سجاد جٹ صاحب اقبال حسن اور اسلم پرویز صاحب فلم جورا کی شوٹنگ سے واپس آ رہے تھے صبح دھند تھی اور اس بات میں سچائی ھے کہ انھوں نے شراب پی رکھی تھی اس میں کوئی شک والی بات نہیں وہ ہر وقت شراب کے نشے میں بدمست رہتے تھے جٹ صاحب اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین
Jat sayhab desamber,1975,ma Sha nor studio ma fillm chatra ta shara ke shutting set par ma my haje Iqbal Hasan or sawan KY sath shutting ma kam Kiya tha haje sayhab nyak insan thy khudawand in ko apny jalal ma jaga dy amen IAM patres Khokhar Rawalpindi
Oh Jatta iqbal Hassan sahib ke kitnay bachay hai male kitné hai female mila kar bácho ki tadad kya hai or ágar un ka betá jawan há toe us ka interview dekho do or iqbal hassáñ sáhib ke naya ghar bhi dikhla do yar bhari náwazish hogi dhadara jutt sahib
آپ کا یہ والا ولاگ اور اقبال حسن سے متعلقہ آپ کے اس سے پہلے والی ویڈیوز دیکھنے کے بعد مجھے یاد آ رہا ہے کہ مجھے ایک بار اقبال حسن کے گھر (گارڈن ٹاؤن - برکت مارکیٹ کے پچھواڑے) جانے کا اتفاق ہوا تھا - اقبال حسن کی اس وقت شائید دو بیٹیاں تھیں - اقبال حسن کی بیگم صاحبہ بہت خوش اخلاق اور بہت گریس فل خاتون تھیں - میرے کزن کی دوکان کی ریگولر کسٹمر تھیں جہاں پر بجلی کی فینسی لائٹیں اور دیگر سامان ہوتا تھا - اقبال حسن کے گھر کے باتھ روم کے سوئچ بورڈ میں کرنٹ آیا ہوا تھا اور وہ میں ٹھیک کر کے آیا تھا -
Was Iqbal hassan a saint or a scientist an illiterate man belonging to poor socioeconomic background so drinking is not unexpected but still we cant confirm wife will deny anyhow l let Allah Almighty decide we pray may her soul rest in piece we dont know whether he was drinker or a saint
15 نومبر 1984صبح 11 بجے میں جنرل ھسپتال میں تھا سرجن بشیر صاحب اسلم پرویز کے سر کا آپریشن کررھے تھے اداکار محمدعلی سلطان راهی اور اسلم پرویز کا بیٹا آپس میں بات کرھے تھے کہ فیروز پور روڈ پر موجود فیکٹری میں شوٹنگ کے بعد اقبال حسن اسلم پرویز اور ایک ایکسٹرا نامعلوم گاڑی میں جیسے ھی فیکٹری سے نکلے ایک تیز رفتار ویگن اگلے حصہ میں آکر لگی اسلم پرویز کے علاوہ دونوں موقعہ پر فوت ھوگیۓاور حادثہ کے بعد ویگن ڈرائیور فرار ھوگیا تھا
جٹ صاحب ہم پاکستانی مسلمان ہیں ہم تحقیقات کیے بغیر دوسروں پر الزام لگانے کو ثواب سمجھتے ہیں نگر انہیں یہ معلوم نہیں کہ قیامت کے دن الللہ تعالیٰ اس الزام کے لیے انسان سے گواہ مانگے گا الللہ تعالیٰ کا خوف ختم ہو گیا ہے صرف دولت کے لیے جھوٹ بولتے ہیں اور ھوٹ سب برائیوں کی جڑ ہے
@@sm2art میرے پیارے بھائی یہ اس آدمی کا اور الللہ تعالیٰ کا معاملہ ہے ہم کوئی گناہ کرتے ہیں تو ہم نے ہی الللہ تعالیٰ کو جوابدہ ہوں گے وہ کنجروں کا کام کرتا تھا تو وہ جانے اور الللہ تعالیٰ جانے پوچھے نہ پوچھے ہمیں ہر حال میں ڈرنا چاہیئے
Aap kitne bewaqoof aadmi hein kya un k gher waley kbhi aap se mashwra kren gey k us ne shrab p hui thi . Beewi gher baithi thi us ko kya pta k shrab p hui thi k nhein . Gher waley tu jhoot hi bolen gey . Or aap keh rahey hein k jb gher walon ne bta dia k us ne shrab hein p hui thi tu humein yqeen ker laina chahiey .Kiun yqeen ker len ?? Wo tu shakal se hi shrabi lugta tha bul k budmash type .
