Ismaili Aqaaid - Aap ky sawalaat (Part 2)
HTML-код
- Опубликовано: 4 июл 2024
- Ismaili Aqaaid - Reflect on Aap ky sawalaat on the Wisdom of Ismaili Aqaaid.
In this lecture on Ismaili Aqaaid , Syed Aftab Hussain discusses . Don't miss this enlightening lecture!
Follow us on
Instagram: / syedaftabhussainofficial
Facebook: / syedaftabhussainofficial
For upcoming lectures and videos subscribe and turn on notifications
#ismaili #IsmailiBeliefs #IsmailiPhilosophy #IsmailiValues #IsmailiFaith
#NoorForSoul #DeeniKhuda
I respect you sir.
I am fan of aga khan sahib.
He is a great guy.
I an suni but love and respect ismaili
In this scientifical era only ismailsm can survive therefore this is the special responsibility of ismailis to provide spiritual knowledge to all the humanity.
میں سنی ھوں لیکن اسماعیلی لوگ پرامن شریف لوگ ہیں🙏
Kya pur amn aur shareef hona kafi hai?
@@shahirabanu4323Kafi hai 🙏
یہ دیکھنا که شر افت اور پرامن طریقے سے محسن اعظم نبی پاک کے شریعت کو پاؤں تلے روندتے ہیں
Insan ko kirdar ka musslman hona chahiye.Sirf namaz roza kafi nahi.
@shahira bano.Sirf puramn or shareef hona hi kafi hai.Allah os the final judgement.So you better worry about yourself.
I love ismaili people mere bohat say dost Ismaili Hain love from Karachi 🇵🇰🇵🇰😊🙏❤️❤️❤️❤️❤️
❤❤❤❤❤ya Muhammad ya Ali ya Fatima ya Hassan ya Hussain shafi e Allah ya Karim al hussaini shafi e Allah ya ❤ your speech is as worship for me ❤😊
I'm not discussing ismaili firqa .however during posting at Northern area ie 1982 to 1984 Agha khan welfare programme was started with huge amount of Rs 4 carore witch changed life of peoples without discrimination of faith.
I totally appreciate your knowledge contribution and the way you are explaining shia Ismaili Muslim faith is the best never seen before this type of lecture.stay continue
marhabaa
આભાર
یا علی مدد ، سر،مولا آپ کو اس علمی خدمت کا اجر عظیم عطا فرمائے،
❤❤❤
you are working on noble cause.
khoja community are pillars of our jamat...
I truly appreciate the beauty of democracy and democratic values that we are able to listen the voices of all religions and philosophies. In my point of view this democratic values help all people to live and let other live happily
Masha Allah, great sir I'm listening your video, I m from upper chitral, currently I m in Zanzibar
I am indebted to Ismaili Muslims because they are my Muslim and Pakistani brothers and to top that all our father of the nation was himself an Ismaili Muslim.
He converted to Shia Asna Shree n died as one
@@ZeeshanKhan-zy2bn cause he can't handle the pressure xd
Any proof?
@@ariesod7391 google it
@@ZeeshanKhan-zy2bn Actually his father, poonja Jinnah, was converted to Athena ashri.So M.A.Jinnah wasn't Ismsili at all.
Jazakallah respected shah Sahib❤❤❤❤
SubhanAllah sahib ❤❤❤
Weldon sir you are very right ye kuch log hy Jo ghalat sawalat karty hy WO log Ismaili falsafy ko pura nai samajty hy
ya ali madad allah aap aur aap sathio ko dono jhano ki salamati inayat kare aur sabar ke sath haqe batate rahe allah jarur kamyabi inayay karege aamin 5
Sir ur hon started basic introduction of ismaili is need of time we sit with all sect and feel proud as ismaili a
SubhanAllah ❤
Shubhan allah❤
سبحان اللہ ❤
Qeraz ae hasna
Mashallah shah sahib very informative
قربان آفتاب بھائی، مولا آپ کے اس ادنی کاوش کو اپنے حضور قبول کرے اور اسکا صلہ دین و دنیا میں دے۔ ساتھ ہی دین اسلام کے دیگر عقائد کے دوستوں سے گزارش ہے کہ آپ شروعات سے تمام لیکچرز سنیں اور جن قراںی دلائل پہ آفتاب صاحب اپنا مقدمہ رکھ رہے انکے رد میں اگر آپ کو کوئی اس سے بہتر دلائل قرآن میں ملیں تو آپ ایک علمی انداز میں سامنے لائیں تاکہ ہم سبکو سیکھنے کا موقع ملے، باقی جو لوگ تکفیر کے قائل ہیں انکے حق میں ہم دعاگو ہیں کہ اللہ انکے دلوں کو محمد و آل محمد کے لئے نرم کرے ورنہ انکے لئے ہلاکت اور گمراہی ہے۔
💯Right
Absolutely right.
