#SamaaTV #Car Electric Car sirf 4 lac mein Official Facebook: www. samaatvnews Official Twitter: / samaatv Live stream: www.samaa.tv/live/ Website : www.samaa.tv/
اس میں کچھ چیزیں اگر لگا دی جائیں تو راستے میں بیٹری ختم ھونے کا ڈر ختم ھو جائے گا 1.سولر پینل 2.ھوا سے گھوم کر بجلی بنانے والے پنکھے 3 ٹائر سے رگڑ کھا کر گھوم کر بجلی بنانے والی موٹر 4.مقناطیس کی پُش پاور سے خودبخود گھوم کر بجلی بنانے والی موٹر 5.ایمرجنسی کے لیے چھوٹا سا جنریٹر جس میں 1لٹر پٹرول ڈال کر بیٹری چارج کر سکیں
Touba touba .. dude, will u tell me , Europe ki kiss country main is type ke cars chall rahe hain .. I was gonna have a heart attack when I knew they drive such cars in europe .. I guess aap typing mistake ke waja say " Lala-musa " ke jaga Europe likh dia right?
ایسی کار صرف ویڈیوز میں نظر آ تی ہیں، نہ مارکیٹ میں ملتی ہیں نہ ہی سڑک پہ چلتی دکھائی دی ہیں۔ دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔ "مگر مچھ" ہڑپ کر جاتے ہیں ،ایسی گاڑیاں،.
@@awaisbaloch2297 یہ گاڑی گورنمنٹ نہیں عام لوگ محنت کر رہے ہیں گورنمنٹ بہت زیادہ ریٹ بڑھانے یابندی کروانے یا پابندی کے بارے سوچ رہی ہے لعنتی گندی پالیسی
*Wonderful. Great review. I have chargeable loader vehicle and that is running great. Battery vehicle is an amazing choice. Soon I will upload its complete review on my channel for friends so that it would help all my friends to understand such technology.*
MashaAllah, Excellent innovation, Pakistan today needs these types of conveyance, InshaAllah, when ever this came in market it will be successful, Aameen.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی پیارے بھائی جان ہندوستان اور پاکستان کی کرنسی میں بہت فرق ہے کمنٹس لکھنے سے پہلے سوچ لیا کرو مہربانی شکریہ غصہ نہیں کرنا
Asim Shahzad محترم کچھ پیسوں کا فرق ہے یہاں ایک مافیہ ہے جو لوکل کمپنی کو آگے نہین آنے دیتے اور کسٹم اور ٹیکس اتنا زیادہ ہے کہ غریب خریدنے کا سوچ بھی نہیں سکتا جس بھائی نے انڈیا کی مثال دی ہے اس میں کوئی بھی شک و شبہ نہیں یہاں بس لوٹ مر ہے مزے صرف جرنیلوں اور سیاست دانوں اور ہتھوڑا گروپ کے ہیں ۔
اسمارٹ کار آسٹریلیا میں دس سال سے زیادہ عرصے سے چل رہی ہیں۔ اور پچھلے سال ھی بہت ساری کمپنیوں نے چھوٹی الیکٹرک کار بنادی ہیں ۔ مگر یہ کار بہت ھی اچھی لگ رہی ہے ۔ ویل ڈن پاکستان 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
🤭🤭🤭🤭 بھائی جان یہ پاکستان ہے اکیلا کوئی نہیں جائیگا پانچ چھے بندے لازمی ہونگے آگے بل اتنے آرہے پھر تو اللہ ہی خیر کرے ہم تین لاکھ تک مہران ہی لے لینگے 😂😂😂
تین لاکھ میں آلٹو بھی آجائے گی اور آلٹو سے اچھی گاڑی کورے وہ بھی آجائے گی گاڑی جو بھی لو صرف پیٹرول والی لینا سی این جی والی کبھی بھی مت لینا۔۔۔ میں نے سی این جی پیٹرول دونوں پر رکھیں گاڑی میں کتنا پریشان ہوا میں ہی جانتا ہوں میں نے اپنی گاڑی سے سی این جی ہٹادیں آپ صرف پٹرول پر چلاتا ہوں گاڑی تھوڑا سا مہنگا پڑتا ہے پر یہ لائن پر لگنے کا ٹینشن تو نہیں۔۔۔ اوپر سے لوگ گاڑی اتنی ملا ملا کے کھڑی کرتے ہیں سی این جی کی لائن پر کہ میں کیا بولوں۔۔
Ge ge shoq say. Mehran bhe tho kisi nay leeni hae. Bill ka hal hae solar system lagwaen. Magar problem yeh hae keh wo bhe paiso ka atha hae aur paisay ham logo nay kharch nahi karnay.
