وڑائچ صاحب مزہ آگیا آپ کے انٹرویو کرنے کا۔آخر بیٹھے کس کے ہیں اپنے والد محترم کی جھلک دکھ رہی تھی۔کوئی لایانی سوال نہیں تھا کافی معلومات ملی۔میں خود پچھلے 27سال سے پرنٹ میڈیا سے وابستہ ھوں۔ایسے انٹرویو تفصیلی ایک آدھ اور ہونا چاہیے تاکے لوگ ان کے بارے میں جان سکھیں ۔آپ اتنے خوبصورت انٹرویو کرنے پر مبارک باد کے مستحق ہیں۔ ڈاکٹر الیاس خان لکھنوی
I am from jalal pur jattan,ma sha Allah kitny achy log Hain yeh or sab sy Bari bat Allah py kis qadar tawakal hai in Ka na koi lalach na fazol khawaheshat bas Allah k gr ke khawahesh or hum log nae gari bara gr mehngy sy mehgy kapry or pher b Allah sy sirf sikway k es sy b ziyada dy Allah Pak humen b kamil Eman dy or sabar o shukar karny walon main sy rakhy aamen sum aamen 🤲
@@sanasaeed6463 jpj Gujrat sy aagy hai. Gujrat university Ka wali said py Gujrat aa k ap kese sy b Puch Len jpj road Ka wahan sy sedy ana hai taqreban 12km hai jpj yahan Chandni chok aa k Puch lejey ga khusron wali masjed Ka q wahan sy seda aag ja k galion k andar Jana parta hai
السلام۔علیکم میرے محترم بھائی آپ کی یہ کوشیش لائق تحسین ہے اور یہ وہ گروہ ہے جو ہمارے جیسے گھروں میں ہی پیدا ہوتے ہیں مگر افسوس ہم ان کی دیکھ بھال کرنے کی بجاۓ ان کو لائق عزت کیوں نہیں سمجھتے یہ معاشرہ ان کی بھلائی کے لئے کیوں آگے نہیں بڑھتا۔ یہ بھی تو کسی ماں کی اولاد ہونگے یہ بھی تو اسی دن دکھ میں مبتلا ہونگے جب سے انہوں نے جنم لیا جب ان پتہ چلتا ہوگا کہ ہم اس گھر کی اولاد ہیں تو ان کا دل خون کے آنسو روتا ہوگا یہ پیارے انسان ہیں ان سے محبت کا برتاؤ کیا جانا چاہیے اور ان کی ویسے بھی مدد کرنی چاہیے ان بھی بڑے نیک انسان ہوتے ہیں آپ کو اللہ اس کا اجر عطا فرماۓ جو آپ نے ان کی باتیں معاشرے تک پہچائیں
Merry baity ko muhron ka operation hoa h 2 sall sy bed pr h pls dua krva dain theak hojay m BHT praishn h pls dua krva dain theak hojay m BHT tkleef m h maa
دراصل، اب تو کافی تبدیلی اچکی ہیے ۔لیکن ماضی میں معاشرے میں ان کو بہت مسائل تھے ۔ حقیقت میں یہ تو من اللہ ہیے ۔اور جب سے دنیا وجود میں آئی تب سے یہ جنس ساتھ ساتھ چلتی آرہی ہیے ۔ ایک مرد تو کبھی بھی عورتوں کی طرح سے رہنے کا سوچ بھی نہیں ۔ تو اگر یہ لوگ ایسے ہیں ۔تو یہ قدرت کی طرف سے ہیں ۔ لیکن اکثر لوگ انہیں عزت سے نہیں دیکھتے ۔۔۔ سب اللہ کی مخلوق ہیں ۔۔۔
اپکا ایک کلک لگنا ہے 😥 اور مجھے غریب کی زندگی بدل جانی ہے 😌 2022 میں آپ کو تمام خوشیاں نصب فرماۓ ارو کے والدین کا سایہ آپ پر سلامت رہے اور لمبی زندگی عطاء فرمایے 😰 امین
ایک دنیا اِدھر کی اُدھر ہو گئی آنکھ کھولی تودیکھا سحر ہو گئی زندگی کے تلاطم میں بہتے ہوئے ایک پل بھر میں زندگی بسر ہوگئی پل بھر کو میری تھی آنکھ لگی اور موذن یہ بولا فجر ہو گئی نوافل تو ۔ ہم سے ادا نہ ہوئے فرض ساری کی ساری قصر ہوگئی اِک حقیقت کی چہرے پہ ذردی عیاں ماں نے بولا کہ تم کو نظر ہو گئی سید ہادی حسن
خواجہ سرا کا مطلب نیک لوگ ۔۔ خسرا کا مطلب ۔۔ خسارا شدہ( نقصان ) کننر kinner کا مطلب ۔۔ ٹرانس جنڈر ۔۔ ہجڑا کا مطلب ۔۔ بچھڑ جانا۔دوسری طرف جانا ۔جدا ہونا ( ہجر شدہ ) ۔۔ اللہ ان لوگوں کی حفاظت فرمائے ۔۔ اللہ ان کو خوش رکھے ۔۔( انڈین ۔۔ کویت سے )
یہ واقعی اچھے لوگ ہیں ۔۔۔ اللہ تعالٰی ان پر اور ہم سب پر اپنا کرم فرمائے ۔۔۔ آمین
