Qanoon theak ho jaye to eaisa koi sochay bhi na....weisay es trha ka case ik mAh mein close hona chaye. Ye judges q 20 Saal trpa trpaa k mar detay hn oon ko Jo zinda lash ho chukay hotay hn
Pakistan me jiske paas najaiz kamaya hoa paisa ho aur usne koi jurm keya ho to psise k ambaar lagaker saza se bach jata hai pakistan me bade bade qatil dandanate phir rahe hain
Qatil ko teen bar sary aam khara kar k qatal kia jaye aur is ki maan ko samne khara karna chahye ta k phir koi aurat kisi dosry par itna zulam nai kareaye gi apni olad se
بی بی آپ مسلمان ہیں۔ کم از کم مناسب لباس پہنیں۔ مت بھولیں کہ ہم سب نے مرنا ہے اور اللہ تعالیٰ کے سامنے پیش ہونا ہے۔ ازواج مطہرات اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیوں کی سیرت پر چلنے کی کوشش کریں۔
Mlk hi ghtia he, khod is aurt ko dekho mrd mar qism ki shksiat, criminals se deal krti he to, koi graceful dress to phn. Ye to soch to pakistan men rhti he, kahan ki angrez bni phirte he
غیر محرم کو سر کے بال دکھانے والی عورتوں کو مرنے کے بعد قبر میں بالوں کے ساتھ پاؤں باندھ کر لٹکایا جائے گا ... اللہ انہیں توبہ کی توفیق عطا فرمائے .... آمین *****ﷲ*****ﷲ*****ﷲ*****ﷲ*****
پاکستانی کیا خود کومسلمان کہہ سکتے ہیں اگرمسلمان ہوتے ایسے ملک میں ظلم نہ ہوتے احتجاج کرتے اورمجرم کے گلے میں پھندہ سرعام پھانسی دلا کے دم لیتے یہاں توسب قاتل ہیں اللہ پاک کا فرمان ہے ظالم کا ظلم نہ روکنے والا اس ظالم سے زیادہ ظالم ہے ۔
يُسَبِّحُ لَهٗ مَا فِىۡ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِۚ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الۡحَكِيۡمُ♥️✨🌸 جتنی چیزیں آسمانوں اور زمین میں ہیں سب اس کی تسبیح کرتی ہیں اور وہ غالب حکمت والا ہے❤🔥😇🌼🥀.
میڈم آپ بہت اچھا کام کر رہی ہیں لیکن ایک درخواست ہے آپکا ویور ہونے کے ناطے کہ پلیز تھوڑے کھلے ڈریس پہن لیا کریں اچھا لگے گا۔ اب آپ یا کچھ لوگ شاید کہیں کہ تہمینہ تیری بہن ہے کیا تو ہاں یار میں بہن سمجھتا تقریباً ہر لڑکی کو❤ اللّٰہ آپکو مزید عزت دے۔ آمین ❤
I see you’re from uk, even if she had talked to culprit in past, what’s right does it give this l bastard to kill hee family, look at his arrogance and attitude even after killing that he’s smiling. He should be left with a hungry lion who could only eat his limbs one by one daily and don’t let him die
اگر ان قاتلوں کو پتہ چل جائے کہ بلاوجہ کسی انسان کو قتل کرنے کی قرآن پاک میں کیا سزا ہے تو کبھی یہ کام نہ کریں، ،ساری عمر لامحدود اور لامتناہی زندگی جہنم کی آگ میں جلنا ۔۔اللہ تعالٰی مقتولین کی مغفرت فرمائے آمین 😢
اسکو جینے کا حق نہیں مجنون مفت میں مجنون نہیں تھا اسکے ساتھ لیلی کی محبت تھی مجرم مفت میں مجنون تھا ، جب کوئی مجھے نہیں چاھتا تو میں کیوں اسکی پرواہ کروں
جب تک اس ملک میں سخت سے سخت قانون نہیں بنیں گے ایسے واقعات روز نظر آئیں گے کیونکہ بدمعاش قاتل ٹولہ قتل کرکے ضمانت کروا کر پھر باہر آ جاتے ہیں اور پھر کسی دوسرے کی زندگی خراب کر دیتے ہیں اگر قانون سخت ہوتا اور سخت سے سخت سزائیں دی جاتی شاید اتنے قتل اتنے ناانصافیاں نہ ہوتی بس اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی اس ملک پر اپنا فضل اور کرم فرمائے فرمایا آمین
اس کی وجہ صرف جہالت ہے،اگر دین سکھایا گیا ہو اور انسان اس پر عمل بھی کرے تو اللہ تعالیٰ ایسے برے اعمال سے انسان کو محفوظ فرما لیتے ہیں۔ عقلمند انسان اپنے اور دوسروں کے حقوق پہچانتا ہے اور اپنی حد سے آگے بڑھنے کی کوشش نہیں کرتا ۔
مجرم کو سزا تو ملنی چاہیے مگر اگر یہ بات درست ہے کہ لرکی کا اسکے ساتھ کوئی تعلق تھا تو لڑکی بھی برابر کی شریک ہے اس سب جرم میں پہلے کسی کو ایسے خواب ہی نہیں دیکھانے چہیے کہ لوگ ایسے قدم اٹھائیں حقیقت کیا ہے اللہ ہی جانتا ہے مگر جتنا جرم سادہ دیکھتا ہے ویسا ہوتا نہیں
Boht logon k program dekhy sb k sb he bore lgty hain lekin ap jis trah tfseel k sath bat krty hain ap boht tameez sy bat krty hain .. ap best ancor ho.
