”سب سے مفید چیز یہ ہے کہ آدمی سوتے وقت ایک گھڑی بیٹھ جائے اور اس دن کے گھاٹے اور فائدے کا محاسبہ کرے، پھر اپنے اور اللہ کے درمیان خالص توبہ کی تجدید کرے ، اور اسی توبہ پر سو جائے اور یہ عزم کر لے کہ بیدار ہونے کے بعد وہ گناہ نہیں کرے گا ۔ اسی طرح ہر رات کرتا رہے، اب اگر اسی رات مر گیا تو توبہ پر مرے گا، اور اگر بیدار ہوا تو نئے عمل کے لیے بیدار ہو گا اور اپنی موت کے متاخر ہونے پر خوش ہوگا، اس طرح وہ اپنے رب سے ملے گا اور فوت شدہ چیزوں کی تلافی کر لے گا۔“
دنیا ایک مسافر خانہ ہے۔اور ہم مسافر ہیں۔جو ایک متعین مدت کے لیے یہاں قیام پذیر ہیں۔اس دنیا میں زندگی بے بندگی شرمندگی کے سوا کچھ بھی نہیں اللہ تعالیٰ نے ہمیں اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ہے۔تو اس درجے کو نبھانا سب سے اہم ہے۔زندگی کی حقیقت روپے پیسے بلند عمارات کھڑی کر لینے،نت نئے ملبوسات پہن لینے سے منسوب نہیں ہے ہماری زندگی اللہ کی رضا سے منسوب ہے۔حقوق اللہ اور حقوق العباد سے منسوب ہے۔
سر اللہ تعالٰی آپ کو اجر دے ہماری روح بیداری کے لئے
Is Duniya Mein apne aap ko pahchanne ki Siva Koi Rasta Nahin Hai
Subhanallah mashallah very good guru ji
”سب سے مفید چیز یہ ہے کہ آدمی سوتے وقت ایک گھڑی بیٹھ جائے اور اس دن کے گھاٹے اور فائدے کا محاسبہ کرے، پھر اپنے اور اللہ کے درمیان خالص توبہ کی تجدید کرے ، اور اسی توبہ پر سو جائے اور یہ عزم کر لے کہ بیدار ہونے کے بعد وہ گناہ نہیں کرے گا ۔ اسی طرح ہر رات کرتا رہے، اب اگر اسی رات مر گیا تو توبہ پر مرے گا، اور اگر بیدار ہوا تو نئے عمل کے لیے بیدار ہو گا اور اپنی موت کے متاخر ہونے پر خوش ہوگا، اس طرح وہ اپنے رب سے ملے گا اور فوت شدہ چیزوں کی تلافی کر لے گا۔“
V, v, v,,, nice,,, Sir
Salute you sir🎉
دنیا ایک مسافر خانہ ہے۔اور ہم مسافر ہیں۔جو ایک متعین مدت کے لیے یہاں قیام پذیر ہیں۔اس دنیا میں زندگی بے بندگی شرمندگی کے سوا کچھ بھی نہیں اللہ تعالیٰ نے ہمیں اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ہے۔تو اس درجے کو نبھانا سب سے اہم ہے۔زندگی کی حقیقت روپے پیسے بلند عمارات کھڑی کر لینے،نت نئے ملبوسات پہن لینے سے منسوب نہیں ہے ہماری زندگی اللہ کی رضا سے منسوب ہے۔حقوق اللہ اور حقوق العباد سے منسوب ہے۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
Zabt dast
Kiya bat hai goru g weldon excelent ❤
Bht alla
Sir can you visit us lower dir kpk
❤❤❤
❤❤
❤❤❤❤❤❤