Mula appko khush rakhe
Ya ali madad ❤
آفرین استاد محترم قربان جاؤں❤❤❤
Informative
Mashaallah
❤❤❤❤
u r good speaking.
برادر سلامت رھو آمین
❤
MashaAllah,Bhai .
I appreciate syed your effort to bring information and knowledge about Ismailis. A question I have mostly listened about Ismilis about Mehram Rishty? which one are Mehram. you know Shah Jee most of the people put false allegation on other fiqa in disrespect and with different balms on them which are not real.
Let me give one more version other than what respectable Syed Aftab Hussain Sahib has made clear, in his lecture on this video, about why Ismailies pay money in different forms? Actually it's in line with the Islam religion. Islam directs us / teaches us / guides us / inculcates us / makes it obligatory on all Muslims to pay money; to poors, miskeens, travellers (who are in need), those who are suffering in prison (to bailout them), any person in need, as well as for the collective matters of the community - like school, hospital, road, channel etc. etc. So to question, why we would pay money being Ismailies, is the reason of ignorance of the religion. Please, all those who raise questions senselessly, try to understand the precise answers being given by the respectable scholar Syed Aftab Hussain.
❤❤😊😊😊❤😊😊❤😊😊
❤❤❤❤❤
Please make video on proof on imam ismail as imamat from istana asheri books please
❤❤❤
Both achi Koshish Ki h Apne waiz sab lekin samjne K liye dil bi hona chayie sune K liye Kan bi waghera pta nehi Koi samuj sakta bi K nhi
❤❤❤❤❤❤❤ mashallah
I request to address the question (Mehram Rishty) of in your video.
بهت اعلی
ماشاءاللہ افتاب سر مولا اپ کو سلامت رکھے اپ کے لیکچر سن کر دل کو خوشی ملتی ہے مولا اپ کےعلم میں مزید اضافہ کریں میں تمام اسماعیل جماعت سے گزارش کرتا ہوں اپ لوگوں کو سوال کرنے کی ضرورت نہیں اپ لیکچر سنتے جاؤ اپ کا ہرسوال کا جواب ان لیکچر میں ھی مل جائے گا انشاءاللہ اب تمام کو یا علی مدد ❤
نزاری ٹی وی کے ویڈیوز میں کتنی حقیقت ہے اس پر بھی رہنمائی فرمائیں ۔جزاک اللہ
Sir according to your beliefs is imam equivalent to nabi or Rasool
Ya ali madad gor🥰🥰🥰🥰😘😘😘
Sir please suggest 10 books of pir Nasir e khisrow. What should I read, I read wajh ud din, but searching for more books and tell me from where I can purchase ? Thank you.
Many books of Hazrat Nasir khusraw yet have to translate , I m suggesting you to read the books of Alama Nasir ul din Nasir , you will find these books from the website of spiritual wisdom and luminousence.
