How to nakal kafala after contract termination | Qiwa contract cancel ka trika Saudi Info
HTML-код
- Опубликовано: 29 сен 2024
- #Qiwa #QiwaContract #JobContract #OnlineContract #SSaudiArabia #Saudiinfo
How to nakal kafala after contract termination | Qiwa contract cancel ka trika Saudi Info
Face Book Group 📰
groups/saudiinfo
TikTok ↩
/ kabirawan618
Instagram 💌
/ awankabir
Face Book Page 📰
/ saudiinfo4all
Twitter 📢
/ kabirawan618
how to nakal kafala after contract termination
nakal kafala process
nakal kafala without kafeel
how to terminate contract in saudi arabia
how to change kafala in saudi arabia
nakal kafala fees
how to write a contract termination letter to employer
nakal kafala meaning
nakal kafala
how to write end of contract letter
how to terminate contract in ejar
how to terminate contract during probation period
how to terminate contract in qiwa
what happen if i terminate my contract in qiwa
what is naqal kafala
how to transfer kafala in saudi arabia
terminate contract
آسان اور سیدھے لفظوں میں جواب دینا بھائی۔۔
کیا سائق خاص اپنے کفیل کی مرضی کے بغیر کفالہ کروا سکتا ہے؟
اگر ورکر ایک سال کنٹریکٹ پورا ہونے کے بعد terminate کرتا ہے تو کیا کمپنی kharooj بھیج دیگی اگر کنٹریکٹ دو سال کا ہو ؟
سدا سلامت رہیں آباد رہیں سکھی رہیں
جناب ۔بہت لوگوں کا 60 دن بھی گزر گیا ہے۔ اس کا کوئی حل ہے یا نہیں
کوئی حل نہیں
جناب اگر میں اپنی کمپنی کا کنٹریکٹ ایکسپٹ نا کروں لاسٹ ورکنگ ڈیٹ تک تو کیا میں نقل کفالہ لے سکتا ہوں کسی دوسری کمپنی میں کیونکہ میں اس موجودہ کمپنی کے ساتھ جاب کنٹینیو نہیں کرنا چاہتا کیا یہ ممکن ہے کہ میں کسی دوسری کمپنی کو جوائن کر سکوں؟؟
Siaqkhas ka kya nazam ha @@SaudiInfo
Bhai jawab hi nahi di Raha hai@@Alihassan-sq1mk
@imranrasheed8982 60 din cross hone ke Baad wo automatically maktab amal Mein chala gaya hai huroob toh kaise hata skte hain.
Yeh baat to understood hay.apko aaj pata chala hay.60 din Kay baad Ka batain
السلام علیکم بھائی جان یہ بتا دیں جس بندے کا حروب لگا ہوا ہے کیا اس کے بارے میں کوئی ریائت ملی ہے وہ کیسے ختم ہو سکتا ہے؟
میرا کام ایکس پر ہے اور کنٹریکٹ ختم ہو جانے کے بعد میں نہیں چاہتا کہ میرا انتقائ عمل لگے تو کیا لگ جائے گا کیوں نہ کی کفیل اقا ہمارے نیو نہیں کر رہا
میرا 60 دن گزر گیا ہے۔اب ایک سال مکمل ہوا۔ اب کفالہ ہو جائے گا یا نہیں
نہیں ہو گا
Bahi jaan overv60days ka btao.pls bot log pershan hi.koi hal.btao.yah govt ko 15din yah 30days mzeed molat daini ho gi.
Got film bnti hi.
Jo bnda 30years apni pori jwani spend ki or vo 60days
Company ka contract request Ai ho or Agur usko hum terminate kerdain uske bad 60 Din me transfer Lena hota he k 90 din me?
