kitna meetha،کتنا میٹھاnam e mohammadص nam e aliع.sibte jafer munqabat

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 сен 2024
  • kitna meetha kitna piyara naam.e.mohammad s.a.w.w. naam.e.ali.a.s.
    naatia munqabat by shaheed ustaad sibt.i.jaafar zaidi .

Комментарии • 4

  • @syedhassanabbasrizvi7614
    @syedhassanabbasrizvi7614 3 года назад +1

    💓💓💓💓

  • @Zainabkiammi
    @Zainabkiammi 3 года назад +1

    سلامت رہیں ❤️

  • @zaffarabbas5993
    @zaffarabbas5993 2 года назад +3

    کتنا میٹھا کتنا پیارا
    نام محمد نام علئ
    انکھوں کی ٹھندک دل کا اجالا
    نام محمد نام علی
    ھستی اپنی عشق محمد
    دولت اپنی حب علی
    دونوں عالم کا سرمایا
    نام محمد نام علی
    تڑپاتے ہو کیوں پیاروں کو
    اپنے دررد کے ماروں کو
    اسی دوراں میرے مسیھا
    نام محمد نام علی
    کسکو پکاریں کس کو سنایں
    کس سے کہیں روداد علم
    اپنوں سے یہ کیسا پردا
    نام محمد نام علی
    کچھ تو عطا درد کا درما
    کچھ ہو علاج گردش دوراں
    تم کو جب بھی انا ہو آنا
    نام محمد نام علی
    مسجد اقصا خانہ کعبہ
    دونوں براے آزادی
    دیکھ رہیں ہیں آپ کا رستہ
    نام محمد نام علی
    نقد حنر اشعار ترنم
    نظر ے حضور شاہ نجف
    خون کا میرے قطرہ قطرہ
    نام محمد نام علی
    چھیڑتے کیوں ہو دیوانوں کو
    پوچھو غدیر کے ممبر سے
    بخم بخم کس نے کہا
    نام محمد نام علی
    بھیڑ لگی ہے متوالوں کی
    یعنی تولا والوں کی
    بھرکے دیے جا جام تولا
    نام محمد نام علی
    آپ کا شاعر ابن راھی
    سید سبط جعفر زیدی
    اس پے کرم ہو اور بھی زیاداہ
    نام محمد نام علی
    درجواست برائے آپ کے اور ہمارے والدین کے لئے فاتجہ اور سورتہ اخلاص
    فقط محتاج دعا