مولانا شریف الہٰ آبادی ہمیشہ قرآن اور حدیث کے حوالے سے اصلاحی تقریر کرتے تھے۔ کسی مسلک یا فرقے کو نشانہ نہی بناتے تھے۔ سادہ آدمی تھے۔ جب فوت ہوئے تو جون کی گرمی میں بھی ان کی قبر ایسے تھی جیسے اندر برف رکھ دی گئی ہے۔ مولانا ناصر مدنی کہتے ہیں میں بھی قبر میں اتارنے والوں میں شامل تھا۔ لگتا تھا میرا پاؤں برف کی سِل پر آ گیا ہے۔ اور باہر قیامت کی گرمی تھی۔
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص محمد شریف الہ آبادی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام چھوڑ کر اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
پہلی بات تو یہ ہے کہ اس لمبی چوڑی تحریر لکھنے کے بجائے تھوڑی سی تحقیق بھی کر لیتے پہلی بات تو واضح کرتا چلوں کہ اہل حدیث کوئی فرقہ نہیں ہے فرقہ وہ ہوتا ہے کہ جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طریقہ کار سنت کو چھوڑ کر خود من گھڑت روایات اور قصے کہانیوں کو اپنا مذہب بنا لے جیسا کہ اس ملیے لگانا قبروں کو پوچھنا اور تقلید کرکے اپنے اپنے امام کو چن لینا صحیح روایات صحیح حدیث پر ضعیف حدیثوں کو فوقیت دینا فرق تو آپ ہو بھائی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کون سے ملیے لگائے تھے کون سی قبروں کو پختہ کیا تھا کون سے ڈھول اور دھمال ڈالے تھے کیا یہ سب عمل صحابہ سے ثابت ہے یہ عرس میلے ساتواں چالیسواں یہ سب کیا ہے آپ تنقید کرنے کے بجائے دلیل مانگتے اگر دلیل نہیں ملتی تو آپ تنقید کرتے لیکن آپ کی تحریر کے انداز نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ آپ میں منافقت پائی جاتی ہے اگر خوشگوار ماحول میں بات کرنی ہے تو واٹس اپ پر کر سکتے ہیں لیکن بات قرآن اور حدیث سے دلیل قرآن اور حدیث کی ہوگی کوئی من گھڑت روایات نہیں
بے شرمہ بے وقوفہ اہل حدیث وہ جماعت ہے جو صرف نبی پاک کی حدیث پر عمل کرتے ہیں نام نہاد اہلسنت نبی پاک کی حدیث کی مخالفت اور بابوں اور بزرگوں کی جھوٹی کرامات پر عمل کرتے ہیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
میرا روحانی مرشد ❤😊❤🇵🇰
مولانا محمد شریف الاآبادی صاحب 😊
ماشاءاللہ بہت اچھی تقریریں مولانا صاحب کی کیا ہی بات ہے
سبحان اللہ بحمدہ سبحان العظیم
اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ پاک اپنی رحمت سے مولانا شریف صاحب رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین
ماشااللہ حضرت مولانا شریف الہ آبادی کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
اللہم الرفع درجتہ فی العلیین آمین ثم آمین
آ مین
Ameen sum ameen😢😢
اللّہ پاک مولانا کے درجات بلند فرمائیں آمین یا رب العالمین
سبحان اللہ سبحان اللہ ماشااللہ ۔
اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
ماشاءاللّٰه
مولانا محمد شیریف الا ابادی صاحب ۔
اللہ تعالیٰ مولانا کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔۔۔🇵🇰🌹🇵🇰❤
Ameeen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
آ لله پاک درجات بلند فرمائے آمین
ماشاءاللہ. مولانا محمد شریف صاحب کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
ameen
Ameen
ALLAH pk molna sb ko jant mn jgha ata farmy 🤲🏻
اللہ تعالیٰ مولانا شریف الہ آبادی رحمہ اللہ کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
Ameen
Ameen
اللّٰہ مولانا کے درجات بلند فرمائے آمین
Islam zindabad tha zindabad hey or zindabad rhey ga inshallah 🇵🇰🇧🇩🇹🇷🇹🇷🇧🇩🇵🇰🇵🇰🇧🇩🇹🇷🇧🇩🇵🇰🇹🇷🇧🇩🇵🇰🇧🇩⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️
Allah pak jnt ma gr day ameen
Allah pak janat ul firdos atta farmaye. Ameen
Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah
سبحان اللہ ماشااللہ اللہ اکبر
اکبر ماشااللہ
ماشااللہ ❤
0010100qqqq1Q
❤❤❤❤❤
Molana sarif ilaibdi ki karora rahmta nazil kary
ماشاءاللہ
آہ،، اللہ تعالی مولانا کی مغفرت فرماے۔
Mashallah zabardast نظم bayan
ماشاء اللہ
May his soul rest in peace( ameen sum ameen)
Allah ho Akbar Allah darjath boland kre molana sab ke
امین
Ameen summa Ameen
ماشا اللہ ماشاءاللہ
Mashallah
Allah darjat buland kara mulana sahab ka
ولی اللہ ❤
سبحان الله
Masallah
Masha Allah
Ameen
Allah pak molana Sahab ko jannat Al firdos me alaa muqam ata farmyn Ameeen
MA SHA ALLAH...
