Ismaili Shion ka Imam Zahir or Hazir hai | Syed Jawad Naqvi | Ismaili Shia [Sabir Saleem]
HTML-код
- Опубликовано: 21 ноя 2024
- Ismaili Shion ka Imam Zahir or Hazir hai | Syed Jawad Naqvi | Ismaili Shia [Sabir Saleem]
@MuftiFazalHamdard
@EngineerMuhammadAliMirzaClips
@AllamaShahryarRazaAbidi
@DrHafizMuhammadZubair
i am shia isna ashri but i love my ismali brothers
Proud to be sheya ismaili Allahamdulilah
I am a sunni, and i love AhlulBait, i am always listening to your lectures, you always speak truth.
He's has nothing to do with AHLULBAYT(AHMS).. yeh fitna hai .. iska shiyyat se koi taalluq nahi hai
I wonder how much Aga khan paid Mowlana Naqvi???
Ghar beth k ilzam laga dena bht asan ha kia bhool gaey k marna b ha kia jawab do gay k jo ilzam lagaya tha osa ka proof kia ha..kia tumharay samnay pese diye gaey thay@@shawnKanji
@shawnKanji He's on the payroll of napak army to create divisions among Shia Muslims.. so he is supposed to do everything which could harm Shia ideology.
@@1zeesyed Jawad naqli ab ilzamaat ki hudood se aagey chala gaya hai.. ab to yeh Shiy'yat se khuli jang per aamada hai.
Heads off to your courage and truthfulness 🫡
Moula salamt rakhy
جزاک اللہ خیرا سچ بتا کے اللہ تعالیٰ کی رحمت حاصل کیا اب آپ رب العالمین کے دربار میں سرخرو ہو گیے۔ اب سننے والوں پر فرض ہے کہ وہ امام زمانہ کو پہچاننے ۔
Ajj k imam⁉️🤔
قرآن کریم کی یہ سب کو معلوم ہے جس میں اللّٰہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے: و کل شیءٍ احصینٰہٗ فی امام مبین (۳۶: ۱۲) ترجمہ: ہم نے ہر چیز کو امام مبین میں سمو کر رکھا ہے۔
اگر کوئی زمانہ امامِ مبین سے خالی تھا تو اس وقت وہ تمام چیزیں کہاں رکھی ہوئی تھیں جو اب اللّٰہ تبارک و تعالیٰ نے امام مبین میں سمو کر رکھی ہیں؟
اللّٰہ تبارک و تعالیٰ کی ذات بھی قدیم ہے اور اس کی صفات بھی قدیم ہیں، ایسا ہرگز نہیں کہ اللّٰہ تبارک و تعالیٰ پہلے ہو اور تخلیق بعد میں کیا ہو، اگر یہ تصور رکھیں تو اللّٰہ تبارک و تعالیٰ میں ترقی کا تصور پیدا ہوگا یعنی خدا پہلے خالق نہیں تھا تو مخلوق کو خلق کرنے کی وجہ سے خالق قرار پایا، جب انسان نہیں تھے تو ظلم بھی نہیں تھا، جب انسان نہیں تھا تو عیب اور گناہ بھی نہیں تھے، اللّٰہ تبارک و تعالیٰ نے پہلے پہل حضرت آدم پھر دیگر انسانوں کو پیدا کیا، پھر ان سے عیب اور گناہ سرزد ہوئے تو اللّٰہ نے ان کے گناہوں کو چھپایا اور معاف فرمایا تو تب جا کر اللّٰہ ستار اور غفار ہوگیا جو قبلاً نہ تو ستار تھا اور نہ ہی غفار۔
آپ اندازہ لگائیں کہ یہ کس قدر بے ہودہ نظریہ ہوگا؟ پس اللّٰہ جب ہمیشہ ہمیشہ ہے تو اس کی صفات بھی ہمیشہ ہمیشہ ہیں، اور وہ کسی ابتدا کے بغیر مخلوقات کو بھی ہمیشہ ہمیشہ پیدا کرتا رہتا ہے۔
ہر زمانے کا امام ہے
جزاک اللّٰه
Mashallah allahpak apko salamat rakhy
ماشاءالله سبحان الله❤
Alhamdulillah
Allhamdulillah for being an Ismaili Muslim. 💚
Bashak allaha pak apko salamt rakhy
Agar dunya may sirf do insan bachay hoon to un may say aik imam-e-zamana hoga.
