Ya Ali Madad Sir Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 46 وَ قَفَّیۡنَا عَلٰۤی اٰثَارِہِمۡ بِعِیۡسَی ابۡنِ مَرۡیَمَ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیۡہِ مِنَ التَّوۡرٰىۃِ ۪ وَ اٰتَیۡنٰہُ الۡاِنۡجِیۡلَ فِیۡہِ ہُدًی وَّ نُوۡرٌ ۙ وَّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیۡہِ مِنَ التَّوۡرٰىۃِ وَ ہُدًی وَّ مَوۡعِظَۃً لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿ؕ۴۶﴾ اور ہم نے ان کے پیچھے عیسیٰ بن مریم کو بھیجا جو اپنے سے پہلے کی کتاب یعنی تورات کی تصدیق کرنے والے تھے اور ہم نے انہیں انجیل عطاء فرمائی جس میں نور اور ہدایت تھی اور اپنے سے پہلے کی کتاب تورات کی تصدیق کرتی تھی اور وہ سراسر ہدایت و نصیحت تھی پارسا لوگوں کے لئے ۔ Question: kahin kitaab mai noor hai jesa k isss ayat mai. Aur Kahin kitab k sath noor hai jesa k aap ne jo Ayat (Qaad Jaakum) quote kia. Please explain karen.
ماشاءاللہ۔ شاید قیامت بھی انسان اپنے اوپر خود ھی لائے گا، قانون فطرت کو پامال کر کے۔ جیسے آگ کا کام جلانا ھے، جب ھم اس میں کودتے ھیں فطرت کے خلاف ۔ تب جا کے جسم جلتا ھے۔ رسول ﷺ نے فرمایا تھا کہ میرے بعد کوئی نبی نھیں، لیکن میری امت میں ایسے لوگ اللّٰہ سبحان پیدا کرے گا ۔ جو نبی تو نھیں ھوں گے، پر ان کا رتبہ نبیوں کے برابر ھو گا۔ یہ ھی لوگ امت کے رہبرِ اور امام ھیں۔ فضیلت لازماً اہل بیت کو ںی حاصل ھو گی۔ سلام
❤اس سے بھی اسان وضاحت کسے ہوسکتاھے جڑاک اللہ اگر کوئی حقیقت میں نور کا متلاشی ھے اس کیلئے بلکل واضچ ہوگیا جذاک اللہ سر حو نور کو سمجھتے اور مانثے نھی ہے ان کو نھء ایے گا 39:23
Assalam o alaikum! Mai NY pora lecture suna bht acha bhi laga but ab aik doubt mere zehn Mai Aa Raha hay please explain agr ham is tarha maan lain to fir us BAAT ka Kya mtlb hay k iblees tumhara khula dushman hay Kya waha Noor hay agr Noor hay to hamary sath dushmani kyu aur us NY sajda ay inkar k baad Khuda ko kaha k Tum NY mujhy gumrah kr diya to Khuda us waqt Kya usy Nazar Aa Raha tha esy bht sary sawal Hain
بہت ہی اچھا چینل ہے بہت سوں کو راہ دکھا رہیں ہیں آپ۔۔۔ ایک آیت 38/75 بھیجتا ہوں ۔ قَالَ يٰۤاِبۡلِيۡسُ مَا مَنَعَكَ اَنۡ تَسۡجُدَ لِمَا خَلَقۡتُ بِيَدَىَّؕ اَسۡتَكۡبَرۡتَ اَمۡ كُنۡتَ مِنَ الۡعَالِيۡنَ﴿۷۵﴾ خدا نے) فرمایا کہ اے ابلیس جس شخص کو میں نے اپنے ہاتھوں سے بنایا اس کے آگے سجدہ کرنے سے تجھے کس چیز نے منع کیا۔ کیا تو غرور میں آگیا یا اونچے درجے والوں میں تھا؟﴿۷۵﴾ اس میں جو " الۡعَالِيۡنَ " ہے جو کہ حضرت آدم سے پہلے موجود ہے جن کو سجدے کا حکم نہیں ہے ۔۔ فرشتوں کو حکم ہے ابلیس کو بھی حکم ہے سجدے کا مگر ان " اونچے درجوں " والوں کے لیے یہ نہیں۔۔ کون ہیں یہ اونچے درجے والے ؟؟
نہی محترم ، اسلام کے حوالے سے حقائق کچھ اور ہیں، مثلا” وراثت پہ قبضہ، وصال پیغمبر سے پہلے اور بعد کے واقعات، دختر رسول صلعم پہ ظلم و شتم، آل نبی پہ ظلم و ستم، منبر رسول سے تبرا، جعلی احادیث کی فیکٹریاں، قرآن کی من چاہی تفسیر ، منافقت اور حقائق کو مسنخ کرنا جیسے کازب واقعات نے دین کو ایسے بدلہ ہے کہ جھوٹ پہ سچ کا شائیبہ ہوتا ہے۔ باقی فتوا دینے کی بجائے آپ قرآن سے دلیل لائیں، علمی بات کریں، اپنی تکفیری روش سے باہر نکلیں، یا پھر جا کے ملا کی تیسری ٹانگ سے استفادہ کریں
