Yeh Nazam Jo bayan ki gayi he bilkul Aek Aek Baat sach Hai Me chata Hu is video ko Har Muslim Kam se Kam 10 Logon Ko Share Kare Takeh Aek Sacchayi Sabko Maloom Ho target 1 Million Logo Tak pahunchane mein hamari madad Kare share
@@SadequaNawaz رسول اللّٰہ ﷺ نے حکمرانی بھی کی ہے اور مسلمانوں کو اس کا بھی وارث بنایا ہے پھر مسلم کیوں سنسند میں نہیں پہنچتے ہیں ؟ ساری زندگی صرف غیروں کو اپنے سر پر بٹھانے کے عادی رہ جائیں گے ؟
@@Fauziyashekh0 سنسد میں پہنچنے کے بعد بھی تو غیروں کے ہاتھ ہی میں رہتے ہیں یہ مسلم مطلب جس پارٹی سے وہ جیت کر آتے ہیں وہ پارٹی جو بولنے کی اجازت دیں گے وہی بولیں گی یا بولے گا سمجھ پا رہے اپ میری بات
اقراء میری بہن آپ بڑے ادب کے ساتھ گذارش ھے آپ پردہ کے ساتھ کام کرے اللہ پاک آپ کی خدمت اور محنت کو قبول فرمائے اور پردہ کے ساتھ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
بے شک حق فرمایا 👌👌👌 غیر محرم سے تھوڑا سا بھی مس ہونا بہت بہت بڑا گناہ اور اس کی سزا بھی بہت سخت ہے مولی سمجھ عطا فرمائے۔۔۔آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین و خاتم النبیین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
اقرأ حسن ان لوگوں کے لیئے ایک بہترین جواب سابت ہوگی جو کہتے ہیں کہ اسلام کی خواتین تعلیم اور ترقی میں پیچھے ہیں ۔ انشاللہ وہ دن بھی ضرور آےگا جس دن ان لوگوں کے سامنے جنہوں نے ہمارے حجاب پر سوال اٹھائے تھے خود ایک حجابی مسلم کھڑی ہوگی۔اور رہی بات اقرأ حسن کے لباس کی تو یہ مت بھولیں کہ وہ لندن سے تعلیم حاصل کرکے ای ہیں اسکے باوجود انکی سادگی دیکھنے لائق ہے ۔ اللہ نے چاہا تو اپنے ہدایت کے سفر پر ضرور آگے بڑھے گی۔
@@SuhailAnsari-oj6tj انشاءاللہ لیکن آج تک اسدالدین اویسی کے علاوہ کبھی کوئی کوئی بڑا مدعا نہیں اٹھاتا کیونکہ جو پارٹی سے جیت کر اتے ہیں وہ ان کو بولنے کی اجازت نہیں دیتے ان کے منہ کو بند کر دیا جاتا ہے اور اگر بولو گے تو پارٹی سے نکال دیے جاؤ گے تو یہ بات ہے اس لیے کوئی نہیں بولتا اس لیے اپ امید بھی مت لگاؤ کے اقراء حسن مسلمانوں کے لئے پارلیمنٹ میں کوئی اواز اٹھائے گی صرف اور صرف اسد الدین اویسی کے علاوہ کوئی نہیں کیونکہ ان کے منہ کو بند کر دیا جاتا ہے اور اگر زبردستی بولو گے تو پارٹی سے ہاتھ دھو بیٹھو گے اور کوئی نہیں چاہتا جیت کرکے ہم پارٹی سے نکل جائیں
@@IslamicPointIndia جی you are right لیکن کوی تو ایسا ضرور اٹھےگا جسے سواے رب کے کسی اور کا خوف نہیں ہوگا جو حق کے لیے لڑنے کی ہممت رکھتا ہوگا ۔اور رہی بات اممید کی تو ہماری اممید تو صرف اللہ سے ہے ۔ نا کہ اقرأ حسن یا کوئی اور۔
@@SuhailAnsari-oj6tj جی آپ کی بات بالکل درست ہے ہماری امید اللہ پاک سے ہے اور ہمیشہ رہے گی لیکن جو لوگ بولتے ہیں اقراء حسن قوم کے لئے کام کرے گی پارلیمنٹ میں اواز اٹھائے گی تو بالکل بھی کبھی نہیں اٹھائے گی اس لئے جو مسلمان یہ امید لگا بیٹھے ہیں وہ بالکل بھی نہ لگائے یہ تو وقت پر ہی پتہ چل جائے گا میری اس بات کا