میں مونچھا بات کر رہا ہوں ٹھیک ہے میڈم یہ دیکھیں اس طرح کا پروگرام میں اپ کو بھی ایپریشیٹ کرتا ہوں کہ یہ بہت اچھا اپ کا پروگرام رہا ہے اللہ تعالی اپ کو اس طرح کے پروگرام کرنے کی توفیق عطا فرمائے
نازش کا بھی کوئی ہاتھ ہے بیشک قتل میں نہ ہو مگر یہ بات لڑکے کی درست ہے کہ ان کہ چکر تھا۔ لڑکیوں کو بھی پیزا اور شوارما کے پیچھے ایسے درندوں کے ساتھ نہیں رابطے بنانے چاہیے۔
اگر اتنی زیادہ ہمدردی یا دلی دکھ ہوتا یا خدا کا کوئی خوف ہوتا تو ایسی ڈریسنگ نا ہوتی یا سر پر ڈوپٹہ بھی ہوتا باقی جو بھی اس گھرانے کے ساتھ ہوا بہت زیادہ الی دکھ ہوا ۔مگر یہ اینکر جتنے بھی منہ کے ایکشن بنا رہی ہے جو بھی دکھی سٹائل یا ایکشن بنا رہی ہے سب رپوٹ کی رینکنگ کا ذریعہ بنا رہی ہے کاش کہ انکو حقیقی طور پر دلی دکھ محسوس ہوتا ۔ اللہ پاک ہدایت عطا فرمائے
@@umairhassan1206 کسی کو بھولا ہوا دکھ غم یا گزرا ہوا بڑا لمحہ جا کر یاد کروائی جانا ۔ٹھیک ہے رپورٹ بنائیں کون روکتا ہے ۔کیا ایسے سوالات حوالات میں جاکر پوچھنے کے لئے مرد اینکر کیا ناپید ہو گئے ہوئے ہیں ۔یہ جو سر کھلے بال لیکر مردوں میں کیمرے کے سامنے گھوم رہی ہے کیا یہ یورپ بی بی سی چینل کی صحافی ہے یا اسلام کے نام پر بننے والے ملک کے نجی چینل کی صحافی ہے میری جان کے ٹوٹے بھائی ،یہ جو اینکرز ہیں اپنی رپورٹ کی رینکنگ کے لئے کیا کیا کرتے ہیں شائید ہی آپ کو معلوم ہو الحمداللہ میرا تعلق واسطہ بہت قریب سے ہر قسم کے محکمے سے رہا ہے اور ہے بھی ۔ وہ آپ نے سنا ہو گ کہ ہر چمکتی ہوئی چیز سونا نہیں ہوتی، یہ کہاوت ایسے لوگوں پر بہت فٹ ہے ۔ اور اسکے جو بال کھلے ہوئے ہیں نا غیر مردوں میں میرے بھائی آج میں آپ کو یہ بھی بتائے دیتا ہوں ۔ "یہ ڈریں اس دن سے جس دن انہی کھلے بالوں سے لٹکا دی جائیں گی ،وہ عورتیں جو بنا سنگار کر کے کھلے بالوں کے ساتھ غیر مردوں کے سامنے آئیں ۔
@@ranasomikhan5585 رانا جی میں اسکی تو حمایت بلکل بھی نہیں کروں گا کہ عورت کو کھلے بالوں سے باہر آنا چاہیے میں نے تیس سال سعودی عرب گزارے ھیں جنہوں نے کچھ کرنا ھوتا ھے وہ سات پردوں کے پیچھے بھی کر لیتے ھیں سعودی عرب میں برقے کا رواج ھے رونق لوگ وہاں بھی بنا لیتے ھیں
@@ranasomikhan5585 رہی بات اسکے کام کی تو ہمیں ہر کسی کو برے حساب سے نہیں دیکھنا چاھیے ھو سکتا ھے وہ ھم سے زیادہ کردار میں اچھی ھو اللّہ تعالیٰ بہتر جانتا ھے جنہوں نے کچھ کرنا ھوتا ھے وہ عدت میں نکاح کر لیتے ھیں اور پشیمان بھی نہیں ھوتے اور ھم انکو پیرو مرشد کہتے ھیں
بڑے افسوس کی بات ہے کہ مجرم ابھی تک بچا ہوا ہے برائے کرم اسے پھانسی دی جائے سیدھی پھانسی دی جاۓ