Sir plz Dua ka history ko wazeh kare hum q 5 time namaz nahi padhty hai aor sir hummara nazriya ma hadis ki kiya ahemyat hai sir it's just for knowledge
5 time ki namaz ka zikar Quran main nahi hy
@@azizamirali3954سورہ 11 آیت 114 میں تین وقت کی نماز کا کہا گیا ہے
استاد محترم ماشاءاللہ ۔۔
پردے کے حوالے سے چند گذارشات جو یقینا ایک حساس موضوع ہے ۔ اسماعیلی خواتین پردہ کیوں نہیں کرتی یے؟ سب سے پہلے تو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے قرآن میں پردے کا کیا حکم ہے؟ بزرگ قرآن میں مسلم خواتین کیلے سر و چھاتہ پر دوپٹہ رکھنے کا حکم ہے بس ۔ باقی ابایہ یا برقعے کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ۔ یہ ایک قبائلی لباس ہے جو عرب قبائل سمیت ، افغان و پاکستانی قبائلی خواتین پہنتی ہیں اور بعض یہودی و عیسائی خواتین بھی پہنتی ہے۔ جہاں تک اسلامی پردے کا تعلق ہے یعنی سر و چھاتی پر دوپٹہ رکھنا تو دیگر اسلامی مسالک کی طرح بعض اسماعیلی خواتین رکھتی ہیں اور بعض نہیں ۔۔۔چونکہ قرآن میں جہاں پردے کا حکم آیا ہے وہاں حیا و عفت پر زیادہ زور دیا گیا ہے۔ اب کوئی خوش قسمت، تعلیم یافتہ خاتون جو جاب بھی کرتی ہے ساتھ اپنی عفت و حیا کا خیال رکھتی جس کی کروڑوں مثالیں موجود ہیں تو پردے کی روح پر عمل کرنے میں کسی کو کیا اعتراض ہوسکتا ہے۔ پردے کا مقصد ہی عفت و پاکدامنی ہے۔ دوسرا اہم نکتہ ۔۔۔قران میں جہاد کا حکم دیا گیا۔ نبی پاک نے اپنی زندگی میں بھرپور جہاد بالقتال کی مگر دنیا سے رخصت ہوتے وقت جہاد اکبر کا حکم دیا جس سے مراد ہے نفس کے خلاف جہاد ۔ نبی پاک اللہ کے نور سے دیکھتے تھے آنے والے دور میں مسلمانوں کو کس قسم کی جہاد کی زیادہ ضرورت ہوگی ۔۔۔بالکل اسی طرح امام الوقت جو حدیث ثقلین کی رو سے معلم کتاب ہے جسے قرآن کی تاویل و تفسیر کرنے کا اختیار ہے وہ بہتر جانتا ہے اکیسویں صدی میں قرآن کی فلاں فلاں آیت کی کونسی تشریح و تفسیر قابل عمل ہے ۔۔۔ان نکات کو سمجھنے کیلے سسٹر کمیونیٹیز کو نظریہ امامت و امام کے اختیارات کو سمجھنا ہوگا ۔۔۔۔رہی بات کوئی بدبخت خاتون مناسب لباس نہیں پہنتی ہے اور کوئی غلط کام ان سے سرزد ہوتا ہے تو اچھنبے کی بات نہیں ، پاکستان و افغانستان میں ہزاروں مرد و خواتین آبائے و برقعے کا غلط استعمال کرکے سمگلنگ ، دہشت گردی و فحاشی کے اڈوں تک پہنچنے کیلے اس لباس کا استعمال کرتے ہیں۔ پاک آرمی نے بیشمار دہشت گردوں و سمگلرز کو برقعے میں گرفتار کیا اور مشہور ٹی وی اینکر اقرار الحسن کے مطابق بیشمار عورتیں برقعے کا غلط استعمال کرتی ہوئی پکڑی گئی ہیں۔۔۔۔لہذا ہمیں دینی احکامات کی روح کو سمجھنے کی ضرورت ۔۔۔۔دین میں ہر حکم کا مقصدیت ایم ہوتا ہے جیسے حکم نبی پاک کے مطابق دانتوں کی صفائی اہم ہے چاہیے مسواک سے کریں یا جدید ترین ، معیاری برش / ٹتھ پیسٹ سے ۔۔۔۔
کیا اسماعیلی مذہب میں الگ فقہ کی کتاب ہے ۔تو ضرور بتائیے میں اس پر میں پی ایچ ڈی کا مقالہ لکھنا یے۔سکالر شھاب
بیت الخیال کے بارے میں سوال اس جگہ پر نہیں کر سکتا تو کیسے جواب لوں ؟
Good
in ismaili antlictul have an importance.