Bhai jab aap same quraan ki tilawat ker tsy hein phir jamat khanay main non Aga Khani ko dakhil keun nahe honay or ibadat kar nay per pabandi kuen ..please need you opinion in this regards. Jazak Allah.
جماعت ںخانہ کے کیا معانی ہوئے؟؟؟ محترم آپ سمجھدار معلوم ہوتے، یہ جماعت کا گھر ہے تو یہاں جماعت ہی آئے گی۔ باقی آپ تھوڑا ریسرچ کریں، فاطمہ زہرا علیہما سلام کے گھر محبان علی جمع ہوتے تھے کہ نہی، اور اس حوالے سے واقعات غالبا” بخاری میں درج بھی ہیں، تو براہ کرم آپ پہلے داناوں کی طرح تحقیق کریں وہ بھی بلا تعصب، ایک طالب علم کی طرح پھر واپس آئیں اور ہمیں بھی آگاہی دیں اپنے ریسرچ کے حوالے سے۔ باقی یہ لیکچرز خالصتا” امام زمان کے مریدین کے لئے ہیں انکا مقصد کسی کو قائل کرنا بلکل بھی نہی ہےالبتہ اگر کوئی اپنی آگاہی کے لیے سن رہا ہے تو پھر اس لیکچر سیریز کے شروعات سےتمام لیکچر سنے، آپ یقین رکھیں کہ آپکے ہر سوال بشمول اس سوال کے ، جواب قرآنی دلائل سے ملے گا، پھر آپ ان دلائل کے رد میں قرآنی دلائل لائیں۔ باقی آپ کے اس بات پہ کہ ہم بھی اسی طرح قرآن کی تلاوت کر رہے تو جناب من، ہم نے زمانے کے امام کے ہاتھ بیعت کی ہے جو کہ صاحب کتا ب ہیں ، تو اغیار کا تو یہ سوال بنتا ہی نہی ہے
q ki ap logn k apny masjid mehfooz nhe ap logn se to jamat khany ma ap log ibadat k liye nhe munafiqat k liye avgy ap log k masjid ma ramadan k pak month ma mouvi ladku ka rape karty hvy pakdy jty hai to ap chahty ho hm jamat khana ko aisy munafik or munkirun se bar dain agr tum sidq dil se ismaili hna chahty ho to phly 73 secs k bary ma study karlo
علل امر کے فیصلے ہی سارے مسائل کا حل ہیں پاکستان کے مسائل کے حل کے لئے اگر تمام اسٹیک ہولڈر اکھٹے ہو کر آغا خان کو اپنا حکم مان لیں اور ان کو پاکستان بلا کر ان سے عاجزی سے درخواست کریں کہ وہ چلائیں اس ملک تو پوری پاکستانی قوم سرے تسلیم خم کرے گی پھر ہمارے مسائل قصہ ماضی ورنہ ریاست نہیں بچتی
Ap sey request hai k us aleena jo ye dawa krti hai me pehle ismaili thi waeza bnna tha mgr kch masail agyi or mje kahi sey jawab nei mila or ismaili jhute hain or me ne kalima padha or musalman hogyi zara us lady ko jawab den plz logun k sath behs kr k moulana hazir imam k bare me bakwas krti rehti hai. Us k channel ka nam b ap sey shr krdete hn
Wo anti debat k laiq hi nai hai us ko galiyan dene k elawa kuch ata hi nai hai to us k sath kiya behes karain koi aqal se khali hai wo anti kisi dalil k zariye jawab dede to maan lainge lekin koi dalil nahi us k pas sirf tar tar karna ata hai us ko us ki tarbiyat kisi gandey jage me howi hai shayed
😂 kia baat hai apki. Ap to Supreme Court se b ouper hain janaab. asay b log hain yahan jo muslim honay ya na honay ki certification jaari krtay hain. Asa hota to Pakistan ki supreme court kub ki khaarij kr chuki hoti officially. Kuch to kopri k andar walay khazaanay ka istimaal karain.
