@@shah4318nabi ki sunbat p thorra Bhi jannat me lejaega,apni Marzi chala k dhero jahannum me,biddat se biddatyo ko hi aag lgrhi ,chor Dona phr sunnat p Chalo,bugz q hai sunnat se
"اے میرے رحمٰن و رحیم پروردگار، آج کا دن بہت عظیم ہے، آپ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مدعو کیا۔ میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہر کسی کی زندگی میں خوشیاں بھرے اور میرے لیے روزگار اور نکاح کے ذرائع کسی معجزے کی طرح کھولے۔"
Sayyiduna Anas bin Malik Radi Allahu Anhu narrates that the leader of the Prophets SallAllahu Alaihi wa Sallam has said, There is a night in Rajab in which if someone performs a good deed, he will receive the reward of doing good deeds for 100 years and that is the 27th night of Rajab. Whoever prays 12 rak'ats, recites Sura Fatiha once in every rak'at plus another Sura, 'Attihiyyat... after every 2 rak'ats and after performing either salaam on سبحان الله side he والحمد لله ولا إله إلا الله والله أكبر read Hundred) 100(times, Istighfaar 100 times, Durood Shareef 100 times and then supplicates Allah for whatever he wishes (to gain in the world and afterlife) and then fasts the following day, Allah will accept all of his supplications except the supplication which is for a sin. [Shu'ab al-Imaan, Vol. 3, Page 374, Hadith 3812]
و من تطوع خیرا فان اللہ شاکرا علیم۔۔۔ القرآن جس نے خود سے کوئی نیکی کا کام کیا تو بے شک اللہ قدردان اور جاننے والا ہے۔ نیکیوں سے محروم امت کو کچھ نیکیاں کر لینے دو۔ آپکی بڑی مہربانی ہو گی
میرے بھائی شریعت میں صرف نیکی نہیں ہے صحابہ کرام کے عمل میں ہونا شرعی حجت ہے ورنہ زوال کے وقت میں اور طلوع آفتاب کے وقت نماز پڑھنی چاہئےنماز نیکی ہے لیکن پڑھنے والا گنہگار ہوگا شریعت میں ہر کام کا ڈسپلن ہے ایسے جیسے آپکی ملازمت کے دفتر میں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ بھائ صاحب اس طرح کی پوسٹ کہ منانا چاھیے یا نہی بھائ مجھ تو سمجھ میں یہ آتا ھے کہ ھم ویسے ہی دین سے دور ہیں اگر کوئ اس طرح اس بہانے ہی اللہ کی عبادت کرلیتا ھے تو اس میں کیا گناہ ھے اگر وہ مسجد چلا جاتا ھے اگر پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اور ان کی تعلیمات سن کر , نماز اور قرآن شریف کے فضائل سن لیتا ھے اس میں کوئ خوف خدا پیدا ھوجاتا اور وہ دوبارہ سے گناہ چھوڑ کر عبادت گزار بن جائے اور دین اور اسلامی تعلیمات پر چلنا شروع کردے تو اس میں کیا ہرج ھے.. مسجد میں یا گھر پر بیٹھ کر اگر ذکر اذکار , قرآن شریف کی تلاوت, درود شریف اور نوافل پڑھتا ھے تو کون سا گناہ کر رھا ھے اور اگر اسی بہانے روزہ رکھنے کی نیت کرتا ھے تو کون سا گناہ کا کام کر رھا ھے اس لیے میں سمجھتا ھوں اس طرح کی پوسٹ کرکے کوئ ثواب نہی ملے گا بلکے لوگوں کو ھم دین سے دور کرتے ہیں اور کوئ یہ شب معراج عبادت کرکے کے مناتا بھی تو گنا ہ کا کام تو نہی کر رھا ھے ؟؟؟ میں کؤئ عالم اور مفتی تو نہی لیکن میں سمجھتا ھوں ھم سب کو بطور مسلمان اللہ کی عبادت اور ھم پر جو فرائض ہیں وہ روزانہ تو کرتے ہی رھنا چاھیے لیکن اگر کوئ شب مبارک ھو شب معراج, شب برات اور شب قدر تو اس میں بھی خوب خوب عبادت کرکے اللہ کریم کو راضی کرنا چاہیے اور اگر جیسے اکثر اس مبارک شب میں کچھ مساجد میں اکثر کوئ دینی پروگرام ھوتے اگر اس پروگرام میں کوئ ایسا بندہ آجائے جو عام دنوں میں مسجد نہی آتا ان اس نے خطیب سے مولوی صاحب سے کوئ نماز کے بارے میں یا دینی معاملا ت کے بارے میں کوئ ایسی بات سن لی جو اس کے دل میں اثر کر گئ اب اس نے تہیہ کرلیا کہ اب سے وہ نماز پڑھنا شروع کردے گا یا دین کے احکامات پر چلنا شروع کردے گا تو اس میں کیا ہرج ھے میں سمجھتا ھوں اس طرح کی پوسٹ سے ھم مسلمانوں کو دین سے دور کر رھے ہیں... بھائ جس کو یہ لگتا ھے اگر یہ شب معراج کی رات میں عبادت کرنا گناہ ھے تو وہ نہ منائے لیکن میں سمجھتا ھوں اس طرح کی پوسٹ مسلمانوں کو مزید دین سے دور کرتی ھے... اگر کسی کو میری بات بری لگی ھو تو میں معافی چاہتا ہوں 🙏
سوال ۲۷ رجب کو کسی عبادت کا حکم ہے؟ اور ہے تو پھر آج کل کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ سب بدعات ہیں؟ کیا یہ حقیقت ہے؟ اس کے متعلق تفصیل سے بتادیجیے! جواب ستائیس رجب کی شب کے بارے میں عوام میں یہ مشہور ہوگیا ہے کہ یہ شبِ معراج ہے ،سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ ۲۷ رجب کے بارے میں یقینی طور پر نہیں کہاجاسکتا کہ یہ وہی رات ہے جس میں نبی کریم ﷺ معراج پر تشریف لے گئے تھے؛ کیوں کہ اس بارے میں مختلف روایتیں ہیں، بعض روایتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ ﷺ ربیع الاول کے مہینے میں تشریف لے گئے تھے ، بعض روایتوں میں رجب کا اور بعض روایتوں میں کوئی اور مہینہ بیان کیا گیا ہے، اس لیے پورے یقین کے ساتھ نہیں کہاجاسکتا کہ کون سی رات صحیح معنی میں معراج کی رات تھی ، جس میں آں حضرت ﷺ معراج پر تشریف لے گئے ،اس سے آپ خود اندازہ کرلیں کہ اگر شبِ معراج بھی کوئی مخصوص رات ہوتی اور اس کے بارے میں کوئی خاص احکام ہوتے تو اس کی تاریخ اور مہینہ محفوظ رکھنے کا اہتمام کیا جاتا، لیکن چوں کہ شبِ معراج کی تاریخ محفوظ نہیں تو اب یقینی طور سے ۲۷ رجب کو شبِ معراج قرار دینا درست نہیں۔ پھر دوسری بات یہ ہے کہ یہ واقعہ معراج ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں پیش آیا ، اس واقعہ کے بعد تقریباً 12 سال تک آپ ﷺ دنیا میں تشریف فرمارہے ،لیکن اس دوران یہ کہیں ثابت نہیں کہ آپ ﷺ نے شبِ معراج کے بارے میں کوئی خاص حکم دیا ہو ، یا اس کو منانے کا اہتمام فرمایا ہو ، یا اس کے بارے میں یہ فرمایا ہو کہ اس رات میں شبِ قدر کی طرح جاگنا زیادہ اجر وثواب کا باعث ہے، نہ توآپ ﷺ کا ایسا کوئی ارشاد ثابت ہے، اور نہ آپ کے زمانے میں اس رات میں جاگنے کا اہتمام ثابت ہے، نہ خود حضور ﷺ جاگے اور نہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو اس کی تاکید فرمائی، اور نہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے اپنے طور پر اس کا اہتمام فرمایا۔ پھر سرکار دو عالم ﷺ کے دنیا سے تشریف لے جانے کے بعد سو سال تک صحابہ کرام رضی اللہ عنہم دنیا میں موجود رہے ،اس پوری صدی میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے ۲۷ رجب کو خاص اہتمام کرکے نہیں منایا ، لہذا جو چیز حضورِ اقدس ﷺ نے نہیں کی، اور جوآپ کے صحابہ کرام نے نہیں کی ، اس کو دین کا حصہ قرار دینا ، یا اس کو سنت قرار دینا ، یا اس کے ساتھ سنت جیسا معاملہ کرنا بدعت ہے اوراس سے اجتناب کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم فتوی نمبر : 143508200002 دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
علماء پر افسوس صد افسوس حقیقت سے دور چلے گئے کتابی عالم رہ گئے عمل میں ناکام مرے فرعون کے قصے رہ گئے زندہ فرعون سے دوستیاں یاریاں تعریفیں دو دو کروڑ کی گاڑیاں اور گھر بنگلے غریب جائے بھاڑ میں ظلم سہتا رہے
یعنی حضرت عمر فاروق رض کے دور میں بھی شب معراج کا کانسیپٹ موجود تھا تو یہ کہنا کہ رسول اللہ و اصحاب رسول کے دور میں اس کا تذکرہ نہیں یہ بات غلط ہو گئی حضرت بڑے عالم ہیں ان کے بیان کی روشنی میں لگتا ہے کہ حضرت عمر کے روزہ تڑوانے والی میں کوئی جھول ہے
جناب والا عرض یہ ہے کہ اس زمانے میں اور بھی بہت ساری خرابیاں تھیں تو کیا ہم اسے دلیل بنا کر ان خرابیوں اور برائیوں کا ارتکاب شروع کردیں ہمیں دین کے اصول کو سمجھنے کی اور اسپر عمل کی ضرورت ہے
Khawarij ko Kya pata aham aur bari rato k barely me ye plog peda hote rahenge aur shirk aur bidat ki rat lagate rahen ge in ki akhri jumaat dajjal k sath nikle gi .
You have to find the reality, You must believe on your own search not on the words spoken by other. Bro this is islam " much you read it much you involve in it" so just read and believe ❤️❤️
کیا تجھے اس بات کا یقین ہے کہ تو جسے باپ کہتا تھا وہ تیرا حقیقی باپ ہے؟؟؟ صرف تیری ماں نے جب یہ کہا کہ وہ تیرا باپ ہے تو تو نے اسے اپنا باپ مان لیا تجھے چاہیے کہ جب تک یقین نہ ہو اسے تو اپنا باپ نہ مان
پہلے مسئلے کو سمجھو، ان سے پہلے کے بڑے بڑے اکابرین بزرگان دین محدثین مفسرین نے اس مسئلے میں کیا بیان فرمایا ؟ اس مسئلے میں اہل سنت والجماعت کے اکابرین کا موقف کیا تھا؟ ان سب باتوں پر غور کرو تو اپ کو پتہ چلے گا یہ شخص عزت کے لائق ہے یا نہیں
الله پاک حضور کى سنت پر عمل کى توفیق دے اور شرک و بدعات سے حفاظت فرمائے
اللہ پاک ہر قسم کے بدعات سے مسلمانوں کی مکمّل حفاظت فرمائے
Kahin bidat bidat ki chakkar me jannat se hi hath na dhoo bethna
@@shah4318nabi ki sunbat p thorra Bhi jannat me lejaega,apni Marzi chala k dhero jahannum me,biddat se biddatyo ko hi aag lgrhi ,chor Dona phr sunnat p Chalo,bugz q hai sunnat se
@shah4318
نقش قدم نبی کے ہیں جنت کے راستے
اللہ سے ملاتے ہے سنت کے راستے
لہزا جنت کی راہ صرف و صرف سنت پہ چلنے پہ ہی ملے گے نہ کہ بدعات
@@defenderofahlehaq907 beshak
Pura saal hota h ap farz ibadat krke jannat kam sakte.. Allah n mana nh kya@@shah4318
اللہ تعالیٰ ھم سب کو ھدایت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
آپ واقع ہی شیخ الاسلام ہے!
