یہی صورتحال سارے نام نہاد لبرلز کی ہے اس وقت پاکستان میں، ان کا جمہوریت اور انسانی حقوق سے کچھ لینا دینا نہیں، صرف عاصمہ جہانگیر گروپ یا فراڈ ایزی پیسہ نہیں، عائشہ صدیقہ ہو یا حسین حقانی یا ان جیسا کوئی اور سابق جمہوریت پسند، یہ سب آج جمہوریت مخالف پوزیشن اپنائے ہوئے ہیں کیونکہ مغرب سے اب اسٹبلشمنٹ پر دباؤ رکھنے کا حکم نہیں ہے کیونکہ اسٹبلشمنٹ بھارتی بالادستی کی مغربی ڈیمانڈ مان چکی ہے یہ پہلے بھی قومی معاملات میں فوجی مداخلت کی مخالفت صرف اسلئے کرتے تھے کہ خارجہ امور میں مکمل امریکی تابعداری کے بجائے فوج کچھ independance ایکسرسائز کرتی تھی بھلے امریکہ کے خلاف افغانستان میں ڈبل گیم کھیل کر ہو یا خطے میں بھارتی بالادستی اور چوکیداری کے خلاف اپنی پوزیشن مینٹین رکھ کر مگر اب کیونکہ اسٹبلشمنٹ خود ہی نواز زرداری کے ساتھ ملکر بھارتی و امریکی کیمپ میں شامل ہو چکی ہے تو یہ نام نہاد لبرلز بھی جمہوریت آئین عدلیہ کو بھول چکے ہیں
@@a86956 100% agree Dr Moeed is a member of same librando group. In Persian they are called Maghribzaday. Actually Dr Moeed is playing for librando Group
How USA has played a double game : There has been hardly any investment by GCC Arab countries in the past two years in Pakistan. This year $30 billion dollars have been invested by UAE and Saudi Arabia in Egypt proving that they had the money to invest. Their investment was done under pressure from USA to save Egypts impending bankruptcy this year as Egypt is a "good neighbour" of Israel. Egypt also received $8 billion from IMF, $1 billion euro from the EU and $700 million dollar loans from the World Bank. The IMF $7 billion dollar loan to Pakistan is stalled since last two months. A logical question arises why Pakistans impending bankruptcy is not handled by USA like Egypt ? A failed state of Pakistan next to Iran and Afghanistan has major problems of regional peace and nuclear proliferation. There are only two reasons likely : US is frustrated at the Pakistani Establishment for not delivering on their promises and expectations. USA has paid key agents in the Establishment to deliberately fail Pakistan by economic strangulation and finish its Army strength like the Sri Lanka Army cut in half. The departure of US President Biden even before the Nov. 2024 elections means that Pakistan should not expect any favors from US administration now. Trump or Kamala Devi will set a new hard policy for Pakistan after becoming President in Nov. 2024.
سر اپ جیسے انٹیلیجنٹ ادمی کی انکھیں کھل گئی تو عمران خان کی بھی کھلی ہی جائیں گی ہماری بھی تو ساتھ کھلی ہیں نا سر میرے خیال سے تو پورے پاکستان کی انکھیں کھل گئی ہیں صدیق جان بالکل صحیح کہتا ہے کہ سب کی انکھوں کا اپریشن ہو گیا ہے سلامت رہیں
ڈاکٹر صاحب! مجھے 100٪ یقین ہے کہ اگر آج عاصمہ جہانگیر زندہ ہوتی تو پاکستان کے سوکالڈ دوسرے لبرلز کیطرح وہ بھی آج عمران خان اور عوام کے بجائے فوجی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ہوتی یا پھر موجودہ فسطائیت پر مکمّل خاموش ہوتی
عمران خان کہتے ہیں کہ یہ وقت اللّہ تعالیٰ نے مجھے تحفے کے طور پر دیا ہے، میں ایک منٹ بھی ضائع نہیں کروں گا، میں علم حاصل کر رہا ہوں، میں سوچ رہا ہوں، سٹریجی بنا رہا ہوں! ہمیں فخر ہے اپنے بھائی پر وہ جو قربانی دے رہے ہیں، وہ جو ملک کے لیے کر رہے ہیں، وہ ایک اور لیول پر پہنچ چکے ہیں!” - علیمہ خان
