Это видео недоступно.
Сожалеем об этом.

Joun Elia And Ahmad Mushtaq Are Good Poets | Farhat Abbas Shah | Sukhan Tv

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 29 мар 2023
  • #farhatabbasshah #jounelia #urdushayari #iftikhararif

Комментарии • 38

  • @fareehaabbasnaqvi6832
    @fareehaabbasnaqvi6832 Год назад +2

    شاندار.... جئیں شاہ جی ❤
    آپ کا شکریہ وقاص

    • @sapnokijageer4592
      @sapnokijageer4592 Год назад

      Mam ye Rare video dykain Parveen Shakir ki
      ruclips.net/video/uVFnaSyo9kI/видео.html

  • @darwaishahmadsabri
    @darwaishahmadsabri Год назад +2

    بہت اچھے شاہ جی

  • @muntzirmahdi7960
    @muntzirmahdi7960 Год назад +1

    BOHAT UMDAH GUFTGU

  • @zahrabatool865
    @zahrabatool865 Год назад +1

    بہت عمدہ گفتگو

  • @osama_asar786
    @osama_asar786 Год назад +1

    بہت خوبصورت گفتگو

  • @jawwadulhassan8483
    @jawwadulhassan8483 Год назад +1

    بہت خوب بہترین

  • @anjumtipsandpoetry3246
    @anjumtipsandpoetry3246 Год назад +1

    فرحت عباس شاہ صاحب نے بڑی دبنگ گفتگو کی ہے فیورٹ ازم اور مخصوص لابی ہی طے کرتی ہے کہ کس کو ادبی تقریبات میں دعوت دینی ہے اور کس کو پیچھے کی طرف دھکا لگانا ہے اسکی تازہترین مثال اسلام آباد ادبی میلہ ہے جو 17مارچ سے 19 مارچ تک اسلال آباد میں منعقد ہوا شاہ صاحب کی تمام باتوں سے متفق ہوں
    رفعت انجم اسلام آباد

  • @ShahrukhAbeer
    @ShahrukhAbeer Год назад +1

    وقاص بھائی یہ انٹرویو پیش کرکے بہت ہم خدمت انجام دی ہے آپ نے بہت اہم انٹرویو ہے فرحت صاحب کی کہی گئی بات لفظ در لفظ حق پر مبنی ہے۔

    • @sukhantv1
      @sukhantv1  Год назад

      جیتے رہیے شاہ رخ بھائی

  • @mafzalsafi6692
    @mafzalsafi6692 Год назад +1

    وقاص بھائ خوب صورت انٹر ویو۔۔چلو کوئ موقف تو سامنے آیا۔۔

  • @perspectivewithfaisal
    @perspectivewithfaisal Год назад

    Interesting conversation

  • @mustafameer3233
    @mustafameer3233 Год назад

    Wah wah. Bohat. Khob. Shah. Sahab

  • @JAWADWARSI
    @JAWADWARSI Год назад +1

    Waqas bhai salamat rahy ... Bari talkh hakekat pay guftago .. Shah sahab ki baty 💯 darust hain ,👍

    • @sukhantv1
      @sukhantv1  Год назад +1

      بہت محبت استاد_گرامی

    • @JAWADWARSI
      @JAWADWARSI Год назад

      Malik or himat atta farmayen apko ❤️

  • @zahrabatool865
    @zahrabatool865 Год назад

    سلامت رہیں شاہ جی۔۔۔۔۔

  • @ZikriAhmad-ri1gg
    @ZikriAhmad-ri1gg Год назад

    شاعرات ان میں سے کسی کے بھی ہاتھ سے محفوظ نہیں ہے۔

  • @khushkun
    @khushkun Год назад +2

    میں بحیثیت شاعر،تنقیدنگاروصحافی۔۔۔جناب فرحت عباس شاہ کےحلقہ مرعوبین ومتاثرین میں شامل نہ ہوتےہوئےبھی۔۔۔ان کےتمام نکات کی اصولی تائیدکرتاہوں۔۔اوراپنے فعال خرد معاصر۔۔وقاص عزیز کی ہمت کو داد دیتاہوں کہ ایسےمتنازعہ فیہ معاملےپرکوئی وڈیوبنائی۔۔۔دیگر معاصرین خصوصابزرگوں کوبھی اپنےموقف کےاظہارمیں جھجک محسوس نہیں کرنی چاہیے

  • @GhalibMajidi
    @GhalibMajidi Год назад

    جون ایلیا کی 60فیصد شاعری بحر خفیف فاعلاتن مفاعلن فعلن کے وزن پر ہے .اور اس وزن پر شعر کہنا بہت آسان ہے .تھوڑی

  • @beblessed4114
    @beblessed4114 Год назад

    Thank you ❤️
    Copying this link

  • @superdooper-et5pb
    @superdooper-et5pb Год назад

    What do you think about Khalil qamar?