@@engineerkohat سوزوکی ہیں جتنی بھی گاڑیاں ہیں وہ نہیں خریدنی چاہیے میران آلٹو کلٹکس یہ سب بیوقوف بنا رہے ہیں یہ ساری گاڑیاں دس گناہ زیادہ قیمت میں بیچی جارہی ہیں سوزوکی نے پورے ملک کو تباہ کیا میران 100000 سے حد ایک لاکھ پچاس ہزار تک گاڑی ہے اور بیچ کتنے گئے تھے آٹھ لاکھ روپے کی
Apeel To Prime Minister Pakistan please important ev vehicles pe sales Dues tax 00 Karen take Pakistani gareeb awam ko petrol SE Jan chotti jese solar system pe PAKAGE die hen Apne ye Bht achi achievement he..
O5. کار کا سائز چوڑائ کےلحاظ سے مھران کار یا آلٹو کار کا جتنا رکھیں تاکہ عوام جب جب سفر کریں تو دعا دے۔(نوٹ: چھوٹی ہرگز نا بنانا کہ لوگ مسلسل آپ کو بدعائیں دیں اور جیساکہ آپ انویسٹرز حضرات بہت خوب جانتے ھی ھیں کہ بد دعاؤں سے مالدار لوگ غریب ترین ھوجاتے ھیں ہتّہ کے فٹ پاتھ پر آجاتے ھیں۔
Yeh jazbath say nahi balkeh science aur finance say chaltha hae. Bhai agar is ki body barhi karen gaay tho is ko chalanay kay leye ziyada power ki zarorath ho gee. ziyada batteries ki zaroorath ho gee. is thareeqay say is ki qeemath barh jaye gee. Tho pher sab ka yeh gila ho gaa keh ye tho bhoth mehngi hae. Pher log mehengi honi ki waja say dad dua den gaay.
ہمارے پیارے ملک میں ہمارے لئے روشنی کیلئے بھی بجلی نہیں۔حالانکہ ہمارے گاؤں پیرقلعہ سے ورسک جو صدر ایوب خان کے زمانے میں بنا تھا۔اور دس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اس کے علاوہ آجکل دوسرا ڈیم مہمند ڈیم بن رہا ہے وہ بھی عمران خان کے زمانے میں بن رہا ہے۔
O6. کار کا اور رکشہ کا *فلور* زمین سے اونچا تقریباً ایک فٹ تک ھوناچاہئے تاکہ عوام دل سے دعائیں دے جیسا کہ آپ احباب یعنی انویسٹرز حضرات جانتے ھی ھیں کراچی کی سڑکیں کیسی ھیں ؟تو اگر کار اور رکشہ زمین سے اونچی باڈی ھوگی تو *انشاءاللہ* آپ انویسٹرز حضرات کو عوام دل سے دعائیں دیگی بھائ جان۔اور یاد رکھو کسی کی دعا کسی پر لگ جائے تو اس کی دنیاوآخرت سنور جاتی ھے۔
ap nay bilkul sahee kaha. Sab say barha masaala yehi hae. Yahan har banda zehni mareez hae aur apnay ghar kay bahir uncha speed breaker thameer kar kay us kay keeray ko skoon miltha hae.
اس میں کچھ چیزیں اگر لگا دی جائیں تو راستے میں بیٹری ختم ھونے کا ڈر ختم ھو جائے گا 1.سولر پینل 2.ھوا سے گھوم کر بجلی بنانے والے پنکھے 3 ٹائر سے رگڑ کھا کر گھوم کر بجلی بنانے والی موٹر 4.مقناطیس کی پُش پاور سے خودبخود گھوم کر بجلی بنانے والی موٹر 5.ایمرجنسی کے لیے چھوٹا سا جنریٹر جس میں 1لٹر پٹرول ڈال کر بیٹری چارج کر سکیں
Yes you are right but tiers are thinner because it is the necessity of electric vehicle. Thick tires have more adhesion and they need more energy to ride. I have battery vehicle and that is amazing.
@@syedfaizanalishah7532 Those cars would have more powerful motor, more batteries and much more price. This one is lacking in all resource with too little price of 4k Pak rupees. And still people are commenting it should be even lower.
