بلکل بھائی میں نے وتر اور تر وتر کا فرق ابھی اپنے مونگ پھلی کے کھیت میں دیکھ رہا ہوں جہاں زیادہ تر وتر تھا اور ہل بیجائی کی تھی وہاں فصل کافی کمزور ہے بنست کم وتر والی کے
سلطان احمد بھٹی صاحب ہیں سکھیکی سے۔ انہوں نے زمین کی بحالی کے لیے اپنا ایک طریقہ کار وضع کیا ہے۔ جس پر وہ خود عرصہ دراز سے چل رہے ہیں۔ The Sultan Methodology ان کا کہنا ہے کہ زمین میں ہل بالکل نہیں چلانا۔ اور اس کا متبادل وہ بڑے اچھے انداز خود کر کے دکھا رہے ہیں۔ اگر آپ کی نظر سے یہ طریقہ کار گزرا ہے تو اس کے متعلق بھی کوئی وڈیو بنائیے۔
محترم بھائی السلام علیکم ، آپ دو چار فقرے ادا کرنے کے بعد،جس کو اخباری زبان میں انٹرو کہتے ہیں، السلام علیکم کہتے یہ کیا اسلوب ہے،السلام علیکم تو بات یا ملاقات کی ابتدا میں کہا جاتا ہے
السلام علیکم باتیں بہت میٹھی کرتے ہیں چہرہ بھی ماشاءاللہ سنت نبوی سے مزین ہے نمبر بھی واتساپ دیا ہوا ہے لیکن نہ اس کو اٹھاتے ہیں نہ واتساپ کا جواب دیتے ہیں مومن سب کچھ کر سکتا ہے لیکن جھوٹا نہیں ہو سکتا رابطے کا کہہ کر رابطے کا جواب نہ دینا اس کو میں جھوٹ کہوں یہ ٹائم کی کمی کو یا لالچ کہوں کیونکہ پیسے اپ کو نہیں ملنے
اسلام علیکم سر میرا تعلق جنوبی پنجاب ضلع لودھراں تحصیل کہروڑ پکا سے ھے ٹشو میں ٹنڈی لگانا چاہتا ھوں کون بیج بہتر ھے اور کھیرے کا بھی اردہ رکھتا ھوں کیا کھیراور ٹنڈی لگانی چاہیے اس سال بھی رہنمائی فرمائیں شکریہ ♥️ آپ کابات کو سمجھانے کا طریقہ بہت پسند آیا شکریہ
Very much informative
ماشاءاللہھمیشہ خوشں رھو اللہ آپکو صحت دےآپکا شکریہ
ALLAH pak AP koka salamati de aSania de bahutzjabardast video banai aapane
بلکل بھائی میں نے وتر اور تر وتر کا فرق ابھی اپنے مونگ پھلی کے کھیت میں دیکھ رہا ہوں جہاں زیادہ تر وتر تھا اور ہل بیجائی کی تھی وہاں فصل کافی کمزور ہے بنست کم وتر والی کے
Bhai no send kre ap se bat krni hai
Bhai G please contact number chy
Informative video
Good, the best information.
Nice information
والسلام
Humic acid ko halki retli zameen mein use ker sakty hain ???
Bhai apny karealy ke video please
❤❤❤❤
Orgivt kis time Zameen main dalna chaiye
Sir best humic acid knsa
سلطان احمد بھٹی صاحب ہیں سکھیکی سے۔ انہوں نے زمین کی بحالی کے لیے اپنا ایک طریقہ کار وضع کیا ہے۔ جس پر وہ خود عرصہ دراز سے چل رہے ہیں۔ The Sultan Methodology
ان کا کہنا ہے کہ زمین میں ہل بالکل نہیں چلانا۔ اور اس کا متبادل وہ بڑے اچھے انداز خود کر کے دکھا رہے ہیں۔
اگر آپ کی نظر سے یہ طریقہ کار گزرا ہے تو اس کے متعلق بھی کوئی وڈیو بنائیے۔
کیا آپ سے پیاز کی پنیری مل سکتی ہے اگر ہاں تو ریٹ
Orgevit ki price?
Kindly don't make videos in HDR mode...it becomes dark
محترم بھائی السلام علیکم ، آپ دو چار فقرے ادا کرنے کے بعد،جس کو اخباری زبان میں انٹرو کہتے ہیں، السلام علیکم کہتے یہ کیا اسلوب ہے،السلام علیکم تو بات یا ملاقات کی ابتدا میں کہا جاتا ہے
Video late Ati hy
لوگ ماڈرن ہو گئے ہیں اب اشتہار دینے کے لئے پوری ویڈیو بنا کر اپنا الو سیدھا کرتے ہیں.
بھائی جان بہت دفعہ آپکا نمبر ملایا لیکن مجال ہے جو اٹھایا ہو۔نہ کوئی جواب
السلام علیکم
باتیں بہت میٹھی کرتے ہیں چہرہ بھی ماشاءاللہ سنت نبوی سے مزین ہے
نمبر بھی واتساپ دیا ہوا ہے لیکن نہ اس کو اٹھاتے ہیں نہ واتساپ کا جواب دیتے ہیں
مومن سب کچھ کر سکتا ہے لیکن جھوٹا نہیں ہو سکتا
رابطے کا کہہ کر رابطے کا جواب نہ دینا اس کو میں جھوٹ کہوں یہ ٹائم کی کمی کو یا لالچ کہوں کیونکہ پیسے اپ کو نہیں ملنے
Pakistani agriculture is screwed. No need to spend time and money here. We are not growing wheat barley here this year.
Release Imran Khan
اسلام علیکم سر میرا تعلق جنوبی پنجاب ضلع لودھراں تحصیل کہروڑ پکا سے ھے ٹشو میں ٹنڈی لگانا چاہتا ھوں کون بیج بہتر ھے اور کھیرے کا بھی اردہ رکھتا ھوں کیا کھیراور ٹنڈی لگانی چاہیے اس سال بھی رہنمائی فرمائیں شکریہ ♥️ آپ کابات کو سمجھانے کا طریقہ بہت پسند آیا شکریہ
Tindi ka beej dollar lagein
❤❤❤❤
Video late Ati hy
❤
❤