السلام وعلیکم بھائی کیا کیری ڈبے میں تیل والا ایئر کلینڈر لگا سکتے ہیں یا نہیں اگر لگا سکتے ہیں تو اس کے کیا فائدے ہیں اور کیا نقصان پہلے کیری ڈبے کے ڈبہ کے اندر سادہ ایئر کلینڈر لگا ہوا ہے پر اب میں نے کیری ڈبے کو گیس پر کیا ہے کبھی گیس پر چلا لیتا ہوں اور کبھی پٹرول پر پر جب پٹرول پر چلاتا ہوں تو سپیڈ 90/95/100پر جاتی ہے اور جب گیس پر کرتا ہو تو سپیڈ 60/65/70/7580پر جاتی ہے
السلام علیکم بھائی میرے پاس مہران کار ہے 2015 ماڈل اس کا ار پی ایم بڑھ گیا ہے اگر اس پہ میں AC چلاتا ہوں تو ار پی ایم خود بخود کم ہو جاتا ہے اور AC بند کرتا ہوں تو پھر سے بڑھ جاتا ہے بھائی کیا مسئلہ ہو سکتا ہے مہربانی کرکے بتا دیں
ماشاء اللہ جی زبردست..... Kamboh brother zindabad
ماشاء الله
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
First comments Bhai Masha Allah
Bhai MN ne Suzuki bolan 15 modl EFI ki tuning karwai ha TU us ki Rpm barh Gai ha our JB ghram hoti TU our barh jati ha plz Kuch bta den
اس کی تھراٹل باڈی کے ساتھ جو ایر کنٹرول وال لگا ہوا ہے اس کو کھول کر کلین کروائیں
السلام وعلیکم بھائی کیا کیری ڈبے میں تیل والا ایئر کلینڈر لگا سکتے ہیں یا نہیں اگر لگا سکتے ہیں تو اس کے کیا فائدے ہیں اور کیا نقصان پہلے کیری ڈبے کے ڈبہ کے اندر سادہ ایئر کلینڈر لگا ہوا ہے پر اب میں نے کیری ڈبے کو گیس پر کیا ہے کبھی گیس پر چلا لیتا ہوں اور کبھی پٹرول پر پر جب پٹرول پر چلاتا ہوں تو سپیڈ 90/95/100پر جاتی ہے اور جب گیس پر کرتا ہو تو سپیڈ 60/65/70/7580پر جاتی ہے
السلام علیکم بھائی میرے پاس مہران کار ہے 2015 ماڈل اس کا ار پی ایم بڑھ گیا ہے اگر اس پہ میں AC چلاتا ہوں تو ار پی ایم خود بخود کم ہو جاتا ہے اور AC بند کرتا ہوں تو پھر سے بڑھ جاتا ہے
بھائی کیا مسئلہ ہو سکتا ہے مہربانی کرکے بتا دیں
کسی جگہ سے ایر لے رہی ہو گی یا پھر تھراٹل باڈی میں ایر کنٹرول وال لگا ہوتا ہے اس میں مسلہ ہو سکتا ہے اس کو کلین کروانا پڑے گا