اللہ آپ کے علم وعمل سے ہم جیسے ناکاروں کو بھی نفع پہنچائے!
آمین
ماشاءاللہ 🎉
دنیا عالم کا بھترین مفتی اور عالم دین🎉
❤❤
Jazak Allahu Khairan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah Allah Rabbul ezzat hazrat ki umr me barkat kare aameen mumbai India ❤
Alhamdulillah haq ki baat
Masha Allah ❤
مفتی تقی عثمانی صاحب ❤
اللّه آپ کو سلامت رکھے ❤
I'm Student Of Emam From 🇦🇫
🇵🇰❤️🇦🇫
Masha Allah
Jazakallah mufti sahab...
Mashallah 💞
"اے میرے رحمٰن و رحیم پروردگار، آج کا دن بہت عظیم ہے، آپ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مدعو کیا۔ میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہر کسی کی زندگی میں خوشیاں بھرے اور میرے لیے روزگار اور نکاح کے ذرائع کسی معجزے کی طرح کھولے۔"
Allah shirkobiddat se Toba ki toufeeq de mout se pehle,nabi ki sunnat p thorra Bhi bohot aur apni Marzi chala k bohot Bhi bekar hai
آمین ثم آمین
Sayyiduna Anas bin Malik Radi Allahu Anhu narrates that the leader of the Prophets SallAllahu Alaihi wa Sallam has said, There is a night in Rajab in which if someone performs a good deed, he will receive the reward of doing good deeds for 100 years and that is the 27th night of Rajab. Whoever prays 12 rak'ats, recites Sura Fatiha once in every rak'at plus another Sura, 'Attihiyyat... after every 2 rak'ats and after performing either salaam on سبحان الله side he والحمد لله ولا إله إلا الله والله أكبر read Hundred) 100(times, Istighfaar 100 times, Durood Shareef 100 times and then supplicates Allah for whatever he wishes (to gain in the world and afterlife) and then fasts the following day, Allah will accept all of his supplications except the supplication which is for a sin. [Shu'ab al-Imaan, Vol. 3, Page 374, Hadith 3812]
Mashaallah
❤❤ختم نبوت زندہ باد❤❤
2:07 Allah taala hum sabko biodat s. e bachay aameen
Ameen 🎉🎉🎉🎉🎉
Ameen
جزاک اللّٰہ
اللہ پاک تمام مسلمانوں کی بدعات سے حفاظت فرمائے آمین ❤❤❤
Qurban mufti sahab❤❤
Mufti sahib is so best ❤❤
❤❤❤❤❤❤
Thanks for the 40 subscriber
❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sahi
"Assaumu le wa ana ajzi behe" means fasting is for me and I will give jaza.
Alhamdulillah..bilkul sahi. Ramadan is the month for it
Mera Dil vah Jaan taki Usmani taki Usmani❤❤
Ye hue na saf bat ❤
و من تطوع خیرا فان اللہ شاکرا علیم۔۔۔ القرآن
جس نے خود سے کوئی نیکی کا کام کیا تو بے شک اللہ قدردان اور جاننے والا ہے۔
نیکیوں سے محروم امت کو کچھ نیکیاں کر لینے دو۔ آپکی بڑی مہربانی ہو گی
میرے بھائی شریعت میں صرف نیکی نہیں ہے صحابہ کرام کے عمل میں ہونا شرعی حجت ہے ورنہ زوال کے وقت میں اور طلوع آفتاب کے وقت نماز پڑھنی چاہئےنماز نیکی ہے لیکن پڑھنے والا گنہگار ہوگا شریعت میں ہر کام کا ڈسپلن ہے ایسے جیسے آپکی ملازمت کے دفتر میں
پورے سال سوتے رہو
بس ۲۷ رجب ہی کی نیکی یاد آتی ہے
لگتا ہے خرافاتی ہو
Taqui osmani sahab waqia
meraaj aap maante hai
theek hai.