جس کامسے اللہ ناراض ہوجائے تو اس کام میں اگر پوری دنیا کی سلطنت مل جاۓ سب بیکار ہے ، اور اگر ہمارا رب راضی ہے تو ہم اگر جھوپڑی میں بھی رہیں گے تو وہ ہمارے لیے بہتر ہے ۔ بہت عمدہ کلام ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔ آمین
، عمدہ۔۔۔۔ درج ذیل کلام بھی اپلوڈ کیجئے بہت اہم ہے قیدی کو چھڑانا ،بھول گئے بھوکوں کو کھلانا، بھول گئے اس درجہ ہوئے دنیا میں، مگن ہم اصلی ٹھکانہ ، بھول گئے رقصاں ہے مبائل پر، انگلی شمشیر اٹھانا ، بھول گئے آتی ہے پتنگ بازی، ہم کو ہم تیر چلانا، بھول گئے انگر یزی سکھادی، بچوں کو قرآن پڑھانا، بھول گئے ازبر ہیں ہمیں، فلمی گانے ہم جنگی ترانہ ، بھول گئے سنسار میں الجھے، کچھ ایسے ہم ملنا ملانا ، بھول گئے بیمار کو دیکھنے، اے ساجد! گھر اس کے جانا ، بھول گئے *دیشمکھ ساجد مقصود، بلڈانہ، مہاراشٹر۔*.
@@areeba1081 Aap ka Instagram account ya facebook hai to please us per contact kare kuchh baat karni hai mery Instagram account is name se aur facebook page bhi Islamic Point India
میں آپکے ان الفاظ کی تائد کرتا ہوں آپ نے بہت گھرے الفاظ میں یہ نظم پڑھی ہے یہ دین کی دعوت ہے ان الفاظ کے سننے کے بعد بہت سے لوگ جو سوۓ ہوے تھے وہ بیدار ہوجا نگے جزاک اللہ خیرا
یہ ایک سچائی ہے کہ حق بات کڑوی ہوتی ہی ہے لیکن حق کی حمایت ہر وقت کرنے کی کوشش کرتے رہیں مثل آئینہ بن کر رہیں کہ جو حقیقت میں ہے وہی دکھائیں گے چاہے لاکھ افراد برا چاہے تو کیا ہوتا ہے وہی ہوتا جو منظور خدا ہوتا ہے ماشاءاللہ کلام حقیقت کا آئینہ دارِ ہے اللّٰہ تعالی مزید حق گوئ کے منازل طے کرنے کی توفیق عطافرمائے
Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh doston yah baat sach hai ki aurat ke mane hi hota hai parda .❤❤❤ Lekin halat ke hisab se ek taraf agar dekha jaaye to koi galat nahin hai yah kam parda per bhi kar sakti hai na❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Yeh Nazam Jo bayan ki gayi he bilkul Aek Aek Baat sach Hai Me chata Hu is video ko Har Muslim Kam se Kam 10 Logon Ko Share Kare Takeh Aek Sacchayi Sabko Maloom Ho target 1 Million Logo Tak pahunchane mein hamari madad Kare share
❤
ماشاءاللہ بہت خوب بہت اچھا
پردہ قرآن کریم کا فریضہ ہے
الحمدللہ بہت خوشی ہوئی کہ اج بھی حق بات کہنے والے الحمدللہ موجود ہے اللہ تعالی ہم سب کو صراط مستقیم کی ہدایت نصیب
@@furqanuddinfarooqui8574 آمین ثم آمین یارب العالمین
Aameen
❤❤❤
Aameen
Amin summa aameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ کے نظم کو سن کر دل خوش ہو ہوگیا آپکی بات حقیقت پر مبنی ہے
@@abusufyanqasmi3730 jazakallah khair Bahut Bahut Shukriya