@@Comon-l9b tuMhari jahalat pe khuda reham kare ... tuM boht jaldi hi apni auqat pe agaye.. deen islam smajhne K boht study Karna ho ga .. jo Asan Deen Islam KO smajh k ap log bethay Hain wo ap logo ki bhol Hai
@@AceForceHunza6701 Khuda aesa deen nazil nehi karsakta jo aqal par booj ho or common sense ko appeal na karta ho. maine apke saray kitabain parhi hain, koi chez sense nehi deta, espacially Imam ka concept. Huzur SAW ki koi hesiat nehi hai apke haan sab ko pata hai
Ya Ali Madad, Aftab Saab Please send me your email address to my following email address. I would like to communicate with you confidentially. Sham Husein
Subhan Allah sir❤ Mowla Apki Elum ma izafa frmyen Ameeen❤❤❤
MOULA ALY ALLH KA NOOR HAY.
EXCELENT. SHUKAR TO MOULA.. LA ILAHA ILLAH.
Mawla Khudawond Ap ko Hamesha Sihat Salamati Atta kare Ameen.
❤❤❤❤❤❤❤
@@IsmailiGinanSufiyana 𝙔𝙤𝙪 𝙖𝙧𝙚 𝙢𝙪𝙨𝙝𝙧𝙞𝙠
AAMIN.
Bohot zaberdast vaas hai sir,khudda apko or taqat de is khidmat ko pora krne ki,ameen
Ali allah ka noor hai❤
Practical faith to facilitate the human.
ماشاءﷲ ماشاءﷲ
مولا آپکو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے۔اور آپ کے زبان پر حضرت ادرس علیہ سلام کی طرح تاثر دیں۔تاکہ زیادہ سے،زیادہ لوگ آپ کے بعد کو سمجھے
Subhanallah sir...noor kay mutalaq shandar wazahat..sub sawalat hal ho gayea
سبحان اللّہ
MashAllah MashAllah Sir Aftab Your Great Lacture 💞💞💞
Subhan Allah❤stay blessed.
Interesting sir shukeraliallah
Syed Aftab Hussain Grat
Well done Good Job❤
I enjoyed Allah ka Noor
Subhanallah❤Mashallah
L4all❤Salam Pakistan❤
❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤
سبحان اللہ ❤
Weldon sir you have explain the basic ideology of Ismaili fath
Mashallah Sir You Cleared My many years Doubt and You are doing Great Job Allah bless you🙏
Ya Ali Madad Sir
Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 46
وَ قَفَّیۡنَا عَلٰۤی اٰثَارِہِمۡ بِعِیۡسَی ابۡنِ مَرۡیَمَ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیۡہِ مِنَ التَّوۡرٰىۃِ ۪ وَ اٰتَیۡنٰہُ الۡاِنۡجِیۡلَ فِیۡہِ ہُدًی وَّ نُوۡرٌ ۙ وَّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیۡہِ مِنَ التَّوۡرٰىۃِ وَ ہُدًی وَّ مَوۡعِظَۃً لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿ؕ۴۶﴾
اور ہم نے ان کے پیچھے عیسیٰ بن مریم کو بھیجا جو اپنے سے پہلے کی کتاب یعنی تورات کی تصدیق کرنے والے تھے اور ہم نے انہیں انجیل عطاء فرمائی جس میں نور اور ہدایت تھی اور اپنے سے پہلے کی کتاب تورات کی تصدیق کرتی تھی اور وہ سراسر ہدایت و نصیحت تھی پارسا لوگوں کے لئے ۔
Question: kahin kitaab mai noor hai jesa k isss ayat mai. Aur Kahin kitab k sath noor hai jesa k aap ne jo Ayat (Qaad Jaakum) quote kia. Please explain karen.