Tov phir tareeq bataadein ???.
@@israilkhankhan4620Bilkul Bhai 100% Dursut Baat ke Hain ❤
جناب اگر کویٔ اس رات اللہ کی عبادت کرے تو أپ کیا جاتا ہے
السلام علیکم و رحمۃ اللہ بھائ صاحب اس طرح کی پوسٹ کہ منانا چاھیے یا نہی بھائ مجھ تو سمجھ میں یہ آتا ھے کہ ھم ویسے ہی دین سے دور ہیں اگر کوئ اس طرح اس بہانے ہی اللہ کی عبادت کرلیتا ھے تو اس میں کیا گناہ ھے اگر وہ مسجد چلا جاتا ھے اگر پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اور ان کی تعلیمات سن کر , نماز اور قرآن شریف کے فضائل سن لیتا ھے اس میں کوئ خوف خدا پیدا ھوجاتا اور وہ دوبارہ سے گناہ چھوڑ کر عبادت گزار بن جائے اور دین اور اسلامی تعلیمات پر چلنا شروع کردے تو اس میں کیا ہرج ھے.. مسجد میں یا گھر پر بیٹھ کر اگر ذکر اذکار , قرآن شریف کی تلاوت, درود شریف اور نوافل پڑھتا ھے تو کون سا گناہ کر رھا ھے اور اگر اسی بہانے روزہ رکھنے کی نیت کرتا ھے تو کون سا گناہ کا کام کر رھا ھے اس لیے میں سمجھتا ھوں اس طرح کی پوسٹ کرکے کوئ ثواب نہی ملے گا بلکے لوگوں کو ھم دین سے دور کرتے ہیں اور کوئ یہ شب معراج عبادت کرکے کے مناتا بھی تو گنا ہ کا کام تو نہی کر رھا ھے ؟؟؟
میں کؤئ عالم اور مفتی تو نہی لیکن میں سمجھتا ھوں ھم سب کو بطور مسلمان اللہ کی عبادت اور ھم پر جو فرائض ہیں وہ روزانہ تو کرتے ہی رھنا چاھیے لیکن اگر کوئ شب مبارک ھو شب معراج, شب برات اور شب قدر تو اس میں بھی خوب خوب عبادت کرکے اللہ کریم کو راضی کرنا چاہیے اور اگر جیسے اکثر اس مبارک شب میں کچھ مساجد میں اکثر کوئ دینی پروگرام ھوتے اگر اس پروگرام میں کوئ ایسا بندہ آجائے جو عام دنوں میں مسجد نہی آتا ان اس نے خطیب سے مولوی صاحب سے کوئ نماز کے بارے میں یا دینی معاملا ت کے بارے میں کوئ ایسی بات سن لی جو اس کے دل میں اثر کر گئ اب اس نے تہیہ کرلیا کہ اب سے وہ نماز پڑھنا شروع کردے گا یا دین کے احکامات پر چلنا شروع کردے گا تو اس میں کیا ہرج ھے میں سمجھتا ھوں اس طرح کی پوسٹ سے ھم مسلمانوں کو دین سے دور کر رھے ہیں... بھائ جس کو یہ لگتا ھے اگر یہ شب معراج کی رات میں عبادت کرنا گناہ ھے تو وہ نہ منائے لیکن میں سمجھتا ھوں اس طرح کی پوسٹ مسلمانوں کو مزید دین سے دور کرتی ھے... اگر کسی کو میری بات بری لگی ھو تو میں معافی چاہتا ہوں 🙏
سوال
۲۷ رجب کو کسی عبادت کا حکم ہے؟ اور ہے تو پھر آج کل کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ سب بدعات ہیں؟ کیا یہ حقیقت ہے؟ اس کے متعلق تفصیل سے بتادیجیے!