Sir price boht zyada hen. 2 lac ki b hoti tou theek tha. q k ye car nai hai ye car or bike k darmiyan ki cheez hai. lehaza is k rate aise honay chaiyen k har middle class bike ki jaga ye car istimal kr sakay.
Ge Suzuki kay baray may kiya khayal hae? Wo jo is say bhe low quality may logo ko dono hatho say loot rahay hen tho kiya yeh us ka paidaishi haaq hae, nooray ki tharha?
@@engineerkohat سوزوکی کمپنی کی کوئی بھی گاڑی میں نہیں خریدتا ہوں میرے پاس کورے ہے سوزوکی کمپنی کی گاڑی میں جب پسندی نہیں ہے میران 100000 سے اوپر کی گاڑی نہیں ہے اور یہاں پر آٹھ لاکھ روپے کی بیچ رہے ہیں
50 کلو میٹر کم نہیں ہوتا بھائی۔۔۔ 50 کلو میٹر یعنی ناظم آباد سے بولٹن مارکیٹ آنا جانا۔۔۔ اور ظاہر ہے جب پچاس کلومیٹر پر چل رہی ہے تو بندہ دور ٹریول نہیں کرے گا۔ شاپنگ کے لیے چلا گیا جو دس کلومیٹر دور ہو تو بیس کلومیٹر میں آنا جانا ہو گیا ایک کلو میٹر یا دو کلومیٹر جو ہے وہ ٹریفک لگا لو۔۔۔ ہاں اعتراض مجھے صرف اس بات پر ہے کہ گاڑی بہت مہنگی ہے اس گاڑی کی جو قیمت ہے وہ دو لاکھ یا زیادہ سے زیادہ 250000 ہونی چاہیے تھی
@@MalikMalik-gf8vf beta teri okat to mehran wali b nhe hai 😂😂😂 tu riksha ly lay nf mery pas japnes swift hai 2019 model chek ker gari kisy kehty hai lory 😂😂
50 sy 100 hazar ki tu toy car plastic wali mil rahi ha ye wali un sy bhut behtar ha. Abhi tak ma ny ni li apny kids ky lia kunky in electric cars ka intezar ha .
Solar panal bhi laga sakta ha wese or wese bhi 20 25 nikal legi tu thek ha ab ye agar apna wese hi koi shoping ke lia jana ba ya regular kam ke lia best ha ye
اس میں کچھ چیزیں اگر لگا دی جائیں تو راستے میں بیٹری ختم ھونے کا ڈر ختم ھو جائے گا
1.سولر پینل
2.ھوا سے گھوم کر بجلی بنانے والے پنکھے
3 ٹائر سے رگڑ کھا کر گھوم کر بجلی بنانے والی موٹر
4.مقناطیس کی پُش پاور سے خودبخود گھوم کر بجلی بنانے والی موٹر
5.ایمرجنسی کے لیے چھوٹا سا جنریٹر جس میں 1لٹر پٹرول ڈال کر بیٹری چارج کر سکیں
Bohat achi baat ki but 4 mein itna sab Kuch kon de ga
مگرمچھ کمپنیاں ایسی گاڑیاں آنے نہیں دے گی اور یہ حکومت تو ویسے ہی عوام کا تیل نکالنے آئ ہے تو انکے دور میں تو ناممکن
Yes
💯 agreed
bhai 50 kilo miter to kuch b ni na pindi se lahore tak jye to maza aye
اب پورا تیل نکال دیا چچا شریف نے ۔
Uff hakoomat ni lane dy gi kia krain
3 سال سے ہم دیکھ رہے ہیں الیکٹرک گاڑی کے بارے میں مگر مارکیٹ میں ابھی تک نہیں آیا ہے
ریاست پاکستان میں اعلی عہدوں پر بیٹھے فرعون اس قوم سے مخلص نہیں خاص کر اسٹیبلشمنٹ۔۔
پاکستان میں لوگ مذاق بنا رہے اس گاڑی کو لیکن یورپ میں ایسی چھوٹی گاڑیاں چل رہیں
Touba touba .. dude, will u tell me , Europe ki kiss country main is type ke cars chall rahe hain .. I was gonna have a heart attack when I knew they drive such cars in europe .. I guess aap typing mistake ke waja say " Lala-musa " ke jaga Europe likh dia right?
nightwolf nightwolf
I’m from Birmingham Uk and here is Renault Zoe which is 16k£ and is same like this
@Fester Smyth I have seen four countries of Europe so far , but never seen such a toy anywhere .
