Imam E Azam Abu Hanifa RA Ahl E Ilm Ki Nazar Mein | Mufti Abdul Wahid Qureshi |

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 14 дек 2024

Комментарии • 132

  • @sunnahnashriyat2517
    @sunnahnashriyat2517 3 года назад +15

    واه رے واه
    ميرے امام صاحب كى شان كے كيا کہنے

  • @13.319محمدعاطفعلی
    @13.319محمدعاطفعلی 3 года назад +12

    اللہ آپکو خوب صحت دے اور آپ کی ہر طرف سے حفاظت فرماۓ

  • @AsddAs-ev8hg
    @AsddAs-ev8hg Год назад +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ اللّٰہ اکبر لاحول ولاقوۃ الاباللہ العلی العظیم

  • @muftiashfaqqasmi3691
    @muftiashfaqqasmi3691 3 года назад +3

    ماشااللہ
    #MuftiMohdAshfaqAhmad

  • @InyatAllah-l1x
    @InyatAllah-l1x 5 дней назад

    سلام ہو حضرت نعمان بن ثابت رضی اللہ تعالٰی عنہھا۔۔۔
    اللہ تعالٰی إمام صاحب کی حاسدین کو بھی ہدایت نصیب فرمائے۔

  • @fazalmomin6354
    @fazalmomin6354 3 года назад +3

    ماشاءاللہ بہت خوب👍👍👍

  • @MuftiMohdAshfaqAhmad
    @MuftiMohdAshfaqAhmad 3 года назад +4

    مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ‎ بہت خوب مفتی صاحب
    From Uttar Pradesh, India

  • @samadloriya1697
    @samadloriya1697 3 года назад +2

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @محمدتبریزعالم
    @محمدتبریزعالم 2 года назад +2

    اللہ ہمارے علماء کرام کو ہمارے ترف سے جزا ے خیر عطا فرمائے ہم تو اس قابل نہیں کی ان کے احسانات کا بدلہ دے سکے اللہ آپ ان پر اپنا فضل عطا فرما آمین

  • @ulamaekiramkeclips.t.n.2257
    @ulamaekiramkeclips.t.n.2257 3 года назад +2

    Masha Allah bahut khub

  • @ahmadshah9606
    @ahmadshah9606 3 года назад +2

    ماشاءاللہ
    ALLAH PAK HAMARAY HAZRAT JI KI MADAD WA NUSRAT AUR HIFAZAT FARMAY AMEEN AMEEN SUM AMEEN

  • @حافظعمرقاسمی
    @حافظعمرقاسمی 3 года назад +1

    اللہ اکبر کبیرا

  • @zubairnomani1518
    @zubairnomani1518 3 года назад +2

    ماشاءاللہ

  • @mustaqimmustaqim8759
    @mustaqimmustaqim8759 Месяц назад

    Alla apko jazaykyr dy

  • @Furqanishaatiofficial8678
    @Furqanishaatiofficial8678 Год назад

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ

  • @mehmoodaqasim7380
    @mehmoodaqasim7380 3 года назад +2

    Subhan Allah

  • @tanveersuhail9158
    @tanveersuhail9158 2 года назад

    SubhanAllah alhumdullilah Allah be aap ko bahot Deen se nawazey hai mashallah

  • @FaizanAnsari-rb4zs
    @FaizanAnsari-rb4zs Год назад

    Allah aap se mulakat ke tufeek atafarmae ...

  • @rehmanghani2127
    @rehmanghani2127 3 года назад +1

    MashAllah MashAllah

  • @Faheemkhan-qh3gn
    @Faheemkhan-qh3gn 2 года назад

    Ma sha Allah...

  • @hafizoffical3135
    @hafizoffical3135 3 года назад

    ماشاءاللّٰه

  • @Muhammadoqi31
    @Muhammadoqi31 3 года назад +1

    MashALLAH

  • @mosajidsitapuri4884
    @mosajidsitapuri4884 3 года назад +2

    Masha Allah bout khob mufti sahba

  • @SajidAli-to5pk
    @SajidAli-to5pk 2 года назад

    Beshak

  • @imteyazniazi5063
    @imteyazniazi5063 3 года назад +1

    MashAllah g

  • @Minifreelancing1
    @Minifreelancing1 Год назад +1

    Imam Azam Azam mujadid shaffi. ustad Imam Malik

  • @usmankhan99189
    @usmankhan99189 3 года назад +1

    Beshukaaa ❤❤❤

  • @BaBaR-yx8td
    @BaBaR-yx8td Год назад

    Mashaallah subahanallah I'm from India

  • @tigersaharanpur1789
    @tigersaharanpur1789 3 года назад +2

    ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @takerightpath.
    @takerightpath. 10 месяцев назад

