Jzakallah itni ehm malomat Jin se hum nawakif they se agha kia tajerbey aur haqaeeq seye pta chlta hey keh Baz auka beishtr aukat jaddi Muslim se ziada shkok o shubhat ki moajodgi mein rehty hoey bhi numsuli apny eman erasikh istakhamt k Sath Deen ki khidmt kr ke doosroun se sabqt ley jaty Hein Allah pak Asad merhoom ki khidmat Ko qabool frmaey aur ajr e Azeem ata frmaey ameen
بہت ہی اعلیٰ کاوش ہے اور ایسی ہی مخلص شخصیات کی دینی ،ملی آور قومی خدمات کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ۔ اللہ رب العزت آپ کو اس اسلامی تحقیق میں مزید ترقی نصیب فرمائے ۔ آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ پاک جزائے خیر وبرکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین یاارحمن راحیمین محمد اسد مرحوم کے بارے میں پہلے بھی تھوڑی اگائی تھی لیکن اب آپکے اس وی لاگ کی وجہ سے بہت سی جانکاری ھوئی اللّٰہ پاک اس نیک انسان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین یاارحمن راحیمین
I have a lot of knowledge about Muhammad Asad but I found several information , knowledge and precious pictures through your very impressive program. May Almighty Allah bless you for yr noble work. چوں گوئم مسلمانم بلرزم کہ دانم مشکلات کا آلہ را
कितना सही फ़रमाया है!सुबहान अल्लाह!मिसाल के तौर पर हिंदोस्ताँ के मलाबार इलाके में 1921 में जिनके बापों का भाइयों का क़त्ल हुआ,माँओं बहनों की इज्ज़त लूटी गयी,उनके दिलों में भी अल्लाह ने इस्लाम के लिए इतनी मुहब्बत भर दी कि वो भी आज इस्लाम के पैरोकार बने बैठे हैं।मज़हब ए इश्क जिंदाबाद।
اللہ پاک محمد اسد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ڈاکٹر صاحب اپ کو بھی ایسے جہاندیدہ لوگوں کے نظریات عوام تک پہچانے کی ہمت اور طاقت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
After my 35 years services and 60 years of life I found you a man of true Scholar, writer and penetration of your words and their reality. Stay Blessed dear sir. Dr. Altaf Hussain
Dr. Nasir Baig Sahib it was quite an informative video about late reverend Mohammed Asad who was among people of the book and reverted to Islam. Before reverting to Islam he had a knowledge of Hebrew language and followed Judaism.His knowledge of Hebrew a sister language of Arabic and Judaism helped him to learn Arabic in the shortest possible time.In this way he and his wife received guidance from Allah. Dr.Nasir Sahib you are doing a fine job on war footing. May Allah strengthen and guide you to produce more such videos based on knowledge and morality amen!
اسلام و علیکم! آپ نے بہت زبردست پروگرام کیا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر دے۔ اسد صاحب مرحوم کو جنت الفردوس میں اللہ تعالیٰ اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
لیوپلڈ وائز، محمد اسد مسلمان نہیں تھا، و ہ معجزات کا منکر تھا ۔معتزلہ کے قریب تھا۔ اس کا پہلے یہ تعارف کروائیں کہ وہ انبیا علیہ السلام کے معجزات کامنکر تھا ۔اس کا قرآن پاک کا ترجمہ اس وقت کے سعودی آئل منسٹر نے اسپانسر کیا تھا مگر وقت کے علما نے اس کے ترجمے کو اسلام کے عقائد کے خلاف ہونے سے مستر د کر دیا تھا۔ معتزلہ کے افکار کے قریب تھا ۔ ہاں مگر زبان دانی، اور فلسفہ میں بے پناہ مہارت ضرور تھی اسد کو ۔ یہود کا فلسطین پہ اور اہل تشیع کا Psycho analysis بھی اس نے خوب کیا۔
He was also appointed as the "Director of the Department of Islamic Reconstruction" by the Quaid e Azam M A Jinnah himself, and he remained in office from August 1947 till September 1948, proposing the fundamental construct of an Islamic constitution for Pakistan (as directed by the Quaid). He also wrote a great book, titled "The Principles of State and Government in Islam". An excellent piece of knowledge, marrying Islam and the governance requirements in modern times.