رسول اللہ ﷺنے فرمایا پردہ کرنا شہید کے خون سے بھی افضل ہے
@@SadequaNawaz ماشاءاللہ
@@SadequaNawaz
رسول اللّٰہ ﷺ نے حکمرانی بھی کی ہے
اور مسلمانوں کو اس کا بھی وارث بنایا ہے پھر مسلم کیوں سنسند میں نہیں پہنچتے ہیں ؟ ساری زندگی صرف غیروں کو اپنے سر پر بٹھانے کے عادی رہ جائیں گے ؟
@@Fauziyashekh0 سنسد میں پہنچنے کے بعد بھی تو غیروں کے ہاتھ ہی میں رہتے ہیں یہ مسلم مطلب جس پارٹی سے وہ جیت کر آتے ہیں وہ پارٹی جو بولنے کی اجازت دیں گے وہی بولیں گی یا بولے گا سمجھ پا رہے اپ میری بات
Beshak ❤❤❤❤
حوالہ دو۔۔۔
اللہ اللہ ہدایت دے
@@Ahtesham_z آمین ثم آمین
ماشاءﷲ بہت عمدہ نظم حقیقت پر مبنی کلام بہترین آواز ❤
یہی کام پردے میں رہنے کر بھی کیا جا سکتا ہے
Ji...but aap unke liye mukammal din par chal ne ki dua kijyah
Aap kar ke dikha iye
اپ نے بلکل سہی کہا
Allah apko 100 shaheedo ka swab de
Aapne ye sada sunay❤❤❤
@@786Muhammad-Zubair Ameen summa ameen
ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔بالکل سچائی بیان کی گئی ہے عورت کا مطلب ہی پردہ ہے۔ ۔😊❤
بے شک
@@IkraKhan-nz7ik Thanks for watching
نظم آنکھوں کو بند کر کے سنیں ورنہ بد نظری ہو جائے گی
❤❤❤
اقراء میری بہن آپ بڑے ادب کے ساتھ گذارش ھے آپ پردہ کے ساتھ کام کرے اللہ پاک آپ کی خدمت اور محنت کو قبول فرمائے اور پردہ کے ساتھ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@@hafiztaher4963 آمین ثم آمین یارب العالمین
Summa ameen
بے شک حق فرمایا 👌👌👌
غیر محرم سے تھوڑا سا بھی مس ہونا بہت بہت بڑا گناہ اور اس کی سزا بھی بہت سخت ہے مولی سمجھ عطا فرمائے۔۔۔آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین و خاتم النبیین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
@@ruhikhan8144 بے جزاک اللّہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
Mashallah bahut khoobsurat Kalam aur mashallah bahut khoobsurat aawaz ye kalam sun kar dil khush ho gaya ❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹👍👍👍👍👍💖💖💖💖💖💓💓💓💓💓💕💕💕💕💕🥀🥀🥀🥀🥀❤️❤️❤️❤️❤️
@@MrRahil_88 jazakallah khair
یہ بات سچ ہے گھر سے بے پردہ نکلنا بہت گناہ ہے اللہ ناراض ہوتا ہے
مگر خوشی اس با ت سے کہ ہماری بہن کو اللہ نے کامیا بیوں سے نوازا
بیشک حق اللہ تعالیٰ ہدایت دیں ا آمین
माशाल्लाह बहुत अच्छा नाते पाक पेश किया गया माशाल्लाह बहुत खूबसूरत अमीन जी बहन ने यह नाते पाक पेश किया बेहद बहुत अच्छा
Iqra Hasan Ko Shareeat Ka Bhi Mutalaa karna Chahiye/😢😢😢
*ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اور حق پر مبنی کلام ہے*
@@Sakhawat_ur_Rahman jazakallah khair
Mashallah very nice
Allaha ikra ko parde ki hidayat de 😢😢
Be shak Allah swt iqra hasan ko hidayat de parda karne ke.