    ماشاء الله تبارك الله الرحمن ❤❤❤

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 7 месяцев назад

      امام جعفر صادق ؓ کی نصیحت، امام ابو حنیفہ کو
      اے بندۂ رب ! اللہ سے ڈرو۔ قیاس اور رائے کو چھوڑ دو ۔ سنو ہم تم اللہ کے ہاں قیامت کے دن پروردگار کے روبرو کھڑے ہوں گے۔ ہم تو اپنے بتلائے مسائل کی دلیل قرآن وحدیث سے لے لیں گے۔ اللہ کے روبرو اپنے مسائل کی دلیل میں بھی یہی دو چیزیں پیش کریں گے اور ان شاء اللہ چھٹکارا پالیں گے لیکن آپ نے اور آپ کے ساتھیوں نے جو مسائل بتلائے ہیں اور پھیلائے ہیں ان کی بابت جب روز قیامت اللہ تبارک و تعالیٰ آپ سے سوال کرے گا تو آپ کا جواب بجز اس کے اور کیا ہوگا کہ آپ کہیں ہماری رائے یہی تھی۔ ہمارا قیاس یہی تھا۔ اب بتلاؤ کہ تمہارے ساتھ اللہ کا کیا برتاؤ ہوگا؟ اسے سوچ سمجھ لو اور وہ جواب تیار کرلو جو اللہ کے ہاں کام آئے۔ (اعلام الموقعین(

  • @AsddAs-ev8hg
    @AsddAs-ev8hg Год назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @tanhamusafir3934
    @tanhamusafir3934 2 года назад +1

    ❤❤❤❤❤❤

  • @Bikerforlifebyyahya
    @Bikerforlifebyyahya 3 года назад +2

    ❤️

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 3 года назад +3

    امام ابو حنیفہ کا علم حدیث ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 года назад +1

      امام ابن عدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں
      امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ سے صحیح احادیث بھی مروی ہیں لیکن عام طور پر آپ سے جو حدیثیں روایت کی جاتی ہیں وہ غلط ہیں ان کی سندوں اور متنوں میں تصاحیف (غلطیاں) اور زیادات ہیں۔ اس طرح ان کے رجال میں اور عام روایتوں میں بھی تصاحیف موجود ہیں۔ ان سے جتنی بھی روایتیں مروی ہیں ان میں سے چند (سترہ17) روایتوں کے علاوہ باقی تمام ضعیف ہیں۔ غالباََ ایک راجح قول کے مطابق آپ سے تقریباََ تین سو (300) حدیثیں مروی ہیں جن میں مشاہیر اور غرائب موجود ہیں۔ ان کی تقریباََ تمام روایتوں کی یہی حالت ہے کیونکہ وہ اہل الحدیث میں سے نہیں تھے اور جس کی ایسی حالت ہو اس سے حدیث نہیں لی جاتی۔
      الكامل لابن عدي (ص 403 / ج2
      امام ذہبی رحمہ اللہ "الضعفاء" میں فرماتے ہیں: کہ ابن عدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : نعمان بن ثابت رحمہ اللہ (امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ) کی روایتوں میں تصحیف، زیادات اور غلطیاں ہیں جبکہ چند روایات قدرے بہتر ہیں۔ امام نسائی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: کہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ حدیث میں غلطیاں کر گئے ہیں۔ ابن معین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: کہ ان کی حدیث لکھی نہیں جائیگی۔

    • @Niyazqasmi9104
      @Niyazqasmi9104 3 месяца назад

      الموسوعۃ الحدیثیۃ لمرویات الامام ابی حنیفۃ
      تقریبا بیس جلدوں میں ہے
      امام ابوحنیفہ کی مرویات

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 месяца назад

      @@Niyazqasmi9104 کتنی مستند ہے ؟

  • @mswasimakramans4161
    @mswasimakramans4161 Месяц назад

    ماشاءالله من لا يعرف الإمام لا يعرف الإسلام

  • @tiktoklivevideo33
    @tiktoklivevideo33 6 месяцев назад

    ❤❤

  • @ammarshaikh3002
    @ammarshaikh3002 Год назад

    IMAME AZAM JINDABAD

  • @mustaqimmustaqim8759
    @mustaqimmustaqim8759 Месяц назад

    🎉

  • @iftofca
    @iftofca 2 дня назад

    Aj 15 sadi ky alam Imam Sahib per batain karty hain. Halakay jis kisam ky sawal Imam E Abu Hanifa sy pochay gy mn yaqeen sy kehta hun us tara ky saeloon ky jawab aj bhee ye 15 Century ky ulma na dy patay.
    ALLAH TALA IMAM E ABU HANIFA KI QABAR PER KAROOROON REHMATAIN NAZIL FARMAY.AMEEN