Zaberdast pod cast . Brilliant man, Rahim ul Lah. . We have lost a whole generation of daimonds now unpolished stones need to work on themselves. We just cant wait for others to come and do the hard work, we have to rise ourselves to this urgently. May Allah give our youth the understanding of their Deen and strengths, Ameen
انبیاء علیہم السلام کے معجزات قرآن مجید سے ثابت ہیں۔ معجزات کا انکار کرنے والا کافر ہے۔ مثال کے طور پر قرآن کریم حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں بتاتا ہے جنہوں نے اللہ کے حکم سے مردوں کو زندہ کیا۔ حوالہ سورہ آل عمران ہے۔ اسد نے ایسے معجزے کی تردید کی اور ایسی استعاراتی تشریح کی۔ جبکہ 1400 سالوں میں کسی اللہ سے ڈرنے والے عالم نے کبھی معجزات کو اس طرح بیان نہیں کیا جیسا کہ اسد نے بیان کیا ہے۔ محمد اسد کہتے ہیں کہ عیسیٰ علیہ السلام نے مردہ زندہ نہیں کیا۔ جو کہ قرآن کریم کا انکار کر رہا ہے۔
Fear Allah. Muhammad Asad did not learn Arabic Quran or Hadith from any Muslim scholars. Please provide any evidence to support your statement from which scholar etc he studied or learnt?He took the king's permission to roam the desert while the king wanted to take him along in his car.And then instead of going with the king, he stayed with the Bedouins in the desert and learned Arabic and its sounds phonics. Since Muhammad Asad had the God-given ability to learn any language quickly, he was able to translate Quran without learning from scholars, without directly knowing the sciences of the Qur'an and Hadith, only on the basis of his mastery of the language he had the courage and made a mistake in that, he said something that no scholar of the truth knew about in 1400 years, that is, denial of miracles, etc. He who denies the miracles of the Prophets, peace be upon him, is a disbeliever. Read book The Road to Makkah and Europe's Gift to Islam Read to know about Asad.Alwayas learn Islam from Ukma e Haq not likes of Muhammad Asad etc
جناب ناصر بیگ صاحب دی گریٹ۔۔۔ ألسلام علیکم۔۔۔۔۔۔میں نے ابھی تک چند ویلاگز دیکھے اور سنے ھیں۔۔میں بے جا تحسین کو زہر خیال کرتا ھوں اور تحسین کے حق دار سے صرف نظر کرنے والے کو گناہ کبیرہ کا مرتکب سمجھتا ھوں۔أپ جس طرح اپنے موضوع کی تفصیل سے گرہ کشائی کرتے ھیں وہ أپ کا ہی حصہ ھے اور اندازبیاں سونے پر سہاگہ کی صورت ھے مزید خوش پہلو یہ ھے أپ کے چہرے تاثرات ایک سچے مسلماں کے محسوس ھوتے ھیں جس کے دل میں مسلمانوں کا درد کوٹ کوٹ کر بھراھوا ھے ۔اللہ کریم أپ توفیقات میں اضافہ فرمائے۔۔سلامت رھیں تاقیامت رھیں۔۔أپ کا اپنا۔۔۔۔۔. جان کاشمیری ا
Mashallah bohot khoob, sun kar bohot kuch sikhna ko mila, Mohammed Asad Sahab bohot Gair malumi shaqsihat thi, aap na hame tafseel se rowshan naz Kiya. Jazakallah khair.