میں تین شخصیات انتائ ایمپرس ہوا ہوں ایک مرحوم ضیاالحق آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان صاحب انکی سیاسی چال کو سمجھنا عام سیاسی کارکن سوچ سے بہت آگے ہے
ڈاکٹر صاحب انشاء اللہ مجھے لگتا ہے پاکستان آپ صحیح ڈائریکشن میں جا رہا ہے اس میں آپ لوگوں کی بہت محنت ہے آللہ پاک آپ لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
عاصمہ جہانگیر انٹر نیشنل اسٹبلیشمنٹ کا ایک مہرہ تھیں وہ جو کچھ بھی کہتی تھیں انہی کی ایما پر کہتی تھیں عمران خان کی شکل میں جب عرب ممالک اور امریکہ برطانیہ اور دیگر یورپین ممالک کو تھریٹ محسوس ہوا تو یہ ساری آرگنائزیشنن اسٹبلیشمنٹ کی حامی ہو گئیں ہم کچھ عرصہ پہلے تک عاصمہ جہانگیر پر خراج تحسین پیش کر رہے تھےلیکن ہم پھر غلط تھے وہ اور ان کی بیٹی اور ان کی حامی سب انٹرنیشنل اسٹبلیشمنٹ کے مہرے ہیں اور انہی کے لیے کام کر رہے ہیں
“ Politics make strange bedfellows “ Mulana is unpredictable, cunning,sly, shrewd person. He knows how to control, manipulate the situation to his advantage. IK is naive, gullible, straightforward, honest , selfless person. A different breed. It’s unlikely that he will compromise or change his nature n principles for his benefit. Sir, you are The Super Specialist Analyst. Love your show. Thanks 🙏
Aap ny khan sb ko bilkul sahih mashwara diya hy, Pakistan ki siyasat m maulana jesa clever hona chahiyye, leken munafiq nahi. Magar hamara khan sb bouht saccha or seeda banda hy, issi liye Allah madadgar hy jo mukhalifeen ki hr chaal ko nakam kr deta hy or hamary Khan sb pehly sy ziyada maqbool or surkhoroho ho jata hy.
ڈاکٹر صاحب۔ سب لوگ ترامیم کی باتیں کر رہے ہیں لیکن کوئی یہ نہیں کہہ رہا کہ ان ترامیم کا بانی کوں ہے؟ یہ کوئی اور نہیں یہ اعظم نزیر تارڑ ہے ۔کیا پاکستانی قوم پر تارڑ فیملی ہمیشہ کیلیے قابض رہیں گے۔بریف کیسیز سے یہ سلسلہ شروع ہواتھا۔ختم ہی نہیں ہورہا۔
آئین کی بالادستی کے لیے محترم جناب اعتزاز احسن صاحب کی لائرز فورم موومنٹ کی طرز پر ایک وسیع تحریک کی ضرورت ہے کہ جس میں خالص قانونی نکات کو اجاگر کیا جائے مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد
وکلاء کے علاوہ ججز کو بھی اصولی جنگ میں حصہ لینا ہوگا کیونکہ یہ حکونت اور اس حکومت کی داغ بیل ڈالنے والے بار بار ہونے والی رسوائ کے باوجود باز آنے والے نییں
👈🏻ائینی ترمیم کے لیے مولانا فضل الرحمان مان گئے تھے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا اپ کا سیاست میں نام ہے پہلے مسودہ پڑھ تو لیں 20 کا کہہ کر 50 کی ترمیم کروا رہے ہیں تب جا کر مولانا فضل الرحمان کی عقل میں بات ائی تو اب بتائیں کریڈٹ کس کو دینا چاہیے بنتی ہے نہ صاحبزادہ حامد رضا کے لیے کلیپنگ😘
Politics make strange bedfellows!!!!! Maulana is unpredictable, cunning, sly, shrewd politician. He very well knows how to control n manipulate the situation to his advantage. But for the time being Mulana is Saviour. Kudos to Maulana. 🎉 Thank you for your interesting analysis. Dr sab I like to call you The Specialist , the analyst . 👍🙏🫡
Agreed to you imran khan is innocent khan as you labeled him in politics a person vd such a level of innocence failed in front of evil politicians of pakistan. But this is also a fact that popularity of Imran khan is due to his truthfulness, and innocence
Asima Jahangir Group is a sub group of Lahori Group, Lahori group was a bureaucratic group created by few lahoris who wanted to control the whole bureaucracy later Nawaz Sharif hijacked the entire group for his politics.
