Gandapur's Arrest Warrant issued | Maulana's backflip | Anchor Manhandled | Mansoor Ali Khan

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 30 сен 2024
  • #MansoorAliKhan #AliAminGandapur #FazalUrRehman
    Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    RUclips: / mansooralikhanlive
    WhatsApp: whatsapp.com/c...

Комментарии • 484

  • @AsifKhan-no1gh
    @AsifKhan-no1gh 3 месяца назад +5

    منصور علی خان صاحب آپ سے گزارش ہے کہ واپڈا کی اس پالیسی پر اپنی مؤثر آواز اٹھائیں جس میں یونٹ 200 سے کراس کرے تو اگلے 6 ماہ تک اس صارف کو کمرشل ریٹ برداشت کرنا پڑتا ہے

  • @RajaSaeed-l2g
    @RajaSaeed-l2g 3 месяца назад +5

    یہ بہت بڑی زیادتی ہے فوجی اور سول آفیسرز اتا بڑی استثناء دینا مڈل کلاس کے لئے الارمنگ سیچوایشن ہے

  • @HamzaMirza-v5w
    @HamzaMirza-v5w 3 месяца назад +15

    نور الامین پر حملہ نہایت افسوسناک ہے اللہ تعالیٰ سلامت رکھے. ❤بس پاکستان.

  • @khalidabdullah7604
    @khalidabdullah7604 3 месяца назад +1

    منصور صاحب آپ ایک انتہائی اچھے اینکر ہیں اور آپ کو اکثر سنتا رھتا ھوں۔ آج میں نے اپنے آپ سے شرط لگائی تھی کہ منصور صاحب پی ٹی آئی کو ٹچ دیئے بغیر پروگرام کریں گے مگر ۔۔۔ کوئی پروگرام اس حکومت کی نالائقیوں پر بھی کریں نا۔ ایک سافٹ کارنر لگتا ھے کہ آپ کنی کترا جاتے ہیں اور جارحانہ تنقید سے احتراز کرتے ہیں

  • @ataullahshah2792
    @ataullahshah2792 3 месяца назад +40

    وہ جو کہتا تھا "چھوڑوں گا نہیں"
    آج پوچھتا ھے چھوڑیں گے کہ نہیں ؟؟؟

  • @SialviRajput
    @SialviRajput 3 месяца назад +31

    پاکستان کا واحد حل نظامِ مصطفیٰ ❤❤

    • @muhammadwaqasali3026
      @muhammadwaqasali3026 3 месяца назад

      اگر پاکستان میں نظام مصطفی ایا تو کروڑوں کے ہاتھ کٹے ہوئے اور کئی فندے میں لٹکے ہوئے ملیں گے اور جو اج کی سیاسی جماعتیں یا مذہبی جماعتیں ہیں ان سے تو یہ امید کی نہیں جا سکتی کیونکہ وہ خود تو نبی کے طریقے کے مطابق ہے نہیں

    • @amjadhussain4120
      @amjadhussain4120 3 месяца назад +1

      Agree with you

    • @SialviRajput
      @SialviRajput 3 месяца назад

      @@amjadhussain4120gud

  • @muhammadaslam4913
    @muhammadaslam4913 3 месяца назад +94

    آپ ویلاگ تو لمبا ہی ہوتا جارہا ہے بھائی اتنا ٹائم نہیں ہوتا پلیز

    • @abdullahgul9934
      @abdullahgul9934 3 месяца назад +14

      Paise kamane k liye aisa hta hai hamesha jtna lamba Vlog or Log jtna dekhen utna paisa or zyada paisa tb milta hai jb Overseas dekhty hain

    • @abdullahgul9934
      @abdullahgul9934 3 месяца назад +5

      1M views py 1 hazar Dollar milty hain to puray maheenay ka hisab lagao ktni videos hain ktne views utne paise Croron rupay kamata hai monthly RUclips se