Peer sab muharam k uper Bhi debate Kary please ❤
Moharam k oper kya debate ho skya hai,Moharam ek islami mahina hai, agar moharam se ap ki morad waqiya e karbala hai to wo ek tarikhi waqiya hai os per kya debate hoskta hai, ismaili mazhab din e haq k liye qorbanio se bahara hoa hai, Imam Hussain ki tarha hamry 20 Aima shaheed hochky hai,or anginat momineen b apni janon ka nazrana paish ki hain, Mokhtasar yeh k jo noor imam hussain me tha wohi noor zamany k imam ki sorat me hazir o nazir hai,islye ismaili aqeedy k.motabiq Imam hussain aj b zinda hai zamany k ali ki sorat me,, yaqinan Aftab sahib ka ek lecture is k opr aye ga k kistarh ismaili mazhab k opr zolm dhaya gya.
اِحصہ دوم اِمامت بہ نفسِ قُرآن
”صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزول مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کے اٌنگشتری حالت رکوع میں فقیر کو دینے پر ہوا، لیکن اللہ تعالی نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محور ذاتِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہے اور اِن مومنین میں ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ اِسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہ تعالی اور رسول(ﷺ)- ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو؟حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کرنے والوں کو اپنا مددگار نہیں بناتا (سورة الکهف آیت-50 اور 51)، یعنی اللہ تعالی کا ولی وہ ہو گا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو!
10- ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)؛ لِہٰذا، حضور (ﷺ) نے غدیرِخم میں حاجیوں کے بڑے مجمعے میں ممبر پر مولا علی علیہ السلام کو اپنے ساتھ کھڑا کر کے اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور(ﷺ) کی ذات تمام عالمین کے لیے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے! اعلانِ ولایت علی عَلَیْہ السَّلَام پر اللہ تعالیٰ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِسی لیے مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة اتّکاثُر آیت-8)-)- لِہٰذا دینِ اسلام کی اکملیت مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت سے جڑی ہے اور یہ ختم نبوت پر مہر ہے!
” اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ تعالی اور رسول(ﷺ) کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹلانے والا (سورة قلم آیت-8)؛ جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)؛ عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)؛ بھلائی سے روکنے، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)؛ بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور کافر (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو علم میں رَاسخ اور معصوم ہو- ” اِبلیس نے اپنا کہا سچ کر دکھایا کیو نکہ سب لوگوں نے اس کی اتباع کی سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)، یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے-
”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں کمزور کر دیا گیا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ لسَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- حضور(ﷺ) نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں- جو اِن دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہِ قریش سے ہوگا اور اُن میں اَخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)- ملتِ اسلامیہ میں کوئی سلسلہِ خلافت مذکورہ بالا قُرآنی اور مُستند اَحادیث کے مَعیار پر پورا نہیں اُترتا ما سوائے اِس سلسلے کے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- قُرآنی آیات میں کہیں اختلاف نہیں پایا جاتا (سورة النِّسَاء آیت-82)، اور اِن بارہ آئمہ کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے! نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ تعالی کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہ لسَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247) اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ لسَّلَام نے اپنی قوم کو حضور(ﷺ) کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ تعالی مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- مَندرجہ بالا خلافہ جن کا سلسلہ اہلِ بیت سے ہے، وہ وارثِ قُرآن ہیں اور مرتبِ عَلَیْہ لسَّلَام پر فایز ہیں- اِسی لیئے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ لسَّلَام کندہ ہے-
” اُس دن (قیامت) ہرگروہ انسانی کو اُن کے متعلقہ اِمام (پیشوا)کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الاسراء آیت-71)- لِہٰذا جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ تعالی کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- حضور(ﷺ) نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)- شیطان نے اللہ تعالی کو مان کر اُس کے خَلِیفہ کا -اِنکار کیا، اب جو اللہ تعالی کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا!
@syedaftab
Assalmwalekum
Zra mujhe Agha khaniyon k bare m btaye. Inka kya aqeeda h aur y kis Imam ki Imamat k qayal h?
Maula a.s. N Kbhi is tarah s islam ko nhi smjaya jaise y log krte h.
Please revert
واعظ صاحب عبداللہ ابن سبا کون تھا پلیز رہنمائی کرے میں چترال سے
Shia Islam Mey Shriat ka maba Imam hey.