Excellent
ماشاءاللہ۔ شاید قیامت بھی انسان اپنے اوپر خود ھی لائے گا، قانون فطرت کو پامال کر کے۔ جیسے آگ کا کام جلانا ھے، جب ھم اس میں کودتے ھیں فطرت کے خلاف ۔ تب جا کے جسم جلتا ھے۔ رسول ﷺ نے فرمایا تھا کہ میرے بعد کوئی نبی نھیں، لیکن میری امت میں ایسے لوگ اللّٰہ سبحان پیدا کرے گا ۔ جو نبی تو نھیں ھوں گے، پر ان کا رتبہ نبیوں کے برابر ھو گا۔
یہ ھی لوگ امت کے رہبرِ اور امام ھیں۔ فضیلت لازماً اہل بیت کو ںی حاصل ھو گی۔ سلام
Subhanallah Aftab sahib. Very clearly ,beautifully and logically presentation of these concepts. Keep it up!!
The Great sir moula bless you always ❤❤❤
Mashallah jazaak Allah sir
Nice way to explain topic noor ❤❤
Stay eternally blessed dear sir ❤
اللهم صل على محمد وآل محمد. ياعلي مدد 🙏
یا علی مد د❤
Mashaallha❤❤❤
ماشاءاللہ سر اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے ❤❤❤
❤اس سے بھی اسان وضاحت کسے ہوسکتاھے جڑاک اللہ اگر کوئی حقیقت میں نور کا متلاشی ھے اس کیلئے بلکل واضچ ہوگیا جذاک اللہ سر حو نور کو سمجھتے اور مانثے نھی ہے ان کو نھء ایے گا 39:23
Ismaile are best Muslim
Moula bless you mashallah.
SubhanAllah 🤲❤️
SubhanAllah ❤
Assalam o alaikum! Mai NY pora lecture suna bht acha bhi laga but ab aik doubt mere zehn Mai Aa Raha hay please explain agr ham is tarha maan lain to fir us BAAT ka Kya mtlb hay k iblees tumhara khula dushman hay Kya waha Noor hay agr Noor hay to hamary sath dushmani kyu aur us NY sajda ay inkar k baad Khuda ko kaha k Tum NY mujhy gumrah kr diya to Khuda us waqt Kya usy Nazar Aa Raha tha esy bht sary sawal Hain
❤
God bless all Human
❤marhabah
Ya Ali madad jazaak Allah sir
subhanallah ❤
Great sir, keep it up
Mashallah ❤️
Ya ali madad ❤
Subhanallah
Subhanallah sir❤
بہت ہی اچھا چینل ہے بہت سوں کو راہ دکھا رہیں ہیں آپ۔۔۔ ایک آیت 38/75 بھیجتا ہوں ۔ قَالَ يٰۤاِبۡلِيۡسُ مَا مَنَعَكَ اَنۡ تَسۡجُدَ لِمَا خَلَقۡتُ بِيَدَىَّؕ اَسۡتَكۡبَرۡتَ اَمۡ كُنۡتَ مِنَ الۡعَالِيۡنَ﴿۷۵﴾
خدا نے) فرمایا کہ اے ابلیس جس شخص کو میں نے اپنے ہاتھوں سے بنایا اس کے آگے سجدہ کرنے سے تجھے کس چیز نے منع کیا۔ کیا تو غرور میں آگیا یا اونچے درجے والوں میں تھا؟﴿۷۵﴾
اس میں جو " الۡعَالِيۡنَ " ہے جو کہ حضرت آدم سے پہلے موجود ہے جن کو سجدے کا حکم نہیں ہے ۔۔ فرشتوں کو حکم ہے ابلیس کو بھی حکم ہے سجدے کا مگر ان " اونچے درجوں " والوں کے لیے یہ نہیں۔۔ کون ہیں یہ اونچے درجے والے ؟؟
Ashrafullmakhlooqat insaan jis ne huzoor a,s,w se ilmi wirsa hasil kia ,warise huzoor a,s,w,s
Ya ali madad sukharan maula👍
🌻💚👌
masha allah sahib
Proud of you sir ❤❤
مولا سلامت رکھیں سر
mashalla sir
❤❤❤
❤️❤️❤️❤️
RAINBOW .