    • @sukhantv1
      @sukhantv1  Год назад +1

      sir/mam please send your feedback about this intrvew...khalil ur rehman qamar is not in our discussion...thank u

    • @superdooper-et5pb
      @superdooper-et5pb Год назад

      @@sukhantv1 the interview is what our generation needs ... Good job
      Keep it up .
      But uss par bi banayeee

  • @GhalibMajidi
    @GhalibMajidi Год назад

    تھوڑے سے ریاض کے بعد آپ اس بحر میں گفتگو بھی کرسکتے ہیں . زیادہ تر سہل ممتنع کے اشعار اسی بحر میں .

  • @MaamayKhan
    @MaamayKhan Месяц назад

    Jaun Elia ko promote kia gaya? Jaun Elia naturally maqbool howay hain. Mai iss baat ka gawah hoon. Mai ne pehli dafa Jaun Elia ka internet par aik shair parha. Jab social media naam ki term exist hee nahi karti thi. Aur wo shair parh k mai Jaun Elia ki kitaab khareed laya.. AIk le kar aya tu kuch arse baad dusri aur aise hee teesri aur chauthi khareed laya.

  • @ijazansari
    @ijazansari Год назад +1

    Joun Elia ka ek sher apki sari zindagi py bhari hai

    • @MaamayKhan
      @MaamayKhan Месяц назад +1

      beshak. ye admi Farhat Abbas khach hai.

  • @shahidkamal4984
    @shahidkamal4984 Год назад +1

    بھائی صاحب پروین شاکر ناصر کاظمی احمد فراز تو نصاب میں پڑھائے جاتے ھیں دیگر شعرا کے بارے میں آپکا کہنا بڑی حدتک درست ھے۔یہ بھی بتاتا چلوں کہ سلیم کوثر صابر ظفر اختر حسین جعفری منیر نیازی عدیم ہاشمی وغیرہ پر مختلف یونیورسٹیوں میں ہر شاعر پر ایک سے زیادہ ایم فل اور ایم اے کی سطح کے تحقیقی مقالات لکھے جاچکے ھیں۔
    سوشل میڈیا اور دیگر امر پر جو گفتگو کی گئی ھے وہ 90 فیصد درست ھے ۔بہت سے میڈیائی شاعر اور سامع و ناظرین پیدا ھوئے ھیں۔تہذیب حافی اور علی ذمیوں وغیرہ اسی انحطاط روئیے کی پیداوار ھیں۔
    مولا آکوسلامت رکھے

  • @ijazansari
    @ijazansari Год назад

    apk mutbik Joun Elia jahil tha 10:11

  • @authorashfaq1
    @authorashfaq1 Год назад +1

    فضول باتیں ہیں یہ، جتنے نام انھوں نے لیے ان سب کو اردو زبان و ادب میں نہایت اہم مقام حاصل ہے۔ محسن نقوی، ناصر کاظمی، بیدل حیدری کو کون نہیں جانتا، بڑے شاعروں پہ کیچڑ اچھالنے سے کوئی بڑا نہیں بن جاتا ،آپ نے اپنا قد مزید چھوٹا کرلیا ہے، مزید چھوٹا اس لیے کہا کہ آپ کے اپنے کریڈٹ پہ پہلے بھی بہت زیادہ الزامات ہیں، یہ جو آپ نے کتابوں کے ڈھیر لگائے ہیں یہ کہاں سے آئے ہیں۔۔۔لوگوں کو شاید ادارہ شام کے بعد کی وارداتوں کا علم نہیں، دور دراز کے نوجوان شاعروں کے مجموہ ہائے کلام اشاعت کے لیے منگوائے گئے اور ان کا پتا بھی نہ چلا کہاں گئے۔باقی رہا، گروہ بندی کا معاملہ جناب من ، اردو ادب میں یہ دبستان کہلاتے ہیں۔یہ دبستانی اختلاف ادب کو فروغ دیتے ہیں زوال کا باعث نہیں بنتے۔

    • @tahirali-zw6ck
      @tahirali-zw6ck Год назад

      Bhai Jaun Elia ki shurat se inki rooh sulgi huvi hai.

  • @MrKhalidkhalilji
    @MrKhalidkhalilji Год назад

    ادبی جہادی فساد

  • @ZikriAhmad-ri1gg
    @ZikriAhmad-ri1gg Год назад

    فرحت عباس شاہ کی گفتگو کا انداز ادبی نہیں ہے۔
    عباس تابش بد کردار ہے۔
    سب اپنی اپنی لوبی پہ لگے ہوئے ہیں۔
    فرحت عباس بھی مستقل مزاج نہیں ہے۔ کبھی ٹک ٹاک پہ آجاتا ہے کبھی جونیر شاعروں پہ انگلیاں اٹھاتا ہے۔

  • @pathanibiya8096
    @pathanibiya8096 Год назад

    بہت اچھے بہت خوب