Hazir imam ap ko or b khushy.n dey sir ap hanmy hr waqt apni mubrak waaz se nwazin ❤❤❤❤❤❤❤❤💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Imam khushain nhi de skta wo khud Allah sy dua krta hai
The people who are isnaili but they are asking questions like foolish questions will soon return to monjey family.
For Imam not money but our heart, aulad is ready for sacrifice....
Sir I belong to Sunni family.
I respect beloved Aga khan as Ahlebait.
Please your programme eliminates so many misconceptions about Ismailis.so it must be continue.stay blessed...❤
Brother, this doesn't mean Ismailsim is right, we are talking about not agreeing with Ismailsim since there are lots of things that directly contradict the Quran, Sunnah and even itself
عالی جناب آفتاب!
میں سمیع زین فدائی اک گزارش آپ کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں۔
گزارش یہ ہے کہ لوگ مجھ سے نفرت کا اظہار کرتے ہیں کہ تم خانۂ حکمت کا رکن ہو۔ میں سمجھانے کی بہت کوشش کرتا ہوں لیکن وہ نہیں مانتے مجھے بتایئے کہ کیا کرنا چاہیے۔
اسلام ہمیشہ حق کو عیاں کرنے والا مذہب ہے۔ میں جب اس حقیقت کا اظہار کرتا ہوں تو میری بات کچھ لوگوں کو بہت تلخ لگتی ہے۔
میں نے کبھی علامہ صاحب کو نہیں پڑھا سوائے مناقب کے۔ میں اس نتیجے پر پہچا ہوں کہ حق چاہے کوئی بھی بولے حق ہے۔
میرا رویہ مخالفین کے ساتھ کیسا ہونا چاہیئے رہنمائی کریں۔
اپنی بساط کے مطابق میں نے اسماعیلیت کو جتنا پڑھا ہے اس سے اب تک یہ معلوم ہوا ہے کہ آپ لوگ حقیقت بیان کرتے ہیں۔
ان لوگوں کو ایسآ لگتا ہے کہ آپ لوگ نوجوانوں کو پیسے دیتے ہیں اس کام کے لیے۔ اس پر اک ویڈیو ضرور بنایئے گا۔
یا علی مدد
Wazaif ki ijazat Kon dyga ismailion ko.
امام زمان
Lykin kb mily gi.
Sufism main to aisa nahi hy.
@@azizamirali3954 محترم صوفی امام زمانہ کے قائل کوئی گروہ نہیں ہے البتہ انکے تعلیمات میں وہ بھی مولا علی کو وہ اپنا مرشداعلی ضرور مانتے مگر ایسے نہیں جیسے قرآن پاک میں ماننے کا حکم ہے۔
آپ اس چینل کے تمام لیکچر سنیں اور جن قرآنی دلائل پہ بات ہو رہی ان کے حوالے سے قرآن سے رجوع کریں آپکو آپکے تمام سوالوں کا جواب قرآن میں ملے گا، مگر اس کے لئے بھی قرآنی شرائظ جو کہ علم کے حوالے سے اللہ تعالی نے فرمائے ہیں ان شرائظ کو مد نظر رکھیں، آپ کو جواب مل جائے گا،
باقی آپ کے زہن میں اٹھنے والے ہر ممکن سوال کا جواب آنے والے لیکچرز میں ہے اگر آپ واقعی قرآنی حکمتوں کی جانکاری چاہتے ہیں تو ضرور سنیں،
میرا مطلب اور مقصد بلکل بھی یہ نہیں کہ آپ سنگر قائل بھی ہوں مگر سنیں ضرور اور قرآن سے ان دلائل کی تصدیق بھی کریں اور اگر آپکے پاس اس سے بہتر دلیل موجود ہے تو آپ ہمیں بھی اس سے روشناس کرائیں تاکہ ہم بھی اس پہ غور و فکر کریں،
باقی مکتب اہل بیت میں وظیفہ دینے کا کلی اختیار صرف اور صرف امام زمان کو حاصل ہے اور اسماعیلی عقیدے میں مختلف مجالس کا سلسلہ ہے جن میں صرف وہی لوگ شمولیت کے اہل ہیں جن کو امام زمان نے تسبیہ یا وظیفہ یا اسم اعظم عنایت فرمایا ہو، اور ان مجالس کا وقت الاعلیصبح 2 سے 4 بجے کے درمیان ہوتا ہے۔ شکریہ
jamat khana, Imam bargah or Khaqa mey Azan nahi hota kunk a nai hoty hain.
