K Electric Load Shedding topic on Bol News
HTML-код
- Опубликовано: 7 окт 2024
- ایم کیو ایم پاکستان کے حق پرست رکن سندھ اسمبلی محمد عامر صدیقی نے کے الیکٹرک کی طویل اور غیر منصفانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے باہر بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عامر صدیقی بھائی نے عوامی مسائل اور بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی اہمیت پر زور دیا۔
#MQMPakistan #PS102 #AamirSiddiqui #KelectricMafia #Loadshedding
@BolNews