And the other one will be Saitan to hold his hand.
@@shawnKanji haan Akhir may saitan ko bhee imam kay saharay kee zarorat hogee apnee nijat kay leeya.
ماشاءالله سبحان الله
Hazrat e Esa as aur Hazrat Muhammad saww k darmiyan k sadiyyun main Nabowwat main tasalsul kaisa raha????
Imam as say muntaqeh kon h??
❤ Ismaili Shiya ❤
YA Ali madad ❤❤❤
Great alim esay alim hoty tu ajj islam is hal mey na hota..sach kha ajj imam Aga khan he hn
Ya ali madad ❤
❤❤❤❤❤❤❤ ya Ali madad
Subhanallah Qurban ❤
Ya Ali Madad
Mawla ali madad
❤❤❤ ASSALMALIKUM WRB CUM Y.A.M TO ALL 3 KALAMAA PAAK RECITEERS DAILY TO 72+1 SECTS OF MUSLIM JAMAATS . THANKS TO BOTH SHIA CUM SHIA JAMAATS PLS. MASAALLAH. 300% AMEEN INSHALLAH TRILLIONS THANKS TO ALL THOSE GOT 300% Z+B+A SOUND & SOLID FAITH HOLDERS / EEMANI HOLDEES OR EEMANI LOK MUSLIM ONE WHO HAVE HAD 3 EEMAN OWNERS # 1 ON KHUDAA OR ALLAH & TWIN GOLDEN THRONE OF TWIN GOLDEN CHAIR OF P/ HOOD CUM I/HOOD. THATS REALITY TEUEWAYS OF MUSLIM JAMAATS THANKS AGAIN THANKS AMEEN
SHUBHAAN ALLAH. AGA IN THANKS & YAM.
Allah ager aik lamhay K liya bhu apni hujjat ko zamin sa autha lay to qiyamat ajay . Hamqra imam qaim ha zameen unki waja sa baqi ha
❤❤❤
❤
One mistake made an angel a devil, not two mistakes
ماشاءاللہ بالکل صحیح نقطہ اٹھایا ھے۔
My question is ..k zaidi or ismaeli dono m se haq pr kon ha...imam to dono k mojod hain to fir .........???????
اسماعیلیہ و اثنا عشریہ کا عقیدہ امامت میں منصوص من اللّٰہ کا ہے زیدیہ کا ایسا نہیں ہے سوائے شروع کے تین اہمہ طاہرین علیہم السلام کے علاؤہ تو گویا اسماعیلیہ کی امامت آج تک منصوص اہمہ طاہرین علیہم السلام میں ہونے کا مطلب آپ سمجھ سکتے ہیں۔
It’s beyond of your intellect
اللہ پاک نے ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر کیوں بیجھے اسی طرح امامت کا نہ منطقع ہونے والا سلسلہ خدا نے کیوں دیا ظاہر ہے قیامت تک ہدایت کے لئے ۔
Naqvi Saheb Zindabad.
غیبت کا نظریہ عقل منطق لاجک سے خالی ہے لیکن مصیبت یہ ہے کہ آگر امام غائب کا انکار کر دیا جائے تو باقی گیارہ اماموں کا بھی انکار کرنا پڑے گا
غیبت کا نظریہ امام علی علیہ السلام کے دور میں بھی تھا مگر جب جناب حسن عسکری کے فرزند نہ ہوئے تو ایک گروہ نے ان کا خود ساختہ فرزند بنا کر غائب کہ دیا جب کو اصل میں ان کی پیدائش پر خود اثنا عشریہ میں اختلاف ہوا اور اس طرح بارہ امامی کہلانے لگے
در حقیقت شیعہ امامی اسماعیلی حضرت امام اسماعیل بن جعفر صادق علیہ السلام کے فرزندوں سے نورِ امامت میں قائم اصل تشیع ہیں باقی جناب موسیٰ ابن جعفر سے لیکر حسن عسکری تک کے اہمہ امام اسماعیل بن جعفر صادق علیہ السلام اور انکے اوصیاء کے خدمت گزار ی یعنی حجاب مستودع تصور کیے جاتے ہیں
جواد نقوی صاحب صرف یہ بتا دیں کہ وہ کس حاضر امام کو مانتے ہیں۔ مجتہدیں تو بقول ان کے ڈرپوک تھے وہ تو حاضر امام کا نام نہیں بتا سکے۔ آپ ہی بتا دیں۔ عین نوازش ھو گی۔ 😮😮😮😮
Shah Karim al Hussain
Who is your imam? Are you Shia or not?