اسلام و علیکم ھم تک ایسی انمول حقیقت پہنچانے کا شکریہ مگر سچ تو یہ ھے کہ ھم کوئی تگ ودو تو درکنار سننے کے لیے بھی وقت نہیں نکالتے ماشااللہ جی سدا خوش و خرم اور صحت مند زندگی کریں آمین🙏🙏🙏🙏🙏 ثم آمین🙏🙏🙏🙏🙏🙏
بے شک عزت اور زلت دینے والی زات اللہ تعالیٰ ھے اللہ جسے چاہے منتخب کر لے اللہ و اکبر محترم محمد اسد صاحب کے متعلق جان کر بہت خوشی ہوئی وہ بہت بڑی شخصیت تھے اور ہم جیسے کم علم ان کے متعلق جان ہی نہ سکے۔....... ہم آپ کے شکر گزار ہیں اللہ تعالیٰ آپ کے لئے مزید آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین ثمہ آمین
انبیاء علیہ السلام کے معجزات کامنکر کافر ہوتا ہے ، چاہے کتنا ہی بڑا اسکالر کیوں نہ ہو ، اب تک کا محمد اسد کا لکھا گیا یا اس کے متعلق لکھا گیا دستیاب مواد اسد کے معجزات کا منکر ہونا بتاتا ہے۔ اگر اسد نے اپنے عقائد کے متعلق مرنے سے پہلے توبہ، رجوع کر لیا تھا تو اللہ پاک یقینا اس کے مطابق ہی فیصلہ فرما ئیں گے، ہم نے تو ظاہر پر ہی فیصلہ اور بات کرنی ہے۔باقی اس میں شک نہیں کہ اسکالر بہت بڑا تھا ۔یہود کا فلسطين سے متعلق اور اہل تشیع کا Psycho analysis بھی اسد نے خوب کیا۔زبان دانی میں کمال کی اعلی خوب صورت مہارت تھی اسد کو۔ Road to makkah پڑھیں اور Europe's gift to Islam بھی پڑھیں اسد کو جاننے کے لیے۔مگر اسلام علماء حق سے ہی سیکھیں، محمد اسد سے اسلام نہیں سیکھیں۔
*From over 100 translations; not any translation is better than the translation of Dr. Mohammad Asad PhD. He was very close to Jinnah and Iqbal. He was a Scholar of International repute. May Allah Azza wa Jal raise his ranks in paradise. He was a devout Muslim*
This is a comprehensive introduction to Muhammad Asad, but you forgot to express his effort of framing first Islamic constituation by the order of Quaid e Azam, which was intentionally burned out by British trained bureaucracy.
اللہ تعلی۔۔۔محمد اسد کی اسلام کے لئے کی گئ تمام کاوشیں قبول کرے ۔۔اور ۔۔جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے ۔۔۔🤲🤲🤲
آمین ثم آمین یارب العالمین
اللہ پاک محمد اسد مرحوم کے جنت الفردوس میں درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Ameen
@@syedhaneef8519u
Jzakallah itni ehm malomat Jin se hum nawakif they se agha kia tajerbey aur haqaeeq seye pta chlta hey keh Baz auka beishtr aukat jaddi Muslim se ziada shkok o shubhat ki moajodgi mein rehty hoey bhi numsuli apny eman erasikh istakhamt k Sath Deen ki khidmt kr ke doosroun se sabqt ley jaty Hein Allah pak Asad merhoom ki khidmat
Ko qabool frmaey aur ajr e Azeem ata frmaey ameen
آمیٖن
Tamaam raaz qayamat ko kholain gay.
بہت خوبصورت اور محمد اسد صاھب کے بارے میں معلوماتی پوڈ کاسٹ کرنے کا شکریہ۔
جناب محترم۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔آپ کے کار خیر رب کریم قبول ومقبول فرمائیں اور ڈھیروں جزاک خیر عنایت فرمائیں۔ آمین ثم آمین یارب العالمین
اللہ پاک کی کروڑ ہا رحمتیں ہوں محمد اسد پر اور تمام جن و انس مسلمین پر جو فوت ہو گئے ہیں۔ اور جو تا قیامت فوت ہوںگے۔ آمین ثم آمین۔
Ameen inshallah 😊
😮😢😮hhp😢😢oo9 😮
رب کریم انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
بہت ہی اعلیٰ کاوش ہے اور ایسی ہی مخلص شخصیات کی دینی ،ملی آور قومی خدمات کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ۔
اللہ رب العزت آپ کو اس اسلامی تحقیق میں مزید ترقی نصیب فرمائے ۔
آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ پاک جزائے خیر وبرکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین یاارحمن راحیمین محمد اسد مرحوم کے بارے میں پہلے بھی تھوڑی اگائی تھی لیکن اب آپکے اس وی لاگ کی وجہ سے بہت سی جانکاری ھوئی اللّٰہ پاک اس نیک انسان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین یاارحمن راحیمین
بہترین شخصیت بارے بہترین کاوش و کوشش۔۔۔ شکریہ ۔۔
جزاک اللّہ خیر ، اللّہ تعالیٰ محمد اسد کے درجات بلند فرمائیں آمین یا ربّ العالمین یا ارحم الراحمین
سبحان اللہ
اللہ پاک مرحوم محمد اسد کو جنت الفردوس میں جگہ جگہ فرماتے آ مین
بہت ھی خوبصورت اندازبیاں. . . . . زبردست شاندار لاجواب . . . . . محمد اسد صاحب پر اپکی بہترین تحقیقی مقالے کی جتنی بھی ک🎉
لیوپلڈ وائز، محمد اسد مسلمان نہیں تھا، و ہ معجزات کا منکر تھا ۔
بے شک اسلام بہترین دین ھے ۔ اور محمد صلی اللّہ علیہ وسلم بہترین انسان ھیں ۔ اللّہ ھمیں ھدایت دے ۔ آمین
Allah bless you Ameen Suma Ameen
WHAT A FANTASTIC LIFE MOHAMMED ASAD LIVED. MAY ALLH SHOWER HIS MERCY UPON HIM AND HIS BELOVED WIFE.
