جامعہ رحمانیہ عربیہ اسلامیہ دارالعلوم گودھرا گجرات کے طلباء تیسرے ہفت روزہ کورس میں شرکت کرتے ہوئے

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 1 окт 2024
  • الحمد للہ پرسوں سے حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کی یاد میں منعقد المعہد الاسلامی العربی (ہند ونیپال) کے تیسرے ہفت روزہ فری آن لائن تربیتی کورس کا آغاز ہو چکا ہے، جس میں ہند و بیرون ہند کے تقریباً سات سو شرکاء شرکت کر رہے ہیں، نیز کئی مدارس کے طلباء بھی اجتماعی طور پر شرکت کر رہے ہیں، مولوی ذکوان بن محمد الیاس گودھراوی کے ذریعے موصول ان کے جامعہ رحمانیہ عربیہ اسلامیہ دارالعلوم وناکپور گودھرا گجرات کی یہ ویڈیو آپ کی خدمت میں پیش ہے، جس میں طلباء پورے انہماک کے ساتھ محاضرہ سن رہے ہیں۔

Комментарии • 1