فوٹان میں کارباکسلک ایسڈز ہوتے ہیں یہ ہیٹ و کولڈ سٹریس کو بہترین کنٹرول کرتا ہے ۔۔۔ سموگ سٹریس پر بھی فائدہ دے گا لیکن اگر اسکی بجائے ویگوروٹ لیکوئیڈ استعمال کی جائے تو زیادہ بہتر رزلٹ دے گا
السلام علیکم الو کے نیچلے پتے پیلے پڑ رہے ہیں اوپر والے جو پتے ہیں ان کی پوری گروتھ نہیں ہو رہی اور وہ پوری طرح کھل نہیں رہے وہ سکول سکڑے ہوئے ہیں اس کا کوئی حال تو بتا دیں سر جی پلیز
Quantis 1 zbrdst Product Hy
Good job bro
Thanks
Matar ki fasal pe karin ya na karin?
Good choice
فوٹان کے سپرے بارے کیا رائے ہے
فوٹان میں کارباکسلک ایسڈز ہوتے ہیں یہ ہیٹ و کولڈ سٹریس کو بہترین کنٹرول کرتا ہے ۔۔۔ سموگ سٹریس پر بھی فائدہ دے گا لیکن اگر اسکی بجائے ویگوروٹ لیکوئیڈ استعمال کی جائے تو زیادہ بہتر رزلٹ دے گا
Sir g pyaz ke comple oper Sy sarr Rahi Hain us ky Liye kia kro
Dynesity syngenta
Actara syngenta
السلام علیکم الو کے نیچلے پتے پیلے پڑ رہے ہیں اوپر والے جو پتے ہیں ان کی پوری گروتھ نہیں ہو رہی اور وہ پوری طرح کھل نہیں رہے وہ سکول سکڑے ہوئے ہیں
اس کا کوئی حال تو بتا دیں سر جی پلیز
ایزابیان 300 ملی لیٹر
کوانٹس 400 ملی لیٹر
نینوک سوات ایگرو 200 ملی لیٹر
سپرے کریں ان شاءاللہ ٹھیک ہو جائے گے
@saadatqayoom سو جی کے ایسا بلیک لیگ ڈیزیز کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے
@saadatqayoom سر جی ہم نے فنجی سائیڈ کا اور کوانٹس کا مکس کر کے مکسچر کیا ہے کل