معید بھائی آپ کا بہترین تجزیہ ہوتا ہے ،مولانا صاحب بلکل درستک کہا ہے کہ وہ ایک شاطر دماغ رکھنے والے انسان ہیں،یہ بات بھی اپنی جگہ درست ہے کہ عمران خان کو صحافیوں کو بہت سوچ کے سمجھ کے جواب دینا چاہیے۔
Dr Moeed NS wanted to meet Moulana But he told him . he does not have time. as per some journalists. even Police was ready with Route. when Moulana refused NS left for Lahore
السلام وعلیکم جی نہیں ھم بھی مولانا صاحب کو اچھی طرح جانتے ہیں ایک علم دین ھیں ،جب ھم جیسے گناہ گار مسلمانوں کو یہ حدیث پتہ ھےکہ جب حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ خبر دی گئ کہ رومن امپائر میں ایک خاتون کو حکمرانی سونپ دی گئ ہے تو ھمارے آ قا و مو لا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس سلطنت کی سربراہ عورت ھو وہ سلطنت باقی نہیں رہتی ھے تو مولانا صاحب نے 1988 میں عورت کی حکمرانی تسلیم کر کے اپنے لئے کشمیر کمیٹی کا چیئرمین کا عہدہ سنبھالا اور کشمیر کی آزادی تحریک کا بیڑا بحیرہ ھند میں ڈبو دیا اس کے بھی بہت کچھ ھے جو بیان کے قابل نہیں ہے ھمیں تو دنیا والوں کے سامنے پیش کر تے ہوئے شرم اور خفتگی آ تی ھے کہ ھمارے عالم دین مولانا لیڈر ایسے بھی ہوتے ہیں والسلام فرام کراچی
I personally think the establishment was told not asked my the Americans to back off and make way for IK to be released and so Fazlu was facilitated by the establishment to take the stand that he has taken this is my view as a lay person looking in from outside
Doctor shb molana munafiq Hy or Khan Sacha .wo mulana jesa kbi NAHI ho sakta or wo mulana ko west hi deal kr Raha hy jesy maazi my madeena k munafaqeen ko deal Kya gaya
ڈاکٹر صاحب افسوس پیپل پارٹی پر ہوتا ہے جو 50 سال سے قوم کو جمہوریت کا چورن بیچتے رے ہیں آج ذاتی مفاد کے لیے قوم کو ڈکٹیٹر کی باندی بنانا چاہتے ہیں یہ ہے ان کی جمہوریت اور سیاست
یہی صورتحال سارے نام نہاد لبرلز کی ہے اس وقت پاکستان میں، ان کا جمہوریت اور انسانی حقوق سے کچھ لینا دینا نہیں، صرف عاصمہ جہانگیر گروپ یا فراڈ ایزی پیسہ نہیں، عائشہ صدیقہ ہو یا حسین حقانی یا ان جیسا کوئی اور سابق جمہوریت پسند، یہ سب آج جمہوریت مخالف پوزیشن اپنائے ہوئے ہیں کیونکہ مغرب سے اب اسٹبلشمنٹ پر دباؤ رکھنے کا حکم نہیں ہے کیونکہ اسٹبلشمنٹ بھارتی بالادستی کی مغربی ڈیمانڈ مان چکی ہے
یہ پہلے بھی قومی معاملات میں فوجی مداخلت کی مخالفت صرف اسلئے کرتے تھے کہ خارجہ امور میں مکمل امریکی تابعداری کے بجائے فوج کچھ independance ایکسرسائز کرتی تھی بھلے امریکہ کے خلاف افغانستان میں ڈبل گیم کھیل کر ہو یا خطے میں بھارتی بالادستی اور چوکیداری کے خلاف اپنی پوزیشن مینٹین رکھ کر
مگر اب کیونکہ اسٹبلشمنٹ خود ہی نواز زرداری کے ساتھ ملکر بھارتی و امریکی کیمپ میں شامل ہو چکی ہے تو یہ نام نہاد لبرلز بھی جمہوریت آئین عدلیہ کو بھول چکے ہیں
@@a86956 - Pinned for wider reach & discussion!
