China rocket crashes after 'accidental' launch - BBC URDU

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 1 июл 2024
  • ایک نجی چینی کمپنی کا خلائی راکٹ ٹائیلونگ تھری اتوار کے روز ایک ٹیسٹ کے دوران حادثاتی طور پر خود بخود لانچ ہو گیا۔ لانچ کے بعد وہ چین کے ہینان صوبے میں پہاڑی سے ٹکرا کر کریش ہو گیا۔
    راکٹ کی مالک کمپنی تیان بنگ ٹیکنالوجی نے بیان میں کہا کہ جہاز پر موجود کمپیوٹر خود بخود بند ہو گیا۔ کمپنی نے مزید کہا کہ اس واقعے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ٹائیلونگ تھری چین نے ڈیزائن اور بنایا ہے اور یہ دوبارہ قابل استعمال راکٹ تھا۔
    #China #Rocket #Accident #BBCUrdu
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
    bbc.in/1GsJCMR

Комментарии • 18