کچھ لوگ حرام نہیں کہتے اسکو ہمارے دین میں حرام کہا گیا ہے۔اور اللّٰہ اور رسول کی بات سے آگے کیا رہ جاتا ہے؟؟؟ ان صاحب کو سوچ سمجھ کے بات کرنی چاہئے۔ اور تھوڑا علم بھی حاصل کریں تو اچھا ہوگا۔
یہ بندہ 2017 میں شاہی قلع لاہور میں دیکھا میں نے تو میں اسکے پاس جارہا تھا سلام دعا کرنے تو اس نے مجھے اپنی طرف آتا دیکھ کر روک لیا اور مجھے اگنور کیا تب سے یہ بندہ مجھے بہت تکبر والا لگ رہا ہے
گانا سننا اور بجانا شریعت میں حرام ہے،قرآن کریم میں ہے: وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَيَتَّخِذَها هُزُواً أُولئِكَ لَهُمْ عَذابٌ مُهِينٌ (سورۃ لقمان: ۶) ترجمہ:اور بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو ان باتوں کے خریدار بنتے ہیں جو اللہ سے غافل کرنے والی ہیں، تاکہ اللہ کی یاد سے بے سمجھے گم راہ کرے اور اس کی ہنسی اڑائے ، ایسے لوگوں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اس آیت کے بارے میں پوچھا جاتا تو آپ قسم کھا کر فرماتے تھے کہ "لهو الحدیث"سے مراد گانا ہے، یہی تفسیر حضرت عبد اللہ بن عباس، حضرت جابر رضی اللہ عنہم ، حضرت عکرمہ، سعید بن جبیر، مجاہد ، مکحول ، حسن بصری اورعمرو بن شعیب رحمہم اللہ جیسے جلیل القدر حضرات سے منقول ہے۔ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : گانا دل میں نفاق کو اس طرح پیدا کرتا ہے جیسے پانی کھیتی کو اگاتا ہے۔ حضرت نافع سے روایت ہے کہ میں ایک جگہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ جارہا تھا، انہوں نے بانسری کی آواز سنی تو اپنے کانوں میں انگلیاں ڈال لیں اور راستے سے ایک طرف ہوکر چلنے لگے، دور ہوجانے کے بعد مجھ سے کہا :اے نافع کیا تم کچھ سن رہے ہو؟ میں نے کہا : نہیں، انہوں نے کان سے انگلیاں نکالیں اور فرمایا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے ساتھ جارہا تھا،نبی کریم ﷺ نے بانسری کی آواز سنی اور ایسے ہی کیا جیسا میں نے کیا۔ ان دلائل سے یہ بات واضح ہوئی کہ موسیقی حرام ہے۔
بھائی صاحب ہم تو آپ کو پڑھا لکھا سمجھتے ہیں لیکن آپ نے تو وہ بات کہہ دی جو ایک عام آدمی کو بھی پتہ ہے کہ موسیقی حرام ہے تو آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ موسیقی حرام ہی ہے۔
O hello kuch bhi bolny se pehly deen ko achy se smjho... Music such mn haraam nhi. Chahy to pehly achy se research krlo.. rahi baat eski k music k liye deen chordo esa bhi nahi bol rhi mai.. agr apky pas es baat ka suboot hai to dikhao kahan likha hai k haram hai
In main gumrahi aur jahalat itni rach-bas gayi hain ke yeh music ko haram b nahi samjhte. Gunah-e-kabeera b sar-anjam dete hain aur us par fakhr b kare hain. Yeh wahi geroh hai jo quran ki bajaye music ko rooh ki ghiza samjhte hain. Tuff ho aur wayi ho in logo par, in ki socho par, in ki nazriyat par...