💯👍
سر پاکستان ہے۔ بیس سال کیس چلے گا ابھی پھر بھی کوئی پتہ نہیں کیا ہو
اگر قانون ھو تو ایسے ظلم نہ ھو ں
Qanoon theak ho jaye to eaisa koi sochay bhi na....weisay es trha ka case ik mAh mein close hona chaye. Ye judges q 20 Saal trpa trpaa k mar detay hn oon ko Jo zinda lash ho chukay hotay hn
Ulti phansi to hoti ni h seedhi e dyngy😂
بہت افسوس ناک واقعہ اللہ تعالی مرحومین کو جنت عطا فرمائے .
Lanat such country and nation
Ameen
سزا کا خوف نہ ہو تو جرائم کی روک تھام ناممکن ہے۔
ملزم کو رہا کر دیا جاۓ۔ یہی رواج ہے پاکستان میں۔ مجرم کو رہا کیا جائے۔
بلکل سہی بات ہے ۔ شدید متفق 😢
He is laughing during the interview and not afraid of his committed crime. Such criminal needs to be punished without delay.
Good
Kunke beghert police pese khae gi aurbs
توبہ استغفراللہ اللہ پاک ہم سب کو سیدھا راستہ دکھا آمین سمہ آمین
استغفرُللہ انتہائی شاطر ھے یہ شخص اس لڑکی کو شریک کر رھا ھے
اایسے ظلم کو سرے عام سزا دینی چاہئے اور کویی ایسا ظلم نہ کر سکے
Yes
ان کو کبھی بھی انصاف نہیں مل سکتا کیونکہ یہ بد قسمت پاکستان میں رہتے ہیں😢😢😢😢
👍
Allah hy na phr
میرے پیارے بہن پاکستان میں انصاف ملنا ممکن نہیں اللہ ھماری مدد کریں
Pakistan me jiske paas najaiz kamaya hoa paisa ho aur usne koi jurm keya ho to psise k ambaar lagaker saza se bach jata hai pakistan me bade bade qatil dandanate phir rahe hain
Allah onki madad kerta ha Jo APNI madad ap kerte hn🎉😂❤
بس ﷲ بیٹیوں اور بیٹوں کو حیا عطا فرمائے.. ﷲ سب کی عزت کی حفاظت فرمائے اور میری عزت کی بھی حفاظت فرمائے
Miss anchor apne libas ma tameez paida karen
Right
P0p😊😊😊😊😊😊
اللہ تبارک تعالٰی مرحومین کو جنت الفردوس نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم امین یا رب العالمین اور قاتل کو اس طرح قتل کر دیا جائے
Qatil ko teen bar sary aam khara kar k qatal kia jaye aur is ki maan ko samne khara karna chahye ta k phir koi aurat kisi dosry par itna zulam nai kareaye gi apni olad se
Ameen
بی بی آپ مسلمان ہیں۔ کم از کم مناسب لباس پہنیں۔ مت بھولیں کہ ہم سب نے مرنا ہے اور اللہ تعالیٰ کے سامنے پیش ہونا ہے۔ ازواج مطہرات اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیوں کی سیرت پر چلنے کی کوشش کریں۔
بہت اچھی بات کی ھے۔
Allah help us what we do
Mlk hi ghtia he, khod is aurt ko dekho mrd mar qism ki shksiat, criminals se deal krti he to, koi graceful dress to phn. Ye to soch to pakistan men rhti he, kahan ki angrez bni phirte he
