سوال:- جو( امام/کوئی بھی آدمی ) فجر کی نماز نہیں پڑھتا۔ کیا اگر وہ باقی وقتوں میں امامت کرے گا اس کے پیچھے نماز آیے گی کہ نہیں ۔۔ میرے مطابق آیے گی ۔ اگر نہیں تو قرآن و احادیث کی روشنی میں جواب چاہیے کیونکہ نماز کا الگ ثواب ہے ۔ اور ترک کر نے کا الگ گناہ۔
اللہ پاک حضرت مفتی صاحب کا سایہ تادیر سلامت رکھے امیں
Hazarth ji please dua key darkastha hai
سوال:- جو( امام/کوئی بھی آدمی )
فجر کی نماز نہیں پڑھتا۔
کیا اگر وہ باقی وقتوں میں امامت کرے گا اس کے پیچھے نماز آیے گی کہ نہیں ۔۔
میرے مطابق آیے گی ۔ اگر نہیں تو قرآن و احادیث کی روشنی میں جواب چاہیے
کیونکہ نماز کا الگ ثواب ہے ۔
اور ترک کر نے کا الگ گناہ۔
Mufti Sahab ka contact chahiye it is important