اسلام میں ہر وہ چیز حرام ہے جو انسان اور انسانیت اور کائنات کے لئے نقصان دہ ہے۔چاہیے وہ تلوار ہے اگر غلط کام کے لئے چلے حرام ہے ۔مرد اور عورت کا تعلق جس سے نسل انسان آگے بڑھتی ہے اگر رب کی حدود سے باہر ہے حرام ہے۔ طلاق نا پسند ہے پر جائز ہے ۔گوشت کھانا جس پہ رب کا نام نہ ہو حرام ہے اور حدود رب میں ہے تو حلال ہے ۔وہ موسیقی جو صرف برائی کی رغبت دلائی جائے حرام ہے جو آپ کو سکون دے رب کی فطرت کے مزید قریب کرئے کیسے حرام ہو سکتی ہے ۔یہاں تو اذان اور تلاوت تک خوبصورت گلے یعنی آواز والے سے سنی جاتی ہے اور انہیں پسند کیا جاتا ہے ۔بلکہ اس کی باقاعدہ تربیت دی جاتی ہے ۔خوش لحانی اللہ کا انعام ہے اور اسے اچھے کاموں کے لئے استعمال کریں۔ جھوٹ حرام ہے ۔اللہ کے بندوں میں فرق رکھنا حرام ہے ۔ دوسرے کے عیبوں کی ٹوہ میں رہنا حرام ہے ۔کم تولنا حرام ہے ۔ بے انصافی حرام ہے اصراف ناپسندیدہ ہے ۔ بہت لمبی لسٹ ہے ۔ذرا سو چیں ہم سب کیا ان حرام اعمال سے دور۔ کسی عورت کو دوسری دفعہ گندی نظر ڈالنا حرام ہے۔ بس آسان آسان باتوں پر حرام کا فتوی لگا کر اصل اسلام سے ہم کوسوں دور ہیں۔۔۔😢
جمال شاہ صاحب اپ تو ہمارے فیورٹ ہیرو تھے .لیکن اپ کی بات جب میں نے سنی کہ موسیقی کو بعض لوگ حرام سمجتھے ہیں تو مجھے حیرانی ہوی کہ اپ کو یہ بھی پتہ نہی کہ مو سیقی کو اللہ نے حرام فرمایا ہے اور اپ مفتی نہ بنے .اور یہ داڑھی وغیرہ کے مسخرے مت کرو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اچھا جناب جمال شاہ اس پروگرام میں یہ کہہ رہا ہے کے میوزک حرام نہیں ہے کیوں حرام کیا گیا تو جناب ہم بھی گناہ گار ہیں ایسے نہیں ہے میں مولوی نہیں ہوں از مسلمان صرف اپ کو یہ کہنا چاہوں گا جو دین میرے بارے میں اور اپ کے بارے میں جو حکم کرتے ہیں اس پر عمل کرنا چاہیے انہیں کر سکتے کم ازکم برائی کو اچھا مت کہو حرام حرام ہے حرام کو حلال اپ نہیں کہہ سکتے جمال شاہ صاحب مجھے افسوس ہے اپ😢😢😢😢
Assalaam alaikum Eid mubarak ho aap sab ko khas taur se jamal shah bhai ko baarish ke baad drame ke baad aaj dekh raha hoon bar hal yaado aur khayalo me aksar rahte hain Jamal shah bhai kash koi Whatsapp number hota
۔۔۔ ۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔!بہت دکھ ہوا جمال شاہ کے منہ سے یہ سب سن کر ۔۔۔۔۔۔۔میں انہیں اچھا آدمی سمجھتی تھی۔۔۔موسیقی ہمارے دین میں حرام ہے یہ خود سے کیسے فیصلہ کرسکتے ہیں کہ حرام نہیں اور اس پہ میزبان صاحبہ کا تائیدی انداز ۔۔ گویا اسسٹنٹ مفتیہ تو وہی ہیں
What beautiful manners and Urdu of Jamal Shah, May Allah bless him
په زړه پورې هنرمند ده ښاغلي جمال شاه صيب ❤❤❤.