@Fester Smyth give me a break, are not u both guys working for this toy car company?
@@realclips2166 yeah, I saw horse carts in Romania.. that dose not mean all the europe is using donkies and horses for transportation.
گاڑی کے اوپر سولر پلیٹ لگا دیں اور ساتھ میں انویٹر سے چارچ ہوگی تاقے بیٹر پاور شیو ہو
ji
you r right
Bilkul sahi idea hai apka
Good
Ha ha ha 🤣
ماشاءاللہ اللہ پاک پاکستان کو ترقی دے
ایسی کار صرف ویڈیوز میں نظر آ تی ہیں، نہ مارکیٹ میں ملتی ہیں نہ ہی سڑک پہ چلتی دکھائی دی ہیں۔
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔
"مگر مچھ" ہڑپ کر جاتے ہیں ،ایسی گاڑیاں،.
اسلام علیکم
سر آپ کی ایجاد مبارک ھو. کاروبار اور نیکی تقبل اللہ. آپ کے رزق میں اللہ برکت دے.
آمین
amin g
Ijad 😆😆😆 jahil qoom ko ijad aur production main fark bhi nahi pata. MudarsaChaap. Ye koi ijad nahi hai chuteye. Ha ha ha
@@EnSabahNur-ir5mw Bhai matlab kya he aapke bolne ka
ماشاء اللہ. وقت کی ضرورت ہے. سپورٹ کرنا چاہیے تاکہ مزید بہتری آئے 👍👍👍👍🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Support majboori hae. Khushi say koi nahi support kartha.
اتنی سیف نہی ہے اور پاکستان میں ساری کی ساری بناؤ ۔ اتنے قابل ہیں ہمارے پاکستانی۔
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا
ابوظبی میں بھی بہت الیکٹرونس چیز استعمال ہو رہی ہیں
ہماری گورنمنٹ عوام کے ساتھ لائل نہیں.
Electric vehicle
کا فوری نوٹیفکیشن جاری کرنا چاہیے جو کہ ہر لحاظ سے عوام کے لیے فائدہ مند ہے
Brother for your information..... Govt. Full support kr rhi hy or pori ceremony howi thi brother.......
But abhi tak notification jari ni kia
@@awaisbaloch2297 یہ گاڑی گورنمنٹ نہیں عام لوگ محنت کر رہے ہیں گورنمنٹ بہت زیادہ ریٹ بڑھانے یابندی کروانے یا پابندی کے بارے سوچ رہی ہے لعنتی گندی پالیسی
آئل کا نعمل البدل نہیں لیکن بجلی خود جنریٹ کر سکتے ہیں ہم. یہ فری چل سکتی ہے
Noora ya galadari hotha tho patha nahi kab ka notification ho chuka hotha.
*Wonderful. Great review. I have chargeable loader vehicle and that is running great. Battery vehicle is an amazing choice. Soon I will upload its complete review on my channel for friends so that it would help all my friends to understand such technology.*
Which type of vehicle?plx explain sir
Bhae y btaey k bijli ka kitna khrcha hoga
No policy because our govt want to save currancy
Our govt does not want to save f.currany
کوئی دیکھے یا نہ دیکھے جی اللہ دیکھ رہا ہے نیا پاکستان
MashaAllah, Excellent innovation, Pakistan today needs these types of conveyance, InshaAllah, when ever this came in market it will be successful, Aameen.
Sir is ki price kia he
its not made in Pakistan and innovation of Pakistan. These are made in china cars
نہایت افسوس کا مقام ہے کہ جو گاڑی پڑوسی ملک بھارت میں 419 کا ہے وہ پاکستان میں 16 لاکھ میں بکتی ہے. نہایت بدقسمت ہے ہم
Q k bhai jaan India un companies ko INDIAN rupee mei pay krta hai or hum US Dollers mei
Good tek bola
Toyota.... Suzuki or Honda jesa mafia Jan choray ga to bikay gee
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی پیارے بھائی جان ہندوستان اور پاکستان کی کرنسی میں بہت فرق ہے کمنٹس لکھنے سے پہلے سوچ لیا کرو مہربانی شکریہ غصہ نہیں کرنا
Asim Shahzad محترم کچھ پیسوں کا فرق ہے یہاں ایک مافیہ ہے جو لوکل کمپنی کو آگے نہین آنے دیتے اور کسٹم اور ٹیکس اتنا زیادہ ہے
کہ غریب خریدنے کا سوچ بھی نہیں سکتا
جس بھائی نے انڈیا کی مثال دی ہے
اس میں کوئی بھی شک و شبہ نہیں
یہاں بس لوٹ مر ہے مزے صرف جرنیلوں اور سیاست دانوں اور ہتھوڑا گروپ کے ہیں ۔
We need those cars in Bangladesh...plz brother export it in Bangladesh.....there are lots of ur brothers and sisters living there ...