سبحان اللہ۔۔۔۔
اللہ جسے ہدایت عطا کرے ۔۔۔۔🤲🤲🤲
❤ Mashallah Allah Pak Darjaat Buland farmay Ese Min Dowa Krata Hun Aameen❤
بھائی جان اللہ تعالیٰ آپ کو ھمشہ خوش رکھے آمین آب نے بھت زبردست ڈکشنری پوٹ کاسٹ پیش کرنے شکریہ
I have a lot of knowledge about Muhammad Asad but I found several information , knowledge and precious pictures through your very impressive program. May Almighty Allah bless you for yr noble work. چوں گوئم مسلمانم بلرزم کہ دانم مشکلات کا آلہ را
कितना सही फ़रमाया है!सुबहान अल्लाह!मिसाल के तौर पर हिंदोस्ताँ के मलाबार इलाके में 1921 में जिनके बापों का भाइयों का क़त्ल हुआ,माँओं बहनों की इज्ज़त लूटी गयी,उनके दिलों में भी अल्लाह ने इस्लाम के लिए इतनी मुहब्बत भर दी कि वो भी आज इस्लाम के पैरोकार बने बैठे हैं।मज़हब ए इश्क जिंदाबाद।
Very informative and historical programme.
Jeety raho salamat raho achi sehat ky sath.
Wassalam.
Maaloomaat daie kilie bohat bohat shukria, Allah jaza e Khair dai
Thank You So Much
اللہ پاک محمد اسد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ڈاکٹر صاحب اپ کو بھی ایسے جہاندیدہ لوگوں کے نظریات عوام تک پہچانے کی ہمت اور طاقت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Excellent channel. بہت عمدہ چینل
After my 35 years services and 60 years of life I found you a man of true Scholar, writer and penetration of your words and their reality. Stay Blessed dear sir. Dr. Altaf Hussain
Thanks ❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
It was one of the best podcast jazakallakhar
Allah Pak aap ko hamaisha khush aur salamat Rakhey apno KY sath aameen 🤲🏻
thanks for providing so much knowledge about muhammad asad
حضرت محمد اسد کواللہ نے قبول فرمایاہی ہے اس کے طفیل ہم سب کو بھی قبول فرمائے آمین
آپ دعا بعد میں کریں اور طفیل کو پہلے ڈھونڈ لیا کریں شکریہ
Great job 👍🏻
Yeh to Allah ki shaan hai, jo zarre ko aaftaab bana detaa hai...subhan Allah. ✨️✨️✨️✨️✨️✨️✨️✨️✨️
بے شک اللہ جس کو چاہے ہدایت دے ۔۔۔۔ میری سب سے پسندیدہ شخصیت محمد اسد اللہ انہیں غریق رحمت کرے آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست جزاک اللہ خیرا اللہ تعالیٰ انہیں اپنی رحمٹ میں خاص مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
Ma Shaa Àllah, Allah bless you and Muhammad Assad(RA)
Mashallah is a great podcast for Janab Muhammad Asad.
Jazakallah
Dr. Nasir Baig Sahib it was quite an informative video about late reverend Mohammed Asad who was among people of the book and reverted to Islam. Before reverting to Islam he had a knowledge of Hebrew language and followed Judaism.His knowledge of Hebrew a sister language of Arabic and Judaism helped him to learn Arabic in the shortest possible time.In this way he and his wife received guidance from Allah.