غیر محرم کو سر کے بال دکھانے والی عورتوں کو مرنے کے بعد قبر میں بالوں کے ساتھ پاؤں باندھ کر لٹکایا جائے گا ... اللہ انہیں توبہ کی توفیق عطا فرمائے .... آمین
*****ﷲ*****ﷲ*****ﷲ*****ﷲ*****
بال کھول کے ایسے آ تی ہے جیسے فیشن شو پہ آ ئ ھو
ایسے انسان کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے
پاکستانی کیا خود کومسلمان کہہ سکتے ہیں اگرمسلمان ہوتے ایسے ملک میں ظلم نہ ہوتے احتجاج کرتے اورمجرم کے گلے میں پھندہ سرعام پھانسی دلا کے دم لیتے یہاں توسب قاتل ہیں اللہ پاک کا فرمان ہے ظالم کا ظلم نہ روکنے والا اس ظالم سے زیادہ ظالم ہے ۔
يُسَبِّحُ لَهٗ مَا فِىۡ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِۚ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الۡحَكِيۡمُ♥️✨🌸
جتنی چیزیں آسمانوں اور زمین میں ہیں سب اس کی تسبیح کرتی ہیں اور وہ غالب حکمت والا ہے❤🔥😇🌼🥀.
اللہ سلامت رکھے ۔اسلامی ریاست ھے ۔اینکر اپنے جسم کو ڈھانپ کر رکھو ۔لوگوں کا ایمان خراب مت کرو
🤣
Justice for this family 😓 from India
😢
😢😢😢
No justice possible in pakistani courts.
We
❤
پاکستان میں قانون ان ظالموں کو سزا نہی دیتا جس وجہ سے ایسے سینکڑوں واقعات ہوتے رہتے ہیں اگر ظالموں کو سزا دی جائے تو کبھی ایسے واقعات پیش نا ائے ۔۔۔
جب مجرم کو تختہ دار پر نہیں لٹکا تے اور عدالت ڈر یا رشوت سے مجرموں کو چھوڑتے تھیں گے تو ایسا ہو تا رھے گا
کچھ عرصہ بعد اسکی ضمانت ہو جاءے گی۔یہ پاکستان کا بڑا مضبوط نظام ہے افسوس ۔
انا للہ وانآ الیہ راجعون
اللھم اغفرلھا وارحمھا، وعافھا واعف عنھا، واکرم نزلھا، ووسع مدخلھا، واغسلھا بالمآء والثلج والبرد، ونقھا من الذنوب والخطایا کما ینقی الثوب الابیض من الدنس،
وابدلھا دارا خیرا من دارھا واھلا خیرا من اھلھا وزوجا خیرا من زوجھا واعذھا من عذاب القبر وعذاب النار
اللھم وانزل علی قبورھا ضیاء والنور، والفسحۃ والسرور حتی تکون فی قبورھا من المطمئنین، والی اعلی جنتک سابقین، یا ارحم الراحمین ۔۔۔
Good comments salfi sb
Host bohat achi hai aise jaanwron se aise hi baat karte hain brave girl MashAllah
ماشاءاللہ ایسے پلیز افیسر ہونے چاہیے جن کو کسی کی عزت کا بھی ساس ہونا چاہیے ویری گڈ زندہ باد
باقی افسوف کی بات ہے مگر اتبے دخ کے مقام پر اس عورت کا لباس کس قدر بے حیا والا ہے اور اس کو بات کرنے کی تمیض نہیں ہے
ٹیم پکار 1دوپٹہ نہیں لے کر دے سکتی تمہیں
Point ...
💯
Doa kartay hain Allah Pak Marhomeen ke Darjat buland farmaay.