    • @Talhajan118
      @Talhajan118 3 месяца назад +3

      27 minutes bohot zyada hai 20 minutes average time hai vlog

    • @kabeersahi5593
      @kabeersahi5593 3 месяца назад +3

      Paisy b to bananay hoty ha na

    • @worlddishtips8801
      @worlddishtips8801 3 месяца назад +10

      na dekhy aap KO kis NY Kaha Hy wo apny hisab SE krty hy

  • @shahzadaabbasi8473
    @shahzadaabbasi8473 3 месяца назад +1

    جن کو ویلاگ لمبا لگتا ہے اور ان کے پاس ٹائم نہیں ہوتا تو ضروری نہیں کہ پورا ویلاگ ہی دیکھا اور سنا جائے جن چیزوں میں آپ کو انٹرسٹ نہیں ہے وہ سکپ کر کے آگے نکل جائیں اور وہ چیزیں دیکھیں جن میں آپ کو انٹرسٹ ہے جیسے میں نے آج کے ویلاگ میں اپنے انٹرسٹ کی خبریں دیکھیں علی امین گنڈا پور اور مولانا فضل الرحمان کے متعلق

  • @yahyakhan4825
    @yahyakhan4825 3 месяца назад +12

    ❤️💚 صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم 💚❤️

  • @haroonkhan8655
    @haroonkhan8655 3 месяца назад +2

    منصور بھایء .پنجاب میں بڑی گاڑیوں کی اورلوڈنگ کی مد میں ہر ضلع میں پیٹرولنگ پولیس ہر گاڈی سے 10 سے 12 ہزار روپے رشوث لتی ہے مھروبانی کرکے اس کے بارے میں اواز وٹایء

  • @syedzohaib2938
    @syedzohaib2938 3 месяца назад +1

    آپ باتوں ہی باتوں میں منہ سے اور ہاتھوں کے اشاروں سے حقیقت کہہ گئے کے عوام کی چکی میں اور اس کے بعد باقی آپ کے ہاتھ کے اشارے نے مکمل کردیا اور یہی ہو رہا ہے عوام کی چکی کے ساتھ

  • @muhammadahmad41359
    @muhammadahmad41359 3 месяца назад +2

    السلام علیکم منصور بھائی ویلاگ تھوڑا کم کر دے ٹائم اس کا

  • @surajitbaruabarua8807
    @surajitbaruabarua8807 3 месяца назад +6

    @MAK -NUR -UL Afreen must be victim of followers of Hafiz Syed organisation cos few weeks back he severely criticised him for being a religious fanatic and mastermind behind the Mumbai 26/11 attack.
    He also unequivocally condemned the killing of innocent civilians by the pakistani origin terrorists and expressed his heartfelt sympathy for the victims.

  • @Avengers1265
    @Avengers1265 3 месяца назад +1

    منصورعلی خان
    نڈر صحافی بیباک تجزیہ نگار ۔۔۔سلامت رہیں۔

  • @Roseily-k1s
    @Roseily-k1s 3 месяца назад +5

    *Afsoos 🤦 Tax injustice. Elite Mafia se Taxes nahi liye jatey 😢. Ya Allah.*

  • @rashidali8476
    @rashidali8476 3 месяца назад +2

    Mansoor bhai ye sare bate already news par sun leye hy hum logo ne 😢😢

  • @haroonramay6176
    @haroonramay6176 3 месяца назад +2

    ویلاگ ٹائم 15-17 منٹ پلیز

  • @qamartaskeen8367
    @qamartaskeen8367 3 месяца назад +2

    مولانا کو کسی کی پرواہ نہیں
    نہ عزت نہ بے عزت

  • @saleemnagaria3673
    @saleemnagaria3673 3 месяца назад +2

    عمومی طور پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا جاتا ہے جب کہ شکریہ کے الفاظ بندوں کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں

  • @Cousinology212
    @Cousinology212 3 месяца назад +2

    NICE BAHI

  • @alrehmanstateagency800
    @alrehmanstateagency800 3 месяца назад +14

    Army generals hi jee rhy Zindagi pakistan ma.... civilians tu ghulami kr rhy bs😢😢😢

    • @NoorMasood-th7gk
      @NoorMasood-th7gk 3 месяца назад

      Army country owner hai
      Public tho kraya dar hai

  • @TVsports-dn7jy
    @TVsports-dn7jy 3 месяца назад +2

    ‏آج مطالعہ پاکستان کا ایک ایک جھوٹ کمنٹ کرو
    میرا : امریکہ کہتا ہے کہ اگر پاکستان جیسی آرمی ہمارے پاس ہوتی تو ہم دنیا فتح کر لیتے 🤭🙈

    • @earnwithfaisal528
      @earnwithfaisal528 3 месяца назад

      Mutaleh Pakistan
      America hamari hukumat girata hy lekn hamari hi himayat me qarardad lata hy haha😂😂😂😂

  • @mukaramkhan7820
    @mukaramkhan7820 3 месяца назад

    Mansor.sahib.whay.you.are.not.aganst.stlishmint.to.tack.pti.workers.and.to.put.in.jell.and.hiting.hime.and.remo.cloths.and.tack.ptogrpick.to.sind.his.faymiles.whay.you.are.not.spekining.some.welogs.