@a86956 That's why 'they' claimed that this is no more 'the army' that the veterans ever served.
@@a86956 100% agree Dr Moeed is a member of same librando group. In Persian they are called Maghribzaday. Actually Dr Moeed is playing for librando Group
Agree
How USA has played a double game :
There has been hardly any investment by GCC Arab countries in the past two years in Pakistan.
This year $30 billion dollars have been invested by UAE and Saudi Arabia in Egypt proving that they had the money to invest. Their investment was done under pressure from USA to save Egypts impending bankruptcy this year as Egypt is a "good neighbour" of Israel. Egypt also received $8 billion from IMF, $1 billion euro from the EU and $700 million dollar loans from the World Bank.
The IMF $7 billion dollar loan to Pakistan is stalled since last two months. A logical question arises why Pakistans impending bankruptcy is not handled by USA like Egypt ? A failed state of Pakistan next to Iran and Afghanistan has major problems of regional peace and nuclear proliferation.
There are only two reasons likely :
US is frustrated at the Pakistani Establishment for not delivering on their promises and expectations.
USA has paid key agents in the Establishment to deliberately fail Pakistan by economic strangulation and finish its Army strength like the Sri Lanka Army cut in half.
The departure of US President Biden even before the Nov. 2024 elections means that Pakistan should not expect any favors from US administration now. Trump or Kamala Devi will set a new hard policy for Pakistan after becoming President in Nov. 2024.
آپکے تجزیے بہترین ہوتے ہیں بالکل کسی استاد کی طرح 😊
ڈاکٹر صاحب خان صاحب کی یہ ھی تو ادا ھے جس سے پورے ملک کی عوام کو ایجوکیٹ کیا اور شعور دیا،ورنہ آج تو بیٹا باپ کی نہیں سنتا۔
بہت اعلیٰ۔
آپ کا خیال مولانہ کے بارے میں ۱۰۰۰۰% درست ہے
We (NEEDS HIM)KNOW
بڑا منفرد اور ھر issue پر کھل کر شاندار تجزیہ ھوتا ھے اپکا ماشاءاللہ ھر پہلو کو سامنے رکھ کر حالات پر نظر ھے آپکی۔ ۔۔ کبھی تو دوبارہ ھم سننتے ھیں
سر الله کریم آپ کواپنے حبیبﷺ کے صدقے اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین💞💞💞💞
بہت خوب جناب بہت اعلیٰ 🎉🎉
سر اپ جیسے انٹیلیجنٹ ادمی کی انکھیں کھل گئی تو عمران خان کی بھی کھلی ہی جائیں گی ہماری بھی تو ساتھ کھلی ہیں نا سر میرے خیال سے تو پورے پاکستان کی انکھیں کھل گئی ہیں صدیق جان بالکل صحیح کہتا ہے کہ سب کی انکھوں کا اپریشن ہو گیا ہے سلامت رہیں
Well, ہم نے وہ ڈگریاں کبھی لی ہی نہیں جو کوئی یونیورسٹی منسوخ کرسکے “
ایک بارہ جماعت پاس جرنیل یہ سوچ کر رجیم چینج کے بعد پہلی دفعہ مسکرایا😅
آپ کی بات سو فیصد درست ہے عاصمہ جہانگیر فوج کے خلاف نہیں بلکہ نواز شریف کے ساتھ تھیں یہ سب نام نہاد اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں
ڈاکٹر صاحب!
مجھے 100٪ یقین ہے کہ اگر آج عاصمہ جہانگیر زندہ ہوتی تو پاکستان کے سوکالڈ دوسرے لبرلز کیطرح وہ بھی آج عمران خان اور عوام کے بجائے فوجی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ہوتی یا پھر موجودہ فسطائیت پر مکمّل خاموش ہوتی
ماشاءاللہ بہت عمدہ تجزیہ ❤
Good analysis
Bhut khoob
ڈاکٹر صاحب آپ نے مولانا کے بارے میں جو کچھ کہا سو فیصد سچ کہا
عمران خان کہتے ہیں کہ یہ وقت اللّہ تعالیٰ نے مجھے تحفے کے طور پر دیا ہے، میں ایک منٹ بھی ضائع نہیں کروں گا، میں علم حاصل کر رہا ہوں، میں سوچ رہا ہوں، سٹریجی بنا رہا ہوں! ہمیں فخر ہے اپنے بھائی پر وہ جو قربانی دے رہے ہیں، وہ جو ملک کے لیے کر رہے ہیں، وہ ایک اور لیول پر پہنچ چکے ہیں!” - علیمہ خان
Well said dr sahib
ذبردست تبصرہ ہے جناب!!!