ميويزيک حرم د
Akhlaq, shakal, awaz sab acha wah yar
جمال شاہ صاحب ہمیں آپ پہ فخر ہے کسئ مظلوم قوم کے لیے گانا اس میں ولولہ پیدا کرنا بھی کسئ جہاد سے کم نہیں
kia hi khoob likha he aur kia khoob gaya he👏
کچھ لوگ حرام نہیں کہتے اسکو ہمارے دین میں حرام کہا گیا ہے۔اور اللّٰہ اور رسول کی بات سے آگے کیا رہ جاتا ہے؟؟؟ ان صاحب کو سوچ سمجھ کے بات کرنی چاہئے۔ اور تھوڑا علم بھی حاصل کریں تو اچھا ہوگا۔
Bilkul
Bhae saab kissi ayat or hades ka hawala day day hamaray ilam may bhi izafa hojae ga
100% سہی کہا
Right
O bhai.. Aap maraasi, qunjar say keya tawaqo kur saktay hain.
Bhaand maraasi qunjar bakvaas he kuraay Ga na.
پاکستان کا ورسٹائل اداکارہ گلوکار اور ڈائریکٹر ..جمال شاہ 💕💕💕💕💕
Jamal shah an adorable man
Nice person jamal sha sahab proude poukhton froum dir ❤❤
Baran .baran sunaen
Baran ka Matlab baresh hota he ❤
Nashnas is a singer of Afganistan . We are proud of him🎉❤
ناشنا س افغانستان کے ہیں تو کیا ہوا۔ پھر بھی اپنے ہیں۔۔ پاکستان - افغانستان زندہ باد
Belkol ❤
People like Jamal Shah are the blessing.
Jamal shah. . . a very able and sober personality . . .
جمال شاھ پاکستان کا ثقافتی سرمایہ ہیں 😍😘😍
سخت ترین غلیظ مکروہ پٹواری ھے
اور مفتی بھی ہے کہتا ہے میوزک حرام نہیں ہے 😂😂😂😂
ہر کوئی مفتی بنتاہےاللہ اور کے رسول نے موسیقی حرام کی ہے کسی اور نے نہیں
Wow. Nashnash k bary mn baat horhi i cant believe 😮❤❤❤❤ love from Afghanistan
Eid mubarak with best wishes
Ab bas rone ka waqt aa gaya hai pakistaniyon ke liye. Ab Allah ne bhi saat chor diya hai.
Maza dalta shpa oka pashto gana sir hum taso wayle waa Mata yad de dera mahke
handsome man ❤
Epic
Legend Jamal Shah
ما خپله توره کړه د ورور په زړه کى ماته خدايه ـ
چى دښمن راغٸ زه په دوه لا سه سوم پاته خدايه ـ
ډير ښايسته ❤️
Der zabardast 🎉🎉🎉❤❤❤❤
یہ بندہ 2017 میں شاہی قلع لاہور میں دیکھا میں نے تو میں اسکے پاس جارہا تھا سلام دعا کرنے تو اس نے مجھے اپنی طرف آتا دیکھ کر روک لیا اور مجھے اگنور کیا تب سے یہ بندہ مجھے بہت تکبر والا لگ رہا ہے
Zabardast 🎉🎉🎉❤❤❤
گانا سننا اور بجانا شریعت میں حرام ہے،قرآن کریم میں ہے:
وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَيَتَّخِذَها هُزُواً أُولئِكَ لَهُمْ عَذابٌ مُهِينٌ (سورۃ لقمان: ۶)
ترجمہ:اور بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو ان باتوں کے خریدار بنتے ہیں جو اللہ سے غافل کرنے والی ہیں، تاکہ اللہ کی یاد سے بے سمجھے گم راہ کرے اور اس کی ہنسی اڑائے ، ایسے لوگوں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اس آیت کے بارے میں پوچھا جاتا تو آپ قسم کھا کر فرماتے تھے کہ "لهو الحدیث"سے مراد گانا ہے، یہی تفسیر حضرت عبد اللہ بن عباس، حضرت جابر رضی اللہ عنہم ، حضرت عکرمہ، سعید بن جبیر، مجاہد ، مکحول ، حسن بصری اورعمرو بن شعیب رحمہم اللہ جیسے جلیل القدر حضرات سے منقول ہے۔