اللہ پاک حاجی اقبال حسن مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
آمین ثم آمین
بہت اعلی معلوماتی وڈیو جی❤
Great actor iqbal hassan jatt shb
ماشاءاللہ بہت خوب بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
اللہ تعالیٰ حاجی اقبال صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین ؟ سجاد بھائی کچھ ندیم بیگ کا بتاؤ
اقبال حسن کا بیٹا تو ان کی وفات کے وقت کم از کم اٹھ نو سال کا تھا
Allah pak janat main ala tareen maqam atta farmaey ap thek baat ki hae apki bakshish ke lie yeh baaten hi kam aen gi
So nice video
Dear Sir,u are very humble and honest person.Haji Aqbal Hussain kee Allah Pak un kee mugfrat farmay aur un Kay darjat Boland farmay.Ameen.
Wah g hume to.pta hi ni tha
سجاد جٹ صاحب اقبال حسن اور اسلم پرویز صاحب فلم جورا کی شوٹنگ سے واپس آ رہے تھے صبح دھند تھی اور اس بات میں سچائی ھے کہ انھوں نے شراب پی رکھی تھی اس میں کوئی شک والی بات نہیں وہ ہر وقت شراب کے نشے میں بدمست رہتے تھے جٹ صاحب اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین
بندا چاہے کنا ای کوئی بُرا ہووے مرے بندے دے بارے بُری گل نئیں کرنی چاہی دی، دُشمن وی مرے تے اُسدی مغفرت دی دُعا کرنی چاہی دی.
❤ good work dahdra sahab.❤
Allah Pak Iqbal Hassan ko jannat main Alla muqam atta farmye ameen.
Jat sayhab desamber,1975,ma Sha nor studio ma fillm chatra ta shara ke shutting set par ma my haje Iqbal Hasan or sawan KY sath shutting ma kam Kiya tha haje sayhab nyak insan thy khudawand in ko apny jalal ma jaga dy amen IAM patres Khokhar Rawalpindi
Good gee
Iqbal Hussain ko Allah pak Apnay Rasool Pak Kay wastay jenut ferdos atta fermai Amin wo aik achay insan Thay Amin
❤ BOHAT BOHAT khoob ❤
Dhadra jutt Sahib Iqbal Hassan Sahib Ke Betay kò toe Mìlwado Yar
Oh Jatta iqbal Hassan sahib ke kitnay bachay hai male kitné hai female mila kar bácho ki tadad kya hai or ágar un ka betá jawan há toe us ka interview dekho do or iqbal hassáñ sáhib ke naya ghar bhi dikhla do yar bhari náwazish hogi dhadara jutt sahib
آپ کا یہ والا ولاگ اور اقبال حسن سے متعلقہ آپ کے اس سے پہلے والی ویڈیوز دیکھنے کے بعد مجھے یاد آ رہا ہے کہ مجھے ایک بار اقبال حسن کے گھر (گارڈن ٹاؤن - برکت مارکیٹ کے پچھواڑے) جانے کا اتفاق ہوا تھا - اقبال حسن کی اس وقت شائید دو بیٹیاں تھیں - اقبال حسن کی بیگم صاحبہ بہت خوش اخلاق اور بہت گریس فل خاتون تھیں - میرے کزن کی دوکان کی ریگولر کسٹمر تھیں جہاں پر بجلی کی فینسی لائٹیں اور دیگر سامان ہوتا تھا - اقبال حسن کے گھر کے باتھ روم کے سوئچ بورڈ میں کرنٹ آیا ہوا تھا اور وہ میں ٹھیک کر کے آیا تھا -