Inshaallah
Aap bahut aachha bayan ki hai❤❤❤
@@RizwanulHaque-y2f jazakallah khair
Bahut achhi nazam hi allah hamari bahno ko parday mi rahnay ki tofeek ata farmaay
Allah Iqra Hasan ko hidayat de
@@NiyazKhan-fw9cf آمین ثم آمین
Alhmdulillha kuch bhi ho muje is Nazm ka her eak word bhot Kubsurat or tarife qabil hai jzakallhao khira
@@MumtazRachbhare-du9hz shukriya aapka
بالکل درست فرمایا آپ نے کمال کردیا ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بھائی جان
@@ahtisham3643 jazakallah khair Bahut Bahut Shukriya
ماشاءاللہ بہت خوب بالکل سچ ہے
Iqra Hasan Hindustan ki baa waqar Betee hai Allah Iqra Hasan ki har janib se hifazat farmayn Aameen
Bhaii aapne shayad iss nazam ko samjhne ki kosish nhi ki bs aapne suna hai, smjhe nhi ho
Ameen summa Ameen
Bangladesh 🇧🇩😂❤❤
شریعت کی پابندی ہرحال میں ضروری ہے
@@imteyazahemad5652 بے شک
Beshak
Beshaq
بے شک
Allah pak aap ko lambi umr ata kre
Allah hidayat de , saath hme bhi hidayat de
Mashallah mere bhai vilkul sach hai 😢😢😢😢
हा इकरा हसन बेहन जेसे हर आकिल बालिग़ मरद ऊरत पर नमाज़ फरज़ है वे सहि हर आकिल बलिग़ ऊरत पर परदा भी फरज़ है इसलिए आप परदे का खयाल रकते हुवे काम करे
Bilkul sahi hai ya najm❤
Nice❤❤❤❤
یہ کام پردے میں رہے کر بھی کر سکتی ہو بہن😢😢
Masha Allah bahut khoobsurt nazam message bhari❤❤❤
اللہ ہمیں بچاۓ امین
ماشاءاللہ ❤❤❤
Mashaallah, beautiful, nazam, ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اقرأ حسن ان لوگوں کے لیئے ایک بہترین جواب سابت ہوگی جو کہتے ہیں کہ اسلام کی خواتین تعلیم اور ترقی میں پیچھے ہیں ۔ انشاللہ وہ دن بھی ضرور آےگا جس دن ان لوگوں کے سامنے جنہوں نے ہمارے حجاب پر سوال اٹھائے تھے خود ایک حجابی مسلم کھڑی ہوگی۔اور رہی بات اقرأ حسن کے لباس کی تو یہ مت بھولیں کہ وہ لندن سے تعلیم حاصل کرکے ای ہیں اسکے باوجود انکی سادگی دیکھنے لائق ہے ۔ اللہ نے چاہا تو اپنے ہدایت کے سفر پر ضرور آگے بڑھے گی۔
@@SuhailAnsari-oj6tj انشاءاللہ لیکن آج تک اسدالدین اویسی کے علاوہ کبھی کوئی کوئی بڑا مدعا نہیں اٹھاتا کیونکہ جو پارٹی سے جیت کر اتے ہیں وہ ان کو بولنے کی اجازت نہیں دیتے ان کے منہ کو بند کر دیا جاتا ہے اور اگر بولو گے تو پارٹی سے نکال دیے جاؤ گے تو یہ بات ہے اس لیے کوئی نہیں بولتا اس لیے اپ امید بھی مت لگاؤ کے اقراء حسن مسلمانوں کے لئے پارلیمنٹ میں کوئی اواز اٹھائے گی صرف اور صرف اسد الدین اویسی کے علاوہ کوئی نہیں کیونکہ ان کے منہ کو بند کر دیا جاتا ہے اور اگر زبردستی بولو گے تو پارٹی سے ہاتھ دھو بیٹھو گے اور کوئی نہیں چاہتا جیت کرکے ہم پارٹی سے نکل جائیں
@@IslamicPointIndia