اگر کیسی قاتل کا سرعام سر اتار کر کیسی چوراہے پر لٹکایا ہوا ہوتا اور رشوت خوروں کو سرعام کوڑے مارے ہوتے تو ایسا نہ ہوتا
Kre kon???? Sb to ek e simt m naak ki seedh pr chale ja rhe hn
😂😂bhai agr ye qanoon nafaz howa sb sy phly ameero k bachy latky gy isliya esa qanoon kbi nafz nhi hoga
اینکر صاحبہ سر پر دوپٹہ ہی لے لیا کریں اتنا وزن نہیں ہوتا اس کا
Great brave anchor, May Allah keep you safe always.
Brave to police ha jis na pakra huwa ha 🎉😂
اینکر تخمینہ شیخ آپ کا (توشہ خانہ) بہت بڑا ہے مہربانی کرکے دوپٹہ سے ڈھانپ لیا کریں ۔۔۔
(لگی سمجھ)
میڈم آپ بہت اچھا کام کر رہی ہیں لیکن ایک درخواست ہے آپکا ویور ہونے کے ناطے کہ پلیز تھوڑے کھلے ڈریس پہن لیا کریں اچھا لگے گا۔
اب آپ یا کچھ لوگ شاید کہیں کہ تہمینہ تیری بہن ہے کیا تو ہاں یار میں بہن سمجھتا تقریباً ہر لڑکی کو❤
اللّٰہ آپکو مزید عزت دے۔ آمین ❤
Hahahahahahahaha...............kapray Thory kholy phena karo
Geo Bhai
Boht achi bat ki Bhai apny
Asy elaqoo my shalwar qameez pahn ker jaen ya to wahan k ligo my khari hoi
Khoosari lagti ha sory bahan
اینکر بہن! آپ کے پروگرام ٹیھک ہیں سنتا رہتا ہوں بس گزارش ہے کہ آپ اپنے لباس پر غور کر لیں آپ کا لباس نامناسب ہے
Is anchor ki ma shaed angrez he.
there is a lot more to this than meets the eye. Police should check the historic phone records between the boy and the girl.
I see you’re from uk, even if she had talked to culprit in past, what’s right does it give this l bastard to kill hee family, look at his arrogance and attitude even after killing that he’s smiling. He should be left with a hungry lion who could only eat his limbs one by one daily and don’t let him die
Bil kul theek hai ji
It's mean you should murdered someone
کمپئر. . اپنی عمر کے مطابق لباس کاانتخاب کیا کریں
یہ میسج بھی جاتا ھے عوام میں
A very nice way of condolence,,,,perfect dressing ma'am 🧐😏
Wat can one say.....🤷♀️
تہمینہ شیخ صاحبہ آپ کی رپورٹنگ بڑی جاندار ھے۔ انداز اچھاھے۔ لیکن نہایت معزرت کے ساتھ اتناسیکسی لباس کیوں پہنتی ھیں۔ پھر دیہاتیوں
Kindly ap stolar oaarr lia krn,
Anchor is very mature, Her question are reasonable. Fida Hussain is very wise and intelligent policeman. ❤
JUSTICE FOR THIS FAMILY 😭😭FROM NETHERLAND 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Wellcome from uk😅
Me appreciate you
Os k cal check karo
Netherland sa justice arha ???