Bhai ap ne Urdu Kahan se Sikhi ha?
@@onlinecompsciclasses5229 Bangladeshi urdu bol sakte hain.
@@faisalkabeerawan9249 Bhai kase Kya proof ha
@@onlinecompsciclasses5229 یورپ میں میں نے بہت سے بنگلہ دیشی لوگوں سے اردو میں بات کی ہے
@@faisalkabeerawan9249 ok bro agar asi bt ha to phir man lete Hain ap ki bt
IS THIS CAR AVIALABLE NOW.....? MEAN GOVT. APPROVED FOR MARKET AND NOW HOW MUCH PRICE ?
Wow lovely car
I need this car
How can I buy this car
Zabardast. I would love to have one
Humary log vip cultur say bahir nahin nikal sakty her cheez main nuqs nikalny bath jaty ha bas hud ata kuch nahin
Yes you are absolutely right
Kisi ur country ne launch ki hoti to sb appreciate krtay paistani bewakuf
Sahi kaha bhai 😒😓
I love this small car.
Kahan sy buy kr skthe ha ur kib
Bohat hi zabar das 👍
اسمارٹ کار آسٹریلیا میں دس سال سے زیادہ عرصے سے چل رہی ہیں۔ اور پچھلے سال ھی بہت ساری کمپنیوں نے چھوٹی الیکٹرک کار بنادی ہیں ۔ مگر یہ کار بہت ھی اچھی لگ رہی ہے ۔ ویل ڈن پاکستان 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
ماشااللہ بہت خوب جناب
MashALLAH ❤️
رکشہ گاڑی موٹر سائیکل گاڑی ،،،ویسے کوشش بہت اچھی ہے
50 کلومیٹر چلے گی یہ آپ نے بتا دیا لیکن آپ نے یہ نہیں بتایا یہ چارج کتنی دیر میں ہوگی
Yes please reply this question?
🤭🤭🤭🤭 بھائی جان یہ پاکستان ہے اکیلا کوئی نہیں جائیگا پانچ چھے بندے لازمی ہونگے
آگے بل اتنے آرہے پھر تو اللہ ہی خیر کرے
ہم تین لاکھ تک مہران ہی لے لینگے 😂😂😂
تین لاکھ میں آلٹو بھی آجائے گی اور آلٹو سے اچھی گاڑی کورے وہ بھی آجائے گی گاڑی جو بھی لو صرف پیٹرول والی لینا سی این جی والی کبھی بھی مت لینا۔۔۔
میں نے سی این جی پیٹرول دونوں پر رکھیں گاڑی میں کتنا پریشان ہوا میں ہی جانتا ہوں میں نے اپنی گاڑی سے سی این جی ہٹادیں آپ صرف پٹرول پر چلاتا ہوں گاڑی تھوڑا سا مہنگا پڑتا ہے پر یہ لائن پر لگنے کا ٹینشن تو نہیں۔۔۔ اوپر سے لوگ گاڑی اتنی ملا ملا کے کھڑی کرتے ہیں سی این جی کی لائن پر کہ میں کیا بولوں۔۔
@@muhammadsalman3141 🙂
Ge ge shoq say. Mehran bhe tho kisi nay leeni hae. Bill ka hal hae solar system lagwaen. Magar problem yeh hae keh wo bhe paiso ka atha hae aur paisay ham logo nay kharch nahi karnay.