شیعہ امامی اسماعیلی ہونا چا رہے ہیں ظاہر ہے امام مہدی علیہ السلام کی غیبت میں امام زمانہ علیہ السلام کی ضرورت اب محسوس ہورہی ہے جو فقط کریم الحسینی علیہ السلام آغا خان علیہ السلام ہیں
Bilkul shea hy or Haq or SuCh bad KR rha hy q bhai smj nhi arha ..imam hazir ki bad KR rha ...emam mubin ❤
Jawab saib ap kehna kia chahty hen gol mol bat na karen phir . 😢 Jo hamen samj na aye
😂😂😂😂
Abhi bhi log in ko asna ashri shia mante hain afsos
کسی کو شیعہ ماننا نہ ماننا اسکا فیصلہ ہم نہیں کرتے اسکے افکار بتاتے ہیں المیہ یہ ہے کہ وہ تمام اختیارات خود لے لیے گئے ہیں بحر حال یہ شیعہ اثناء عشریہ ہیں اور ان کی خدمات اور کتب اور دروس موجود بھی ہیں
Jawwad Naqvi ko phycological problem he .
😂
M i Six Mulla 🎉
امام عالی مقام حئ و حاضر ہونا چاہیے جب اسماعیلی فرقے کا امام دنیاں بھر میں امامت کا برملا اظہار کرکے نہ صرف اسماعیلیوں کی بلکہ عالمی سطح پر انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل ہے تو اثنا عشری شیعہ کا آمام بھی جمات کی ہدایت کے لئے حاضر ہوتا چاہیے نا؟؟؟؟
حق حق ہی ہے، یہ کبھی چھپتی نہیں، یہ اہل باطل کی لاکھ کوششوں کے باوجود نہیں چھپتی، یہ بات الگ ہے کہ عوام الناس اپنی سادہ لوحی اور لاعلمی کے باعث حق کو باطل اور باطل کو حق سمجھتے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ اس عالم نے تحقیق کی ہے اور حق کو نہ صرف سمجھا ہے بلکہ قبول بھی کیا ہے اور اس کی دعوت بھی کر رہا ہے۔
Phir is se poochho keh kab ismaili imam ki baiyat ker raha hai 😂
نہ کریں بعیت مگر اپنا حق ادا کردیا یقیناً اہل بیت علیہم السلام کی بارگاہ میں شرمندگی کا باعث نہ ہوگا۔۔
Lo ji jawad jali mola mola mehdi as k bhi khilaf ho gaya
He must have been paid heavy by Aga khan. Because he lies about Aga khan. He has nothing to do with Islam
میں چاہتا ھوں اس مسلے پر علامہ صاحب ایک نششت مفتی فضل ہمدرد سے رکھے اور اس کے بعد وہ دونوں پیر ناصر خسرو کے مرتبے کو سمجیں اس وقت علامہ صاحب اور مفتی ہمدرد کے دل کی جو حالت ھے وہ کبھی پیر ناصر خسرو کی بھی تھی اور علامہ صاحب اورمفتی ہمدرد صاحب پیر ناصر خسرو کے کتاب وجہ ء دین اور زاد راے مسافرین کا مطالعہ کریں اللہ خیر کرے گا ایم منیر
مولا علئ آپکو ہمیشہ سلامت رکھ
Mowla Ali sae dua mangna SHIRK hae
امام وہ ہے جو موجود ہے البتہ ہرکسو ناکس کے دسترس میں نہیں مگر ہر زمانے میں حیو حاضر ہوتا ہے جب دنیاں اہلبیت کی دشمنی میں عروج پر تھی تب بھی اسماعیلی فرقے کا امام موجود تھا مگر ہر اسماعیلی کو معلوم نیہں ہوتا تھا صرف بڑے بڑے داعیوں کو معلوم ہوتا تھا اسماعیلی فرقے میں دور ستر مشہور ہیں اس وجہ سے تو بہت سارے لوگ اس روشنی سے محروم ہوگئے امام اس پاک خاندان سے ہی ہوتا ہے زوریت باز من باز کے سلسلے میں مگر ایک ہوگا وہ حاضر ہوگا۔
Hasan bin Sabah was an Ismaili daee and he was a murderer and a terrorist. Check history bhai.
