Kohat 10 Muharram Ul Haram Jaloos Highlights _ 2024

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 сен 2024
  • کوہاٹ میں یوم عاشورہ جلوس کی جھلکیاں۔
    یوم عاشورہ کا مرکزی جلوس کوہاٹ کے تینوں امام بارگاہوں سے برآمد ہوا جو کہ میلاد چوک پر یکجا ہو کر اپنی روایتی راستوں سے ہوتا ہوا بخیریت زیارت سید علیم شاہ غازی پر اختتام پذیر ہوا۔
    جس میں کوہاٹ پولیس کی طرف سے سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کیے گئے تھے۔ جلوس کی سیکورٹی کے لئے اونچی عمارتوں کی چھتوں پر اور پہاڑوں پر سنائپر بھی تعینات تھے۔ پاک فوج اور ایف سی سمیت دیگر سیکورٹی ادارے بھی معاونت کے لیے موجود تھے۔

Комментарии • 6