  • @rajasaqeefaseel
    @rajasaqeefaseel 3 месяца назад +20

    کچھ بارٹیاں جب عوام احتجاج کے لیے نکلتی ہے تو ڈرامے کرنے کے لیے وہ ساتھ دیتے ہیں

  • @notimetodie4971
    @notimetodie4971 3 месяца назад +15

    Wese bina Imran khan ki photo k apka Vlog chalta nahi hai na 😂

    • @HMK69
      @HMK69 3 месяца назад

      یہ تو اینکر کی کمائی کا زریعہ ہے خان کی فوٹوز یا اسکی بات نہ ہو تو انکے ویلاگ کو کوئی نہی دیکھے گا

    • @StylishCollection-i4k
      @StylishCollection-i4k 3 месяца назад +1

      Khan ko na dekhaye tu phr ihtjaji krain gy Khan ko lift nahi kra rhy

    • @Myousafangaria
      @Myousafangaria 3 месяца назад +1

      In ka bhi chooran Imran Khan k naam se chalta hai

  • @MuhammadYousaf-gp9sr
    @MuhammadYousaf-gp9sr 3 месяца назад +1

    پلیز 10/15 منٹس میں ویلاگ ختم کرنے کی کوشش کیا کریں'شکریہ

  • @mohammadsiddiq867
    @mohammadsiddiq867 3 месяца назад

    اف نور العارفین بیٹا۔۔۔۔۔کتنا سمجھایا آپ کو لیکن آپ باز نہیں آئے۔سچ بولنے کا وقت کب ہئے۔

  • @Sakhawatchaudhary-cj7ef
    @Sakhawatchaudhary-cj7ef 3 месяца назад

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍

  • @amjadali8546
    @amjadali8546 3 месяца назад +1

    Mashallah zbrdst great job Mansoor Ali Khan sab Allah pak app ko hmysha slamat rkhy ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @perfectioninvision9454
    @perfectioninvision9454 3 месяца назад

    خدا،رب،بھگوان،گاڈ،اللہ جل شانہ، ایک ہی ذات اللہ وحدہ لا شریک ھے۔ مگر وسعت سے اسے سمجھنا چاھئے!!!،

  • @sofiaasif689
    @sofiaasif689 3 месяца назад

    پاکستان میں ایک طبقہ ہے، جی بھت ہی لا چار ، غریب نادار ہے پلس آپ گورنمنٹ سے کے کر انکے لیے بجلی پٹرول monthly grocerries، پھل سبزی، زمین پلاٹ ساب انکو دے ڈن ئے بھت نادار لوگ ہیں ہماری زکوٰۃ خیرات قربانی کا گوشت کھالیں ، انکو دیدی جائیں ہوم انکے گھر نوکری کر لیا کرائیں گے تکے انکو تکلیف نہ ہو

  • @ranazaheer1234
    @ranazaheer1234 3 месяца назад +1

    PAK ARMY ZINDA BAD PAKISTAN PAINDA BAD

  • @AbdulAhad-ul8vm
    @AbdulAhad-ul8vm 3 месяца назад

    منصور بھائی دھاندلی اور مخصوص نشستوں کی نوعیت الگ الگ ہے ۔
    آپ زیادہ ہوشیار مت بنے ۔
    مولانا فضل الرحمان صاحب سے ہمیشہ آپ کو جلن ہوتی ہے۔

  • @alimola5069
    @alimola5069 3 месяца назад +1

    Pak armi zindabad Pakistan paindabad

  • @asmatullaniazi1009
    @asmatullaniazi1009 3 месяца назад

    منصور بھائی آ پ جو انڈین کرکٹ ٹیم کے بارے میں بات کررہے ہیں تو ان پر اللّٰہ کی پھٹکار پڑے گی 1991کے ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے تماشائیوں نے اپنی ٹیم کو پلے کارڈز پر you are Godلکھا تھا پھر وہی ناقابل شکست ٹیم کا انجام دنیا نے دیکھا تھا

