میں بھائی کی ویڈیو خراب نہیں کرنا چاہتا تھا مگر آپ نے انار کلی کا بتایا ہے تو اس کا ایڈریس میں بتا دیتا ہوں اگر آپ مال روڈ یا اردو بازار کی طرف آرہے ہیں تو پرانے میوزیم کی بلڈنگ کے ساتھ پرانا انار کلی بازار ہے جس کی نکڑ پر مشہور حافظ فروٹ جوس کارنر ہے اس سے چند قدم آگے چلیں گے تو دائیں بائیں تقریباً دس پندرہ دوکانیں یا ذیادہ بھی ہوسکتی ہے یہ سب دوکانیں پرانا کوٹ کے حوالے سے مشہور ہے اسے فوڈ سٹریٹ بھی کہتے ہیں اس کے علاؤہ جو چوبرجی کی طرف سے آئے گے یا فیروز پور روڈ کی طرف سے تو انہیں پرانے انار کلی کی نکڑ پر لاہوریوں کے پسندیدہ یوسف فالودے کی دوکان ملیں گی جس کے سامنے انار کلی کا دروازہ ہے وہاں سے داخل ہوں اور بازرا کے بلکل آخر پر آجائیں وہی پر یہ دوکانیں ہیں میرے خیال سے اب تو ایڈریس سمجھ آگیا ہوگا اب رہی بات کہ یہاں کوٹ کیسے ہے تو میں کہوں گا اچھے بھی ہے اور بکواس بھی البتہ ڈھونڈنے سے اچھی چیز مل ہی جائیں گی اور جہاں تک بات ہے ریٹ کی تو دو ہزار میں چار تو بلکل نہیں آئے گے ان دوکان داروں کا دماغ کافی خراب ہوچکا ہے لہٰذا میں یہی کہوں گا کوٹ کی حالت دیکھ کر ریٹ لگائے گا وگرنہ یہ بہت بڑے ڈاکو ہے دو ہزار کہے تو ہزار بارہ سو میں بمشکل پھنسے گے بہتر ہے آپ ہزار کے اندر پھنسائے وگرنہ آپ کا خالی ہاتھ چلیں جانا ہی بہتر ہے۔۔۔ شکریہ
Kamal ki wariety ha bhai g ❤
Mashallah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤zabrdast vrity
زبردست جناب
Shop khder ha bahi
پلیز لیڈیز کے لیے الگ سےوڈیو بنائیں ۔۔
G ok
Bht expensive hain
Adress
Shop Kahan ha address pls
video banate waqt bs tareefein hi kar rhe kam az kam itne to bolo us ko ke price kitne ziada hai
London ka mal???
Shop no share karain😊
Nai qeemat ma Purana mal
😅
Uesd
shop ka aadress kia hy
Video me sub kch ha
@@AirPakistanOfficial
Sirf no. Ha
کچھ ہلکا ہاتھ رکھیں۔
aik video mai sirf long coats cover kry
G ok
anarkali jao bhai logo or 2000 k 4 coat le lo wo bhi is video se zada achy
Full address please
to bhai shop ka address bhi bta dia kr....
میں بھائی کی ویڈیو خراب نہیں کرنا چاہتا تھا مگر آپ نے انار کلی کا بتایا ہے تو اس کا ایڈریس میں بتا دیتا ہوں اگر آپ مال روڈ یا اردو بازار کی طرف آرہے ہیں تو پرانے میوزیم کی بلڈنگ کے ساتھ پرانا انار کلی بازار ہے جس کی نکڑ پر مشہور حافظ فروٹ جوس کارنر ہے اس سے چند قدم آگے چلیں گے تو دائیں بائیں تقریباً دس پندرہ دوکانیں یا ذیادہ بھی ہوسکتی ہے یہ سب دوکانیں پرانا کوٹ کے حوالے سے مشہور ہے اسے فوڈ سٹریٹ بھی کہتے ہیں اس کے علاؤہ جو چوبرجی کی طرف سے آئے گے یا فیروز پور روڈ کی طرف سے تو انہیں پرانے انار کلی کی نکڑ پر لاہوریوں کے پسندیدہ یوسف فالودے کی دوکان ملیں گی جس کے سامنے انار کلی کا دروازہ ہے وہاں سے داخل ہوں اور بازرا کے بلکل آخر پر آجائیں وہی پر یہ دوکانیں ہیں میرے خیال سے اب تو ایڈریس سمجھ آگیا ہوگا اب رہی بات کہ یہاں کوٹ کیسے ہے تو میں کہوں گا اچھے بھی ہے اور بکواس بھی البتہ ڈھونڈنے سے اچھی چیز مل ہی جائیں گی اور جہاں تک بات ہے ریٹ کی تو دو ہزار میں چار تو بلکل نہیں آئے گے ان دوکان داروں کا دماغ کافی خراب ہوچکا ہے لہٰذا میں یہی کہوں گا کوٹ کی حالت دیکھ کر ریٹ لگائے گا وگرنہ یہ بہت بڑے ڈاکو ہے دو ہزار کہے تو ہزار بارہ سو میں بمشکل پھنسے گے بہتر ہے آپ ہزار کے اندر پھنسائے وگرنہ آپ کا خالی ہاتھ چلیں جانا ہی بہتر ہے۔۔۔
شکریہ