیں کہ یہ یہ دو لاکھ ن0 ہزار والی مشین میں ہے کیا دو لاکھ 90 ہزار والا کیا لگایا ہوا ہے کون سی مشین ہے یہ
اسلام علیکم
آپ ص ع و کی حدیث کا مفہوم ہے
قیامت قریب جھوٹ عام ہو جائے گا جھوٹے کو سچا اور سچے کو جھوٹا مانا جائے گا
مفہوم میں غلطی کوتاہی معاف کرے اللہ تعالٰی
Goya iss masheen say jale note chapa jata hain. ❤❤
Wah bhe wah Asa lugta ha ab UK Or USA Jana ke her Giz Zaroorut nahen.❤❤❤
ماشاءاللّٰه. ❤🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 11:35
Sab apna faeda sochte hen, Bechara ghareeb investment ker k phansta ja raha hay aor rahi sahi kasar ye log puri ker dete hen😢😢
Dabi Rs 4 only
Brake shoe spring 2.75
Leather 11/10
Totally cost 110
Hi
Mjy b setup lga do 4000 mjy dty jna or 20000 ap rkhray jna roz ka mehnat meri bnany ki
😂
Poranay break sho par New leather chupkaya jata hay yeh Kam har market may hota hay, aur bohat porana
Kam hay.
Aj k compilation k dor may product bananay walay k bajaey maal ko bechny Wala marketer type banda hona chaheay
ہر چینل والا اپنا اپنا چورن بیچ رہا ہے خوف خدا کرو رئیلٹی کے قریب باتیں بتایا کرو تاکہ کوئی اپ پے یقین بھی کر سکے ٹھیک ہے اپنی مشینیں بھی بھیجو مگر کچھ سچ تو بتایا کرو
Hn or over acting dekho oOoOO hooo Wah wah buten on krty hi pesy bnana shru ho jati hy 😂😆😂😆😂😆
Right
😢😢Bilkol thik kaha
Ye ankar hazrat b krty hain kia😮😮😮
Misinformation ki report mar do
اگر اس میں اتنی کمائی ہوتی تو اس کا موں کبھی نہ کھلتا
Nice video
سب سے پہلے، کون اپنی کامیابی کا راز بتائے گا؟ میرے خیال میں وہ صرف اپنی مشینیں بیچ رہے ہیں۔
خالی دعائیں!!!😮😮
دوستو یہ سب اپنی مشینیں بیچنے کے لیے چکر چلا رہے ہیں خدا کے لیے اپنے پیسے نہ ضائع کیجئے
Chacha ka jo condition he wo saf zhair kerta he k ye koi 24 hazar din k kamany wala insan ni he
ٹیکس لینے والے آ رھے ھیں😂😂😂
😂
wha kya acting ha 🤫
dono ki acting to pakri hi nai ja rahi 😂😂...
Very nice
اگر آپ نے اس ویڈیو کے خلاف احتجاج کرنا ھے تو
اووووووؤو۔ اووووووو کر کے ریکارڈ کرا سکتے ھیں
Look at his room Wall so dirty 😂😂😂
Sahi baat hai.itna kamata hai tou kamaskam apne room ka mahol hi acha kr lai.dekh kr tou lgta 10000 bhi nhin kamata hoga 😂
@@razashoaib.6bas apni machine becho aur niklo yehi chal rha yahan
Data cable ki Tarah iske bhi do teen uer Ban Gaye to roti bhi puri Nahin Hogi
بھای صاحب آ پ نے صرف لاگت بتائی ہے لیبر اور کنوینس کا خر چہ نہیں بتایا ایسے تو کاروبار چل ہی نھیں سکتا
Competition item ha
مارکیٹ میں آدھار چلتا ھے کوئی کیش نہیں لیتا
آپ امیرھو یہ نہ ھو میشن بنانے والے ضرور امیر ھو جائے گے یہ سب بکوس کرتے ہیں😢
جھوٹ بول بول کے اعتبار ہی ختم ہوگیا ہے جو جھوٹ نہیں بولتا اس پے بھی یقین نہیں رہا ، اور پتا نہیں ہر بندہ اداکاری کرتا نظر آتا ہے
halat dekh kr to ni lgta k itny paisy kmaty hyn
اس بندے کے حالات سے تو نہیں لگتا کہ وہ 7 لاکھ تو کیا 2 لاکھ روپے ماہانہ بھی کماتا ہو۔
Nh koi baat nh bhai. Ap krn ye kaam. Ap kr ln ge demand puri. Is qoum ko ap pe fakhar hai.