جو بھی مولانا کو صدرِ پاکستان بنانے کی یقین دہانی کروائے گا مولانا ادھر ہی جائے گا
Very informative vlog
zabardast worlwide political view
Excellent analysis
ڈاکٹر صاحب اگر آج عاصمہ جہانگیر زندہ ہوتی تو وہ بھی جنرلز کی جھولی میں ہی ہوتیں۔ عمران خان کا ساتھ دینا کوئی آسان کام نہیں۔
Very well said
ماشاءاللہ ڈاکٹر معید بہت خوبصورت ویلوگ کیا ھے اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
Walikumsalaam janab ........
Excellent root cause analysis. Keep up the good work!
As a leader, Imra khan changed his style
اللہ الحق ہے
اللہ تعالیٰ سج کے ساتھ ہے اور جھوٹ پر غضب کرتا ہے
اللہ تعالیٰ اپنی قدرت دکھاتا ہے
Moeed: Keep it up
میں تین شخصیات انتائ ایمپرس ہوا ہوں ایک مرحوم ضیاالحق آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان صاحب انکی سیاسی چال کو سمجھنا عام سیاسی کارکن سوچ سے بہت آگے ہے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
چالاکی کی سیاست ہے ان سب کی سر!
All 3 were rubbish and proved that they were traitors and worked against the people of Pakistan.
وعلیکم سلام اللہ سلامت رکھے آمین یا رب العالمین ❤
اللہ تعالیٰ کا قہر نازل ھو جنرل عاصم منیر پر فائز عیسیٰ پر جنہوں نے پاکستانی قوم کی زندگیاں عذاب بنا رکھی ھیں
ڈاکٹر صاحب انشاء اللہ مجھے لگتا ہے پاکستان آپ صحیح ڈائریکشن میں جا رہا ہے اس میں آپ لوگوں کی بہت محنت ہے آللہ پاک آپ لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
ابھی تو بات پیجر سے بڑھ کر دوسے ڈیوائسز تک پہنچ گئی ہے، اب تو ڈر لگتا ہے موبائل بنا بنایا بمب ہے😮
Best Comments, brave journalist,
Wa alaikum assalam sir
Thank you Dr Moeed Pirzada 👍
عاصمہ جہانگیر انٹر نیشنل اسٹبلیشمنٹ کا ایک مہرہ تھیں وہ جو کچھ بھی کہتی تھیں انہی کی ایما پر کہتی تھیں عمران خان کی شکل میں جب عرب ممالک اور امریکہ برطانیہ اور دیگر یورپین ممالک کو تھریٹ محسوس ہوا تو یہ ساری آرگنائزیشنن اسٹبلیشمنٹ کی حامی ہو گئیں ہم کچھ عرصہ پہلے تک عاصمہ جہانگیر پر خراج تحسین پیش کر رہے تھےلیکن ہم پھر غلط تھے وہ اور ان کی بیٹی اور ان کی حامی سب انٹرنیشنل اسٹبلیشمنٹ کے مہرے ہیں اور انہی کے لیے کام کر رہے ہیں
جیتے رہو آباد رہو سلامت رہو ڈٹے رہو معید صاحب
پوری قوم کو حقیقی آزادی دو بذدل ہے غیرتو
“ Politics make strange bedfellows “
Mulana is unpredictable, cunning,sly, shrewd person. He knows how to control, manipulate the situation to his advantage.
IK is naive, gullible, straightforward, honest , selfless person. A different breed. It’s unlikely that he will compromise or change his nature n principles for his benefit.
Sir, you are The Super Specialist Analyst. Love your show. Thanks 🙏
حسبنا اللہ و نعم الوکیل ❤
You are somehow right about Khan sb that he lacks munafiqat
Good analysis 🎉
Aap ny khan sb ko bilkul sahih mashwara diya hy,
Pakistan ki siyasat m maulana jesa clever hona chahiyye, leken munafiq nahi.