  • @tariqyousaf7256
    @tariqyousaf7256 3 месяца назад

    منصور بھائی 9 / 10 منٹ کا ویلاگ بہت ہوتا ھے آپ ہمارے پسندیدہ صحافی ہیں پلیز زرا چھوٹی وڈیو بنایا کریں شکریہ

  • @perfectioninvision9454
    @perfectioninvision9454 3 месяца назад

    ان آفیسرز کی مراعات انہیں،
    مزید ظالم سے بگ ظالم ثابت
    کرناھے،

  • @NasirKhan-q2j3c
    @NasirKhan-q2j3c 3 месяца назад

    منصوربھایءویسے آپ مولانا کےنقطہ نظرکوتوڑمروڑکربیان کرہےہیں مولانا نے الیکشن کوبالکل دھاندلی زدہ اورجعلی کہا اور نیےءالیکشن کی ڈیمانڈکیالیکن الیکشن کمیشن کےمخصوص نشتوں کے بارے میں آءینی اورقانونی حیصیت کا دفاع کیااس میں غلط کیاہے؟

  • @perfectioninvision9454
    @perfectioninvision9454 3 месяца назад

    کیا کوئی سیاسیات میں اپنی رائے
    نہیں دے سکتا، بس جی ملک کو ان
    ہی محترمان ارباب حل وعقد ! نے
    دیوالیہ تک پہنچایا، JUIF، کافیصلہ
    درست ھے،

  • @DrAdnanUmar
    @DrAdnanUmar 3 месяца назад

    جناب آپ کا وعدہ کہاں گیا جو آپ ہر ویلاگ میں کہتے تھے کہ قومی ٹیم کا ہر ریکارڈ نکال کے قوم کے سامنے رکھوں گا؟ مہربانی فرما کر اپنا وعدہ پورا کرے اگر آپ اچھے اور اپنی بات پے قائم رہنے والے صحافی ہیں تو

  • @umerhafiz9738
    @umerhafiz9738 3 месяца назад +1

    Apna v log chota krain

  • @SyedSaghirHussainKazmiShahJee
    @SyedSaghirHussainKazmiShahJee 3 месяца назад

    آپ کے لیئے اور باقی تمام کرکٹ فینز کی معلومات کی آگاہی کی خاطر یہ بتانا ضروری ہے کہ ورڈ کپ جیتنے کے فورا" بعد ویرات کوہلی اپنے چند دیگرساتھیوں سمیت ٹی 20 ٹیم انڈیا سے ریٹائرہو گیئے ہیں لہٰذا آیندہ بننے والی ٹی 20 ٹیم میں شامل ہونا نہ ہونا برابرہے

  • @rashidali8476
    @rashidali8476 3 месяца назад +1

    Khabar koi nahi sare khabre hy 😂

  • @AftabAftabuddin-r7h
    @AftabAftabuddin-r7h 3 месяца назад

    ❤🎉Mansoor
    🎉❤Ali
    ❤🎉khan ZINDABAD.
    ❤🎉❤IMRAN
    🎉❤🎉khan
    ❤🎉🎉PAINDABAD.
    8th February 2024
    ZINDABAD PAINDABAD.

  • @NaziraBegum-hx1yz
    @NaziraBegum-hx1yz 3 месяца назад

    Noor UL Aarfeen 😂😂😂😂😂😂😂 her Kisi se panga leta he Kisi ko bhi nhi bakhshta to koi isse kaise bakhshta ??? Kisi se ziada Panga le Liya Hoga .