Chacha sute ton hazar wala paya a 7 lakh kenj kma lena 😂😂
Mujhay to ab pta chla k bike k aglay tyre mai or pichlay tyre 2no mai break show lagta hai😂😂😂😂😂 over act
Atney lambi taqreer kin suny ga
سب ٹوپی ڈرامہ ہے۔290000+30000=320000 روپے فیکٹری لگانے سے بہتر ہے کہ کیسی سے اپنا مال بنوا لو اور مارکیٹ میں بھیجو ۔
کون سا مال کیش بکتا ہے اج کل لوگ تو دکانداروں کو ہر بندہ ادھار دیتا ہے کروڑوں روپے کے ادھار دیے ہیں یہ چند لاکھ میں کہاں کاروبار ہوتا ہے
❤❤❤
😂😂😂😂😂😂Pakistan ka pora qarz ye banda dy sakta hy FBR walou ko aysy bandou sy dosti karni chahey
Isss kay ghar kay halaat dekh kr lagta, hai.... Cororuuu rupaay kay touu tax deta hai income pr 😮😮😮😮😮
Nice
Assalamualaikum
Motor cycles kay deegar spearparts bananey walay machinery, instalars aour kharch I baray mein video bnalain.
7 lac kaama rha mahine ka kch pese laga kr paint krwale bhaee 😊
1:48
Joty pay Allah ke lanath. Agar ya ithna he productive machine hain tuo per ya Banda khud q rich nahe howay
2400 ki paint khareed k diwar par lagao 😆 🤣
Incomplete information painting a rosy picture.
astaghfar padho Allah se Tauba karo apni Umra Dekho
بس تقریر کرنے آیا تھا۔
Bhai Jan agr ye mahiny ka 7 lakh kamata Hy TU gr ki halut tu thik krwai nai
یہ لوگ اپنے ویوز کےلئے جھوٹ پر جھوٹ بولتے رہتے ہیں
Yar Bhai itna pessa kama rhy ho to koi sute e Acha phan lety
Chashamash chachu boht over acting krta ha
Roshan Pakistan hi Pakistan ki light bhuja raha hai jhoot bol kar oye sachi aacha aacha
Dabal shaha chorn bhejta hy
چیخ چیخ کر کیوں بول رہے ہو۔
Them karo greenm awam person
تمام بھائی بہنوں سے گزارش ہے کے ایسے کاروباری درندوں سے دور رہیں۔ جو کام یوٹیوب پر بتائے جاتے ہیں یہ کوئی نئے کام نہیں ہیں لاکھوں لوگ ایسے کام عرصہ دراز سے کرتے آ رہے ہیں اس حساب سے تو پاکستان دنیا کا سب سے امیر ملک ہوتا لیکن یہاں تو غربت کا راج ہے۔ ویڈیو بنانے اور بنوانے والا دونوں کو آپکی کوئی پرواہ نہیں ہے سوائے اپنے۔
Hahahahahh itni kamai h tau apni factory ki aur apni halat dekh lo bhai
Esi lye machine band rakhi Hai
Sadha logon ko bewkouf banate Hain
صرف اسمبلنگ کر رھا ھے
Koi had Hoti Hai jhooth ki
ویڈیو بنانے والا ویوز کے چکر میں ساری فلم بنا رہا ہے
مشین بیچنے کے لئے لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔
Sb jhot
😂😂😂😂😂
Buch ker rehna
Jhota
مشینیں فروخت کرنے کی کوشش ہے۔۔۔۔۔۔۔😂
Assalam o alaikum Shahbaz bhai bhai kya jis admi se ap bat kar rahe hain iska number mil sakta hai? Please
بھائ جان کبھی تو سچ بولا لیے کرو سب چینل والے ہر کاروبار میں 7لاکھ 10 لاکھ 15لاکھ 20 لاکھ ماہانہ نفع خدا کا خوف کرو جھوٹ ہی جھوٹ بکواس ہی بکواس
Fake
Host bohat hatameeee hai
Fake
😂😂