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : گانا دل میں نفاق کو اس طرح پیدا کرتا ہے جیسے پانی کھیتی کو اگاتا ہے۔
حضرت نافع سے روایت ہے کہ میں ایک جگہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ جارہا تھا، انہوں نے بانسری کی آواز سنی تو اپنے کانوں میں انگلیاں ڈال لیں اور راستے سے ایک طرف ہوکر چلنے لگے، دور ہوجانے کے بعد مجھ سے کہا :اے نافع کیا تم کچھ سن رہے ہو؟ میں نے کہا : نہیں، انہوں نے کان سے انگلیاں نکالیں اور فرمایا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے ساتھ جارہا تھا،نبی کریم ﷺ نے بانسری کی آواز سنی اور ایسے ہی کیا جیسا میں نے کیا۔
ان دلائل سے یہ بات واضح ہوئی کہ موسیقی حرام ہے۔
جمال شاہ کا گانا مشہور انگریزی گانے کی نقل ہے۔
بھائی صاحب ہم تو آپ کو پڑھا لکھا سمجھتے ہیں لیکن آپ نے تو وہ بات کہہ دی جو ایک عام آدمی کو بھی پتہ ہے کہ موسیقی حرام ہے تو آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ موسیقی حرام ہی ہے۔
Mr jamal shah, u r a good person, nd u can like music but it's definitely HaRam. Correct ursef
پاکستان میں سود حلال ہے کوئی کہتا ہے کہ سود حلال ہے
کسی کے کہنے پر چیزیں حلال حرام نہیں ہوتی یہ اللہ اور اس ک ے رسول کا حکم ہے ہر کسی نے اپنے لے جواب دہ ہو نا ہے کسی اور کا نہیں
اپنے غزل کے دو لائنز میں بہت کچھ کہہ گیا
Manana Jamal lala
سہ بہ احساس دچا دہ اوخکو وکڑی چا چی پہ جووند باندے جاڑہ لیدلی نہ وی
Zabardast very very nice
Jamal shah Sab
Jamal Shah my favourite Actor
Lkn Noon leag ko sapourt kr k buhat bura lagta hy 😢
Proud pushto
Jamal Shah is the legend of showbiz industry
Jamal shah sab ..Mohammad saw ny frmaya k musiqi haram ha ..ap kesy keh skty han k haram nai ha..?
بالکل صحیح، بہت دکھ ہوا ہے ان کی یہ بات سن کر...
انا لله وانا اليه راجعون
Kahan likha hai zara dikhao
بھائی جان میوزک حرام ہے حرام ہے اس میں کوئی دو رائے نہیں
👍🥰🤲
Sharm ki baat hay jo ap moseeqi ko haram nahi samajtay
Itna suna hay kih mauseeqi shetan ka jadoo wala mantr hay
O hello kuch bhi bolny se pehly deen ko achy se smjho... Music such mn haraam nhi. Chahy to pehly achy se research krlo.. rahi baat eski k music k liye deen chordo esa bhi nahi bol rhi mai.. agr apky pas es baat ka suboot hai to dikhao kahan likha hai k haram hai
Ap k pas Kia saboot hay k haram nahi lap saboot phir baat krtay hain
In main gumrahi aur jahalat itni rach-bas gayi hain ke yeh music ko haram b nahi samjhte. Gunah-e-kabeera b sar-anjam dete hain aur us par fakhr b kare hain. Yeh wahi geroh hai jo quran ki bajaye music ko rooh ki ghiza samjhte hain. Tuff ho aur wayi ho in logo par, in ki socho par, in ki nazriyat par...