  • @Niyazqasmi9104
    @Niyazqasmi9104 3 месяца назад

    بعض لوگ کہتے ہیں امام ابوحنیفہ حدیث نہیں جانتے تھے
    انکی معلومات کے لئے کہ دوں
    الموسوعۃ الحدیثیۃ لمرویات الامام ابی حنیفۃ
    تقریبا بیس جلدوں میں امام صاحب کی مرویات کو جمع کر دیا گیا ہے
    ضرور دیکھ لیں

  • @zaidsaif3721
    @zaidsaif3721 3 года назад +1

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ حضرت مفتی صاحب۔
    ماشاء اللہ
    حضرت میں. چند دن پہلے کامینٹ میں آپ سے ایک سوال کیا تھا۔ کہ قضاۓ عمری. عصر کے بعد پڑھ سکتے ہیں۔۔۔۔؟؟
    فقط والسلام:محمد سیف الدین زید
    حیدرآباد :انڈیا

  • @iftofca
    @iftofca 2 дня назад

    Aj 15 sadi ky alam Imam Sahib per batain karty hain.

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 3 года назад +3

    امام ابو حنیفہ کے شاگرد امام محمد رحمہ اللہ کی "کتاب الآثار" کا ہم نے بفضل اللہ تعالی غور سے مطالعہ کیا ہے جس کی حالتِ زار یہ ہے کہ اسمیں کل

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 года назад +1

      امام محمد رحمہ اللہ کی "کتاب الآثار" کا ہم نے بفضل اللہ تعالی غور سے مطالعہ کیا ہے جس کی حالتِ زار یہ ہے کہ اسمیں کل 1067 روایات ہیں جن میں سے صرف 182روایات مرفوع ہیں۔ 33 روایات اس طرح ہیں (عن ابراھيم النخعي عن رسول الله۔۔)۔ 455 اس میں ابراہیم نخعی رحمہ اللہ کے اقوال ہیں۔ کچھ حماد رحمہ اللہ کے اقوال ہیں۔ اور بعض روایات اسطرح ہیں (عن الحسن البصري عن رسول الله ۔۔۔) غرض کہ پوری کتاب میں ایسی کوئی روایت نہیں ہے جس سے صحیح استدلال کیا جا سکے۔ اسی طرح امام ابو یوسف کی "امالی" کل 916 روایات پر مشتمل ہے جس میں اکثر روایات مقطوع، موقوف اور مرسل ہیں صرف چند روایات مرفوع ہیں۔ (اگر کسی کو شک ہو تو خود ملاحظہ کیجئے)

    • @waqasjavaid9274
      @waqasjavaid9274 Год назад +1

      @@nazeerpasha2075 بابا جی بڈے وارے کس کم نوں پے گئے او۔ اللہ اللہ کرو
      عن عنہ والی روایات کونسی کتاب میں نہیں ہوتی۔ ذرا نام لیں دیں۔ محدثین کے اقوال کونسی کتاب میں نہیں ہوتے ذرا نام تو لیں دیں۔
      صحاح کی کوئی ایک حدیث کے کتاب جس میں حنفی محدث راوی کی حدیث نہ ہو ذرا نام تو لیں دیں۔
      حدیث کی روایت بغیر حنفیوں شافعیوں کے چل ہی نہیں سکتی۔
      باباجی
      باقی آپ تو متشدد وہابی ہیں۔ اہلسنت کے خلاف وہابی کا قول ویسے ہی حجت نہیں۔
      کثرت روایت کوئی خوبی نہیں ہوتی۔ حضرت ابو بکر سے گنتی کی چند احادیث مروی ہیں۔ اور ابوہریرہ جو فتح مکہ کے قریب ایمان لائے ہزاروں روایات مروی ہیں۔
      اصل ہے تفقہ فی الدین
      اسی لیے امت کے سب سے بڑے عالم ابوبکر ہیں۔
      اور جتنا بڑا فقیہ گزرا ہے۔ وہ نبی کا نام لیکر روایت کرنےسے گریز کرتا ہے۔
      جیسا کہ عبداللہ ابن مسعود کا مرفوع حدیث بیان کرکے پریشان ہونے کا واقعہ مشہور ہے۔

    • @mrjanaab3998
      @mrjanaab3998 Год назад

      Marfu laana shart hai kya? Agar shart hai to mouqoof ko chordena chahiye..
      Aur marfoo hadees bhi sahih tab sahih kehlati hai jab koi gair e sahabi hi to usko sahih kehta hai, us kehne par itna bharosa kyun kar karlena chahiye?