اگر ان قاتلوں کو پتہ چل جائے کہ بلاوجہ کسی انسان کو قتل کرنے کی قرآن پاک میں کیا سزا ہے تو کبھی یہ کام نہ کریں، ،ساری عمر لامحدود اور لامتناہی زندگی جہنم کی آگ میں جلنا ۔۔اللہ تعالٰی مقتولین کی مغفرت فرمائے آمین 😢
اسکو جینے کا حق نہیں مجنون مفت میں مجنون نہیں تھا اسکے ساتھ لیلی کی محبت تھی مجرم مفت میں مجنون تھا ، جب کوئی مجھے نہیں چاھتا تو میں کیوں اسکی پرواہ کروں
Allah pak apny piyary Habib k sdky ap ko or ap ki izt ko apni hifazat men rakhy ameen
میڈیم جس لڑکے کا یہ نام لے رہا ہے اس کو کہو کے یہ اپنی جان دے اور قصہ ختم ورنہ یہ چھوڑ جائے گا
,
Ameen
جب تک اس ملک میں سخت سے سخت قانون نہیں بنیں گے ایسے واقعات روز نظر آئیں گے کیونکہ بدمعاش قاتل ٹولہ قتل کرکے ضمانت کروا کر پھر باہر آ جاتے ہیں اور پھر کسی دوسرے کی زندگی خراب کر دیتے ہیں اگر قانون سخت ہوتا اور سخت سے سخت سزائیں دی جاتی شاید اتنے قتل اتنے ناانصافیاں نہ ہوتی بس اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی اس ملک پر اپنا فضل اور کرم فرمائے فرمایا آمین
بہن اللّه آپ کو سلامت رکھے
بہن کو نصیحت کرو تھوڑا پردہ بھی کر لے
ترقی یافتہ ممالک میں قانون مظبوط ہونے کی وجہ سے حالات بہتر اور ہماری طرف قانون کی حالت سب کے سامنے ہے
Qanoon nafiz kerna wala mazboot Hona chahiye, agar pm Chor ho to phir,,
Very good reporter keep it up. God bless you and your team person
اس کی وجہ صرف جہالت ہے،اگر دین سکھایا گیا ہو اور انسان اس پر عمل بھی کرے تو اللہ تعالیٰ ایسے برے اعمال سے انسان کو محفوظ فرما لیتے ہیں۔
عقلمند انسان اپنے اور دوسروں کے حقوق پہچانتا ہے اور اپنی حد سے آگے بڑھنے کی کوشش نہیں کرتا ۔
Bilkul islami taleem bht zrori hy
Wrna aysy hi jaNwar peda hon gy
Han g islami taleemat. Jihon ne aik doosry pe kufr k fatwy lga rkhy hen.
@@muhammadikram1383sharam hai thori? Islam ki baat ho rhi hai... Are you Muslim?
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو دین سلام کی سمجھ عطا فرمائے آمین
تہمینہ بی بی اپ ڈیسینٹ ڈریسنگ کیا کریں پلیز شرٹ ٹراوزر اور دوپٹہ چادر سے اپنے جسم کو کور کریں پلیز اپ نے مردوں و پولیس والوں کے پاس کھڑے ہونا ہوتاہے
Tehmina your programme is very fantastic. You are very brave & bold I appreciate you and pray for you May Allah protect you & give you long life.
Anker is too mature and sensable personality
Good home work
💕💞💓🧡💛❤
مجرم کو سزا تو ملنی چاہیے مگر اگر یہ بات درست ہے کہ لرکی کا اسکے ساتھ کوئی تعلق تھا تو لڑکی بھی برابر کی شریک ہے اس سب جرم میں پہلے کسی کو ایسے خواب ہی نہیں دیکھانے چہیے کہ لوگ ایسے قدم اٹھائیں حقیقت کیا ہے اللہ ہی جانتا ہے مگر جتنا جرم سادہ دیکھتا ہے ویسا ہوتا نہیں
Boht logon k program dekhy sb k sb he bore lgty hain lekin ap jis trah tfseel k sath bat krty hain ap boht tameez sy bat krty hain .. ap best ancor ho.