جی you are right لیکن کوی تو ایسا ضرور اٹھےگا جسے سواے رب کے کسی اور کا خوف نہیں ہوگا جو حق کے لیے لڑنے کی ہممت رکھتا ہوگا ۔اور رہی بات اممید کی تو ہماری اممید تو صرف اللہ سے ہے ۔ نا کہ اقرأ حسن یا کوئی اور۔
@@SuhailAnsari-oj6tj جی آپ کی بات بالکل درست ہے ہماری امید اللہ پاک سے ہے اور ہمیشہ رہے گی لیکن جو لوگ بولتے ہیں اقراء حسن قوم کے لئے کام کرے گی پارلیمنٹ میں اواز اٹھائے گی تو بالکل بھی کبھی نہیں اٹھائے گی اس لئے جو مسلمان یہ امید لگا بیٹھے ہیں وہ بالکل بھی نہ لگائے یہ تو وقت پر ہی پتہ چل جائے گا میری اس بات کا
انشاءاللہ
ماشاء اللہ اچھی بات ہے 😊
Nice ❤ Masha Allah bahut khoobsurat hai ❤❤❤
Allah tala iqra hasan ko pardah karne ki hidayat de
بے شک صحیح ہے
اللہ اقرا حسن کو پردہ کرنے کی توفیق عطا فرمائیں
@@ashhadshaikh2022 آمین ثم آمین
Ameen
جس کامسے اللہ ناراض ہوجائے تو اس کام میں اگر پوری دنیا کی سلطنت مل جاۓ سب بیکار ہے ، اور اگر ہمارا رب راضی ہے تو ہم اگر جھوپڑی میں بھی رہیں گے تو وہ ہمارے لیے بہتر ہے ۔
بہت عمدہ کلام ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔ آمین
@@Hafizmohammadafzalofficial آمین ثم آمین یارب العالمین
ALLAH hm ladkiyo ki hifazat kare Ameen ,🤲
@@zkzayanboss8481 Ameen summa ameen
❤❤❤
Bahut bahut shukriya is nazam banane walon ko
@@islamicqa4788 Jazakallah khair
❤❤❤❤❤❤❤
Pagal ho tum log tab na hindu marta hai jyada parwa hai to urfi Javed ko samjha lo
یہ نظم بالکل سچ ہے لیکن سب کی سمجھ میں نہیں ائے گا
@@izharkhan2473 Right 👍
نظم تو حقیقت پر مبنی ہے لیکن آپ نے اس نظم کو پرھنے سے قبل اقرا حسن کو بتانے کی کوشش کئے ہیں کہ پردہ لازمی ہے لوگو کے بیچ میں
اللّٰہ تعالیٰ سب کو ہدایت دیں
Parda to bhut jaruri hai Bhai leakin yaar Aaj Garv hai Apni es sister and es maasrea me ladka bnkr apne aap ko tyar kiya sb es ko sport kro please
Bilkul haque he allah isko hidayat
de
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ہے اور بالکل درست ہے
MASHA ALLAH
BHT UMDA
DIL KHUSH HUA SUNKAR
یہ نظم حق پر مبنی ہے
@@AnasAzmi-e6c جی بلکل
❤❤❤dil bahut khush ho gya
، عمدہ۔۔۔۔ درج ذیل کلام بھی اپلوڈ کیجئے بہت اہم ہے
قیدی کو چھڑانا ،بھول گئے
بھوکوں کو کھلانا، بھول گئے
اس درجہ ہوئے دنیا میں، مگن
ہم اصلی ٹھکانہ ، بھول گئے
رقصاں ہے مبائل پر، انگلی
شمشیر اٹھانا ، بھول گئے
آتی ہے پتنگ بازی، ہم کو
ہم تیر چلانا، بھول گئے
انگر یزی سکھادی، بچوں کو
قرآن پڑھانا، بھول گئے
ازبر ہیں ہمیں، فلمی گانے
ہم جنگی ترانہ ، بھول گئے
سنسار میں الجھے، کچھ ایسے
ہم ملنا ملانا ، بھول گئے
بیمار کو دیکھنے، اے ساجد!
گھر اس کے جانا ، بھول گئے
*دیشمکھ ساجد مقصود، بلڈانہ، مہاراشٹر۔*.