Magar hamara khan sb bouht saccha or seeda banda hy, issi liye Allah madadgar hy jo mukhalifeen ki hr chaal ko nakam kr deta hy or hamary Khan sb pehly sy ziyada maqbool or surkhoroho ho jata hy.
Imran khan zindabad.
Good analysis Moeed.
Pakistan paindabad
ابصار عالم نے فرمایا ہے کہ نوازشریف کامیاب ہو گے ہیں نواز شریف نہیں چاہتے تھے کہ یہ ترمیم ہو. ابصار عالم
@@ranaamir3826 ابصار عالم کے بیٹے کو جس نے مارا تھا اج انکی وکالت کرتا ہے
ڈاکٹر صاحب۔ سب لوگ ترامیم کی باتیں کر رہے ہیں لیکن کوئی یہ نہیں کہہ رہا کہ ان ترامیم کا بانی کوں ہے؟
یہ کوئی اور نہیں یہ اعظم نزیر تارڑ ہے ۔کیا پاکستانی قوم پر تارڑ فیملی ہمیشہ کیلیے قابض رہیں گے۔بریف کیسیز سے یہ سلسلہ شروع ہواتھا۔ختم ہی نہیں ہورہا۔
آئین کی بالادستی کے لیے محترم جناب اعتزاز احسن صاحب کی لائرز فورم موومنٹ کی طرز پر ایک وسیع تحریک کی ضرورت ہے کہ جس میں خالص قانونی نکات کو اجاگر کیا جائے مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد
Eitizaz ehsan yay kaam nahi kar saktay un ki party arhay aajate hay
وکلاء کے علاوہ ججز کو بھی اصولی جنگ میں حصہ لینا ہوگا کیونکہ یہ حکونت اور اس حکومت کی داغ بیل ڈالنے والے بار بار ہونے والی رسوائ کے باوجود باز آنے والے نییں
عام عوام کی اواز زیادہ طاقتور ہے عوام اپنی طاقت کو پہچانیں☝🏻
جرات مند قوم اپنے ملک کی تقدیر بدل دیتی ہے
👈🏻ائینی ترمیم کے لیے مولانا فضل الرحمان مان گئے تھے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا اپ کا سیاست میں نام ہے پہلے مسودہ پڑھ تو لیں 20 کا کہہ کر 50 کی ترمیم کروا رہے ہیں تب جا کر مولانا فضل الرحمان کی عقل میں بات ائی تو اب بتائیں کریڈٹ کس کو دینا چاہیے بنتی ہے نہ صاحبزادہ حامد رضا کے لیے کلیپنگ😘
Moied Sahab excellent analysis and thanks
عاصمہ جہانگیر گروپ پاکستان آئین و قانون کے ساتھ ہمیشہ سے کھلواڑ کرتا چلا آرہا ہے
زبردست ولاگ ❤
❤
Thank you Dr moeed
Good analysis
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو بھولتا نہیں ہے
ماشاءاللہ
Bilawal is a weakness of Molana Fazal. Molana accepts every thing what Bilawal say against one from Molana, what do you think?
Good report
❤❤❤
Iam a diehard fan of Ik but I do respect your Analysis
Doctor Sab Allah SWT AAp ko har jaga apnay hifz o aman may rahkhay Ameen ya Rabbal Alamin 🤲🤲
Awesome job.❤
❤❤❤❤❤
و علیکم السلام و رحمت اللہ 🌷شکریہ محترم خوش رہیں اور اسی طرح چہکتے رہیں
مولانا اعتبار نہیں کرنا چاہیے
Politics make strange bedfellows!!!!!
Maulana is unpredictable, cunning, sly, shrewd politician. He very well knows how to control n manipulate the situation to his advantage.
But for the time being Mulana is Saviour. Kudos to Maulana. 🎉
Thank you for your interesting analysis. Dr sab I like to call you The Specialist , the analyst . 👍🙏🫡
I-Terrorism should be condemned
V nic❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بیرسٹر حامد خان گروپ کا احترام اور ساتھ دینا ہم سب کی زمہ داری ہیں ،
آپکی ویڈیوز پہلے 5 10 کیلئے پلے نہیں ہوتی بہت تنگی ہوتی ہیں
Love u dr Moeed 💓
Agree with you molana boht zerak polition hay Khan ko media molana ke tarh handle krna chahey
Zabardast analysis bravo
Agreed to you imran khan is innocent khan as you labeled him in politics a person vd such a level of innocence failed in front of evil politicians of pakistan. But this is also a fact that popularity of Imran khan is due to his truthfulness, and innocence
Very informative as usual
Asima Jahangir Group is a sub group of Lahori Group, Lahori group was a bureaucratic group created by few lahoris who wanted to control the whole bureaucracy later Nawaz Sharif hijacked the entire group for his politics.