Pr ye dopta ly k bt kren to buht hi best encer h
Yh tameez sy bat kr rhin hain ? 😂
اردو پوائنٹ کی خواتین ایسے انٹرویو کرتی ہیں جیسے گلیوں میں خواتین لڑائی کرتی
تہمینہ شیخ کسی غم والی جگہ پر جاؤ تو اللہ کے رضا کے لیے سر ڈھانپ لیا کریں
2 No. Khatoon hai...
Mashallha
یہ آپنی ویڈیو بنانے کیلئیے آتی ہیں ہم مسلمان ہیں نام کے عورت کوپردے میں رہنہ چاھیئے
آپ دوپٹے کی بات کر رہے ہیں اس کا سینے کا انداز چک کریں یہ بےحیائی پھلا رہی ہے
Pent shut pehni hui hai Angrezon wali libas aur gayi taziyat me
میں مونچھا بات کر رہا ہوں ٹھیک ہے میڈم یہ دیکھیں اس طرح کا پروگرام میں اپ کو بھی ایپریشیٹ کرتا ہوں کہ یہ بہت اچھا اپ کا پروگرام رہا ہے اللہ تعالی اپ کو اس طرح کے پروگرام کرنے کی توفیق عطا فرمائے
monchaa kiaa
اینکر کو دیکھ کر آج پتہ لگا کے سینا تان کے کیسے چلتے ہیں ہاہاہا
😂😂😂😂😂
میڈم اپنا ڈوپٹہ تو لے لیا کرو یہ کیسی رپوٹنگ کر رھی ھیں آپ کا سب کچھ نظر آرھا ھے
Itna confidence OMG 😱
I think he is such a fool that has been brutally used by a clever women
ap labas sahi pehna karo
Plz Api ap prde se kpre phna kare
میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس بات دور کر ے. اور
Waheguru ji 🙏 mehar kri sab te ♥ 💖 ❤ 🙏
Allah hum sab pr raham kry
بالکل صحیح فرما رہے ہیں بھئی آپ
اگر علاقے کا ایس ایچ او اور ڈی ایس پی چاھے تو خود ہی انصاف دے سکتے ہیں ورنہ یہ مجرم چند ماہ بعد گھر واپس آجائے گا
💯👍
JUSTICE FOR THIS FAMILY
pukar tv k number kaise mily ga hume b video bnwani ha
کچا کے علاقہ کی رپورٹ کریں تو جانیں
Girls r involved too phir innocent ban jati hain
شکر کرو جناب صرف ڈوپٹہ نہیں لیا انکو تو کپڑے بھی معاف ہیں فیلڈ کا معاملہ ھے
Meri Behan plz AP apna libas durast pehnen or sir per dubta b Lia krn plz
غمشریکی کے لئے جانا اور اسطرح کے کپڑے پہننا۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان؟؟؟؟
ہمارے ملک میں مجرم کو سزا نہیں دی جاتی اس لیے۔ جرائم بڑ رہےہیں
نازش کا بھی کوئی ہاتھ ہے بیشک قتل میں نہ ہو مگر یہ بات لڑکے کی درست ہے کہ ان کہ چکر تھا۔ لڑکیوں کو بھی پیزا اور شوارما کے پیچھے ایسے درندوں کے ساتھ نہیں رابطے بنانے چاہیے۔
ALLAH KEEP YOU HEALTHY AND SAFE ALWAYS FOREVER APPI TEHMINA . ALLAH HAFIZ
محترمہ اللہ اپ کو دوپٹہ حجاب کرنے کی توفیق دے دے۔امین یا رب العالمین
اگر اتنی زیادہ ہمدردی یا دلی دکھ ہوتا یا خدا کا کوئی خوف ہوتا تو ایسی ڈریسنگ نا ہوتی یا سر پر ڈوپٹہ بھی ہوتا
باقی جو بھی اس گھرانے کے ساتھ ہوا بہت زیادہ الی دکھ ہوا ۔مگر یہ اینکر جتنے بھی منہ کے ایکشن بنا رہی ہے جو بھی دکھی سٹائل یا ایکشن بنا رہی ہے سب رپوٹ کی رینکنگ کا ذریعہ بنا رہی ہے
کاش کہ انکو حقیقی طور پر دلی دکھ محسوس ہوتا ۔
اللہ پاک ہدایت عطا فرمائے
رانا بڑا پہنچا ھوا لگتا ھے دلوں کے بھید بھی جنتا ھے جب وہ ٹی وی چینل کے لیے پروگرام کر رہی ھے تو اسی حساب سے ہی بولنا ھے
@@umairhassan1206
کسی کو بھولا ہوا دکھ غم یا گزرا ہوا بڑا لمحہ جا کر یاد کروائی جانا ۔ٹھیک ہے رپورٹ بنائیں کون روکتا ہے ۔کیا ایسے سوالات حوالات میں جاکر پوچھنے کے لئے مرد اینکر کیا ناپید ہو گئے ہوئے ہیں ۔یہ جو سر کھلے بال لیکر مردوں میں کیمرے کے سامنے گھوم رہی ہے کیا یہ یورپ بی بی سی چینل کی صحافی ہے یا اسلام کے نام پر بننے والے ملک کے نجی چینل کی صحافی ہے