میں نے آج تک جتنے خواجہ سرا دیکھے ہیں وہ بہت ہی زیادہ نرم دل کے ہوتے ہیں ان کے اخلاق بہت اچھے ہیں
زبردست ویڈیو بہت اچھا انٹرویو اچھے سوالات اچھا طریقہ بات کرنے کا اور انٹرویو دینے والے بھی زبردست لوگ ہیں ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو حج اور عمرہ نصیب فرمائے آمین
اینکر بہت ہی نائس بندہ ہے ۔ بات کرنے کا سوالات کرنے کا انداز بہت اچھا ہے۔
یہ بہت اچھے لوگ ھیں۔لوگ اپنے لیے ان سے دوعا کروانے آتے ہیں ۔
قابل عزت خواجہ سرا ایسے ہوتے ہیں ۔۔۔۔انتہائی اچھا انداز گفتگو آپ کا بھی اور ان با ادب لوگوں کا بھی
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔
میرے مالک کی قدرتیں ھیں اسکی مخلوق ھیں اللہ کریم سب پر اپنا فضل وکرم فرمائے آمین ۔ صابر شاکر مخلوق خدا ھے۔
Behtreen kawish ki ap ne,,
Allah ki makhloq se pyar,,
Allah ke hukm ki tameel hai,,
Jazak Allah
Allah hum sb ka hami O nasir ho Aameen
Main bhi Gujrat se he hn lekin mujhe aaj is video k zriye is muhalay ka pata chla .
Nice interview Warraich bhai and Mian sahab
Masha Allah.. Azeem Bhai ap bhi Khusry hen .. mjhy bhi AJ he pata chlaaa .
اللّٰہ ان کی ہر جائز خواہش پوری کرے ۔۔۔ اللّٰہ انھیں اور ہم سب کو بھی اپنا گھر دکھاے
Ameen
Buhat achy log hain masha Allah
A great show,
2 wonderful people,
May Allah Subhanatallah protect you from bad people and gives you happinesses (amin) ,
God Bless
But Being a man And imitating women Is one of biggest sins And ur saying Allah protect them
.
وڑائچ صاحب مزہ آگیا آپ کے انٹرویو کرنے کا۔آخر بیٹھے کس کے ہیں اپنے والد محترم کی جھلک دکھ رہی تھی۔کوئی لایانی سوال نہیں تھا کافی معلومات ملی۔میں خود پچھلے 27سال سے پرنٹ میڈیا سے وابستہ ھوں۔ایسے انٹرویو تفصیلی ایک آدھ اور ہونا چاہیے تاکے لوگ ان کے بارے میں جان سکھیں ۔آپ اتنے خوبصورت انٹرویو کرنے پر مبارک باد کے مستحق ہیں۔
ڈاکٹر الیاس خان لکھنوی
Happy to see his positiveness. I really get strong lesson, if you want respect, be yourself positive.❤️
میاں صاحب نے بہت اچھے اور اخلاق میں گفتگو کی اینکر صاحب نے بھی مدلل سوالات پوچھے اللہ ان کی توفیقات میں اصافہ فرمائے
ماشاءالّٰلہ
بڑی محبت والے لوگ ہیں یہ
واہ واہ
بہت بڑا دل ہے اس کا
MashaAllah
Impressive interview ,bht achy log hn 🤲❤️
اللہ آپ کی تمام جائز حاجات کو پورا فرماۓ
اور آپ کو حج مبرور نصیب فرماۓ
آمین
I am from jalal pur jattan,ma sha Allah kitny achy log Hain yeh or sab sy Bari bat Allah py kis qadar tawakal hai in Ka na koi lalach na fazol khawaheshat bas Allah k gr ke khawahesh or hum log nae gari bara gr mehngy sy mehgy kapry or pher b Allah sy sirf sikway k es sy b ziyada dy Allah Pak humen b kamil Eman dy or sabar o shukar karny walon main sy rakhy aamen sum aamen 🤲
where is jalal pur muj ko inka adress mil sakta hy hum tum can u help i wana tawwez 4 my sis
@@sanasaeed6463 jpj Gujrat sy aagy hai. Gujrat university Ka wali said py Gujrat aa k ap kese sy b Puch Len jpj road Ka wahan sy sedy ana hai taqreban 12km hai jpj yahan Chandni chok aa k Puch lejey ga khusron wali masjed Ka q wahan sy seda aag ja k galion k andar Jana parta hai
@@humtum9224 jazakalAllah bot shukria🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