100% spot on!!
Salmat raho Dr Sahib
عمران خان نا تو لومڑ ہے نہ ہی سانپ، وہ ایک سچا اور سادہ لوح انسان ہے یہی اُسکی strength ہے (عوام میں) اور یہی اِسکی کمزوری(سیاست میں)🙏
Very well said
معید بھائی آپ کا بہترین تجزیہ ہوتا ہے ،مولانا صاحب بلکل درستک کہا ہے کہ وہ ایک شاطر دماغ رکھنے والے انسان ہیں،یہ بات بھی اپنی جگہ درست ہے کہ عمران خان کو صحافیوں کو بہت سوچ کے سمجھ کے جواب دینا چاہیے۔
Company will make it sure to pass this amendments bill in constitution without any hindrance.
Moied sahab
Very, very excellent analysis ,history of about fazlou rehaman ❤
That's reality opportunist cleaver, man became part of Pakistan politics
Release Imran Khan
بہت عمدہ
Dr Moeed NS wanted to meet Moulana But he told him . he does not have time. as per some journalists. even Police was ready with Route. when Moulana refused NS left for Lahore
السلام وعلیکم جی نہیں ھم بھی مولانا صاحب کو اچھی طرح جانتے ہیں ایک علم دین ھیں ،جب ھم جیسے گناہ گار مسلمانوں کو یہ حدیث پتہ ھےکہ جب حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ خبر دی گئ کہ رومن امپائر میں ایک خاتون کو حکمرانی سونپ دی گئ ہے تو ھمارے آ قا و مو لا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس سلطنت کی سربراہ عورت ھو وہ سلطنت باقی نہیں رہتی ھے تو مولانا صاحب نے 1988 میں عورت کی حکمرانی تسلیم کر کے اپنے لئے کشمیر کمیٹی کا چیئرمین کا عہدہ سنبھالا اور کشمیر کی آزادی تحریک کا بیڑا بحیرہ ھند میں ڈبو دیا اس کے بھی بہت کچھ ھے جو بیان کے قابل نہیں ہے ھمیں تو دنیا والوں کے سامنے پیش کر تے ہوئے شرم اور خفتگی آ تی ھے کہ ھمارے عالم دین مولانا لیڈر ایسے بھی ہوتے ہیں والسلام فرام کراچی
Estb is testing pmln & ppp, s political power
Excellent views and analysis 👍👍👍
Khan Sacha or kharra insane hay Allah is ki hifazat karay ameen
❤❤❤❤good job
Free Imran khan
Imran khan is a very straightforward popular leader and he deserves to be Priminister
Dr sb jeety raho ❤❤
I personally think the establishment was told not asked my the Americans to back off and make way for IK to be released and so Fazlu was facilitated by the establishment to take the stand that he has taken this is my view as a lay person looking in from outside
Let’s see next events!
behtreen
Doctor shb molana munafiq Hy or Khan Sacha .wo mulana jesa kbi NAHI ho sakta or wo mulana ko west hi deal kr Raha hy jesy maazi my madeena k munafaqeen ko deal Kya gaya
ڈاکٹر صاحب افسوس پیپل پارٹی پر ہوتا ہے جو 50 سال سے قوم کو جمہوریت کا چورن بیچتے رے ہیں آج ذاتی مفاد کے لیے قوم کو ڈکٹیٹر کی باندی بنانا چاہتے ہیں یہ ہے ان کی جمہوریت اور سیاست
Dr sb kya commint kya jaye yeh ghleez aur ghatya PDM wale koi dhang ka kam nehi kar sakte.
Great Sir...
❤U r ghazi❤
VERY GOOD ANALYSIS GREAT
Moeed Sahib I am your diehard follower, every word of vlog is a precious pearl. Imran khan must think twice before talking to media
Very insightful analysis