@@sfdarksidegamers5583 جیسا کہ میں نے اوپر عرض کیا ہے کہ ، پیغمبر اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ہوں یآ کوئی بھی امام ہر وقت ہر کسی کے دسترس میں نہیں ہوتا ہے ، تو جہاں امام موجود ہے ، وہاں امام ظاہر و حاضر ہے، جہاں امام نہی ہے ، وہاں امام حاضر نہیں ہے ، تاجکستان کے اسماعیلیوں نے ایک طویل عرصے کے بعد اپنے امام کی زیارت کی ، جبکہ ان کے امام حاضر تھے ، مگر تاجکستان میں نہیں تھے ، بلکہ دنیا کے کسی اور علاقے میں تھے ، لہذا امام حاضر ہوں یا غائب ، اس سے کوئی بہت بڑا فرق نہیں پڑتا ، اصل کام ھدایت و رہنمائی ہے ، جو ہمیشہ جاری وساری رینا چاہئے
Nubwat main to gaibat hai
Ye jalad to Israeli agent hai ISI lye shiat ke khilaf Bolte hai,.
Ore ahlulbait ke khilaf propaganda karta hai
Yad rahe Quran ke mutabik hujatullah ke pas malaka nazil hote hai,. Ore wo imam mehdi ke siwa kisi ke samne nahi aate,. Imam mehdi is hujatullah on earth
لیکن ملائکہ آتے ہو وہ خود اپکے امام نظر آتے امام بھی ملائکہ بنے بیٹھے ہیں عجیب پتہ نہیں کیا 😁
آپ سچی بات بتائیں؟
آپ بھی تو بتا نہیں رہے صرف سوال پیدا کر رہے ہیں
عالم صاحب پھر آپکا حاضر امام کون ہے
Nai h na yahi tu Bolta ha
آپ درست تشریح کریں
Imame zamana ke dushman lanat ho tum par ismaili shia k or imame zamana k dushman hen
قبل از اسلام بھی امامت سے خالی نہیں تھی شاہ صاحب یہ دنیا، خدا کی خدائی میں کوئی ایسا وقت نہیں گزرا ہے جس میں امام نہ ہو، اسماعیلیوں کے پاس نہ صرف حضرت آدم علیہ السلام سے رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم تک بھی امامت کا سلسلہ موجود ہے بلکہ حضرت آدم علیہ السلام سے قبل کے زمانے کا بھی امامت کا سلسلہ موجود ہے۔
میرے بھائیوں ، یہ بات سو فیصد درست کہ امامت مسلسل ہونا چاہئے ، اس میں وقفہ نہیں آنا چاہئے۔ جس امامت کے شیعہ اثنا عشری قائل ہیں اس میں بھی حتی آیک سیکنڈ کے لئے بھی وقفہ نہیں ہے ، جس طرح ہمارے اسماعیلی شیعہ کے یہاں وقفہ نہیں ہے ، بس فرق صرف اتنا ہے کہ اسماعیلی مسلک کا امام ظاہر ہے، اور اثنا عشری کا امام وقت ظاہر نہیں ہے۔
امام ظاہر و حاضر کا معنی یہ نہیں ہے کہ، اس امام کا کوئی بھی امتی جب چاہے اپنے امام سے ملاقات کر سکتا ہے ، یہ نہ کل ممکن تھا نہ آج ممکن ہے، اور نہ کل ممکن ہوگا ، ظاہر ہے کہ امام کہیں ہوگا امتی کہیں اور ہوگا ، لہذا ایسا امکان کبھی بھی نہیں ہوگا کہ امتی جب بھی جھاں بھی چاہے اپنے امام سے ملاقات کرسکے ، البتہ نظام امامت میں امام کی زمہ داری ہے کہ ایسا نظام متعین کرے کہ جس امتی کو جب بھی جھاں بھی ہدایت کی ضرورت ہو، اسے فورا ھدایت مل جائے اور ھدایت کے حصول کے لئے سرگردان نہ رہے۔
