کاشف عباسی صاحب، مخصوص نشستوں کے کیس میں 13 ججز کے بنچ نے شروع سے آخر تک مقدمہ کی سماعت اور سوال جواب کئے۔ ججوں کے اکثر سوالات کے جوابات PTI کے ماہر قانون بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے دئے۔ کچھ کے جوابات بنچ کے ججوں نے ازخود دئے۔ پھر ابتدائی فیصلہ 5 : 8 سے PTI کے حق میں آگیا۔ اس پر قاضی صاحب اتنے چالو ہوئے کہ بنچ کے ججز کو سالانہ چھٹیاں دے کر بھیج دیا۔ اگر تفصیلی فیصلہ بھی جاری کرنا چاہتے تو بنچ کے ججز کی چھٹیاں مؤخر کرکے پہلے یہ تفصیلی فیصلہ لکھواتے پھر انہیں چھٹیوں پر بھیجتے۔ اب جبکہ تفصیلی فیصلے کی گیند جسٹس منصور علی شاہ کے کورٹ میں چلی گئی تو قاضی صاحب اچھل کود کیوں کررہے ہیں؟
کاشف بھائی آپ کو تلقین کرتے ہیں کہ جان ﷲ پاک کو دینی ہے بس سچ بولا کریں حسنات صاحب کی بات پوری نہیں ہوتی سوال اور آجاتا ہے آپ کا آج آپ قاضی فیض لگ رہے ہو
کیا جسٹس منصور کے اعتراضات کوئی وزن نہیں رکھتے؟ کیا صرف انصاف فروش قاضی کو مسلط کرنے کیلئے ان اعتراضات کی باریکی میں نہ جائیں؟ قاضی ایمان فروش تو ثابت ہو گیا۔ کیا اسی خباثت کو اسکی خوبی لیکر آگے بڑھا جائے؟ قاضی کا ماضی بھی نفاق سے بھرا ہوا ہے اور حال بھی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
قاضی اپنی کرسی کو بچانے کے لیے اتنا زور لگا رہا ہے اگر اب تک کوئی پانچ چھے اچھے فیصلے دے دیتا جو عوام کے حق میں ہوتے تو شاید آج قاضی کو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا
Qazi ko aksariyat zarrorat naheen us ki akserat to isambly. me form 47 moujood. hy bus who hi kaffi heen our sub se barri taqat khaki ki hy per yeh sub bhool gy heen firoun , namrood, shadddat bhi tha un ka kia hall howa our kis ne kia us ko bhool gy heen yeh is waqat ke fieoun.
Go Qazi Go
اسوقت ہر باشعور پاکستانی کا نعرہ ہے۔
Imran Khan zindabad ❤️ 💪
حضرت علی رضی اللہ کا فرمان ہے کہ جس کے ساتھ نیکی کریں؛ اس کے شر سے بچو؛؛
وزیراعظم عمران خان زندہ بادہ
کاشف عباسی صاحب، مخصوص نشستوں کے کیس میں 13 ججز کے بنچ نے شروع سے آخر تک مقدمہ کی سماعت اور سوال جواب کئے۔ ججوں کے اکثر سوالات کے جوابات PTI کے ماہر قانون بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے دئے۔ کچھ کے جوابات بنچ کے ججوں نے ازخود دئے۔
پھر ابتدائی فیصلہ 5 : 8 سے PTI کے حق میں آگیا۔ اس پر قاضی صاحب اتنے چالو ہوئے کہ بنچ کے ججز کو سالانہ چھٹیاں دے کر بھیج دیا۔ اگر تفصیلی فیصلہ بھی جاری کرنا چاہتے تو بنچ کے ججز کی چھٹیاں مؤخر کرکے پہلے یہ تفصیلی فیصلہ لکھواتے پھر انہیں چھٹیوں پر بھیجتے۔
اب جبکہ تفصیلی فیصلے کی گیند جسٹس منصور علی شاہ کے کورٹ میں چلی گئی تو قاضی صاحب اچھل کود کیوں کررہے ہیں؟
DRO 47 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂🤣 PML 👢👢👢👢👢👢 ISI
YOU ARE GOOD BUT SOMETIMES YOU DONT LET THE EXPERT SPEAK
Pmln or PPP ne Pakistan ka or awam ka berra gark kya hai
جب بھی ن لیگ اقتدار میں اگیا ججز میں تقسیم کرادیا
PTI ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Kashif sahab ye SPC hai qasi ka ghar nai jo apa asool Thope gah..
Kashif please shut your mouth and let the guest to speak first otherwise do Solo shows.
کاشف بھائی آپ کو تلقین کرتے ہیں کہ جان ﷲ پاک کو دینی ہے بس سچ بولا کریں حسنات صاحب کی بات پوری نہیں ہوتی سوال اور آجاتا ہے آپ کا آج آپ قاضی فیض لگ رہے ہو
کیا جسٹس منصور کے اعتراضات کوئی وزن نہیں رکھتے؟ کیا صرف انصاف فروش قاضی کو مسلط کرنے کیلئے ان اعتراضات کی باریکی میں نہ جائیں؟ قاضی ایمان فروش تو ثابت ہو گیا۔ کیا اسی خباثت کو اسکی خوبی لیکر آگے بڑھا جائے؟
قاضی کا ماضی بھی نفاق سے بھرا ہوا ہے اور حال بھی۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
قاضی اپنی کرسی کو بچانے کے لیے اتنا زور لگا رہا ہے اگر اب تک کوئی پانچ چھے اچھے فیصلے دے دیتا جو عوام کے حق میں ہوتے تو شاید آج قاضی کو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا
Kashif poori BAAT Tu suno na hasnat ki
Qazi ko aksariyat zarrorat naheen us ki akserat to isambly. me form 47 moujood. hy bus who hi kaffi heen our sub se barri taqat khaki ki hy per yeh sub bhool gy heen firoun , namrood, shadddat bhi tha un ka kia hall howa our kis ne kia us ko bhool gy heen yeh is waqat ke fieoun.
Basharam adme ha ya judge
Sold media mapia jitne anchor hai sub bekhao hain. Waqt aye ga media walon kashif abbasi tere sath bhi bhura hoga