@@engineerkohat 👏👏👏👏
@@engineerkohat سوزوکی ہیں جتنی بھی گاڑیاں ہیں وہ نہیں خریدنی چاہیے میران آلٹو کلٹکس یہ سب بیوقوف بنا رہے ہیں یہ ساری گاڑیاں دس گناہ زیادہ قیمت میں بیچی جارہی ہیں سوزوکی نے پورے ملک کو تباہ کیا میران 100000 سے حد ایک لاکھ پچاس ہزار تک گاڑی ہے اور بیچ کتنے گئے تھے آٹھ لاکھ روپے کی
I need this car
Apeel To Prime Minister Pakistan please important ev vehicles pe sales Dues tax 00 Karen take Pakistani gareeb awam ko petrol SE Jan chotti jese solar system pe PAKAGE die hen Apne ye Bht achi achievement he..
O5.
کار کا سائز چوڑائ کےلحاظ سے مھران کار یا آلٹو کار کا جتنا رکھیں تاکہ عوام جب جب سفر کریں تو دعا دے۔(نوٹ: چھوٹی ہرگز نا بنانا کہ لوگ مسلسل آپ کو بدعائیں دیں اور جیساکہ آپ انویسٹرز حضرات بہت خوب جانتے ھی ھیں کہ بد دعاؤں سے مالدار لوگ غریب ترین ھوجاتے ھیں ہتّہ کے فٹ پاتھ پر آجاتے ھیں۔
Yeh jazbath say nahi balkeh science aur finance say chaltha hae. Bhai agar is ki body barhi karen gaay tho is ko chalanay kay leye ziyada power ki zarorath ho gee. ziyada batteries ki zaroorath ho gee. is thareeqay say is ki qeemath barh jaye gee. Tho pher sab ka yeh gila ho gaa keh ye tho bhoth mehngi hae. Pher log mehengi honi ki waja say dad dua den gaay.
Well doen Engineer 👏👏👏
hahaha china import cars han brother yeh. not made in Pakistan
ہمارے پیارے ملک میں ہمارے لئے روشنی کیلئے بھی بجلی نہیں۔حالانکہ ہمارے گاؤں پیرقلعہ سے ورسک جو صدر ایوب خان کے زمانے میں بنا تھا۔اور دس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اس کے علاوہ آجکل دوسرا ڈیم مہمند ڈیم بن رہا ہے وہ بھی عمران خان کے زمانے میں بن رہا ہے۔
اسلام و علیکم صاف ستھری سواری
صاف ستھرہ پاکستان
عزت نفس کا کرو خیال ووٹ اس کو ڈالو جس کا دل میں ھو خیال
پاکستان میں ووٹ سے حکومت نہیں بنتی
Bhai isko remote control bnao bachy khelen gy.. 😂😂😂
لاکھ کا ہوتا تو غریبوں کا مسلہ حل ہوتا ۔
Ghareeb ka nahi app ka masla hal ho jata
@@tahirrajja7353iss ka matlab bhai k pass 1 lakh hai 🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣
Gharibo ka masaala thab bhe hal na hotha. Kiyo keh agar lak ka hotha tho gharib yeh sochtha keh is garhi may bhoth nakami hae is leye sasthi hae.
Hahaha bilkul
masle to hal hote hi nhi hain
Beautiful
Thie car is left hand but in pakistan right hand side car is practical
O6.
کار کا اور رکشہ کا *فلور* زمین سے اونچا تقریباً ایک فٹ تک ھوناچاہئے تاکہ عوام دل سے دعائیں دے جیسا کہ آپ احباب یعنی انویسٹرز حضرات جانتے ھی ھیں کراچی کی سڑکیں کیسی ھیں ؟تو اگر کار اور رکشہ زمین سے اونچی باڈی ھوگی تو *انشاءاللہ* آپ انویسٹرز حضرات کو عوام دل سے دعائیں دیگی بھائ جان۔اور یاد رکھو کسی کی دعا کسی پر لگ جائے تو اس کی دنیاوآخرت سنور جاتی ھے۔
ap nay bilkul sahee kaha. Sab say barha masaala yehi hae. Yahan har banda zehni mareez hae aur apnay ghar kay bahir uncha speed breaker thameer kar kay us kay keeray ko skoon miltha hae.
یہ چایئنہ کی بنی ھوئی کار ھے اور پاکستان میں اسمبل ھوگی ۔ پوری وڈیو دیکھیں
Ye car ajj tak market may NAHI aye. Na hi aai gai. Because it's truly for poor people.
Pakistani Elon Musk 👍👍👍
Waaah
ماشاءالله
Bhot alaa kya bat
❤🇵🇰❤
Bhoth acha comment.
