I am listening this bayan and yesterday was women day and trust me my heart is broken what's going on in Pakistan !! Where are our Islamic values ... liberal people's are destroying our Islamic values ...may Allah bless maulana ishaq he was Noble person ... please give your children Islamic knowledge
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پردہ میں رہنا نصیب کرے آمین اور اپنی اولاد کی تربیت اسللام کے مطابق کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ سب بہنیں اللّٰہ تعالیٰ سے دعا کریں اللّٰہ ہماری بیٹیوں اور بیٹوں کو پردہ کی اہمیت اور اسلا م کے راستے پر چلنے والا بنائے آمین 🤲
مولانا اسحاق مرحوم پر اللہ اپنی رحمت کرے اورقیامت میں رسول اللہ کی شفاعت نصیب ہو ۔ مولانا اپنے وقت کے مجدد تھے۔انکی سوچ صحیح تھی۔وہ اہل حدیث تھے اور رسول اور اہلبیت کی محبت سے سر شار تھے۔غلط حدیث جو قرآن سے ٹکراتی تھی اسے دیوار پہ ماردیتے تھے۔فیصل آباد کے لوگ خوش قسمت ہیں جنہیں اس مجدد کی صحبت نصیب ہوئ۔ اتحاد امت کے حامی اور اسلامی حکومت کے خواہش مندتھے۔انہوں نے صحیح اسلام کی نشاندہی کی۔اللہ انکو جزاء خیر دے اور انہہیں رسول اللہ کی محبت نصیب ہو۔آمین
اللہ بابا جی پر اپنا کرم کرے اور مولانا صاحب کی مغفرت فرمائے۔! ہر شخص اپنے اپنے دل میں جھانک کے دیکھے اپنے ضمیر سے پوچھے کیا ایک حرف بھی مولانا کا بتایا ہوا غلط ہے۔؟ مولانا کی ایک ایک بات سچی ہے مغرب کی عورت کی عریانی اور بے پردگی کی اس چال نے ہمیں ہماری چال بھلا دی ہے۔! غامدی کیا ہے ایک نرم گرم مبلغ وہ چاہتا ہے کوئی ناراض نا ہو سب خوش ناچو گاو جھومو خیر ہی خیر ہے یہ ہیں غامدی۔۔۔۔۔۔۔۔
1)@Awaz E Haq Uncensored Channel for Hinduism, Ariya Samaj & Atheism 2)@Qaiser Ahmed Raja Channel for Atheism, Agnosticism, Secularism & Liberalism 3)@Sam Stallone Channel for Hinduism & Christianity 4)@Awakening Channel for Hinduism 04.08.2024
باقی تو ٹھیک پر ایک چھوٹا سا سوال ذہن میں آیا کہ جب قاضی اور حق مہر کا واقعہ بتا رھے ھیں تو جب نکاح ھوا تھا تب شوھر نے گواھوں کو اپنی بیوی کی شکل دیکھنے کی اجازت کیسے دے دی...؟؟
ایک بات کی سمجھ نہیں آئی۔۔۔پردہ فرض یہ تسلیم لیکن شروع میں مولانا نے فرمایا کہ عورتوں کی بے پردگی تمام امتوں کے زوال کا سبب تو گزشتہ تین صدیوں سے مغرب اور اب چین ساری دنیا پہ راج کیوں کر رھا ھے جبکہ وھاں کی عورتیں تو پردہ چھوڑ اپنا ستر بھی نہیں ڈھانپتیں۔۔۔!!!!
Usko ap taraki kehty hain? Wo tou insan b ni rhy. Pakistan se bhr b gye hain ap ya srf btyn hi sunty hain logo ki ya tv dekhty hain js py pta lgta ha k vo bht taraki kr chuky hain. Buildings bnana taraki ha? Technology hna taraki ha? Sb krny k bd marna b hta ha ek din.
Ap point Samjay nahi, Molana ny ye b farmaya hai ky bazaat e khud bilkul thek hai ye, bazahir koi galat nazar nahi aata lekin aagay jaa ky iska anjaam bura hoga
I am listening this bayan and yesterday was women day and trust me my heart is broken what's going on in Pakistan !! Where are our Islamic values ... liberal people's are destroying our Islamic values ...may Allah bless maulana ishaq he was Noble person ... please give your children Islamic knowledge
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پردہ میں رہنا نصیب کرے آمین اور اپنی اولاد کی تربیت اسللام کے مطابق کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ سب بہنیں اللّٰہ تعالیٰ سے دعا کریں اللّٰہ ہماری بیٹیوں اور بیٹوں کو پردہ کی اہمیت اور اسلا م کے راستے پر چلنے والا بنائے آمین 🤲
جزاک اللہ
جزاک اللہ
اللہ پاک مولانا اسحاق صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے ۔
bohot acha bayan umeed hai log amal karein gey
Mashallah
Haq ka chiragh maulana ishaaq
Subhanallh mashallh. 😂😂😂🌹🙏🙏🙏❤️Jaza kallah ho khaira.