Dr.Nasir Sahib you are doing a fine job on war footing. May Allah strengthen and guide you to produce more such videos based on knowledge and morality amen!
Masha Allah
Mashaallah.......quran jisne bhi ye jan kar parha ki isse kuchh sikhna hai kuchh janna hai kuchh ilm lena hai to use kamyabi mila hai
Your talk on Muhammad Asad is very inspiring and should be followed by present day Muslim.
اللّہ نے محمد اسد کو اسلام کا دین عطا فرما کر خوش قسمت بنادیا سبحان اللّٰہ
اللہ پاک محمد اسد صاحب کی کوششوں کو قبول فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🎉❤🎉❤🎉❤🎉
What a great video ❤😊 Allah pak M Asad ko jannat ul firdos mein buland muqam ata fermaye
اپ کی معلومات کا بے حد شکر گزار ہوں. اپ کا علمی سلسلۂ اللہ تعالیٰ جاری و ساری رکھے.اپ کے لئے میری ڈھیروں دعائیں...
Excellent podcast. Very informative and I thoroughly enjoyed it. Thanks a lot.
لیوپلڈ وائز، محمد اسد مسلمان نہیں تھا، و ہ معجزات کا منکر تھا ۔
It was one of the best podcast thank you so much Jija kalakar
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ ۔۔۔اللہ پاک جنتلفروس میں جگہ عطا فرمائے ۔۔
Ma Sha Allah eye opening informative video. Jazak Allah Dr Nasir sahib.
اسلام و علیکم! آپ نے بہت زبردست پروگرام کیا ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر دے۔
اسد صاحب مرحوم کو جنت الفردوس میں اللہ تعالیٰ اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
Jazakallah Nasir Baig sahab.
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
Salam. Thanks a lot
.God has given you very nice Voice. I love your way of Speaking. God Bless you. Khuda Hafiz
SUBHAN ALLAH ❤❤❤❤❤ RAB JISY CHAHY HIDAYAT DE BESHAK
Shukria jazakAllah
Weldone AsadjeeJazakAllah.May Allah Pak Bless you. AAMEEN ❤😊❤😮❤😮❤😮❤😮❤😮😮
What a legend personality n I never heard n read about him... Thanks to you Dr Saab..
We need such lost gems...to revive the essence of Islam.
MashaAllah SubhanAllah very informative video
شکریہ ڈاکڑ صاحب گرامی قدر۔
Too Good. Allah. Un. Ki. Khadmaay. Ko. Qabul. Kartay. Ameen
Allah. Aap. Ko. Khush. Rakhay. Ameen. Sir Nasir. Baig. Request. All. Pakistani
Thank you so much for sharing the magnificent achievements of most respected Muhammad Asad. May Allah reward him greatly in Jannah.
سدا سلامت رہیں کیا کمال وی لوگ ہے۔
A prolific and profound writer, Mohamad Asad. I wish the nation took pride in this gem.
ڈاکٹر صاحب ۔۔۔۔۔❤❤❤
اللّٰه تبارک وتعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ۔۔۔۔🎉
Stay blessed always
❤ ALLAH HI AKBER ❤
BOHOT KHOOB
ZABER DAST
LAJWAAB
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah Hoo Akbar 🤲 beshak ❤️
Much informative and useful MashaAllah
Your vlog is so inspiring so I downloaded it to listen to it again and again.
لیوپلڈ وائز، محمد اسد مسلمان نہیں تھا، و ہ معجزات کا منکر تھا ۔معتزلہ کے قریب تھا۔ اس کا پہلے یہ تعارف کروائیں کہ وہ انبیا علیہ السلام کے معجزات کامنکر تھا ۔اس کا قرآن پاک کا ترجمہ اس وقت کے سعودی آئل منسٹر نے اسپانسر کیا تھا مگر وقت کے علما نے اس کے ترجمے کو اسلام کے عقائد کے خلاف ہونے سے مستر د کر دیا تھا۔ معتزلہ کے افکار کے قریب تھا ۔ ہاں مگر زبان دانی، اور فلسفہ میں بے پناہ مہارت ضرور تھی اسد کو ۔ یہود کا فلسطین پہ اور اہل تشیع کا Psycho analysis بھی اس نے خوب کیا۔
Very beutiful and productive message
What a beautiful and fascinating story of a great muslim schalor.