Bhai company to mujha bhot tag kr rhe me company chro ctaha phr wo phr bolo rhe k jub. Taka km AP kro ..ga agr wo 50 sal chala usi chala rhe kia ...Bhai
اسلام علیکم
بھائی جان میں نے کفیل پر کیس کیا ہے اس نے میرا کنٹریکٹ کینسل کیا ہے قیوہ سے مجھے میسج آیا ہے 60 دن دیا ہے اگر 60 دن میں کیس ختم نہیں ہوا تو پھر کیا کرے
@imranrasheed8982بھائی جان کچھ سمجھ نہیں آیا
تو جو ھمارا حساب بنتا ہے اس کا کیا بنے گا
Aslamalikum bhai iqama khatam ho gaya kafla ho jay ga company red main hay
Excellent information 😊
Agr ma khud pehly saal resign krta hu r qiwa pa contract cancel krta hu to kia transfer ho jy ga
Ni hota bhai. Company k marzi k bina kch ni hoga. Dehan rkhna
سر سال پہلے کمپنی نے مجھے حروب دیا تھا ۔ کیا اب میں خروج نہائی جا سکتا ہو اور واپس دوسرے ویزے پر آسکتا ہوں ؟
لیگل طریقے سے جاو انشاءاللّٰه تین سال بعد آجاو
Nahi a skte
بھائی 6 ماہ تنخواہ نھی ملی ھے مین کیس کیا ھے کفیل پیشی پر نھی آیا اب عدالت 6 ماہ کا ثبوت مانگ رھی ھے کیا ھو سکتا ھے ؟؟؟
@abdulqayum1445 konsi company me ❓❓🌹
بھائی فردی مسسے کے اقامے کیوں نہیں لگ رہے اس کی کیا وجہ ہے مکتب اعمال کی فیس 9700 ریال کیوں ارہی ہے
700 کا آقامہ اگر 4 بندے ہیں تو
h 1 saal ka agriment hatam mra lakin unho ny iqma nhi bnwaya mny dosri compni ma kfla ly rha ho lakin mra iqma khtam ha kya ma bhi khroog nhi lgwa skta ho iqma bnway bina mra tqreban 2 saal ka iqma ha bannu wala mry lya kya
cheez biter ha plz 1 vido bny is bahi
ya bhi pta ni bnway ya na
Bhai agar 7month hogya ho tu kiy phir be tanzul ho ga ? Ye
1saal zooror hai
Jiska 5 sal se horoob laga hai uska kya hoga bhai
amil Manzil hai
Bhai jan kia banda khud see contract cancel kar sakte hain vasa sakh khas ho
Jis bai ka 60 din guzr gya.un ka status kya show ho rha h
Embassy sy kharooj lag jay to cancel ho jay ga kharooj or kafala ho jay ga
Mera b huroob lgaya he 1sall se zayda taime hogya. Khtm hoskta he
بھائی ایک لمبے عرصے سے آپ کی وڈیو دیکھ رہا ہوں۔ آپ کرونا کے ٹائم پر گوسی پیپر کے لیے آپ کی خدمات بھی حاصل کی تھیں ، جناب میرا ایک سوال ہے۔
میں کمپنی کے ویزے پر 9 سال سے کام کر رہا ہوں۔ ایگریمنٹ بھی 4 قبل آرٹیکل 74 کے تحت منسوخ کر دیا ہے ، تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے بدزیعہ میل۔ کیا میں نقل کفالہ لے سکتا ہوں ۔ لیکن کمپنی کفالہ کبھی کسی کو نہیں دیا۔
Absent for work ha 60 din sy uper ho gy ha amal ka visa ha solve h o nhi
Bhai rabta karo
@@abidhussainahmdani2775 kya hoskta Iss problem ka
@@abidhussainahmdani2775 kasy kro
Bahi mene apna Kam cheng krna ha kiuk Mera Kam buhat hard ha
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان ہمارا سے خاص کا ویزا ہے تقریبا دو سال ہوگئے ہیں حروف ہے کیا سے خاص کا قانون ہے یا نہیں ہے بتانا بھائی جان
اسلام عليكم بھائی جان جناب میرا 4 مہینہ سے ہروب لگا ہوا ہے تو اب ختم ہو سکتا ہے
nahi khtam hoga Han agr Koi saudi nazam a gaye tu alg bat hai