DIFERENT COLOUR
دین کو بدلنے میں فلسفی خیالات بڑے کام آتے ھیں
نہی محترم ، اسلام کے حوالے سے حقائق کچھ اور ہیں، مثلا” وراثت پہ قبضہ، وصال پیغمبر سے پہلے اور بعد کے واقعات، دختر رسول صلعم پہ ظلم و شتم، آل نبی پہ ظلم و ستم، منبر رسول سے تبرا، جعلی احادیث کی فیکٹریاں، قرآن کی من چاہی تفسیر ، منافقت اور حقائق کو مسنخ کرنا جیسے کازب واقعات نے دین کو ایسے بدلہ ہے کہ جھوٹ پہ سچ کا شائیبہ ہوتا ہے۔
باقی فتوا دینے کی بجائے آپ قرآن سے دلیل لائیں، علمی بات کریں، اپنی تکفیری روش سے باہر نکلیں، یا پھر جا کے ملا کی تیسری ٹانگ سے استفادہ کریں
Na manka hazar bahana
We don't need to convert your deen. We are just discussing Ismaili falsafa. U follow your own religion nor listen to our lectures
Bhai jab aap same quraan ki tilawat ker tsy hein phir jamat khanay main non Aga Khani ko dakhil keun nahe honay or ibadat kar nay per pabandi kuen ..please need you opinion in this regards.
Jazak Allah.
جماعت ںخانہ کے کیا معانی ہوئے؟؟؟ محترم آپ سمجھدار معلوم ہوتے، یہ جماعت کا گھر ہے تو یہاں جماعت ہی آئے گی۔ باقی آپ تھوڑا ریسرچ کریں، فاطمہ زہرا علیہما سلام کے گھر محبان علی جمع ہوتے تھے کہ نہی، اور اس حوالے سے واقعات غالبا” بخاری میں درج بھی ہیں، تو براہ کرم آپ پہلے داناوں کی طرح تحقیق کریں وہ بھی بلا تعصب، ایک طالب علم کی طرح پھر واپس آئیں اور ہمیں بھی آگاہی دیں اپنے ریسرچ کے حوالے سے۔ باقی یہ لیکچرز خالصتا” امام زمان کے مریدین کے لئے ہیں انکا مقصد کسی کو قائل کرنا بلکل بھی نہی ہےالبتہ اگر کوئی اپنی آگاہی کے لیے سن رہا ہے تو پھر اس لیکچر سیریز کے شروعات سےتمام لیکچر سنے، آپ یقین رکھیں کہ آپکے ہر سوال بشمول اس سوال کے ، جواب قرآنی دلائل سے ملے گا، پھر آپ ان دلائل کے رد میں قرآنی دلائل لائیں۔
باقی آپ کے اس بات پہ کہ ہم بھی اسی طرح قرآن کی تلاوت کر رہے تو جناب من، ہم نے زمانے کے امام کے ہاتھ بیعت کی ہے جو کہ صاحب کتا ب ہیں ، تو اغیار کا تو یہ سوال بنتا ہی نہی ہے
q ki ap logn k apny masjid mehfooz nhe ap logn se to jamat khany ma ap log ibadat k liye nhe munafiqat k liye avgy ap log k masjid ma ramadan k pak month ma mouvi ladku ka rape karty hvy pakdy jty hai to ap chahty ho hm jamat khana ko aisy munafik or munkirun se bar dain agr tum sidq dil se ismaili hna chahty ho to phly 73 secs k bary ma study karlo
Jamat khana Mai wahi Dakhil ho sakta hy jis nay zamany K imam Ki bayat Ki ho .