جواب
ستائیس رجب کی شب کے بارے میں عوام میں یہ مشہور ہوگیا ہے کہ یہ شبِ معراج ہے ،سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ ۲۷ رجب کے بارے میں یقینی طور پر نہیں کہاجاسکتا کہ یہ وہی رات ہے جس میں نبی کریم ﷺ معراج پر تشریف لے گئے تھے؛ کیوں کہ اس بارے میں مختلف روایتیں ہیں، بعض روایتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ ﷺ ربیع الاول کے مہینے میں تشریف لے گئے تھے ، بعض روایتوں میں رجب کا اور بعض روایتوں میں کوئی اور مہینہ بیان کیا گیا ہے، اس لیے پورے یقین کے ساتھ نہیں کہاجاسکتا کہ کون سی رات صحیح معنی میں معراج کی رات تھی ، جس میں آں حضرت ﷺ معراج پر تشریف لے گئے ،اس سے آپ خود اندازہ کرلیں کہ اگر شبِ معراج بھی کوئی مخصوص رات ہوتی اور اس کے بارے میں کوئی خاص احکام ہوتے تو اس کی تاریخ اور مہینہ محفوظ رکھنے کا اہتمام کیا جاتا، لیکن چوں کہ شبِ معراج کی تاریخ محفوظ نہیں تو اب یقینی طور سے ۲۷ رجب کو شبِ معراج قرار دینا درست نہیں۔
پھر دوسری بات یہ ہے کہ یہ واقعہ معراج ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں پیش آیا ، اس واقعہ کے بعد تقریباً 12 سال تک آپ ﷺ دنیا میں تشریف فرمارہے ،لیکن اس دوران یہ کہیں ثابت نہیں کہ آپ ﷺ نے شبِ معراج کے بارے میں کوئی خاص حکم دیا ہو ، یا اس کو منانے کا اہتمام فرمایا ہو ، یا اس کے بارے میں یہ فرمایا ہو کہ اس رات میں شبِ قدر کی طرح جاگنا زیادہ اجر وثواب کا باعث ہے، نہ توآپ ﷺ کا ایسا کوئی ارشاد ثابت ہے، اور نہ آپ کے زمانے میں اس رات میں جاگنے کا اہتمام ثابت ہے، نہ خود حضور ﷺ جاگے اور نہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو اس کی تاکید فرمائی، اور نہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے اپنے طور پر اس کا اہتمام فرمایا۔
پھر سرکار دو عالم ﷺ کے دنیا سے تشریف لے جانے کے بعد سو سال تک صحابہ کرام رضی اللہ عنہم دنیا میں موجود رہے ،اس پوری صدی میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے ۲۷ رجب کو خاص اہتمام کرکے نہیں منایا ، لہذا جو چیز حضورِ اقدس ﷺ نے نہیں کی، اور جوآپ کے صحابہ کرام نے نہیں کی ، اس کو دین کا حصہ قرار دینا ، یا اس کو سنت قرار دینا ، یا اس کے ساتھ سنت جیسا معاملہ کرنا بدعت ہے اوراس سے اجتناب کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143508200002
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
Waqia meraj maante hov
Phir taareekh kiyou'n nahi
maante ???.
Koee tov taareekh bataadov ???.