ہماری کمپنی بہت خراب ہے اور مجھے تقریبا ایک مہینہ ہوا ہے کمپنی میں ائے ہوئے مجھے کسی اور کمپنی میں کفالا کروانا ہے تو مجھے کیا کرنا ہوگا
صبر
بہائی میں 2 سال سے سعودی عرب میں میرا ابی تک اقامہ نہی بنا میں کیسے واپس ملک جاؤ، دوبارہ واپس ویزہ پے ا سکتا ہوں پلز رہنمائی کریں
ختم اقامہ پہ کیا انقطاع عمل یا ھروب لگ سکتا ہے
Bhai jaan mujey 🇸🇦main 1saal ho gaya hay kia nakal kafala kar sakta hon qiwa account terminat kar kay or penalty ada kar kay penalty 2500ryal hay mujey lazmi bata dain please
Employer (kafeel) ijazat dega to kar skty hain warna ni. Simple
Gote life haqeeqat story ha
Bhai apse ravta kese hoga
میں نے کیوا پر کنٹریکٹ نہیں کیا مجھے کیوا کا میسج آیا تھا دو بار میں نے کنٹریکٹ رجیکٹ کر دیا ایک سال کے بعد اگر میرا انکتعال عمل لگے تو میں کفالہ کر سکتا ہوں کیا
Sir Mary 2eyar hogy iqama expired howy Mary Liye Kiya tariqs Hy viza renew Karna Hy masheara dy g
Iqama expire ho to new kafil dhond kr qiwa pr us say contract kr lain 100 percent ho jay ga ap ki company ko PTA Bhai nhi chaly ga
Omra wlo ka hruf ka bara ma btya
Aby teendy ye to purani khabar hy
😂😂😂😂😂
باقی باتیں تو اپ کے سب ہیں اور میں بھی یہی سنتا ایا ہوں کہ ایک سال سے پہلے اگر غروب لگ جائے تو نقل کالا نہیں ہو سکتا لیکن میرے سامنے کی بات ہے تین تین چار چار ماہینے والوں کو عروب لگا ہے اور ان کا نقل کفارہ بھی ہو گیا ہے سب لڑکے میرے ساتھ ائے تھے اور کمپنی کو چھوڑ کے بھاگ گئے تھے سب کا نقل والا ہو چکا ہے
کچھ الفاظ جلدی میں غلط لکھے گئے ہیں اس کے لیے معذرت
@@MehranBasharat-gl5rrبھائ آپ اپنا نمبر بھیج سکتے ہیں؟ کچھ معلومات لینی ہیں
Aoa Sir mera passport 4month 20 din baQii ha meri Chuti 4 month lagi ha KYa main Pakistan ja SakTa hun or waha renewal krwa kr a SakTa Hu SakTa hun Saudi wapiS
Behter hy yahan se passport new kara k jain wahan pe phans jaingy
@@electromind4331 Chuti lag gae ha
انکتا او امل کیسے لگتا ھے بھائی
Summary video tips
Transfer permission and final exit
1. Nikal kafala and khurujjj nai
Go embassy’s submit letter
2.inkataul amallll take find new. Company registered Iqama on qiwa system pay fee
Must record submit 60 days
after the judgement come in favour to take my final setelment after i get transfer without kafeel after workpermit expire, if company ask me to sign any paper return in english arabic and english if even same as per the court decision is it compulsary for me to sign, why i should sign the jidgment is clear they can just give money from bank transfer and they will have that proof that they paid, is this right please advice
اسلام وعلیکم
سر میرا آپ سے یے سوال ہی کے
مینے ایک مہینا پہلے ایک کمپنی میں کفالا کیا ہے
اور وہاں ایک مدیر سے انبن ہو گیا ہے اور میں کام چھوڑ کر آگیا
اب وہ ھروپ کے دمکی دیرہا ہے
تو کیا ہروپ لگ سکتا ہے
کفالا qiwa کی ذریعے ہوا تھا
Bahi sb over 60days ka btao.kia hal hi.pls bot donia prshan hi.khas kr pakistani.
ایک سال سعودی میں ہو گیا ہو یا ایک سال اسی کفیل کے ساتھ ہوگیا ہو؟ برائے مہربانی وضاحت کریں
Same question.