🥰👍🤲
❤❤❤ustad nashnas
الغناء ينبت النفاق کی حدیث کہاں جانا ہے
اسلام میں ہر وہ چیز حرام ہے جو انسان اور انسانیت اور کائنات کے لئے نقصان دہ ہے۔چاہیے وہ تلوار ہے اگر غلط کام کے لئے چلے حرام ہے ۔مرد اور عورت کا تعلق جس سے نسل انسان آگے بڑھتی ہے اگر رب کی حدود سے باہر ہے حرام ہے۔ طلاق نا پسند ہے پر جائز ہے ۔گوشت کھانا جس پہ رب کا نام نہ ہو حرام ہے اور حدود رب میں ہے تو حلال ہے ۔وہ موسیقی جو صرف برائی کی رغبت دلائی جائے حرام ہے جو آپ کو سکون دے رب کی فطرت کے مزید قریب کرئے کیسے حرام ہو سکتی ہے ۔یہاں تو اذان اور تلاوت تک خوبصورت گلے یعنی آواز والے سے سنی جاتی ہے اور انہیں پسند کیا جاتا ہے ۔بلکہ اس کی باقاعدہ تربیت دی جاتی ہے ۔خوش لحانی اللہ کا انعام ہے اور اسے اچھے کاموں کے لئے استعمال کریں۔ جھوٹ حرام ہے ۔اللہ کے بندوں میں فرق رکھنا حرام ہے ۔ دوسرے کے عیبوں کی ٹوہ میں رہنا حرام ہے ۔کم تولنا حرام ہے ۔ بے انصافی حرام ہے اصراف ناپسندیدہ ہے ۔ بہت لمبی لسٹ ہے ۔ذرا سو چیں ہم سب کیا ان حرام اعمال سے دور۔ کسی عورت کو دوسری دفعہ گندی نظر ڈالنا حرام ہے۔ بس آسان آسان باتوں پر حرام کا فتوی لگا کر اصل اسلام سے ہم کوسوں دور ہیں۔۔۔😢
❤❤❤ MASHA ALLAH ❤❤❤❤
Quettawali accent songs are always incredible ❤
خوبصورت شخصیت جمال شاہ صاحب
Superb 👏🏻
Best person Jamal shah
Jamal shah best actor best pushton
Love for Jamal shah but a lot of hate for iffat omar
Jamal Shah, so handsome still, intellect, intelligence, artist....
Him and Feryal were such a beautiful couple
Bai music is totally Haram, you are wrong sir
And social media is halal
Wah yar ❤
جمال شاہ دہ پشتون قام فخر ویاڑ دئ
Merry khayal Mai AP Deen k alif ba se waqif nai hy eslie kehty k hram nai hy
Wow❤
Aap kaisay keh saktay ho k nahie
We love u sir but don’t call halal to haram. It’s clear
جمال شاہ صاحب اپ تو ہمارے فیورٹ ہیرو تھے .لیکن اپ کی بات جب میں نے سنی کہ موسیقی کو بعض لوگ حرام سمجتھے ہیں تو مجھے حیرانی ہوی کہ اپ کو یہ بھی پتہ نہی کہ مو سیقی کو اللہ نے حرام فرمایا ہے اور اپ مفتی نہ بنے .اور یہ داڑھی وغیرہ کے مسخرے مت کرو
Ufff
Allah mo tal jwandey sata ..