جماعت خانے میں داخل ھونے کیلئے اسماعیلی ھونا ضروری ھے۔
@@MountainTrack-lm7fv g
Elaina ali ex ismaili pe dekhen us k ka koi jawab dijiye plz
Un ke sat aftab sahib already ek sal tak whatsapp group me debate hua he wo youtube me upload he
@@theessoterian3801 wo shaitan hai chodo un ko jawab diya gya hai blki un ka ak bai taliban hai
علل امر کے فیصلے ہی سارے مسائل کا حل ہیں
پاکستان کے مسائل کے حل کے لئے اگر تمام اسٹیک ہولڈر اکھٹے ہو کر آغا خان کو اپنا حکم مان لیں اور ان کو پاکستان بلا کر ان سے عاجزی سے درخواست کریں کہ وہ چلائیں اس ملک تو پوری پاکستانی قوم سرے تسلیم خم کرے گی
پھر ہمارے مسائل قصہ ماضی
ورنہ ریاست نہیں بچتی
Ap sey request hai k us aleena jo ye dawa krti hai me pehle ismaili thi waeza bnna tha mgr kch masail agyi or mje kahi sey jawab nei mila or ismaili jhute hain or me ne kalima padha or musalman hogyi zara us lady ko jawab den plz logun k sath behs kr k moulana hazir imam k bare me bakwas krti rehti hai. Us k channel ka nam b ap sey shr krdete hn
Wo anti debat k laiq hi nai hai us ko galiyan dene k elawa kuch ata hi nai hai to us k sath kiya behes karain koi aqal se khali hai wo anti kisi dalil k zariye jawab dede to maan lainge lekin koi dalil nahi us k pas sirf tar tar karna ata hai us ko us ki tarbiyat kisi gandey jage me howi hai shayed
Waqi me aisa hi hai or us sey muh q lagate hai ismaili behn bhai..
Waqi me aisa hi hai or us sey muh q lagate hai ismaili behn bhai..
Us sy baat tak nh kr skty poor ismailis 😂
@@shahirabanu4323 Us jesi jahil aurat se bat karna ismailiyon ki tauheen hai
جب اپکا بنیادی عقیدہ ہی غلط ہے تو پھر یہ ساری فلسفیانہ گفتگو بیکار ہے
Ismailis are not Muslim
مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں، الحدیث
باقی لگتا ہے کہ آپ بھی ملا کی تیسری ٹانگ کا شکار رہے ہیں
😂 kia baat hai apki. Ap to Supreme Court se b ouper hain janaab.
asay b log hain yahan jo muslim honay ya na honay ki certification jaari krtay hain.
Asa hota to Pakistan ki supreme court kub ki khaarij kr chuki hoti officially. Kuch to kopri k andar walay khazaanay ka istimaal karain.
@@Comon-l9b tuMhari jahalat pe khuda reham kare ... tuM boht jaldi hi apni auqat pe agaye.. deen islam smajhne K boht study Karna ho ga .. jo Asan Deen Islam KO smajh k ap log bethay Hain wo ap logo ki bhol Hai
@@AceForceHunza6701 Khuda aesa deen nazil nehi karsakta jo aqal par booj ho or common sense ko appeal na karta ho.
maine apke saray kitabain parhi hain, koi chez sense nehi deta, espacially Imam ka concept. Huzur SAW ki koi hesiat nehi hai apke haan sab ko pata hai
Jahil k liye khamoshi
Ya Ali Madad, Aftab Saab
Please send me your email address to my following email address. I would like to communicate with you confidentially.
Sham Husein
Subhan Allah sir❤ Mowla Apki Elum ma izafa frmyen Ameeen❤❤❤
❤❤❤
Mashallah ❤❤❤❤