@@sanasaeed6463 humesha Khush rahen aamen sum aamen 🤲
@@sanasaeed6463docter ko dikhaoo.kiya jahliyat hai
Mash Allah ❤ ye to bohat ache hn nice
rab tuhanu khush rakhe
دل کے بہت اچھے لوگ ہیں یہ
Allah pak hajj ki khowahish poori kry .. aamin ... Khuwahish sun k dil khush howa
I have a lot of respect for all of them . Allah pak ki mkhlooq hai . Allah knows better and all . Both of them are wise. Izzatdar logg. Masha'Allah
Allah ap ko khush rakhy
Mashalla so nice
ان الله علی کل شیء قدیر
Mashallaha achi baten hen or. Dill bhi ache hen
Rab aapko hamesa khus rakhe from india se
Good People.We must give respect and all human rights to them, they are Members of our Society. 😁
Go GI.
Chalo hum dono
Inkay ghar RAHANAY
Chalay jatay hai
اللہ ہماری رہنمائی کردے یاللہ ہمارے اخلاق اچھے بنادے یاللہ ہمیں فائدے والا علم عطاء فرمادے یاللہ ہمیں شعور عطاء فرمادے
Bht achi malomat thi waqian in logong ko b hoqoq milna chaheyai ye b Pakistani h ...
from GB
واہ رے رنگی تیرے رنگ سمجھ نہ ائے مایا تیری بدلے رنگ ھزار سلام اللہ علی کل بنی ادم أللهم صل وسلم علی سید المرسلين
Great show wonderful 👍
Respect ati hmesha mery dill mn khwaja sara k liye bht... Ap bht bht bht achy hyn... Mery liye b dua krdyn Allah mujhy olad dy ameen
May Allah give them lots of happiness and blessings 😊
Allow ni Allah....ap s mistake ho gai h maybe
السلام۔علیکم میرے محترم بھائی آپ کی یہ کوشیش لائق تحسین ہے اور یہ وہ گروہ ہے جو ہمارے جیسے گھروں میں ہی پیدا ہوتے ہیں مگر افسوس ہم ان کی دیکھ بھال کرنے کی بجاۓ ان کو لائق عزت کیوں نہیں سمجھتے یہ معاشرہ ان کی بھلائی کے لئے کیوں آگے نہیں بڑھتا۔ یہ بھی تو کسی ماں کی اولاد ہونگے یہ بھی تو اسی دن دکھ میں مبتلا ہونگے جب سے انہوں نے جنم لیا جب ان پتہ چلتا ہوگا کہ ہم اس گھر کی اولاد ہیں تو ان کا دل خون کے آنسو روتا ہوگا یہ پیارے انسان ہیں ان سے محبت کا برتاؤ کیا جانا چاہیے اور ان کی ویسے بھی مدد کرنی چاہیے ان بھی بڑے نیک انسان ہوتے ہیں آپ کو اللہ اس کا اجر عطا فرماۓ جو آپ نے ان کی باتیں معاشرے تک پہچائیں
Excellent
Excellent back ground music
اللہ اکبر۔۔ ماشاءاللہ۔ بہت عمدہ و خوبصورت ویڈیو۔ اللہ ہر مومن کی حفاظت فرمائے۔ اللہ سب کو سکھ شانتی،امن سے سلامت رکھے۔۔ ( انڈین۔ کویت سے )
Nafsani khuwahisat sy Pak rooh.sachy aur khary insan hyn
زبردست ۔
MashaAllah bht acha interview hy
Nice program
Good one...😊😊
Kitna saaf ghr ha wa
In sha Allah MA sha Allah
Khawaja sira bhot saaf dil k hoty mashallah
Nice bro and good talk and nice person
Simple souls
Allah pak in ki zindagi aasan krein. Ameen
Aameen sum Aameen sum Aameen
آپ نےے تعلیم کے موضوع پر بات نہیں کی ۔ بہت اہم مسلہ ھے
Merry baity ko muhron ka operation hoa h 2 sall sy bed pr h pls dua krva dain theak hojay m BHT praishn h pls dua krva dain theak hojay m BHT tkleef m h maa
ALLAH O AKBAR ALLAH PAK sehat O tandrusti atta farmaya AMEEN or ALLAH PAK uss ki taklif door farmaya AMEEN 🙏🤲🙏
Very informative ❤️
Wah Beautiful God Bless
From India
Pak rooh Allah inki khwaish puri karein, aameen
Very great and generous people.