Amazing car
Wish they were in the market so I could purchase it cuz like the prize is freakn affordable n the car really budget friendly too
Ye kha Sy Mily gi
Great beautiful video
*No doubt, good initiative!*
Yes, it is great.
اس میں سولر چارجنگ سسٹم ہونا چاہیے تھا باقی عوام کو بیوقوف بناتے جاؤ اور پیسے کماتے جاؤ
it is made in china😂😂😂😂
اس میں کچھ چیزیں اگر لگا دی جائیں تو راستے میں بیٹری ختم ھونے کا ڈر ختم ھو جائے گا
1.سولر پینل
2.ھوا سے گھوم کر بجلی بنانے والے پنکھے
3 ٹائر سے رگڑ کھا کر گھوم کر بجلی بنانے والی موٹر
4.مقناطیس کی پُش پاور سے خودبخود گھوم کر بجلی بنانے والی موٹر
5.ایمرجنسی کے لیے چھوٹا سا جنریٹر جس میں 1لٹر پٹرول ڈال کر بیٹری چارج کر سکیں
No
@@chinesevirus7139 by
@@alibhori یہ کار لمبے سفر کیلئے نہیں ھے
ماشاء الله تبارك الله
1 es ka w8 wazn ketna Hy
2 agr tez barish ya Hawa aajae ye orae na jae
3 agr koi paharai pe jae to ye pechay ke thraf gir na jae
Use solar energy to charge the car.
Steering left side py hai?
Excellent 👍
Waiting for this car, where to purchase it.
in your dreams or fantasy. do u think three rascals companies down their business and arrive this car in market.
hamari chotia awam ko mehran jese cars hi pasand hain.... mere khayal mein ye aik cahi car hain choti cars mein
Awam khud ba khud is ki tharaf aye gee. Bas garhi anay den.
اگر اس گاڑی کا خدا نخواستہ ایکسیڈنٹ ھوا تو نکلنا بھت مشکل ھے
ایکسیڈینٹ کے لہے اپیسڈ ضروری ہے میکس اسپیڈ 40 کلومیٹر ہوگی
Still waiting for the electric budget car
Wow❤❤❤❤❤❤
Bhi Jan Chez to achi ha pr battery timing kmazkm 100 kilometers pr charge honi chahye.
mae tho kehtha hon 300 km bhe kam hae. insan ki hiras kabhi khatham nahi hothi.
use powerbank
@@engineerkohat نہیں بھای چار لاکھ میں انکو ہیلی کوپٹر چاہیے وہ بھی ڈبہ پیک🚁🚁😁😁😁
U r right kam se kam 100 km tu ho na 50 km ka koe fahida nhi
These smart cars are very popular in north America.
If the tires width could be increased, would help control this smart car even better
Yes you are right but tiers are thinner because it is the necessity of electric vehicle. Thick tires have more adhesion and they need more energy to ride. I have battery vehicle and that is amazing.
@@engineerkohat
But here in America all smart cars have same wide tires like the one we have on corollas
@@syedfaizanalishah7532 Those cars would have more powerful motor, more batteries and much more price. This one is lacking in all resource with too little price of 4k Pak rupees. And still people are commenting it should be even lower.
@@engineerkohat
Yes you are right
Great Important
nice care ❣️
Abey fuel k Paise electric bill me lag jainge 😂😂
Solar panels. 5-6lahk ka system is car ko week may 1 - 2 time charge kar saktay hai
Ha ha ha
Very good initiative I really appreciate it.. but hum logo ko kuch apni industry k bary me sochny ki zaroorat ha...
Great. Sochnay say ziyada amli iqdamath ki zaroorath hae.
ماشااللہ
Sir price boht zyada hen. 2 lac ki b hoti tou theek tha.
q k ye car nai hai ye car or bike k darmiyan ki cheez hai. lehaza is k rate aise honay chaiyen k har middle class bike ki jaga ye car istimal kr sakay.
@samaa tv
Please share contact details of the car manufacture.
From where I can buy this car
Good
very nice car, Lekin agar sari cars sasti hojain to kia mushkil hai
When it's come on Road
Best Wishes !!!!!!
Assalam o alaikum
Any updates regarding lunching of this car plz
گاڑی تو بہت اچھی ہے پر گاڑی بہت مہنگی ہے میرے حساب سے دو لاکھ کی گاڑی ہے یا زیادہ سے زیادہ دو لاکھ پچاس ہزار
Ge Suzuki kay baray may kiya khayal hae? Wo jo is say bhe low quality may logo ko dono hatho say loot rahay hen tho kiya yeh us ka paidaishi haaq hae, nooray ki tharha?
