ماشاءاللہ ماشاءاللہ اپ کی باتیں سن کر دل کو بڑا سرور ہوا اللہ تعالی اپ کو صحت و تندرستی دے اللہ تعالی اپ کی حفاظت اور مدد کرے بہت اچھی باتیں اپ نے کی ہیں
Sab se zyada jis jori ko duniya ne Pasand Kiya hai woh jori Choudhry Akram Aur Raja Abid ki jori the In Dono ko sab se ziyada Pasand Kiya giya hai♥️♣️🌺♠️🏵️💐🔥🖤🌹
بالکل جناب جاوید ساقی صاحب نے جتنی باتیں بھی کی ہیں دل سے کی ہیں۔۔اگر اپ نے اکرم گجر مرحوم کے جنازے کی ویڈیو نہیں دیکھی تو ضرور دیکھیں۔۔ہم نے پچھلے ہفتے اپلوڈ کی ہے۔۔وہاں پر بھی جاوید ساقی صاحب نے خطاب فرمایا تھا
Allah pak ch akram marhoom o maghfoor ko janat fardos ma aala muqaam atta farmay aamin (azad Saghar) masha Allah bhot acha parogram karne per mubarak bad pesh ha,
چوہدری اکرم مرحوم کو سنا تو یوٹیوب پر! لیکن اندر سے بولنے والا درویش انسان تھا" پھر بار بار سن کر کیفیت کو تسکین دی! اللہ کریم غریقِ رحمت فرمائے! پیغام منزلوں کا تھے، بن رہ گزر گئے: انساں کو جگانے کے لئے، درد بدر گئے: تنہا تھے، بس اک خیر کی امید ساتھ تھی: روکے گئے ہر بار، پھر بھی ہم گزر گئے: جھوٹا تھا سب سماج، وفا کا تو نام تھا! اصلِ وفا کو ڈھونڈنے ہر بام و در گئے! ہو پیاس کا صحرا یا سمندر ہو آگ کا: ہم جستجوئے اصل میں ہر بحر و بر گئے! ہر شست تھی قاتل مگر ہم زندہ رہ گئے: ہم تب مرے جب سب ہی وفا سے مکر گئے: احساس نے پھر تو ہمیں، جینے نہیں دیا: ہر جھوٹ کو سچ دیکھ کر اندر سے مر گئے! اک چاہ تھی زندہ کریں انسانیت مگر! احمد ہیں مطمئن کہ وفا ہم تو کر گئے!! از: احقر - ایم احمد مغل
Khamdullila g ch sab aik hee thay sari umar ab koi ch sab nahain ho sakta abid aur us ke chelon ne pothwari ko kotha bana dia dance aur kala jorra ga kar pothwari ki mar di Allah Ahtsham ko rah e rast par rakhey ameen
اللہ پاک سرکار کے دراجات میں بلندیاں عطا فرمائیں اور جاوید ساقی صاحب نے صحت و تندرستی اور دراز عمر عطا فرمائیں الہی آمین🤲
آمین ثم آمین ۔۔۔۔
King ch Akram gujjar
اللہ پاک چوہدری اکرم (مرحوم) کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین چوہدری صاحب نے بہت لوگوں کو درس دیا ہے ان جیسا اور کوئ نیں بن سکتا❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اپ کی باتیں سن کر دل کو بڑا سرور ہوا اللہ تعالی اپ کو صحت و تندرستی دے اللہ تعالی اپ کی حفاظت اور مدد کرے بہت اچھی باتیں اپ نے کی ہیں
Shukria janab..
