Its not worth building big houses there if you are not going to live in them specially now state of Pakistan and Kashmir no law and order at the moment
زبردست جناب 👍 جب 1947 میں ہندو یہاں سے چلے گئے تھے ۔ یہ بات واضح رہے اس وقت ہندؤ اور مسلم آپس میں مل جھل کر رہتے تھے اور ایک دوسرے کے کام آتے تھے بلکہ آج بھی انڈیا کے زیر قبضہ کشمیر میں ہندو اقلیت میں ہیں اور مسلم اکثریت میں ہونے کے باوجود آپس میں مل جھل کر ہی رہتے ہیں اور دوسرے کے دکھ میں شریک ہوتے ہیں مار دیے گئے تھے اس کا مطلب کہ پڑوسی مسلمانوں نے مار دیا تھا اگر آپ نے پوچھنا ہے تو یہ بھی پوچھیں ان کو کس نے مارا تھا کیونکہ اس وقت قتل و غارت میں مقامی کشمیری شامل نہیں تھے ؟؟؟
کوشش کریں اپنے اس نایاب کلچر کی ویڈیو شوٹ کریں وہ دودھ سے دہی بنانا پھر دہی سے دیسی طریقے سے لسی بنانا اور مکھن بنانا ( جس میں مٹی کا برتن لکڑ کی کرونجی کڑگا مدانئ جس میں رسیاں ڈال کر ہلاتے ہوتے تھے) وہ مکی کی روٹی لسی اور دیسی گھی ساتھ میں سیل پر بنائی جانے والی مرچ،ساگ وغیرہ سادہ طریقے سے بیلوں سے فصل کی کاشت کرنا گھر میں چکی سے آٹا پیسنا رسرچ کریں کہیں نہ کہیں ابھی بھی یہ پرانا نظام موجود ہو گا میرے خیال سے اسی ویڈیو آپ دیہئ علاقے جیسے کوٹلی گوئی نکیال وغیرہ میں بنا سکتے ہیں اپنے اس نایاب کلچر کو کیمرے میں محفوظ کریں جو بلکل نایاب ہو چکا ہے
Very nice Anis bahi
Maashalah very nice my home
Mashallah ji good vlog 💕
Maashalah Maashalah very nice 👌 Maashalah
زبردست ویڈیو
Yes great grandad
Its not worth building big houses there if you are not going to live in them specially now state of Pakistan and Kashmir no law and order at the moment
Very nice video 👍🏻👍🏻👍🏻
Nice brother
زبردست جناب 👍
جب 1947 میں ہندو یہاں سے چلے گئے تھے ۔
یہ بات واضح رہے اس وقت ہندؤ اور مسلم آپس میں مل جھل کر رہتے تھے اور ایک دوسرے کے کام آتے تھے بلکہ آج بھی انڈیا کے زیر قبضہ کشمیر میں ہندو اقلیت میں ہیں اور مسلم اکثریت میں ہونے کے باوجود آپس میں مل جھل کر ہی رہتے ہیں اور دوسرے کے دکھ میں شریک ہوتے ہیں
مار دیے گئے تھے اس کا مطلب کہ پڑوسی مسلمانوں نے مار دیا تھا
اگر آپ نے پوچھنا ہے تو یہ بھی پوچھیں ان کو کس نے مارا تھا
کیونکہ اس وقت قتل و غارت میں مقامی کشمیری شامل نہیں تھے ؟؟؟
کوشش کریں اپنے اس نایاب کلچر کی ویڈیو شوٹ کریں
وہ دودھ سے دہی بنانا پھر دہی سے دیسی طریقے سے لسی بنانا اور مکھن بنانا ( جس میں مٹی کا برتن لکڑ کی کرونجی کڑگا مدانئ جس میں رسیاں ڈال کر ہلاتے ہوتے تھے)
وہ مکی کی روٹی لسی اور دیسی گھی ساتھ میں سیل پر بنائی جانے والی مرچ،ساگ وغیرہ
سادہ طریقے سے بیلوں سے فصل کی کاشت کرنا
گھر میں چکی سے آٹا پیسنا
رسرچ کریں کہیں نہ کہیں ابھی بھی یہ پرانا نظام موجود ہو گا میرے خیال سے اسی ویڈیو آپ دیہئ علاقے جیسے کوٹلی گوئی نکیال وغیرہ میں بنا سکتے ہیں
اپنے اس نایاب کلچر کو کیمرے میں محفوظ کریں جو بلکل نایاب ہو چکا ہے
G inshallah sir Thank you so much 💓
Beshak Good suggestion
Young man
Buzarg 86 saal ky hai.
He's not your chacha probably older than your grand dad
My family lives in the all time