Hi j
Masha Allah.Allah tahala ap ko janet ul firdous mein bolend moqam ata fermay ameen.
Ameeeeen
Ameen
Ameen summa Ameen
ALLAHA HO ALLAHA
Ma shall
Allah darjat buland farmaeye
Massallah
Mashallah
Mashaallah
MashAllah❤❤
I miss u mamu
Ma ya apni nani Jan ko Laga ka deta ho mashallah bohut acha byan dety thy 😭 Allah magfirat farmay ameen 💔😭😭😭
tht🎉
Allah magfirat farmae
beautifull speach
MASHALLAH 🎉
الله أكبرﷻ
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤😊
قصور شہر میں آج تک اس اللہ کے والی کی کمی محسوس ہو رہی
Han g
Bilkul
😥😥
Yar Allah ki ksm muje buhat yad ati hy is heeray ki
Albata m chota tha jb in ka intaqal ho gya tha mgar in ki taqareer bohat sunta hn
Sirf Qasoor me nahi porye Pakistan me
mushala
Ahali hadees ke ulema kiram sare hind u pak me aela taleem yeafta hein. En ka bayan qadianu, barelivi , rafiziun kelie semi patel hein,
مولانا شریف الہٰ آبادی ہمیشہ قرآن اور حدیث کے حوالے سے اصلاحی تقریر کرتے تھے۔ کسی مسلک یا فرقے کو نشانہ نہی بناتے تھے۔ سادہ آدمی تھے۔ جب فوت ہوئے تو جون کی گرمی میں بھی ان کی قبر ایسے تھی جیسے اندر برف رکھ دی گئی ہے۔ مولانا ناصر مدنی کہتے ہیں میں بھی قبر میں اتارنے والوں میں شامل تھا۔ لگتا تھا میرا پاؤں برف کی سِل پر آ گیا ہے۔ اور باہر قیامت کی گرمی تھی۔
Please seny
Me your name
بھائ جان پوری جماعت کو کمی محسوس ھو رھی ھے😢😢😂😂😂😂😂
Ehleyhdees zinda bad Islam zindabad Pakistan zindabad Kashmir zindabad filiteen zindabad India murdabad 🇵🇰🇧🇩🇹🇷
l)))))mph(
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص محمد شریف الہ آبادی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام چھوڑ کر اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
پہلی بات تو یہ ہے کہ اس لمبی چوڑی تحریر لکھنے کے بجائے تھوڑی سی تحقیق بھی کر لیتے پہلی بات تو واضح کرتا چلوں کہ اہل حدیث کوئی فرقہ نہیں ہے فرقہ وہ ہوتا ہے کہ جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طریقہ کار سنت کو چھوڑ کر خود من گھڑت روایات اور قصے کہانیوں کو اپنا مذہب بنا لے جیسا کہ اس ملیے لگانا قبروں کو پوچھنا اور تقلید کرکے اپنے اپنے امام کو چن لینا صحیح روایات صحیح حدیث پر ضعیف حدیثوں کو فوقیت دینا فرق تو آپ ہو بھائی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کون سے ملیے لگائے تھے کون سی قبروں کو پختہ کیا تھا کون سے ڈھول اور دھمال ڈالے تھے کیا یہ سب عمل صحابہ سے ثابت ہے یہ عرس میلے ساتواں چالیسواں یہ سب کیا ہے آپ تنقید کرنے کے بجائے دلیل مانگتے اگر دلیل نہیں ملتی تو آپ تنقید کرتے لیکن آپ کی تحریر کے انداز نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ آپ میں منافقت پائی جاتی ہے اگر خوشگوار ماحول میں بات کرنی ہے تو واٹس اپ پر کر سکتے ہیں لیکن بات قرآن اور حدیث سے دلیل قرآن اور حدیث کی ہوگی کوئی من گھڑت روایات نہیں
Ohh bas kar
To eda Azeem skaler
Hon tery wargy chootiye bandy islam dasn ge
بے شرمہ بے وقوفہ اہل حدیث وہ جماعت ہے جو صرف نبی پاک کی حدیث پر عمل کرتے ہیں نام نہاد اہلسنت نبی پاک کی حدیث کی مخالفت اور بابوں اور بزرگوں کی جھوٹی کرامات پر عمل کرتے ہیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Ap
الله مولانا صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین
اللہ پاک مولانا کے درجات بلند کرے. امین
Ameen
ماشاءاللہ ❤❤
Masha allah
Mashallah
ماشاءاللہ
Ameen
Masha Allah
Mashallah
ماشاءاللہ
اللہ تعالی جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Masha allah