Beshak Right Haq Sach Raja sab ur Gojar Allah pak in ke maghfart Farmhe Ameen Suma Ameen Ellah Ameen
Ameen janab
❤
اللہ تعالیٰ چوہدری اکرم گجر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے درجات بلند کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین
واقعی میں ایک درویش صفت انسان تھے
ماشاءاللہ پوٹھوار ٹائمز۔۔۔ بہت شکریہ اتنے زبردست معلوماتی انٹرویو کا۔۔۔
ALLAH Pak Ch Akram Gujjar SB KO Janat ma Alla mukam atta Kera Ameen ❤😢
🌹💥💯💥🌹
Sab se zyada jis jori ko duniya ne Pasand Kiya hai woh jori Choudhry Akram Aur Raja Abid ki jori the In Dono ko sab se ziyada Pasand Kiya giya hai♥️♣️🌺♠️🏵️💐🔥🖤🌹
@@aryanali4727 Ch akram gujjar aur raja abid k total13 program hain
Allah pak ch sab ko janat me alla maqam atta farmay ameen
❤❤❤
Mashallah GGG ❤️❤️❤️
javed saqi shaib ne bhot he umda aor khoobsurat batain bateen .Allah javed saqqi saheb ki umer draz farmay.
aamin
بالکل جناب جاوید ساقی صاحب نے جتنی باتیں بھی کی ہیں دل سے کی ہیں۔۔اگر اپ نے اکرم گجر مرحوم کے جنازے کی ویڈیو نہیں دیکھی تو ضرور دیکھیں۔۔ہم نے پچھلے ہفتے اپلوڈ کی ہے۔۔وہاں پر بھی جاوید ساقی صاحب نے خطاب فرمایا تھا
@@PothwarTimes1 ji shukriya aap ka chnal subs ha umeed ha k achi vedio milti rahen gi.
@@palwashasaghar7707 inshAllah janab... Aap KO nayab videos dekhnay KO milein gib
❤8❤
Ma sha Allah
Allah pak ch sab ki maghfirat frmay
آمین ۔۔ثم آمین
❤CH Akram❤
Allah pak ch akram marhoom o maghfoor ko janat fardos ma aala muqaam atta farmay aamin (azad Saghar) masha Allah bhot acha parogram karne per mubarak bad pesh ha,
بہت بہت شکریہ پیارے بھائی۔۔سلامت رہیں
Maza aa gia g
Shukria janab
Nice
ماشاءاللّٰه
Mashallah
چودری صاحب اللہ ان کو جنت نصیب کرے بہت اچھے فنکار تھےسر مجھے جاوید صاحب کا نمبر چاہیے
چوہدری اکرم مرحوم کو سنا تو یوٹیوب پر! لیکن اندر سے بولنے والا درویش انسان تھا" پھر بار بار سن کر کیفیت کو تسکین دی! اللہ کریم غریقِ رحمت فرمائے!
پیغام منزلوں کا تھے، بن رہ گزر گئے:
انساں کو جگانے کے لئے، درد بدر گئے:
تنہا تھے، بس اک خیر کی امید ساتھ تھی:
روکے گئے ہر بار، پھر بھی ہم گزر گئے:
جھوٹا تھا سب سماج، وفا کا تو نام تھا!
اصلِ وفا کو ڈھونڈنے ہر بام و در گئے!
ہو پیاس کا صحرا یا سمندر ہو آگ کا:
ہم جستجوئے اصل میں ہر بحر و بر گئے!
ہر شست تھی قاتل مگر ہم زندہ رہ گئے:
ہم تب مرے جب سب ہی وفا سے مکر گئے:
احساس نے پھر تو ہمیں، جینے نہیں دیا:
ہر جھوٹ کو سچ دیکھ کر اندر سے مر گئے!
اک چاہ تھی زندہ کریں انسانیت مگر!
احمد ہیں مطمئن کہ وفا ہم تو کر گئے!!
از: احقر - ایم احمد مغل
Khamdullila g ch sab aik hee thay sari umar ab koi ch sab nahain ho sakta abid aur us ke chelon ne pothwari ko kotha bana dia dance aur kala jorra ga kar pothwari ki mar di Allah Ahtsham ko rah e rast par rakhey ameen
جاوید ساقی چاپلوسی کی باتیں کر رہے ہیں
بھائی ھم چوھدری اکرم کے بہت بڑے پرستار ہیں لیکن ملکہ ترنم نور جہان اور مہدی حسن کا چوھدری اکرم سے کوئی جوڑ نہیں
Lakin bai jan potohari sheer ma un ka koi sani nahi