  • @qudratullah4150
    @qudratullah4150 3 месяца назад +1

    Release....imrankhan

  • @abdulmutahir12
    @abdulmutahir12 3 месяца назад

    اس میں قلابازی کی کوئی بات ہی نہیں ۔۔۔
    بس ویوز لینے کیلئے تمب نیل لگایا وقت ضائع کیا آپ نے😢۔۔۔
    وہ وکیل ہے اور وہ اپنی قانونی پہلوؤں کو مدنظر رکھنا ہوگا اس میں اتحاد کا کیا تعلق ہے۔۔۔
    اگر اتحاد ہو بھی جائے تو جے یو آئی اصولوں کی سیاست کرتی ہے یہ سن لینا ۔۔۔

  • @ShamoonAli313
    @ShamoonAli313 3 месяца назад

    ایمان کی فکر ہے تو پڑھئیے ۔
    حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس ایک دفعہ صحابی ایک معروف عورت جس پر چوری کا الزام تھا اس کی سفارش دے کر آئے تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم سے پچھلی قومیں اس لیے ہلاک ہوگئی کہ ان کا کوئی بڑا جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور چھوٹا جرم کرتا تو اسے سزا ملتی۔خدا کی قسم اگر فاطمہ بنت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چوری کرتی تو اس کے بھی ہاتھ کاٹے جاتے۔
    کیا آپ سمجھے؟؟؟؟؟
    جن پچھلی قوموں کی ہلاک ہونے کی وجہ کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ہم انہی ہلاک شدہ قوموں کے طریقے پر چل رہے ہیں۔ یہاں پر بڑا جرم کرے تو اسے سزا نہیں ملتی بلکہ وہ یورپ میں بھاگ جاتا ہے یا کوئی جزیرہ خرید کر بیٹھ جاتا ہے اور کوئی چھوٹا جرم کرے تو اسے سزا ملتی ہے۔ جب تک ایسا چلتا رہے گا پاکستان کو برباد ہونے سے کسی کا باپ بھی روک نہیں سکتا۔
    کیوں کہ میرا اور ہم سب مسلمانوں کا ایمان ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات جھوٹی نہیں ہو سکتی۔

  • @jaani5252
    @jaani5252 3 месяца назад

    اسلام علیکم منصور صاحب آج آپ نیلی شرٹ میں عمران خان لگ رہے ہے آج خان صاحب والا رنگ🥰🤭🤭

  • @shamsfarman3665
    @shamsfarman3665 3 месяца назад

    صحافی نورالعارفین پر تشدد کے خلاف شدید مذمت کرتے ہیں یہ ظلم کے انتہا ہے

  • @makhataklhsaqi6054
    @makhataklhsaqi6054 3 месяца назад

    منصورصاحب آپکوجےیوآئ کی بات سمجھ نھیں آئ دلیل سےبات کرتےاگراسمبلی میں رھناھےتواسکی دلیل دی جاتی ھےباقی دھاندلی ھوئ ھےوہ آپ بھی جانتےھیں اسی لئےابھی جےیوآئ اسمبلی میں ھے

  • @arshadhussaini78
    @arshadhussaini78 3 месяца назад

    مولانا کے قلابازی ویسے تڑکا لگانے کے لیے أپ نے شامل کیا ۔۔۔دونوں الگ اشو ہیں ۔۔أپ کو سمجھنا چاہیے

  • @tajqureshi8283
    @tajqureshi8283 3 месяца назад

    کبھی ریاستی ڈکیتی 201 یونٹ والی پر بھی وی لاگ ہو جائے ؟؟؟ مگر ایسا ہوگا نہیں کیونکہ اوپر والے ناراض ہو جائیں گے پھر آ پ کا حال بھی عمران ریاض جیسا ہو سکتا ہےبس سرکار کو خوش رکھو اچھی پالیسی ہے آ پ کی ۔۔ اللّٰہ تعالیٰ کو ایک دن آ پ بھی جواب دہ ہونگے

  • @vision78678
    @vision78678 3 месяца назад

    فضل کی الٹی قلابازی ثابت کرتی ہے کہ جس ملک کے ایٹمی دھماکے نعرہ توحید سے لانچ ہوئے۔۔۔اس ملک کا سیاسی سٹرکچر شرکیہ کثیر خداوں والا ہے 😢

  • @zafarnaeem2820
    @zafarnaeem2820 3 месяца назад

    انڈیا والے ایمپائر کا شکریہ ادا کریں جس نے میک ملن کو غلط آؤٹ قرار دیا جو کہ در حقیقت چھکا تھا مگر اس کو ٹاؤٹ قرار دیا گیا ساؤتھ افریقہ ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ کا چیمپئن ھے اور بھارت چیمپئن بالکل نہیں ھے