@@areeba1081 yeh kalam RUclips per upload hai ya nhi
@@IslamicPointIndia no
Taza kalam hai
@@areeba1081 Aap ka Instagram account ya facebook hai to please us per contact kare kuchh baat karni hai mery Instagram account is name se aur facebook page bhi Islamic Point India
Be shak 😢😢😢😢😢😢😢😢😢
یہ نظم حق پر مبنی ہے
@@MdnaeemMdnaeemansari ji jazakallah khair
Allha hu akbar❤❤❤
Mashallah bahot khob apki baat bilkul sahi hai
Our haq bat khni ke tofeek dy
Bilkul Badi Bahan Aapne Bilkul Sahi and Huq Baat Kahi Hai❤
Jazakallah khair
@@IslamicPointIndia Alhamdulillah
Nice
Like and jion jion
Stay connectedd
الله تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے بہت خوبصورت انداز 🎉
Subhanallah very good
Mashallah So cute Iqra Hasan Khan
ماشاللہ
شکریہ شاکر بھائی
اللہ تعالیٰ ہماری بہن کی حفاظت فرما ے
Be shaq ya khuda shukr h tera aaj bhi haq kehne vale mojood hn duniyan me
Massallah hamari bhen ikra hasan
Mashaallah iqra husaan ❤❤❤
پردہ نبی کریم صلی االلہ علیہ وسلم کی سنت ہے
اللہ پاک اقراء کو پردہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے
@@Fatima-78663 ameen summa ameen
جو شہرت چھین لے مجھ سے مرے پردے کی زینت کو
میں کرکے شاعری خود کو کبھی رسوا نہ ہونے دوں
Sach sach h
@@srnaimatofficial ji shukriya
You are right
Bahut hi haq baat hai is puri nazam main
Ji bilkul haqq bataya hai is najam me aapne duniya ke laalach me Aakhirat kharab kar rahi hai Allah inhe hidayat de
@@shaikhzohan8810 ameen summa ameen
میں آپکے ان الفاظ کی تائد کرتا ہوں آپ نے بہت گھرے الفاظ میں یہ نظم پڑھی ہے یہ دین کی دعوت ہے ان الفاظ کے سننے کے بعد بہت سے لوگ جو سوۓ ہوے تھے وہ بیدار ہوجا نگے
جزاک اللہ خیرا
@@ahmadqasmifr4408 jazakallah khair
Mashallah
😢😢😢😢😢😢😊
یہ ایک سچائی ہے کہ حق بات کڑوی ہوتی ہی ہے لیکن حق کی حمایت ہر وقت کرنے کی کوشش کرتے رہیں مثل آئینہ بن کر رہیں کہ جو حقیقت میں ہے وہی دکھائیں گے چاہے لاکھ افراد برا چاہے تو کیا ہوتا ہے وہی ہوتا جو منظور خدا ہوتا ہے ماشاءاللہ کلام حقیقت کا آئینہ دارِ ہے اللّٰہ تعالی مزید حق گوئ کے منازل طے کرنے کی توفیق عطافرمائے
@@rah-e-najathaqkiaawaz3785 جی بلکل صحیح فرمایا آپ نے
Aameen
Mashallah
Good 👍
Assalamu alaikum
Agar App hijab May rho to allha karay toum aur khubsurat lago gi❤❤❤❤
@@kanikramkanik4231 Ji Jarur
Mashallah Bahut Khoob kya Aawaz hai
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان
ماشاءاللہ بہت ہی خوب نظم ہے حق پر
@@AasiqKhan-e2n jazakallah khair
جس مکام پر بھی ہو پردہ زروری ہے
😢😢😢 Allah hu akbar 😢😢😢Allah
شریعت کے اصول کو وقوانین کو نهیں چھو ڑنا چاهیے اقراء بهن پردے میں کرتیں تو سونے په سهاگه
Nice insha Allah yeh awaz 1 million tak jayegi insha Allah❤❤
حق بات ہے 😢 بہت خوب
یہ سچ ہے مگر سب کو کڑوہ لگاتا ہے بہت خوبصورت نظم پڑھی ہے ❤❤❤❤
بھائی ایسے شاعرہ لوگ کے اوپر بھی نظم پڑھو
@@mahirasaziyaans1930 ok sir Aap Lhik kar do me padhu insha Allah
@@IslamicPointIndia جیسے یہ کلام پڑھے ہو بھائی پردہ کے اوپر ویسے شاعرہ لوگ کے اوپر پڑھو
Ya kis ne likh kr diya ha ,ussi ko bolo@@IslamicPointIndia
Beshak Bhai @@mahirasaziyaans1930
@IslamicPointIndia tum Saba ballampuri ..aur muslim poet krne walon ke upar bolo
Jab musalman larki be par da rahegi ese lia to dunya me itna azab araha hai allah ham sab ki ma bahan ki hifa zat farmaa 😢😢😢
Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh doston yah baat sach hai ki aurat ke mane hi hota hai parda .❤❤❤ Lekin halat ke hisab se ek taraf agar dekha jaaye to koi galat nahin hai yah kam parda per bhi kar sakti hai na❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@@HuzaifaHuzaifa-l9m Ji Bilkul
Bahut bahut shukriya..