لہذا ہمارے بارہویں امام عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف نے حکم خدا سے پردہ ی غیبت میں جانے سے پہلے نابین و وکلاء کا نظام متعارف کروایا تھا ، یہ نظام کوئی نیا نظام نہیں تھا ، آئمہ معصومین علیھم السلام نے اپنے زمانہ ی حیات میں اس نظام کے تحت امور دین کو آگے بڑھایا تھا ، پیغمبر اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی مختلف علاقوں میں اپنے مبلغین اسلام کی تبلیغ و دعوت دینے کے لئے بھیجتے تھے ، تو یہ مبلغین پیغمبر اکرم ص کے نیابت میں انکے بتائے ہوے اصولوں کے مطابق تبلیغ کرتے تھے ۔ ظاہر ہے پیغمبر اکرم ص ہوں یا امام وہ ایک وقت میں ایک مقام پر ہوتے تھے اور ان سے ھدایت کے طلبگار دوسرے مقام پر ، تو سلسلہ ی ھدایت موثق و معتبر نواب اور وکلاء کے ذریعے ہی انجام پاتا تھا ۔
شیعہ اثنا عشری اور اسماعیلی کے امام میں صرف فرق اتنا ہے کہ اسماعیلی امام ظاہر ہے ، اور اثنا عشری کا امام بظاھر غالب ہے، مگر جس طرح اسماعیلی امام ہر وقت ہر کس و ناکس کے دسترست میں نہیں ہے ، اسی طرح سے اثنا عشریوں کے امام بھی ہر وقت ہر کس و ناکس کے دسترست میں نہیں ہے ۔
باقی شرائط و صفات و کمالات امام میں دونوں مکاتب آسمان و زمین کا فرق ہے ، جس کو نگاہ میں رکھنے کی ضرورت ہے
Ismaili apne Imam ko Allah ka daraja dete hai. Total SHIRK
@@shawnKanji بالکل بھی ایسا نہیں ہے ، نبی ، نبی ہوتا ہے ، اور امام ، امام ہوتا ہے ، اسی طرح سے اللہ ، اللہ ہے ، اور امام ، صرف امام ہے، جس طرح شیعہ اثنا عشری کے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتا ہے ، اسی طرح سے شیعہ اسماعیلی کے خلاف بھی پروپیگنڈا کیا جاتا ہے ۔
قبلہ پھر امام سے پہلے ہم جس رسول کا کلمہ پڑھتے ہیں ان کا بھی ظاہر طور پر موجود ہونا چاہئے کیونکہ امت مسلمہ بہت سے فرقوں میں بٹ گئی ہے اور پھر کوئی کافر اگر دائرہ اسلام میں آنا چاہے تو پھر وہ کس فرقے کی جانب رجوع کرے اگر اسماعیلی فرقے کے امام حاضر اور موجود ہیں تو پھر وہ کوئی معجزہ امامت دیکھا دیں کیا اسماعیلی امام پر درود پڑھنا جائز ہے
ماشاءالله سبحان الله
❤❤
امام عالی مقام حئ و حاضر ہونا چاہیے جب اسماعیلی فرقے کا امام دنیاں بھر میں امامت کا برملا اظہار کرکے نہ صرف اسماعیلیوں کی بلکہ عالمی سطح پر انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل ہے تو اثنا عشری شیعہ کا آمام بھی جمات کی ہدایت کے لئے حاضر ہوتا چاہیے نا؟؟؟؟