  • @M.Shoaib-vh4hj
    @M.Shoaib-vh4hj 3 месяца назад

    منصور بھائی ملتان میں شدید گرمی پڑ رہی ہے اور پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں سمر کیمپ کے نام پر سکول کھول دیئے ہیں
    ادھر بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور شدید گرمی میں مریم نواز کی حکومت بچوں کے ساتھ کیا کرنا چاہتی ہے

  • @hajiashfaq7534
    @hajiashfaq7534 3 месяца назад

    مولانا فضل الرحمن صاحب سیاست کے حوالے سے سب سے بہترین کھلاڑی ہیں انہوں نے ثابت کیا ہے 2002 سے اب تک دیکھ لیں سب سے اچھے سیاستدان ثابت ہوئے ہیں

  • @translator2369
    @translator2369 3 месяца назад

    کرکٹ تو چھوڑیئے، ابھی ابھی چند دن پہلے انتخابات میں کامیابی کیلئے مودی جو ایک جزیرے پر بنے ہوئے مندر میں پوجا کرنے گیا تھا اور تین دنوں تک بیٹھا رہا تھا۔اسکے بارے میں کیاخیال ہے؟

  • @TariqMahmood-ip8mv
    @TariqMahmood-ip8mv 3 месяца назад

    Petrol.anddishal400kartho.and.bijle.200per.unit.kar.tho

  • @ArshadKhan-g2y
    @ArshadKhan-g2y 3 месяца назад +1

    V nice but v v long

  • @anilsatra897
    @anilsatra897 3 месяца назад +1

    On one tweet you gave so much time that musalmano ko taget kiya hai.... Why are silent when sri Lankan manager was killed by a mob, when church were burnt .. when hindu girls were abducted and forced to marry opd age maulana... You are Hippocrates...

  • @dhanendrakashyap4022
    @dhanendrakashyap4022 3 месяца назад +2

    Mohammad siraj hamara hero hai. Ushne koi galat tweet nahi kiya. Kuch bewkuf log hamare desh me hain jo hindu muslim karte hain sir aap sirf ignore hi kar sakte hain bewkuf logon ko. 🙏🇮🇳🇮🇳

  • @SajidKhan-wb3hu
    @SajidKhan-wb3hu 3 месяца назад +1

    Imran Khan zindabad

  • @MuhammadAli-dn9yl
    @MuhammadAli-dn9yl 3 месяца назад

    منصور بھائی مریم نواز کا بھی اس ویڈیو کا بھی ذکر کریں نا جس میں وہ کہہ رہی تھی کہ جب پیٹرول کی 1 رز کی قیمت بڑھتی ہے تو نواز شریف کو دل کا دورہ پڑ جاتا ہے نواز شریف سو نہیں پاتے کیا بات ہے مہنگائی کے نام پر جب جتنا چرچا یہ لوگ عمران خان کے دور میں کرتے تھے اور اپ کھل کے اس پہ بولا کرتے تھے اج اپ مریم نواز اور شہباز شریف اور نواز شریف کا نام نہیں لیتے ہیں

  • @DiscountWorld-o9u
    @DiscountWorld-o9u 3 месяца назад

    منصور بھائی لونڈے لپاڑوں کے مطابق کراچی ایئر پورٹ ایک ارب اسی کروڑ میں بک چکا ہے اس اگلے ولاگ میں اس پر روشنی ڈالیں

  • @rsrmobilezoneshirenzada2146
    @rsrmobilezoneshirenzada2146 3 месяца назад

    منصور بھائی وی لاگ 10 منٹ سے 12 منٹ کی درمیان کرو. کیونکہ اتنا وقت ⌚ نہیں ہوتا. کیونکہ اور بھی وی لاگ دیکھنی ہوگی

  • @mehtabahmed2816
    @mehtabahmed2816 3 месяца назад

    تو بھائی بڑا معصوم ادمی ہےاینکر عارفین پر کس نے تشدد کیا یہ تجھے نہیں پتا اور تجھے پی ٹی ائی کے خلاف اور عمران خان کے خلاف اگر کچھ چاہیے ہوتا ہے تو تو اپنے کبوتروں کو بھی بھیج دیتا ہے جاؤ پتہ کر کر اؤ اور یہاں اپنے بھائی کے ساتھ زیادتی ہوئی اینکر کے ساتھ تو تجھے کچھ نہیں پتا