Very captivating narration Doc! 👍👍👍
God bless late Muhammad Asad.
Thank you for sharing.
Best,
Dr. Adam, USA.
He was also appointed as the "Director of the Department of Islamic Reconstruction" by the Quaid e Azam M A Jinnah himself, and he remained in office from August 1947 till September 1948, proposing the fundamental construct of an Islamic constitution for Pakistan (as directed by the Quaid). He also wrote a great book, titled "The Principles of State and Government in Islam". An excellent piece of knowledge, marrying Islam and the governance requirements in modern times.
Excellent podcast with utmost interesting and important information provided by you which we never heard before and may not would have. Thank you sir.
Thanks for listening
Zaberdast pod cast . Brilliant man, Rahim ul Lah. . We have lost a whole generation of daimonds now unpolished stones need to work on themselves. We just cant wait for others to come and do the hard work, we have to rise ourselves to this urgently.
May Allah give our youth the understanding of their Deen and strengths, Ameen
انبیاء علیہم السلام کے معجزات قرآن مجید سے ثابت ہیں۔ معجزات کا انکار کرنے والا کافر ہے۔ مثال کے طور پر قرآن کریم حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں بتاتا ہے جنہوں نے اللہ کے حکم سے مردوں کو زندہ کیا۔ حوالہ سورہ آل عمران ہے۔ اسد نے ایسے معجزے کی تردید کی اور ایسی استعاراتی تشریح کی۔ جبکہ 1400 سالوں میں کسی اللہ سے ڈرنے والے عالم نے کبھی معجزات کو اس طرح بیان نہیں کیا جیسا کہ اسد نے بیان کیا ہے۔ محمد اسد کہتے ہیں کہ عیسیٰ علیہ السلام نے مردہ زندہ نہیں کیا۔ جو کہ قرآن کریم کا انکار کر رہا ہے۔
Fear Allah. Muhammad Asad did not learn Arabic Quran or Hadith from any Muslim scholars. Please provide any evidence to support your statement from which scholar etc he studied or learnt?He took the king's permission to roam the desert while the king wanted to take him along in his car.And then instead of going with the king, he stayed with the Bedouins in the desert and learned Arabic and its sounds phonics. Since Muhammad Asad had the God-given ability to learn any language quickly, he was able to translate Quran without learning from scholars, without directly knowing the sciences of the Qur'an and Hadith, only on the basis of his mastery of the language he had the courage and made a mistake in that, he said something that no scholar of the truth knew about in 1400 years, that is, denial of miracles, etc. He who denies the miracles of the Prophets, peace be upon him, is a disbeliever. Read book The Road to Makkah and Europe's Gift to Islam Read to know about Asad.Alwayas learn Islam from Ukma e Haq not likes of Muhammad Asad etc
Such an eye opening video. Im a big fan of Sir Mohammad Asad. May Allah bless him the highest place in Jennah.
Alhamdullilah Quran is complete way of human life
Masha Allah nice vlog Dr sahab about Mohammad Asad he was truly great Muslim
جناب ناصر بیگ صاحب دی گریٹ۔۔۔
ألسلام علیکم۔۔۔۔۔۔میں نے ابھی تک چند ویلاگز دیکھے اور سنے ھیں۔۔میں بے جا تحسین کو زہر خیال کرتا ھوں اور تحسین کے حق دار سے صرف نظر کرنے والے کو گناہ کبیرہ کا مرتکب سمجھتا ھوں۔أپ جس طرح اپنے موضوع کی تفصیل سے گرہ کشائی کرتے ھیں وہ أپ کا ہی حصہ ھے اور اندازبیاں سونے پر سہاگہ کی صورت ھے مزید خوش پہلو یہ ھے أپ کے چہرے تاثرات ایک سچے مسلماں کے محسوس ھوتے ھیں جس کے دل میں مسلمانوں کا درد کوٹ کوٹ کر بھراھوا ھے ۔اللہ کریم أپ توفیقات میں اضافہ فرمائے۔۔سلامت رھیں تاقیامت رھیں۔۔أپ کا اپنا۔۔۔۔۔. جان کاشمیری
ا
Excellent topic and presentation. May Allah give you blessings to bring more topics like this one. Jazak Allah Khair.