Pardy wali baat
Ap ny btaya k imam sultan muhammad shah k farman k mutabiq hr mrd apny ankho m sharmo hya laye... ALLAH ny parda farz kiya farz mtlb krni hi krni h ap ny quran ka zikr kiya na ahle biyt ka direct imam py agy.. Interpretation krni h toh apko pehly quran phr sunnat phr imam py baat krni chaye jo k ap ny nhi ki...
Dusri baat kya sarey ismaili mrd itny sharmo hya waly hogy k wo kisi lrki ki trf ankh utha na dekhy?
Phr shadi kasy hogi?
Pehly bhai behn phr shadi mian biwi...
Ismaili toh dusry firqy m shadi nh krty lkin imamo ny aur un k bety betion ny gher muslim models sy shadi ki unki ankho m sharmo hya nh thi?
BHAI AAP MUNAZARA KARLO MAIRAY SAY MAY SAABITH KARUNGA K AAP KA MAZHAB BAATIL PAR HAY
khud ka Name devil rakha hei or batil sabit karo gy😂😂😂
@@zuhaibali4 chaman insaan mairay real name devil nahi hay farzi name aur real name may farq hay itna bhi nahi pata tumhay
@@zuhaibali4 ye banda yazid ka beta hga
@@Devil911Gaming hahah or aap sabit karen 😆
Agha khan aur un kay bachy bi sab ki Marriages Hollywood French royal families jews/christ mei hui hen even unki Larkion ki aur unka lifestyle dekhen toh kahin say bi ye Islamic nahi lagty ku kay na Namaz Hajj Roza wgira Basic piller hen islam ko ye nahi manty bass in mei Funds leny ka buht strict System hei
Bilkul sahi bat h inka aqeeda kch bhi nhi h sirf bakwas krte h.
Moharram k gham k mahine m y Imamat celebrate kr rhe hote h. Na wazu jante na roza na namaz na hajh na jaqat na khuams na ghusl kch bhi nhi ata inhe. Pair chute h logo k. Jhaheeliyat ki hadh h inke yahan.
Syed Aftab Hussain
اِسماعيلی مذہب کے بانی
ميرا آپ سے سوال يه ہيں کہ
1) اِسماعيلی مذہب کے اَندر تصّورات کو ذيادہ ترجيح کيوں دی جاتی ہے
2) اِسماعيلی مذہب کے اَندر چھاٹہ کياہوتاہيں🤔
3) جماعت خانے کے اندر ناندي کياہوتاہيں🙄
4) جماعت خانے کے اندر دُعا ميں کيا پڑھتے ہيں
5) اِسماعيلی مذہب کے اندر دعا کے علاوه اور بھی کونسی کونسی عبادت کرنے کا تصّور پاياجاتاہے اور اس کی حقيقت کياہے ہمارے دينِ اسلام ميں اس کی کيا حثيیت ہيں
اِسماعيلی مذہب عقائد دُنيا کے سامنے پوشيده کيوں رکھتے ہيں
جماعت خانے کے اندر کی باتے اور بھی بتایۓ آپ کے يہاں جماعت خانے کے اَندرکياکيا ہوتاہے۔ 🙄
ہم آپ کے باطنی اور ظاہری جواب کا منتظير رہينگے 😏
Tamam k Tamam kam den - Islam k kalaf hute he...app kesli X...ismali se puhuo app ko sab batey ga k zamatkhana k ander key huta he.....??????????? bery bhai....
They are mushrakin
Ap to mushrik nahi ho? kia pata aap bhi ho??