  • @drmukhtarmian17
    @drmukhtarmian17 3 месяца назад

    وی لاگ بہوت ہی لمبا ہوتا جارہا ہے آپکا۔ اتنے فارع بھی نہی کہ لمبا سے لمبا وی لاگ کے لیۓ ٹایم نکالیں
    طلعت حسین کی طرح 10 یا 12 منٹ کا وی لاگ ہونا چاہیے

  • @aburizwan224
    @aburizwan224 3 месяца назад +7

    جس جس نے ملک کے غریب عوام پر ٹیکس لگانے کے مشورے دئے اور جس نے لگائے یا رب ان کو فیملی سمیت برباد کردیں مل کر آمین لکھیں.

  • @mansoorzia8481
    @mansoorzia8481 3 месяца назад

    مولوی اقبال حیدر پر سپریم کورٹ نے پابندی بھی لگا دی تھی جو شاید پچھلے سال ختم ھوئی ھے

  • @MjavidKhan-tz3ny
    @MjavidKhan-tz3ny 3 месяца назад

    منصور تم نے ابھی تک مولانا صاحب کو پہچانا نہیں کیونکہ تم اسٹبلشمینٹ کی محبت میں اندے ہو

  • @NaziraBegum-hx1yz
    @NaziraBegum-hx1yz 3 месяца назад +1

    Middle Class Shaid muqtider halkon ko nhi Bhati iss Mulk men ?? Woh Chahte hen k iss Mulk men Sirf Ameer aur ghareeb 2 classes hon Sirf ???

  • @ranaahsan2102
    @ranaahsan2102 3 месяца назад

    جناب آپ کاطویلاگ کم از کم 10 سے 12 منٹ کا ہونا چاہیے

  • @ZahirKhan-z1p
    @ZahirKhan-z1p 3 месяца назад

    اچھا طریقہ ھے آپ کا حکومت پر تنقید کرنے کا ۔ساتھ میں عمران خان کی حکومت پر بھی تھوڑی سی تنقید کر دیتے ھو تاکہ نانی اماں ناراض نہ ھو

  • @SyedNadeemsarwar-qg1kf
    @SyedNadeemsarwar-qg1kf 3 месяца назад +1

    Pti best

  • @afzaalmirza8176
    @afzaalmirza8176 3 месяца назад +13

    جو خبریں سن چکے ھوتے ھیں انہی کو دوبارا مصالحہ لگا کر بھائی صاحب سنائی جاتے ھیں

    • @saifullah5082
      @saifullah5082 3 месяца назад +1

      Bhai to na suno na, ye un logo k lye hta hai jo news ni dekhte, ek vdo dekh k siasi dramo ka pta chal jata hai

  • @ymstoryline
    @ymstoryline 3 месяца назад

    6:21 lakin ap ny tanqeed nahi why????????????????????????
    ????????????????????????????

  • @ابنِشیرخداسیدعبیدبخاری

    پی ٹی آئی کے علاوہ بھی کبھی وی لاگ کرلیں
    جس میں تمام اہم خبروں کا احاطہ ہو جائے

  • @NasirKhan-q2j3c
    @NasirKhan-q2j3c 3 месяца назад +1

    زبردست منصوربھایءکرکٹ کےمعاملے مذہبی معاملے پرآپکاتجزیہ بہت زبردست ہےہم آپکے اس تجزیے کو خراج تحسین پیش کرتےہیں

  • @AHameed-j5z
    @AHameed-j5z 3 месяца назад

    Baber sattar ki monitoring ki jae, ye Imranduuu judge ha.

  • @gmmalik
    @gmmalik 3 месяца назад

    سکندر عرف سکو بھاٸ

  • @KhalidKhalid-zh1vi
    @KhalidKhalid-zh1vi 3 месяца назад

    کبھی دوبئی لیکس پر بھی پروگرام کریں یا وہاں آپ سب بہادر اینکروں کی جان جاتی ہے۔

  • @helloilove9396
    @helloilove9396 3 месяца назад

    سر میں سمجھا کہ آپ عمران ارشدصحافی کی بات کریں جو کچھ اس کے ساتھ ہوا لوٸیر دیر میں