Thank You So Much
Jazzak Allah Nasir Baig bhai
Mashallah bohot khoob, sun kar bohot kuch sikhna ko mila, Mohammed Asad Sahab bohot Gair malumi shaqsihat thi, aap na hame tafseel se rowshan naz Kiya.
Jazakallah khair.
JazakAllahhukhair
Very informative presentation
AL FATEHA AAMEEN
MashaALLAH
JazakALLAH
TabarakALLAH
Allah pak Muhammad Asad Ramat-ul-Allah per apni Rahmat nazil farmaya(amin)
Very nice vlog
Outstanding, Ma Sha Allah
اسلام و علیکم ھم تک ایسی انمول حقیقت پہنچانے کا شکریہ مگر سچ تو یہ ھے کہ ھم کوئی تگ ودو تو درکنار سننے کے لیے بھی وقت نہیں نکالتے ماشااللہ جی سدا خوش و خرم اور صحت مند زندگی کریں آمین🙏🙏🙏🙏🙏 ثم آمین🙏🙏🙏🙏🙏🙏
بے شک عزت اور زلت دینے والی زات اللہ تعالیٰ ھے
اللہ جسے چاہے منتخب کر لے
اللہ و اکبر
محترم محمد اسد صاحب کے متعلق جان کر بہت خوشی ہوئی
وہ بہت بڑی شخصیت تھے اور ہم جیسے کم علم ان کے متعلق جان ہی نہ سکے۔.......
ہم آپ کے شکر گزار ہیں
اللہ تعالیٰ آپ کے لئے مزید آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین ثمہ آمین
انبیاء علیہ السلام کے معجزات کامنکر کافر ہوتا ہے ، چاہے کتنا ہی بڑا اسکالر کیوں نہ ہو ، اب تک کا محمد اسد کا لکھا گیا یا اس کے متعلق لکھا گیا دستیاب مواد اسد کے معجزات کا منکر ہونا بتاتا ہے۔ اگر اسد نے اپنے عقائد کے متعلق مرنے سے پہلے توبہ، رجوع کر لیا تھا تو اللہ پاک یقینا اس کے مطابق ہی فیصلہ فرما ئیں گے، ہم نے تو ظاہر پر ہی فیصلہ اور بات کرنی ہے۔باقی اس میں شک نہیں کہ اسکالر بہت بڑا تھا ۔یہود کا فلسطين سے متعلق اور اہل تشیع کا Psycho analysis بھی اسد نے خوب کیا۔زبان دانی میں کمال کی اعلی خوب صورت مہارت تھی اسد کو۔ Road to makkah پڑھیں اور Europe's gift to Islam بھی پڑھیں اسد کو جاننے کے لیے۔مگر اسلام علماء حق سے ہی سیکھیں، محمد اسد سے اسلام نہیں سیکھیں۔
*From over 100 translations; not any translation is better than the translation of Dr. Mohammad Asad PhD. He was very close to Jinnah and Iqbal. He was a Scholar of International repute. May Allah Azza wa Jal raise his ranks in paradise. He was a devout Muslim*
Bhai bohat hi pyari malumat hasil hui allah pak apko or apki female ko apne hifzo eiman me rakhe dono jahan ki kamyabiyan de aameen
Mohuammad Asad was a great muslim. May Allah grant him Jannahat ul Firdous. Ameen Ya Rabbul Alameen.
App k behtareen alfaz k chunaw aur qeemti malumat ko mera salaam,,,
Beshak Allah Hi Kadir hai
اللھم اغفرلہ اللھم ادخلہ فی الجنت الفردوس آمین یاربی
This is a comprehensive introduction to Muhammad Asad, but you forgot to express his effort of framing first Islamic constituation by the order of Quaid e Azam, which was intentionally burned out by British trained bureaucracy.
Good information of Quran translation of Muhammad Asad and its work in favor of Islam.
Jazakallah. Rgds
Excellent Report about Asad Sahib.
Allah may bless Allama Muhammad Asad in next life
Alhamdulillah
JzakaAllah khair
SUBHA ALLAH ALLAH AAP AAPKO SADA KHUSHE REKHE