Janab With respect Music haram hi ha
❤❤❤❤
موسیقی اور میوزک میں کوئی فرق ہے تو بتاؤ
Kon kon meri trah iffat Omer Ka face Dekh rha😂
😂es tarha lag raha jesay toilet kar rahi face sy
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اچھا جناب جمال شاہ اس پروگرام میں یہ کہہ رہا ہے کے میوزک حرام نہیں ہے کیوں حرام کیا گیا تو جناب ہم بھی گناہ گار ہیں ایسے نہیں ہے میں مولوی نہیں ہوں از مسلمان صرف اپ کو یہ کہنا چاہوں گا جو دین میرے بارے میں اور اپ کے بارے میں جو حکم کرتے ہیں اس پر عمل کرنا چاہیے انہیں کر سکتے کم ازکم برائی کو اچھا مت کہو حرام حرام ہے حرام کو حلال اپ نہیں کہہ سکتے جمال شاہ صاحب مجھے افسوس ہے اپ😢😢😢😢
Proud posto
موسیقی سنو جو مرضی کرو لیکن غلط کو صحیح نہ کہو بولو کہ ٹھیک نہیں
G bilkul . it's Haram in our deen
Buhat shara ki BAAT hai mosiqi Haram ha .Jamal uncle plz Thora ilam hasal kary😢
Assalaam alaikum Eid mubarak ho aap sab ko khas taur se jamal shah bhai ko baarish ke baad drame ke baad aaj dekh raha hoon bar hal yaado aur khayalo me aksar rahte hain Jamal shah bhai kash koi Whatsapp number hota
Respect for Sir... But wrong opinion... Music is of course Haraam... Nabi SAW mazaamir yani mosiqi k aalaat ko napasand frmaate the..
Kash deen k baray me b apko malomaat hoti
Jamal sb haram ko halaal mat karo.
Baly sunty raho
میوزک حرام ہے ۔ اگر آپ کو پھر بھی پسند ہے تو اس کو حلال مت کہنا پلیز۔
Abrar ul Haq ka sar jhuka hua or mu latka hua or bechain hai.
Aaj ke mahol me fouj par bilkul fit bethta hai
Music bilkul haram hai mairay nabi ne haram kia hai
Music haram he hai jnab. Correction kr len apni murne sy pehley
جمال شاہ صاب۔۔۔پہلے دین کا مطالعہ کریں۔۔۔۔۔پھر ۔۔۔۔موسیقی حرام۔۔۔۔۔کو حلال ثابت کریں
Had hy ka in Sahib k nazdeed mosqi haraam nai
Kuch log nahi kehte sahab music haram hay..
Jis ne Haram ko halal smja ye kufar Hain
If it is not Haram then some references?
😁😁😁
Music haram to ha bhai Baki Sunna na Sunna har kisi ki wish ha
dear kha dawosa
mosiqi rooh ki giza bilkul nahin haiy
sharam kare jamal shah saab and this host...u r absolutely wrong...n u wl realise this wn u start hearing quran recitation
Jamal shah music ham bhi sunty hai lekin music haram hai or sakht gunah hai haram kam ko haram kehna chaye akarna nhi or gunah py tobah krna chaye
Music halal kr diya
Ab ye kothay waly btaye gay k Haram halal kya ha
Ye to MUFTI B hn fitwa dedya music Haram ni.
Kuch boht ulta bol gye ap jamaal sahb
Astaghfirullah Haram 0r Halal me to farq hi nhe inki.Allah t0bA
اس عقل کے اندھے "خرمال شاہ" کو پتہ بھی ہے کیا کہ دین نے جس چیز کو حرام کیا وہ کبھی حلال نہیں بن سکتا اگر ساری دنیا اس کو حلال بنانے کی کوشش کریں۔۔۔
۔۔۔
۔۔
۔
۔۔۔
۔!بہت دکھ ہوا جمال شاہ کے منہ سے یہ سب سن کر ۔۔۔۔۔۔۔میں انہیں اچھا آدمی سمجھتی تھی۔۔۔موسیقی ہمارے دین میں حرام ہے یہ خود سے کیسے فیصلہ کرسکتے ہیں کہ حرام نہیں اور اس پہ میزبان صاحبہ کا تائیدی انداز ۔۔ گویا اسسٹنٹ مفتیہ تو وہی ہیں
What is this drama hijab half hair out half covered l😅
موسیقی کو اسلام میں حرام قرار دیا گیا ہے.
Music haram hi hay😢
Har ek aa k masla bayan karta hai. Tumhe kia pata k music Hal hai ya haram Zara mufti sb k Sath bet jaye wo bata Dega.
hahahaha shah sahib nay yee sekha hai agar na sekha hota toh kia haal hota hahahaha