کردار قیام پاکستان کے متمنی حضرات کیلئے محترم علامہ اقبال مرحوم نے تو ہمیں مثبت راہ سجھائی بھی تھی سر ۔ “ ستاری و غفاری قدوسی و جبروت یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان “ خیراندیش برائے وطن ، اہل وطن اور اقدار وطن سر : حلیم شرر
How is oppression of minorities in Pakistan not state sponsored? An individual from a minority community (including Ahmediyas) can’t hold high constitutional offices. That is not the case in India. Infact, the oppression of minorities in India is not state sponsored and the oppression in Pakistan is state sponsored. Although, I understand their compulsion of saying what they are saying if they intend to survive in Pakistan, let alone succeed in its politics. 😢
How to explain decline of Minority population while there is massive population explosion in Pakistan? Bill for separation of Hindu & Sikh was successful..😂
قائداعظم کا پاکستان تو عصبیت سے پاک ہونا چاہئے تھا سر ۔ قائداعظم کے پاکستان میں ہر مذہب اور عقیدے کا احترام لازم تھا محترم ۔ اس دیس کے ہر باسی کو ہر نوعیت کی عصبیت سے دور رہنے کی ہدایات بھی تھیں جناب ۔ پاک وطن کے ہر باسی کا احترام بھی لازم تھا محترم ۔ قائداعظم کے پاکستان میں جوگندر ناتھ منڈل بھی وزیر رہا تھا سر ۔
حضرات صاحبان آپ سب لوگ بشمول حامد میر سٹیٹ کو استثناء دے رہے ہیں جو انتہائی افسوس کی بات ہے ۔ بنیادی طور پر ساری خرابی سٹیٹ ہی کی وجہ سے ہے۔ پاکستان میminority جتنے محفوظ ہیں اتنے محفوظ majorities والے بھی نہیں ۔۔۔ وائس آف وزیرستان فرام میران شاہ
یہ وطن ہمارا ہے ۔ اسے ہم سب نے اپنی اجتماعی سعی و دانائی سے سنوارنا ہے ۔ ہمیں حقیقی جمہوریت وطن پاک کی اہم ضرورت ہے سر ۔
ڈاکٹر رمیش کمار صاحب کے بات اہمیت رکھتی ہے سر ۔
Ethical , Cultural Values are the important for over nation sir.
Happy Christmas sir.
Love from Indian kashmir
Happy Christmas for all Christian friends sir.
کردار
قیام پاکستان کے متمنی حضرات کیلئے محترم علامہ اقبال مرحوم نے تو ہمیں مثبت راہ سجھائی بھی تھی سر ۔
“ ستاری و غفاری قدوسی و جبروت
یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان “
خیراندیش برائے وطن ، اہل وطن اور اقدار وطن سر : حلیم شرر
❤❤❤❤❤❤
Allah Imran Khan ke hifazat farmaay 😂
How is oppression of minorities in Pakistan not state sponsored? An individual from a minority community (including Ahmediyas) can’t hold high constitutional offices. That is not the case in India. Infact, the oppression of minorities in India is not state sponsored and the oppression in Pakistan is state sponsored. Although, I understand their compulsion of saying what they are saying if they intend to survive in Pakistan, let alone succeed in its politics. 😢
کرپشن کرنے کی جگہ۔۔۔۔۔
How to explain decline of Minority population while there is massive population explosion in Pakistan? Bill for separation of Hindu & Sikh was successful..😂
قائداعظم کا پاکستان تو عصبیت سے پاک ہونا چاہئے تھا سر ۔
قائداعظم کے پاکستان میں ہر مذہب اور عقیدے کا احترام لازم تھا محترم ۔
اس دیس کے ہر باسی کو ہر نوعیت کی عصبیت سے دور رہنے کی ہدایات بھی تھیں جناب ۔
پاک وطن کے ہر باسی کا احترام بھی لازم تھا محترم ۔
قائداعظم کے پاکستان میں جوگندر ناتھ منڈل بھی وزیر رہا تھا سر ۔
یہ دیس ہمارا ہے ، اسے ہم سب نے اپنی اجتماعی سے ہی سنوارنا ہوگا سر ۔
Thanks jinnah for making a banana republic 😅
حضرات صاحبان آپ سب لوگ بشمول حامد میر سٹیٹ کو استثناء دے رہے ہیں جو انتہائی افسوس کی بات ہے ۔ بنیادی طور پر ساری خرابی سٹیٹ ہی کی وجہ سے ہے۔ پاکستان میminority جتنے محفوظ ہیں اتنے محفوظ majorities والے بھی نہیں ۔۔۔
وائس آف وزیرستان فرام میران شاہ