Bhai mein gur walay chawal banati hoon boil kiyye baghair,pelay saunf alaichy ka tarka banati hoon phir chawal se double pani daal kar chawal dal deiti hoon,phir dum par rakh dain
ہم پہلے چاول سے دوگنا پانی لے کر اس میں گڑ گھول لینے ہیں سونف کے ساتھ پھر گڑ کی میل اتار کر یہ پانی چھان لیتے ہیں پھر الائیچی اور لونگ کا بھگار تیار کر کے اس میں گڑ والا پانی ڈال دیتے ہیں ابال آنے پر چاول ڈال دیتے ہیں اور ایک کنی رہ جانے پر میوے کھویا ڈال کر دم پر رکھ دیتے ہیں چاش میں اگر آدھا پانی اور آدھا دودھ ڈالیں تو چاولوں میں بہت ہی اچھا ذائقہ آجاتا ہے
بھائی میری بہن کو گڑ والے پانی میں پکے چاول پسند ہیں ... بہت پہلے میں نے بناے تھے . اب میں بلکل بھول چکی ہوں کہ گڑ کو کتنے پانی میں ڈال کر چاشنی بناوں .کیا آپ میری راہنمائی فرما سکتے ہیں ؟
Bht achi tariqi si pakai apni ❤
My favourite gurh waly chawal
Masha Allah bhut hi aasan method bataya Aapne. Thanx 🌹🌹❤️
Mashallah ❤️❤️❤️❤️❤️
Mash Allah ❤Allah pak ap ko lambe omar ata kary Ameen
کیا بات ہے❤نظامی صاحب کیسا نظام چلایا ہے
یہ جو پکایا ہےاس میں اتنا مزہ آیا ہے
یاد ہے نا کیا کھویا ہے اور کیا پایا ہے🤲
Zabardast recipe hay.JazakAllah khair
Zabardast looking very delicious 😊
Zada Bana baty
مأشاء اللہ مجھے گڑ والے چاول نہین بنانے آتے تھےآپ کا بہت شکریہ❤🎉🇵🇰کراچی
MashaAllah very nice recipe thanks for sharing
Fabulous video thanks for sharing
Mashallah
Nice.rescipe.new gur hath s toot ja ta h lkn purana ni toota.
Salam pista papri and kajo khatli sikhain
Nice
بہت زبردست ، لذیذ لگ رہا ہے بہت ، ❤
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت مند اور برکت والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
Narial zaroor dalain iss mein,boht acha lagta hai
Hamen bi dy den
Gur ko chana nahi aap na ? Matti hoti ha is ma
Aj kl ghur asli kahn se milega
Itna dokh hogeya
Milawet hi milawet
Bhai mein gur walay chawal banati hoon boil kiyye baghair,pelay saunf alaichy ka tarka banati hoon phir chawal se double pani daal kar chawal dal deiti hoon,phir dum par rakh dain
😢
ہم پہلے چاول سے دوگنا پانی لے کر اس میں گڑ گھول لینے ہیں سونف کے ساتھ پھر گڑ کی میل اتار کر یہ پانی چھان لیتے ہیں پھر الائیچی اور لونگ کا بھگار تیار کر کے اس میں گڑ والا پانی ڈال دیتے ہیں ابال آنے پر چاول ڈال دیتے ہیں اور ایک کنی رہ جانے پر میوے کھویا ڈال کر دم پر رکھ دیتے ہیں چاش میں اگر آدھا پانی اور آدھا دودھ ڈالیں تو چاولوں میں بہت ہی اچھا ذائقہ آجاتا ہے
Gurr saaf ni HOTA,is ly phely Pani ya dood daal k milt Kya jta he,phr Shanna jta he ta k Ganda on Nikal jy, hamara apna tarika he thek he
بھائی میری بہن کو گڑ والے پانی میں پکے چاول پسند ہیں ... بہت پہلے میں نے بناے تھے . اب میں بلکل بھول چکی ہوں کہ گڑ کو کتنے پانی میں ڈال کر چاشنی بناوں .کیا آپ میری راہنمائی فرما سکتے ہیں ؟
Mashallah