الیاس کاشمیری اسی گاڑی میں بیٹھنے لگے تھے لیکن وہ تھوڑی جگہ میں فٹ نہ آۓ اور دوسری گاڑی میں سروسز ھسپتال کسی عزیز کی عیادت کے لیۓ روانہ ھوگیۓ
Iqbal hassan ko log sirf hero pasand karte thhe, pata nai wo vilon keon ate thhe, he was legend hero,
جٹ صاحب آپ کی رپورٹ ٹھیک نہیں ھے ان کا بیٹا 6 یا 8 سال کا تھا
1984 main intiqal hua to 6 ya 8 sal ka bach kese hua
Very good jatt sahib❤
Was Iqbal hassan a saint or a scientist an illiterate man belonging to poor socioeconomic background so drinking is not unexpected but still we cant confirm wife will deny anyhow l let Allah Almighty decide we pray may her soul rest in piece we dont know whether he was drinker or a saint
Sardar sorf Dogar kshlty han
You just tell Hagi sab 's wife 's name
❤❤❤ G ۔ O ۔ jatta ❤❤❤
❤❤❤❤
15 نومبر 1984صبح 11 بجے میں جنرل ھسپتال میں تھا سرجن بشیر صاحب اسلم پرویز کے سر کا آپریشن کررھے تھے اداکار محمدعلی سلطان راهی اور اسلم پرویز کا بیٹا آپس میں بات کرھے تھے کہ فیروز پور روڈ پر موجود فیکٹری میں شوٹنگ کے بعد اقبال حسن اسلم پرویز اور ایک ایکسٹرا نامعلوم گاڑی میں جیسے ھی فیکٹری سے نکلے ایک تیز رفتار ویگن اگلے حصہ میں آکر لگی اسلم پرویز کے علاوہ دونوں موقعہ پر فوت ھوگیۓاور حادثہ کے بعد ویگن ڈرائیور فرار ھوگیا تھا
چالیس سال پہلے کی بات کو تم خود صرف یوٹیوب چینل پر پیسے کمانے کیلئے دوبارہ لوگوں کو بتا رہے ھو۔
جٹ صاحب ہم پاکستانی مسلمان ہیں ہم تحقیقات کیے بغیر دوسروں پر الزام لگانے کو ثواب سمجھتے ہیں نگر انہیں یہ معلوم نہیں کہ قیامت کے دن الللہ تعالیٰ اس الزام کے لیے انسان سے گواہ مانگے گا الللہ تعالیٰ کا خوف ختم ہو گیا ہے صرف دولت کے لیے جھوٹ بولتے ہیں اور ھوٹ سب برائیوں کی جڑ ہے
کنجروں والے کام کے بارے میں بھی پوچھے گا۔ کہ یہ حرام کی کمائی تھی یا حلال کی؟
@@sm2art میرے پیارے بھائی یہ اس آدمی کا اور الللہ تعالیٰ کا معاملہ ہے ہم کوئی گناہ کرتے ہیں تو ہم نے ہی الللہ تعالیٰ کو جوابدہ ہوں گے وہ کنجروں کا کام کرتا تھا تو وہ جانے اور الللہ تعالیٰ جانے پوچھے نہ پوچھے ہمیں ہر حال میں ڈرنا چاہیئے
Tum dosron k raaz hi kholny bethay ho dabray dy mou walya
Aap kitne bewaqoof aadmi hein kya un k gher waley kbhi aap se mashwra kren gey k us ne shrab p hui thi .
Beewi gher baithi thi us ko kya pta k shrab p hui thi k nhein . Gher waley tu jhoot hi bolen gey . Or aap keh rahey hein k jb gher walon ne bta dia k us ne shrab hein p hui thi tu humein yqeen ker laina chahiey .Kiun yqeen ker len ?? Wo tu shakal se hi shrabi lugta tha bul k budmash type .
beta apko kuch pata naheen
Molana Tariq Jameel ke batay ke barey main jo kuch ulta seedha ap ne bola usey delete karen