  • @arbaazukaiye2560
    @arbaazukaiye2560 3 года назад +1

    IMAM ABU HANIFA ka ye Kaul hai ki
    "ALLAH RABBUL IZZAT ARSH par hai"

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 года назад

      اور امام ابو حنیفہ کسی کے مقلد بھی نہ تھے ، وہ غیر مقلد تھے ۔

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 3 года назад

    امام ابو حنیفہ خو اب میں صحابہ کے درمیان .... جھوٹے خواب
    امام ابو یوسف فرماتے ہیں، ایک دفعہ میں نے امام صاحب کو خواب میں دیکھا کہ آپ جنت میں حضرات صحابہؓ کے بیچ میں ہیں۔ مجھے دیکھ کر فرمایا، کاغذ اور دوات لاؤ۔ میں اپنے جنتی اصحاب کے نام لکھ لوں۔ میں نے عرض کیا میرا نام بھی لکھ لیجئے تو امام صاحب نے میرا نام بھی لکھ لیا۔
    ابو معاذ فضل بن خالد کہتے ہیں کہ میں نے ایک دفعہ جناب رسول اللہ صلعم کو خواب میں دیکھا تو دریافت کیا، امام ابوحنیفہ کے علم کے بارے میں آپ کیا ارشاد فرماتے ہیں؟ فرمایا وہ ایسا علم ہیں کہ لوگوں کو اس کی ضرورت رہے گی۔ (ماخذ کتاب امام اعظم ابو حنیفہ …از : مفتی عزیز الرحمہ دیو بندی، صفحہ 123(

  • @WaqarAhmadani
    @WaqarAhmadani 2 года назад

    imam Abu hanifa NY kesi 1 Sahabi Sy ni parha parha

  • @munawarkhan5623
    @munawarkhan5623 6 месяцев назад

    Yeh sab jhoti batin kha likhe ha kon c kitab koi hawala hades ka bat kiya hoti hawala koi ur daty ho kese ur moqa ka sab jhot ha ya hawala do bas khani mat sunao

  • @WaqarAhmadani
    @WaqarAhmadani 2 года назад

    jhot Mt bolo Moli g Allah ko jawab Dena hy

  • @WaqarAhmadani
    @WaqarAhmadani 2 года назад

    jhooty qisy Mt sonao Allah ka khoof kro

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 3 года назад

    امام ابو حنیفہ ہوسکتا ہے 9 سال کی عمر مین ایک صحابی کو دیکھے ہوں ، مگر ان کا کسی صحابی سے ملاقات کر نا اور کوئ حدیث روایت کرنا ثابت نہیں ہے
    علا مہ شبلی نعمانی متوفی 1914 عیسوی فرماتے ہیں کہ 'بعض حنفیوں نے امام ابوحنیفہ کے لئے روئیت سے بڑھ کر روایت کا بہی دعویٰ کیا ہے اور تعجب ہے کہ علامہ عینی شارح ہدایہ بھی اس غلطی کے حامی ہیں لیکن انصاف یہ ہے کہ یہ دعویٰ ہرگز پایہ ثبوت کو نہیں پہنچتا۔ حافظ ابوالمحاسن نے عقودالجمان میں اون تمام حدیثوں کو مع سند نقل کیا ہے جن کی نسبت یہ خیال ہیکہ امام نے صحابہ سے سنی تھیں۔ پہراصول حدیث سے اونکی جانچ کی ہے اور ثابت کردیا ہے کہ ہرگز ثابت نہیں۔ محدثانہ بحثیں تودقت طلب ہیں۔ صاف بات یہ ہے کہ امام نے صحابہ سے ایک بھی روایت کی ہوتی تو سب سے پہلے امام کے تلامذہ خاص اوسکو شہرت دیتے ۔ لیکن قاضی ابویوسف۔ امام محمد۔ حافظ عبدالرزاق بن ہمام۔ عبداللہ بن المبارک۔ ابونعیم فضل بن دین۔ مکی بن ابراہیم۔ ابوعاصم النبیل وغیرہ سے کہ امام کے مشہور اور بااخلاص شاگرد تھے اور سچ پوچھئے توھم زیادہ تر انہیں لوگوں نے ان کے نام آوری کے سکے بٹھائے ہیں۔ ایک حرف یہی اس واقعہ کے متعلق منقول نہیں۔ (ماخذ: سیرت نعمان از: علامہ شبلی نعمانی ، صفحہ ۲۴)

