جزاک اللہ۔ طالبِ دعاء (حِجازی) جانے کب سے تک رہی ہے وہ تمہارا راستہ مسجد اقصٰی پہ اپنی جان بھی کر لے فدا دے رہی ہے سرزمین انبیا تم کو صدا جاگ اے غافل مسلماں نیند غفلت سے ذرا ہو گئے ہیں راکھ جل کر کتنے گھر اس دیس میں ہو گئے ہیں لوگ بےگھر کس قدر اس دیس میں آگ کی برسات میں ہیں خیمہ زن اہل وفا دے رہی ہے سرزمین انبیا تم کو صدا جاگ اے غافل مسلماں نیند غفلت سے ذرا خون سے لتھڑی ہوئی اور خاک میں لپٹی ہوئی دور تک معصوم لاشیں ہر طرف بکھری ہوئی کب رکے گا آخرش چنگیزیت کا سلسلہ دے رہی ہے سرزمین انبیا تم کو صدا جاگ اے غافل مسلماں نیند غفلت سے ذرا خوف سے سہمی ہوئی ہیں مائیں بہنیں بیٹیاں اور سُنائی دے رہی ہے صرف انکی سسکیاں آنسؤں سے تر ہیں آنچل، خون سے تر ہے ردا دے رہی ہے سرزمین انبیا تم کو صدا جاگ اے غافل مسلماں نیند غفلت سے ذرا اٹھ اے مسلم اٹھ فلسطیں سے تمہیں گر پیار ہے دیکھ واں ہر اک مسلماں کسقدر لاچار ہے وقت آیا ہے کہ اپنا فرض کر لے تو ادا دے رہی ہے سرزمین انبیا تم کو صدا جاگ اے غافل مسلماں نیند غفلت سے ذرا جاگ جائیں اب مسلماں تیری اس آواز سے اور ہو جائیں کمر بستہ تیرے الفاظ سے اے حِجازی مانگ اپنے رب سے تو اب یہ دُعاء دے رہی ہے سرزمین انبیا تم کو صدا جاگ اے غافل مسلماں نیند غفلت سے ذرا
جانے کب سے تک رہی ہے وہ تمہارا راستہ
مسجد اقصی پہ اپنی جان بھی کر لے فدا
جاگ اے غافل مسلماں نیند غفلت سے ذرا
ہمیں جاگنے کی سچ میں ضرورت ہے اِس میں کوئ شک نہیں ۔
❤❤❤Masha Allah❤❤❤
MashaAllah
Rab hm se b Kam le apne raste mai
Aameen
ماشاءاللہ سپرہٹ نشید ❤
پاکستانی نوجوان بھی مسجد اقصی کے لیے جان،مال سب کچھ قربان کرسکتے ہیں۔
رومان شہید بھاٸی ۔۔۔اسلام آباد❤❤
Ma Sha Allah
ماشاء الله كلامك حلو استمر. انا اخوك من اليمن
This channel is producing pretty strong nasheeds ❤
MashaAllah
ماشاءﷲ زبر دست ۔۔۔۔
ماشاءاللہ
الله عظيم
Mashallah may Allah bless you bro ❤
❤❤❤
Junaid Ahmad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ۔ طالبِ دعاء (حِجازی)
جانے کب سے تک رہی ہے وہ تمہارا راستہ
مسجد اقصٰی پہ اپنی جان بھی کر لے فدا
دے رہی ہے سرزمین انبیا تم کو صدا
جاگ اے غافل مسلماں نیند غفلت سے ذرا
ہو گئے ہیں راکھ جل کر کتنے گھر اس دیس میں
ہو گئے ہیں لوگ بےگھر کس قدر اس دیس میں
آگ کی برسات میں ہیں خیمہ زن اہل وفا
دے رہی ہے سرزمین انبیا تم کو صدا
جاگ اے غافل مسلماں نیند غفلت سے ذرا
خون سے لتھڑی ہوئی اور خاک میں لپٹی ہوئی
دور تک معصوم لاشیں ہر طرف بکھری ہوئی
کب رکے گا آخرش چنگیزیت کا سلسلہ
دے رہی ہے سرزمین انبیا تم کو صدا
جاگ اے غافل مسلماں نیند غفلت سے ذرا
خوف سے سہمی ہوئی ہیں مائیں بہنیں بیٹیاں
اور سُنائی دے رہی ہے صرف انکی سسکیاں
آنسؤں سے تر ہیں آنچل، خون سے تر ہے ردا
دے رہی ہے سرزمین انبیا تم کو صدا
جاگ اے غافل مسلماں نیند غفلت سے ذرا
اٹھ اے مسلم اٹھ فلسطیں سے تمہیں گر پیار ہے
دیکھ واں ہر اک مسلماں کسقدر لاچار ہے
وقت آیا ہے کہ اپنا فرض کر لے تو ادا
دے رہی ہے سرزمین انبیا تم کو صدا
جاگ اے غافل مسلماں نیند غفلت سے ذرا
جاگ جائیں اب مسلماں تیری اس آواز سے
اور ہو جائیں کمر بستہ تیرے الفاظ سے
اے حِجازی مانگ اپنے رب سے تو اب یہ دُعاء
دے رہی ہے سرزمین انبیا تم کو صدا
جاگ اے غافل مسلماں نیند غفلت سے ذرا
Jazakallah..
محترم بھائی
اللہ پاک آپ کے الفاظ قبول فرما کر امت کی بیداری کا ذریعہ بنائیں
آمین۔ شکریہ بھائی۔
لبیک یااقصی🥷🥷🥷🔪🔪🔪🔪🔪🔥🔥🔥🔥
😢😢😢
اسلام وعلیکم بھائی
آپ سے رابطہ کیسے ممکن ہے ؟
ہم آپ سے کچھ ڈسکس کرنا چاہتے ہیں ۔ ہمیں آپ کی راہنمائی کی ضرورت ہے بھائی
Assalamualaikum 🙏❤🤲🤲
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
🇵🇸🇵🇰🇹🇷🇮🇷🇮🇶
🤲🤲🤲🤲🌄😭🙏
Ham hamari save bank lemitens ko fisavilila sor dete hay
❤❤❤