@@engineerkohat سوزوکی کمپنی کی کوئی بھی گاڑی میں نہیں خریدتا ہوں میرے پاس کورے ہے سوزوکی کمپنی کی گاڑی میں جب پسندی نہیں ہے میران 100000 سے اوپر کی گاڑی نہیں ہے اور یہاں پر آٹھ لاکھ روپے کی بیچ رہے ہیں
50 km chalny k bad charge karna parega 😂 matlb ghar se to car apko le jaigi wapas dakka laga k tum ne lanaa Hoga 😂
Ghar pe petrol ka kuwan ha?? Bike or car ko kahan se petrol full krtay ho?
Jab cng new ai the to ghar pe cng station lgaya tha?
100% Right Bro. Same ham nay bhi yahi socha tha😀
50 کلو میٹر کم نہیں ہوتا بھائی۔۔۔
50 کلو میٹر یعنی ناظم آباد سے بولٹن مارکیٹ آنا جانا۔۔۔ اور ظاہر ہے جب پچاس کلومیٹر پر چل رہی ہے تو بندہ دور ٹریول نہیں کرے گا۔ شاپنگ کے لیے چلا گیا جو دس کلومیٹر دور ہو تو بیس کلومیٹر میں آنا جانا ہو گیا ایک کلو میٹر یا دو کلومیٹر جو ہے وہ ٹریفک لگا لو۔۔۔ ہاں اعتراض مجھے صرف اس بات پر ہے کہ گاڑی بہت مہنگی ہے اس گاڑی کی جو قیمت ہے وہ دو لاکھ یا زیادہ سے زیادہ 250000 ہونی چاہیے تھی
Tho aam thor par tho ap ka sara kaam 50 km kay ander ander hi hotha hae. Ap ko kis nay kaha hae keh is say mulko sa safar karen?
Sary bewakoof hu ,aqal bari h ya bense bewakoof log
Waooo zabar10 yar
3 yr old video , and still it's not came in market.
Something is missing like solar cells on rooftop. Or like Paint Solar cells.
یار تیل دا وی اپشن رکھو
Is it available now?
Danish Ali khan 💖very good
As Car k upar Solar Laga Dy Tu. Longer Times Aor Bi Zyada Chale gi.
ShahiD Pervaiz bhot ala
Barish ke den paka choti.
Ge ap sahee keh ray hen. Magar wo kam ap khud karen gaay. Ap sab kuch char lak may tho mumkin nahi na.
Khud laga lena bhai
Good opinion
sirf 4 lakh 😂😂 or 50 kilometers 😂😂 ye 2 lakh tak honi chahye teh
🤣
Is se ziyda b ho sakti he battery barha le pise ziyda he 250000 total kharcha he ziyda se ziyda aor yaqeen se tamam parts China k he he 😜😜🤣🤣🤣
tum logo mehran hi chakao
@@MalikMalik-gf8vf beta teri okat to mehran wali b nhe hai 😂😂😂 tu riksha ly lay nf mery pas japnes swift hai 2019 model chek ker gari kisy kehty hai lory 😂😂
50 sy 100 hazar ki tu toy car plastic wali mil rahi ha ye wali un sy bhut behtar ha. Abhi tak ma ny ni li apny kids ky lia kunky in electric cars ka intezar ha .
بہت اچھی ہے
4 سیٹر کی ڈرائیونگ الٹے ہاتھ ہے
Is this car available now in the market and at what?
kahan sai melai ge
👌💞
MashAllah
I want 2 pieces where can I buy now!!!
I also need this
I alsoo
is this now available now in market?
Where it is available in which city of Pakistan
Nice car bos please jaldi market me lao
best vehicles for Pakistan
I want to buy
How can i get it
اگر راستے میں ہی چارج حتم ہوگئی تو😂😂😂
It is available now
بہت خوب جناب
Ye car ap room sy washroom jany k lye ly sakty hy 😂😂 kun k long route pe gy ty battery khatam ty dhaka start
Solar panal bhi laga sakta ha wese or wese bhi 20 25 nikal legi tu thek ha ab ye agar apna wese hi koi shoping ke lia jana ba ya regular kam ke lia best ha ye
kyu bhai abhi apko room se washroom tak kon ly kr jata ha