اللہُ اَکْبَر
🇨🇦🇵🇰..GOOD INTERVIEW ❤❤
mashAllah
دراصل، اب تو کافی تبدیلی اچکی ہیے ۔لیکن ماضی میں معاشرے میں ان کو بہت مسائل تھے ۔
حقیقت میں یہ تو من اللہ ہیے ۔اور جب سے دنیا وجود میں آئی تب سے یہ جنس ساتھ ساتھ چلتی آرہی ہیے ۔
ایک مرد تو کبھی بھی عورتوں کی طرح سے رہنے کا سوچ بھی نہیں ۔
تو اگر یہ لوگ ایسے ہیں ۔تو یہ قدرت کی طرف سے ہیں ۔
لیکن اکثر لوگ انہیں عزت سے نہیں دیکھتے ۔۔۔
سب اللہ کی مخلوق ہیں ۔۔۔
Mashallah kitne saaf dill k hain yah loggg....♥️
Mera pyra shehr jpj
V nice
Mind Blowing Video
Boht hi acha style hai interview ka
Buchpan main humary ghar buche ki aamad per khawaza sara aaty thee un ka naam haji mumtaj sb . Arif haroon dg khan
❤❤❤
Nice people 😊
Good
Har Khwaja Sarai Ko Salam hai aur pranam Hai unka Aashirwad hi Mujhe chahie Jay Ho Khwaja ji aap ham log hamesha khush Hain Jay Hind Jay Siyaram ji
Achy log UN Dua sunta h
Salamti ho in par achay log hain
Kia he batao k kia feel ho rha in 2 buzrgo ki baten sun kr MashAllah MashAllah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Allah Apko Hajj par bulaey 🤲
Allah pak himmat da ameen 😢
اپکا ایک کلک لگنا ہے 😥 اور مجھے غریب کی زندگی بدل جانی ہے 😌 2022 میں آپ کو تمام خوشیاں نصب فرماۓ ارو کے والدین کا سایہ آپ پر سلامت رہے اور لمبی زندگی عطاء فرمایے 😰 امین
Mian sab yani khsra sab
Bilkul sahi
Allah pak ap ko hajj krwye aamen 🩷
Good people
ایک دنیا اِدھر کی اُدھر ہو گئی
آنکھ کھولی تودیکھا سحر ہو گئی
زندگی کے تلاطم میں بہتے ہوئے
ایک پل بھر میں زندگی بسر ہوگئی
پل بھر کو میری تھی آنکھ لگی
اور موذن یہ بولا فجر ہو گئی
نوافل تو ۔ ہم سے ادا نہ ہوئے
فرض ساری کی ساری قصر ہوگئی
اِک حقیقت کی چہرے پہ ذردی عیاں
ماں نے بولا کہ تم کو نظر ہو گئی
سید ہادی حسن
jalalpur jattan my city
استغفرالله ☝️😱
Good video
My Dada, Taya, father were from Jalal Pur Jatta, never been there.
Very good
It's my city.jalalpur jattan tehsil and district gujrat
خواجہ سرا کا مطلب نیک لوگ ۔۔
خسرا کا مطلب ۔۔ خسارا شدہ( نقصان )
کننر kinner کا مطلب ۔۔ ٹرانس جنڈر ۔۔
ہجڑا کا مطلب ۔۔ بچھڑ جانا۔دوسری طرف جانا ۔جدا ہونا ( ہجر شدہ ) ۔۔ اللہ ان لوگوں کی حفاظت فرمائے ۔۔ اللہ ان کو خوش رکھے ۔۔( انڈین ۔۔ کویت سے )
my tehsil :)
Thats nice
Positive soch
Sach mi ketny achy or nak log hn Allah ink ly asaniya peda frmye
Allah pak app ko haj krwayee ameen
اللہ ان لوگوں پر کرم رحم و مدد کرے آمین
Asalamu alaikum bhai ap n inka numbr ku hide kia hy hm ny bt krk dua leni thi
Ameen
Munjhy bohut achy laghty hen ye log
Hmara ..city jlal pur Jettan....