  • @amanpasand455
    @amanpasand455 3 года назад +2

    Subhan allah

  • @rehmanghani2127
    @rehmanghani2127 3 года назад +1

    MashAllah MashAllah

  • @wajikhan8070
    @wajikhan8070 3 года назад +2

    ماشاءاللہ

  • @ArshadaliArshadali-zv8qz
    @ArshadaliArshadali-zv8qz 3 года назад +1

    Mashallah

  • @Ukashaulhaq
    @Ukashaulhaq 3 года назад +1

    Mashah allah

  • @ajju4045
    @ajju4045 2 месяца назад

  • @amanpasand455
    @amanpasand455 3 года назад +2

    Subhan allah

  • @hafiznooralam4032
    @hafiznooralam4032 3 года назад +3

    ماشاءاللہ

  • @madarsaarabiyamambaululoom3528
    @madarsaarabiyamambaululoom3528 3 года назад +2

    Masha Allah

  • @انسخان-ق9ن
    @انسخان-ق9ن 2 года назад

    ماشاءاللہ

  • @Islamic_insight_Alina_official
    @Islamic_insight_Alina_official 3 года назад +4

    ماشاء اللہ

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 года назад +1

      کیا یہ سچ ھے ؟ کیا ابو حنیفہ کے لے غیب سے کوئ آواز آئ تھی ؟
      کیا رسول اکرمؐ نے ابوحنیفہ کی پیروی کا حکم دیا؟
      حنفی مفتی علاء الدین الحصکفی متوفی 1088 ھجری نے اپنی کتاب درمختار میں لکھا :
      ’’ امام ابوحنیفہ رات کے وقت کعبہ میں داخل ہوئے، دو ستونوں کے درمیان نماز کے لئے کھڑے ہوئے، اس طرح کہ پہلے اپنی دائیں ٹانگ پر کھڑے ہوئے اور بائیں ٹانگ کو دائیں کے اوپر رکھ دیا۔ یہاں تک کہ آدھا قرآن مجید ختم کرلیا، پھر رکوع و سجود کے بعد اپنی بائیں ٹانگ پر کھڑے ہوئے اور دائیں ٹانگ کو بائیں پر رکھا، یہاں تک کہ پورا قرآن مجید ختم کیا، پھر جب سلام پھیرا، اپنے رب سے مناجات کی اور کہا: الٰہی اس بندے نے تیری عبادت کا حق ادا نہ کیا، لیکن تیری معرفت کا حق ادا کردیا۔ اس کی خدمت کے نقصان کو اُس کی کمالِ معرفت کی وجہ سے بخش دے۔ کعبہ کی ایک طرف سے ندا دینے والے نے ندا دی (غیب سے آواز آئی) کہ ’’ یا أبا حنیفۃ عرفتنا حق المعرفۃ وخدمتنا فأحسنت الخدمۃ قد غفرنا لک ولمن اتبعک ممن کان علی مذھبک إلی یوم القیٰمۃ ‘‘ اے ابوحنیفہ! تو نے ہماری معرفت کا حق ادا کردیا اور تو نے خوب ہماری خدمت کی پس ہم نے تیری مغفرت کردی اور ہر اُس شخص کی بھی مغفرت کردی جو تیری اتباع کرے اور تیرے مذہب پر ہو قیامت تک کے لئے (یہی حکم ہے ) ‘‘) در مختار عربی ۔ ج۱ ۔ ص۹ ، مطبوعہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی (

    • @waqasjavaid9274
      @waqasjavaid9274 Год назад

      @@nazeerpasha2075
      نہیں جی۔۔۔ حضور فرما گئے تھے وہابی بن جانا۔ اور جہاں میرے امت کے فقہا کی تعریف ہو۔ سڑ کے سوا ہو جانا۔

    • @ShahbazAli-e6s
      @ShahbazAli-e6s 22 дня назад

      @@waqasjavaid9274 hhhhhh sahi kaha bro

  • @khanpathan79
    @khanpathan79 3 года назад +1

    Subhan ALLAH

  • @BarakatullahBarakatullah-nw2pj
    @BarakatullahBarakatullah-nw2pj 5 дней назад

    ❤❤❤❤

  • @imrankhurshid8643
    @imrankhurshid8643 2 года назад

    Masha Allah

  • @BarakatullahBarakatullah-nw2pj
    @BarakatullahBarakatullah-nw2pj 5 дней назад

    ❤❤❤❤