Sir muje Saudi Arabia me aye 1 saal ,year, hogya
Mera iqama k bagair haroob Howa he 1 b iqama nae he haroob cancel nae ho Raha mera complain b nae ho Rahi agriment nae he Meri iqama ki fees b pay he bs iqama nae bna
Agr contract khatam honey per company exit Laga day phir b nakal kafala ho gay
اسلام علیکم سر ۔مجھے کمپنی میں دس مہینے ہوگے اور qiwa میں میرا ایگریمنٹ 8مہینے کا باقی ہے ۔اور qiwa کے اس ایگریمنٹ میں 15 ہزار ریال بھی لکھا ہے اگر میں کمپنی سے بھاگ جاؤ تو میرے لیے کمپنی کوئی مسلئہ بنا سکتی ہے یا نہیں ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین
کیا کمپنی مجھے سے 15 ہزار ریال مانگ سکتا ہے
اگر میں چھٹی پر جاکر واپس نہ آؤ اور اس پرانے کمپنی کا اقامہ ایکسپائر ہو جاے اور دوسرے ویزے پر آجاؤ تو یہ 15 ہزار ریال مجھے سے کمپنی مانگ سکتی ہے
شکريه
Agar company ne iqama na lgaya ho to phir kia kren
2 sal ho gay hain is system ko aye howe ap ab bta rahy ho
Kia Ghar ka driver bhi asy nakl kfala kar sakta he
Good news❤
Bht zbrdast system hua ha yah
Siaqkhas ka kya kanon ha
Bhai 2 nakil kafila ke kitna Pasa lagta ha
👍💯❤
❤❤❤❤❤
یار تم بھی پہلے صحيح بات نہیں کرتے۔ ویڈیو کے اوپر کیا لکھتے ہو۔ اور بتا کیا رہے ہو۔ جن کا 60 دن بھی گزر گیا ہے۔ اس کے بارے میں اخر میں بتایا اپ نے ۔ اس کے بارے میں بتایا کرو پہلے۔ بہت لوگوں کا 60 دن گزر گیا ہے۔ اس کا کوئی حل بتاو۔
کوئی حل نہیں
Kion hal nai.govt ko chance diana cahy.koi drugs sale nai ki.bot sy logo ko nai psta hota k kua ho ga..@@SaudiInfo
Yah b got film bnti hi.kion k jis bnday apni golden jwani 30sal yhsn pr gozaray vo blacklist ho kr jay.os sy acha vo mr jay.atna big zakm ly kr vo obi nai jay gA.
Pls koi hal btao.
@@SaudiInfo تو پھر آپ اپنے ویڈیوز میں یہ بات کیوں نہیں بتاتے۔ کلیر بتانا چاہیے ۔ سب سے بڑا کام تو یہ ہے۔ اچھا ایک اور نیوز بھی آیا ۔ اس پر بھی ریسرچ کرلو آپ ۔ بہت قیمتی چیز ہے وہ۔ جو ساٹھ دن ٹائم ملتا ہے۔ اگر وہ گزر گیا۔ تو دوبارہ بھی قیوا سے سا ٹھ دن مل جاتا ہے۔ تو دوبارہ سا ٹھ دن کیسے ملیں گے۔ اس پر ایک ویڈیو بنا دیں پلیز
@@mykhan1028 جب خروج لگ جاتا ہے پھر 60 دن مل جاتے ہیں
میرا 50 دن ہو گیا ہے انقطاع العمل لگا ہوا ہے میرا کفالہ ہو جائے گا سعودی عرب میں ائے 4 ماہ ہوے ہیں
Apka aik Saal ni huwa apka kafala ni ho skta. Ap maktab e Amal ja k final exit k liy apply kro. Subo hi Jao. Ap k pass abi 10 din Hain, warna huroob lg jaye ga. Abi maktab e Amal ja k final exit lo aur in future new visa pe aa skty ho
Iqama ktna baqi hai
@@Majidalimaju65 2 مہینے رہتا ہے
koi kafeel dekh k kafla kr lo ho jaye ga agr bara mahina hai tu@@rizwanmalik-n3c
Bhai Jin ka Saal se oper ho gea ha wo kea kry
Or ha mehna drive ya Amal manzali ka ha
السلام عليكم، سر جی qiwa پر میرا 3 سال کا کنٹریکٹ ہے اور ٹرم کنڈیشن یہ ہے کہ اگر میں terminate کروں گا تو 10000 ریال اور اگر کمپنی terminate کرتی ہے تو 2000 دےگی اب سوال یہ ہے کہ اگر میں کمپنی سے بھاگ جاؤں تو کیا کمپنی میرے خلاف کوئی کارروائی کر سکتا ہے یا نہیں جواب عنایت فرمائیں. اور شکریہ کا موقع دیں.
Sir mujhe 4 month hogaye hain compony ne na salary de hai na qiwa par contract deya iqama banadeya hai Jo November 17 ko expire hoga kia main abhi kafala le sakta hon ya nahi plz advice
G lay skty hain
@@jamshaid4599 compony ke pass message jayeega ya direct transfer hoga plz advice
@@TariqMohammad-j6e compnay ne 4 month se salary nhi di tou is base pr agr un k paas msg jaye ga b tou wo entertain nhi kr skty. Automatically aap ki request accept ho jaye gi jb aap usay approve kr dai. Gy qiwa pr
@@jamshaid4599 bahi mara ahkma expire he kafi time sa company red he qiwa ricwest acshpt karna ka baad kitna din baad company ka room chod sakta ho aour company ki to izazat nahi Lani hogi
Sir mery absent from work ka ek sal hogaya hh ab kia karo
Outpass