  • @rasheedahmad8109
    @rasheedahmad8109 3 месяца назад

    ویلاگ 15 منٹ سے نھیں ھونا چاھئیے

  • @al-emanpublicschool6366
    @al-emanpublicschool6366 3 месяца назад

    بھائی وی لاگ چھوٹا کریں وقت کی قیمت کا اندازہ تو ہے جناب کو

  • @ismailessop9675
    @ismailessop9675 3 месяца назад

    Kuttatokhankanamematlatojalibojdelkhanhachmcha

  • @dastarshafi6850
    @dastarshafi6850 3 месяца назад +7

    چند ھفتے قبل ایک ٹی وی اینکر نے مولانا فضل الرحمن سے انٹرویو کرتے ھوئے جب آ صف زرداری کو " مفاہمت کا بادشاہ" کہا تو مولانا فضل الرحمن نے اسے فوراً ٹوکتے ھوئے کہا کہ مفاہمت کا بادشاہ نہیں " مفادات کا بادشاہ" ھے۔
    یہ بات مجھے آج اسوقت یاد آ ئی جب جمعیت العلمائے السلام کے وکیل جناب کامران مرتضیٰ نے خصوصی نشستوں کے مقدمے میں سپریم کورٹ کے اندر الیکشن کمشن کے وکیل جناب سکندر بشیر کے دے گئے دلائل کو ھی adopt کیا اور الیکشن کمشن کے موقف کو درست تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔

  • @ArifKhan-fn5zp
    @ArifKhan-fn5zp 3 месяца назад

    Hahahaha,, very amusing comment on molvi Iqbal Haider...😂😂👍

  • @MuhammadYounus-z6u
    @MuhammadYounus-z6u 3 месяца назад

    پلیز ویلاگ مختصر کریں

  • @abbasmasih2455
    @abbasmasih2455 3 месяца назад

    KHUDAWAND KHUDA mere mulik pakistan pr reham frmae mere mulik ke sab bashindon pr reham frmae mere mulik ke sab masihon pr reham frmae mere mulik ke sab grebon pr reham frmae Amen Amen Amen

  • @rubinanadeem6046
    @rubinanadeem6046 3 месяца назад

    اپ کو صرف عمران خان کے خلاف بولنا ھے اچھی نہی بری خبر مین شامل کرنا ھے

  • @rashidsiddiqui787
    @rashidsiddiqui787 3 месяца назад

    Yeh majhammat AUR BOHAT SARAI Anker Kai leyeh Nahi Kia? Quooon

  • @ghulamqadar9795
    @ghulamqadar9795 3 месяца назад

    یہ ضروری تھا آمریکہ کا بتانا

  • @MunawarChishti-h4u
    @MunawarChishti-h4u 3 месяца назад

    Excellent Fantastic vlog Mansoor Bhai ❤❤❤❤

  • @MuhammadAmjad-ld3js
    @MuhammadAmjad-ld3js 3 месяца назад

    راہیٹ سر 30000 ہزار سیلری اور22000 ہزار بل أیا ہے حکومت کے لیے دعا ہی کر سکتے ہیں بہت پریشان ہیں کیا کرۓ کدر جائے 😭😭😭😭

    • @hajiashfaq7534
      @hajiashfaq7534 3 месяца назад

      Merer e utewa do shayed government ko sharm aa jae jis ki umeed nhi ki ja skti, pr es jahad ki shuru aat me apka nam pehlay nmber pr ho ga

  • @javaidarshad731
    @javaidarshad731 3 месяца назад

    Highly Costly Billing for Electricity and Sui Gas Unbearable Costs For Bills payments,
    Please review these rates and slabs for the Billing Department’s Office payment.??

  • @ismailessop9675
    @ismailessop9675 3 месяца назад

    Qazikuttakabarmabaramabatnahikartadallabatnhikartadalla

  • @muhammadbillal6708
    @muhammadbillal6708 3 месяца назад

    طالبان اس ملک کو بچا سکتے ہیں۔

  • @MjavidKhan-tz3ny
    @MjavidKhan-tz3ny 3 месяца назад

    پاکستان میں خوشی کی ایک بھی بات نہیں ہے سب غم ہی غم ہیں

  • @youtbe.apnaonah
    @youtbe.apnaonah 3 месяца назад

    جتنا ولاگ لمبا ہو گا ڈالر اتنے ہی زیادہ اتے ہیں