میری جان کے ٹوٹے بھائی ،یہ جو اینکرز ہیں اپنی رپورٹ کی رینکنگ کے لئے کیا کیا کرتے ہیں شائید ہی آپ کو معلوم ہو
الحمداللہ میرا تعلق واسطہ بہت قریب سے ہر قسم کے محکمے سے رہا ہے اور ہے بھی ۔
وہ آپ نے سنا ہو گ کہ ہر چمکتی ہوئی چیز سونا نہیں ہوتی، یہ کہاوت ایسے لوگوں پر بہت فٹ ہے ۔
اور اسکے جو بال کھلے ہوئے ہیں نا غیر مردوں میں
میرے بھائی آج میں آپ کو یہ بھی بتائے دیتا ہوں ۔
"یہ ڈریں اس دن سے جس دن انہی کھلے بالوں سے لٹکا دی جائیں گی ،وہ عورتیں جو بنا سنگار کر کے کھلے بالوں کے ساتھ غیر مردوں کے سامنے آئیں ۔
@@ranasomikhan5585 رانا جی میں اسکی تو حمایت بلکل بھی نہیں کروں گا کہ عورت کو کھلے بالوں سے باہر آنا چاہیے میں نے تیس سال سعودی عرب گزارے ھیں جنہوں نے کچھ کرنا ھوتا ھے وہ سات پردوں کے پیچھے بھی کر لیتے ھیں سعودی عرب میں برقے کا رواج ھے رونق لوگ وہاں بھی بنا لیتے ھیں
@@ranasomikhan5585 رہی بات اسکے کام کی تو ہمیں ہر کسی کو برے حساب سے نہیں دیکھنا چاھیے ھو سکتا ھے وہ ھم سے زیادہ کردار میں اچھی ھو اللّہ تعالیٰ بہتر جانتا ھے جنہوں نے کچھ کرنا ھوتا ھے وہ عدت میں نکاح کر لیتے ھیں اور پشیمان بھی نہیں ھوتے اور ھم انکو پیرو مرشد کہتے ھیں
👍
پاکستان میں انصاف نہیں ہوتا یہ بندہ 6 مہنے کے بعد جیل باہر ہوگا بس یہ ہی انصاف ہے پاکستان میں
Tahmeena sheikh bestest Anchor
U
Lora
اسلامی سیاست ، اسلامی قانون ، اسلامی نظام ، اسلامی پاکستان ۔۔۔ خوش حال ، پر امن ، منصفانہ پاکستان ۔* السلام علیکم پاکستان !!
Mujhe to Nazish Sahi nahi lag rahi yeh andhi mohabbat ka natija lgta hai 😘 but very sad news 😞😭
ٹیم پکار کی تمینی آ پنے لباس کا خیال ر کھو اللہ پاک کے عذاب سے ڈرو ۔رمضان ہے روزا رکھ کر بہت بے پردہ ہو ۔😊
Not human,he is beast.
ھمیں بھی افسوس ہے لیکن آپ اپنے بمپر کور کیا کریں شکریہ
ٹیم پکار سے گذارش ہے پلییز اس کو ایک دوپٹہ لے دے غریب ہے بیچاری
Allah unki magfirat kry or mujrim ko sakht saza day or Nazash KY achy naseeb kry or Sabr dy Ameen
AP apna libas b thik kr Len ASE moqe ka hi khayal kr Len
سرف سزائے موت نہیں عبرت ناک سزائے موت
Yeh triqa hota hai k interview se pehly taziyt ki, ankor bhtttttt Nice hain
He knw tht kuch hi mahino me ye bahir ajaega thts why he is laughing ankher is good
Good job sister
Mashallah ap Great ho Ms tehmina shaikh
Agar aaj sharihat ki saza hoti to ye istrah na hans raha hota.
Phir to anchor bhi na Hoti aur na ap comments likh reha hote 😢😂
Allah Pak marhoumeen ki maghfirat farmay our lawahiqeen ko sabar atta farmay. Aameen
Larki bhi involved thi. Investigation honi chahiy
100 percent
To Kya qatal kr diya jy
@@imranali-tz2sp phansi !
چھ ماہ تک باعزت بری رہا ہوجائیگا
اگر آپ دوپٹہ لیں تو اور بھی اچھی لگینگی
صرف اور صرف سزائے موت واحد حل۔
Allah hu akbar Qyamat qreeb h
تھمینہ شیخ نے
اردو پوائنٹ سے کام کیوں چھوڑ دیا
وجہ کیا ھے
ٹیم پکار وضاحت کرے
Allah pak ase bandye ko hadaiyat de
Ap ka programe zbrdast ha par dressing village k liye sai nhi ha kmez shalwar ma ap programe kia kry
مجرم چھوٹ جائیں گے ۔کیونکہ ہمارا انصاف بہت اچھا ہے
Ya Allah Pak 😭 🙏