Matlab aap ka pir naujubillah Allah se bade hai aap ke liye? If it is there then aap ko jisne bhi Kafir ya mushriq kaha hai unhone sahee kaha hai
دوسروں کے متعلق کھوج لگاتے رہو لیکن خود کیا ہو یہ کبھی جاننے کی کوشش نہیں کی! شرم تم لوگوں کو مگر اتی نہیں ۔
شرم تم لوگوں کو مگر اتی نہیں ۔
دوسروں کے متعلق کھوج لگاتے رہو لیکن خود کیا ہو یہ کبھی جاننے کی کوشش نہیں کی! یزیدی والے
If a ismaili woman is living in European country she can wear skirts or bikini? Agr muashry k hisab ay dressing krni hai toh? 😂
Europe jaka ap k log bikini pehanta ha hamara nhi
We have modest dresses
@@muneerallem9432ap k ismailio ka bs chalyn toh lahore or karachi m hi pehn lyn Europe ko chhor hi dyn
@@muneerallem9432hahha pta hai
@@muneerallem9432yup zahra agha khan alos do modest dressing 😅
ایک ایدھی فاؤنڈیشن ساری دنیا میں بلا تفریق انسانیت کی خدمت کرتی ہے۔ اس طرح اور بھی ادارے ہیں جو زہبی لبادے کے بغیر خدمات سرانجام دیتے ہیں۔
کیا آغا خانی تعلیمی ، صحت اور ترقیاتی منصوبوں کے لئے بلا تفریق سرمایہ کاری کی جاتی ہے ؟
ISMAILI 12 IMAM KO KIYU NHI MANTE
اسلیے نہیں مانتے ہیں کیونکہ امامت 12 نہیں بلکہ ہمشہ باقی و جاری رہتا ہے
@@Factify532ghalt
تو خارج از اسلام
Pehle to aap apne aage se Sayed hata le kyu ke aap khoje hai bhai
فَنَجْعَل لَّعْنَةَ اللّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ
or tm Imam ki pic mat lgao q ki tum yazidi lgty ho ismaili nhe
Bolny KO buht Kuch hai...afsoos imam Ka picture laga hua hai koi baat nhi moula tumha hidayat dey
@@AliSher-eb7di bhaijan in yazeediyoun kw bi Imam ky picture ka sahara laina padh rha ha, ye koye dushmany imam he ha
@@Wonderscrets yaqeenan aysa hi hai bhai
یہ کیا بات ہوئی سکالرشپ اور وظائف لینے والے سوال کا حق نہی رکھتے ہیں آندھی تقلید کی دعوت دینا اس لاجک والے دور میں عقل و شعور پر قدغن لگانے کے مترادف ہے
کوئی شخص اسماعیلی مذہب اختیار کر سکتا ھے اگر اجازت ھے تو اسکا کیا طریقہ قار ھے
bai agr vap thoda zur se bolngy to koi issue to nhr hga na her video ma ap ki awaz bht khrb hai
aisy sawal munafiq log puchty hain jo ismaili ka name rkha hta hau but wo suni yazidies hty hain kuch her video k nechy ak he sawal karty hai pay dont pay Zakat to Moula etc
આભાર
Shubhan allah❤
SubhanAllah ❤❤❤
❤
عالی جناب آفتاب!
میں سمیع زین فدائی اک گزارش آپ کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں۔
گزارش یہ ہے کہ لوگ مجھ سے نفرت کا اظہار کرتے ہیں کہ تم خانۂ حکمت کا رکن ہو۔ میں سمجھانے کی بہت کوشش کرتا ہوں لیکن وہ نہیں مانتے مجھے بتایئے کہ کیا کرنا چاہیے۔
اسلام ہمیشہ حق کو عیاں کرنے والا مذہب ہے۔ میں جب اس حقیقت کا اظہار کرتا ہوں تو میری بات کچھ لوگوں کو بہت تلخ لگتی ہے۔
میں نے کبھی علامہ صاحب کو نہیں پڑھا سوائے مناقب کے۔ میں اس نتیجے پر پہچا ہوں کہ حق چاہے کوئی بھی بولے حق ہے۔
میرا رویہ مخالفین کے ساتھ کیسا ہونا چاہیئے رہنمائی کریں۔
اپنی بساط کے مطابق میں نے اسماعیلیت کو جتنا پڑھا ہے اس سے اب تک یہ معلوم ہوا ہے کہ آپ لوگ حقیقت بیان کرتے ہیں۔
❤❤❤❤
❤