Meraz Quran our hadith se saabit he but konsi Tariq ko Hui he ye sabit nahi he
علماء پر افسوس صد افسوس حقیقت سے دور چلے گئے کتابی عالم رہ گئے عمل میں ناکام مرے فرعون کے قصے رہ گئے زندہ فرعون سے دوستیاں یاریاں تعریفیں دو دو کروڑ کی گاڑیاں اور گھر بنگلے غریب جائے بھاڑ میں ظلم سہتا رہے
Bilkul bahi Sahi kha apna
ہم کسی چیز سے بھٹکے تو لوگ کہتے ہیں کہ علماء کرام کے پاس جائیں لیکن علماء کرام کا یہ حال ہے کہ وہ دین سے ہمیں دور کر رہے ہیں
Ap ki q jal Rahi hy bhai
Ap ki q jal Rahi hy
یعنی حضرت عمر فاروق رض کے دور میں بھی شب معراج کا کانسیپٹ موجود تھا تو یہ کہنا کہ رسول اللہ و اصحاب رسول کے دور میں اس کا تذکرہ نہیں یہ بات غلط ہو گئی حضرت بڑے عالم ہیں ان کے بیان کی روشنی میں لگتا ہے کہ حضرت عمر کے روزہ تڑوانے والی میں کوئی جھول ہے
Bidaat har zamane mein rahi..
Ye comment delete Kar do bhai 😢
جناب والا عرض یہ ہے کہ اس زمانے میں اور بھی بہت ساری خرابیاں تھیں تو کیا ہم اسے دلیل بنا کر ان خرابیوں اور برائیوں کا ارتکاب شروع کردیں ہمیں دین کے اصول کو سمجھنے کی اور اسپر عمل کی ضرورت ہے
Good post
Khawarij ko Kya pata aham aur bari rato k barely me ye plog peda hote rahenge aur shirk aur bidat ki rat lagate rahen ge in ki akhri jumaat dajjal k sath nikle gi .
Daba Babay
فحاشی زناء ریا کاری دھوکہ دہی کیخلاف بھی بیان ہونے چاہیئں ۔
wahabi crying as always
U are the one crying why don't u prove that 27 is shab e meraj 😂 or why don't u prove that sahabas also did this 😂
Ye wahabi nahi hai. Ye deobandi hai. Ye baat toh sahi bol raha hai. Jahalat ko chodo aur baat samajine ki koshish karo.
So many scholars considered 27 razab as shabe mairaj.your so called mufti is not greater than those scholars.@@gamesmagic0047
Molana sab did not belong to Wahabi.
He is Ahley Sunnah Wal Jammat (Hanfi Deobandi) by fiqqa
Molana sab is good spiritual healer.
You have to find the reality,
You must believe on your own search not on the words spoken by other. Bro this is islam " much you read it much you involve in it" so just read and believe ❤️❤️
کیا تجھے اس بات کا یقین ہے کہ تو جسے باپ کہتا تھا وہ تیرا حقیقی باپ ہے؟؟؟
صرف تیری ماں نے جب یہ کہا کہ وہ تیرا باپ ہے تو تو نے اسے اپنا باپ مان لیا
تجھے چاہیے کہ جب تک یقین نہ ہو اسے تو اپنا باپ نہ مان
اپنی اوقات دکھادی تجھے کہ کر 😮
@danishshaikh232 جو جس لائق ہے اس سے اسی طرح خطاب کیا جاتا ہے
@irfanahmad3098 پاکستان میں ان سے بہتر کوئی اور مجھے نہیں نظر آیا علم فضل میں.
علم میں تو شیطان بھی بہت بہتر ہے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس کی عزت کی جائے تعظیم کی جائے
پہلے مسئلے کو سمجھو،
ان سے پہلے کے بڑے بڑے اکابرین بزرگان دین محدثین مفسرین نے اس مسئلے میں کیا بیان فرمایا ؟
اس مسئلے میں اہل سنت والجماعت کے اکابرین کا موقف کیا تھا؟
ان سب باتوں پر غور کرو تو اپ کو پتہ چلے گا یہ شخص عزت کے لائق ہے یا نہیں
Masha Allah ❤
اللہ پاک تمام مسلمانوں کی بدعات سے حفاظت فرمائے آمین ❤❤❤
❤