5th Imam of Alhe sunat
مولانا اسحاق مرحوم پر اللہ اپنی رحمت کرے اورقیامت میں رسول اللہ کی شفاعت نصیب ہو ۔ مولانا اپنے وقت کے مجدد تھے۔انکی سوچ صحیح تھی۔وہ اہل حدیث تھے اور رسول اور اہلبیت کی محبت سے سر شار تھے۔غلط حدیث جو قرآن سے ٹکراتی تھی اسے دیوار پہ ماردیتے تھے۔فیصل آباد کے لوگ خوش قسمت ہیں جنہیں اس مجدد کی صحبت نصیب ہوئ۔ اتحاد امت کے حامی اور اسلامی حکومت کے خواہش مندتھے۔انہوں نے صحیح اسلام کی نشاندہی کی۔اللہ انکو جزاء خیر دے اور انہہیں رسول اللہ کی محبت نصیب ہو۔آمین
آمین
Great man.
JAZAKALLAH
Masha ALLAH ❤️
Maulana is true scholar.
Masha allah masha Allah. Allah pak molna ishaq ko janat mai aala mukam ata farmay
Ma sha Allah!
mashallah ! jazak allah
jizak Allah
Mashallha very very nice lecture...may allha sw give him long n healthy life n may allha sw guide us towards the right path ameen.
آمین
Mashallah
اللہ بابا جی پر اپنا کرم کرے اور مولانا صاحب کی مغفرت فرمائے۔! ہر شخص اپنے اپنے دل میں جھانک کے دیکھے اپنے ضمیر سے پوچھے کیا ایک حرف بھی مولانا کا بتایا ہوا غلط ہے۔؟ مولانا کی ایک ایک بات سچی ہے مغرب کی عورت کی عریانی اور بے پردگی کی اس چال نے ہمیں ہماری چال بھلا دی ہے۔! غامدی کیا ہے ایک نرم گرم مبلغ وہ چاہتا ہے کوئی ناراض نا ہو سب خوش ناچو گاو جھومو خیر ہی خیر ہے یہ ہیں غامدی۔۔۔۔۔۔۔۔
Kafeel hty hain aurat k jo gawah hty hain aur mehram hty hain wo. Bki tou theek ha pr ap Thori shariat b parh lain.
ماشاالله
1)@Awaz E Haq Uncensored Channel for Hinduism, Ariya Samaj & Atheism
2)@Qaiser Ahmed Raja Channel for Atheism, Agnosticism, Secularism & Liberalism
3)@Sam Stallone Channel for Hinduism & Christianity
4)@Awakening Channel for Hinduism
04.08.2024
Jazakallah
Tarbiyyat UL olad fil Islam
Abdullah Naseh alwan
ghamdi saab k paas wo he loog parday ka masla pochtay hen jo khud kisi tarah is ko nahin karna chahtay
1000 haraz Ghamdi k liy ak ishaq
13 20
please let me know the Egyption Aalim name and its book on Aulad ki tarbiyat.
Tarbiyyat UL olad fil Islam
Abdullah Naseh alwan
13:20
باقی تو ٹھیک پر ایک چھوٹا سا سوال ذہن میں آیا کہ جب قاضی اور حق مہر کا واقعہ بتا رھے ھیں تو جب نکاح ھوا تھا تب شوھر نے گواھوں کو اپنی بیوی کی شکل دیکھنے کی اجازت کیسے دے دی...؟؟
Qazi ny gawaahon ko bola tha iska chehra dekho, kya waqai wohi aurat ha?
Is mai shohar ny dekhny ki ijazat ni thi di...
ایک بات کی سمجھ نہیں آئی۔۔۔پردہ فرض یہ تسلیم لیکن شروع میں مولانا نے فرمایا کہ عورتوں کی بے پردگی تمام امتوں کے زوال کا سبب تو گزشتہ تین صدیوں سے مغرب اور اب چین ساری دنیا پہ راج کیوں کر رھا ھے جبکہ وھاں کی عورتیں تو پردہ چھوڑ اپنا ستر بھی نہیں ڈھانپتیں۔۔۔!!!!
Usko ap taraki kehty hain? Wo tou insan b ni rhy. Pakistan se bhr b gye hain ap ya srf btyn hi sunty hain logo ki ya tv dekhty hain js py pta lgta ha k vo bht taraki kr chuky hain. Buildings bnana taraki ha? Technology hna taraki ha? Sb krny k bd marna b hta ha ek din.
Ap point Samjay nahi,
Molana ny ye b farmaya hai ky bazaat e khud bilkul thek hai ye, bazahir koi galat nazar nahi aata lekin aagay jaa ky iska anjaam bura hoga
Ap zawal urooj sirf madi tarqi ko hi samajhty hain
روحانی طور پر انسان تباہ ہو جاتاہے۔جس طرح آج مغربی معاشرہ بے سکونی اور نشے کی لت میں مبتلا ہو گیا ہے
12:20