ان سے آنے والے وقت میں خان کی حفاظت کا زمہ بھی ان پر ہی ہونا چاہیے اور اگر کہی بھی کسی بھی پارٹی کی کسی بھی بندے کو پکڑنے اور بے گناہ لوگوں کو تکلف دینے پر زمہ دار ہوگے اور چور کو کوئی معاف نہیں پاکستان کا تمام نقصان کی کوئی معافی نہیں
آپ لوگوں کو 2 جنوری تک یعنی 9 دن بعد کیوں دوبارہ میٹینگ رکھی ھے پی ٹی آئ والوں حکومت تو لمبا ٹائم کھینچے گی وہ تو ٹال مٹول کرے گی انکو تو ویسے بھی اختیار ھی نہیں ۔ اتنا لمبا کھیچنے کا مطلب ھے کے مذاکرات لا حاصل ہیں۔ سنجیدگی نظر نہیں آ رھی۔
اللھ پاک میرے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما تندرستی لمبی زندگی عطا فرما 😔 اللھ پاک ہمارے بہادر صحافی عمران ریاض کی حفاظت فرما وہ جہاں بھی ہو ں خیریت سے ہوں😊 اللھ اس ملک میں ہر حق سچ پر چلنے والے کی حفاظت فرما 😊 اللھ پاک ہمارے شہید کارکن ملک ادریس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما😊 ان کے قاتلوں کو تباہ فرما ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرما😊 انشاءاللھ ایک دن آئے گا جب حق جیتے گا اور باطل مٹ جائے گا😊
MNAs and MPAs ko chirin arrested workers ko raha karwawo, Hukumat k maze b yahi MNAs aur MPAs lete hin, workers ko kia milta Sirf golian teer gas , aur Fowahid Apko, apk bhaiyun ko, apk rishta daron ko milte hin ،, Ham Khan k workers hin inki rihai sate fihrist hey , fir workers
عمران خان مزاکرات میں ھوگا تو قابل قبول ھونگے
ان سے آنے والے وقت میں خان کی حفاظت کا زمہ بھی ان پر ہی ہونا چاہیے اور اگر کہی بھی کسی بھی پارٹی کی کسی بھی بندے کو پکڑنے اور بے گناہ لوگوں کو تکلف دینے پر زمہ دار ہوگے اور چور کو کوئی معاف نہیں پاکستان کا تمام نقصان کی کوئی معافی نہیں
جاہلیت کی انتہا ہے کہ یہ لوگ ان قاتلوں سے مزاکرات کر ہیں جن کے ہاتھوں پر بے گناہ لوگوں کے خون سے بھرے ہیں 😢😢😢😢😢😢😢😢
وقت نہیں دینا چاہیے تھا غلطی کی
Thankyou Jk point. Praying for this table talk to be fruitful.
Murshad IMRANKHAN zindabad❤
سب کا باپ خلیفتہ المسلمین رہنماء عرب و عجم حضرت عمران خان ❤
یا اللہ خیر
Imran Khan Zindabad Imran Khan ❤❤
Mashallah very good ❤
ریاست۔کی۔حفاظت۔کے۔لیں۔ان۔سیاست۔دانوں۔کو۔ایک۔صف۔میں۔کھڑےھوں۔دل۔جان۔سے۔
❤❤❤
اللّٰہ کرے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ اب بار سنجیدہ ہو مزاکرات کیلئے
Shandar
khan sahab zinda bad bus khan sahab bahar ajengy
Arrested workers are very important first priority should be released immediately do not walk behind the 47 red light
Imran khan ke rihaye ke baat karo 1 baat yahe huna chahiya
آپ لوگوں کو 2 جنوری تک یعنی 9 دن بعد کیوں دوبارہ میٹینگ رکھی ھے پی ٹی آئ والوں حکومت تو لمبا ٹائم کھینچے گی وہ تو ٹال مٹول کرے گی انکو تو ویسے بھی اختیار ھی نہیں ۔ اتنا لمبا کھیچنے کا مطلب ھے کے مذاکرات لا حاصل ہیں۔ سنجیدگی نظر نہیں آ رھی۔
Power less government
wo he chahaye qoom ko khan sahab. bahar ayen
Kuch b nhi nikalna time zaya karna hein bas
Time gaining nothing anymore
Once again goli kiun chalai?
اللھ پاک میرے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما تندرستی لمبی زندگی عطا فرما 😔 اللھ پاک ہمارے بہادر صحافی عمران ریاض کی حفاظت فرما وہ جہاں بھی ہو ں خیریت سے ہوں😊 اللھ اس ملک میں ہر حق سچ پر چلنے والے کی حفاظت فرما 😊 اللھ پاک ہمارے شہید کارکن ملک ادریس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما😊 ان کے قاتلوں کو تباہ فرما ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرما😊 انشاءاللھ ایک دن آئے گا جب حق جیتے گا اور باطل مٹ جائے گا😊
Bhai why so late: 2 nd jan??
ڈرامے ہے اور کچھ نہیں ہے نہ مذاکرات ہے نہ کچھ چاہیے ڈرامہ بازو حکومت ہے
یہ تو کوئ خاص اچیو منٹ نہیں ھے۔ یہ تو نیچے لگنے والی باتیں ھو رھی ھیں۔
عمران ریاض کہاں ہیں
عمران ریاض کا كل سے کوئی پتہ نہیں ہے کوئی بتا سکتے ہیں کہ وہ کہاں ہے
عمران ریاض کہاں ہیں مین بھی پوچھ رہا ہوں
@AbdullahKhan-r4s1d Kal se us ka velhog nhi araha hy Allah Pak us ki hifazat farmaye
Kuch bhi nahi hoga sirf time waste kar rahy hy
Don’t want to here same nonsense 47 incompetent lecture
ان لوگوں کو اللہ تعالٰی عقل دے یہ وقت صرف دنوں اور گھنٹوں میں ہونے چاہئیں
Bakwas
مزاق. رات
کیا مذاکرات ہے نہ کوئی مذاکرات ہے نہ کچھ چاہیے ڈرامہ ہے یہ ڈرامہ حکومت ہے یہ حکومت صرف ڈرامے کر رہا ہے اور کچھ نہیں ہے
MNAs and MPAs ko chirin arrested workers ko raha karwawo, Hukumat k maze b yahi MNAs aur MPAs lete hin, workers ko kia milta Sirf golian teer gas , aur Fowahid Apko, apk bhaiyun ko, apk rishta daron ko milte hin ،, Ham Khan k workers hin inki rihai sate fihrist hey , fir workers
ٹرک بتی کے پیچھے لگا دکھا ہے وقت پاس کر لیا اور کچھ نہیں