کان سننا چاہیں یا نہ چاہیں پر سچ ہی کہا ہے حسن صاحب نے۔ آج مسلمانوں کا حال یہ ہے کہ ترکیہ، سعودی اور امارات کو چھوڑ کر کوئی اپنا ڈھنگ سے دفاع کرنے کی پوزیشن میں بھی نہیں۔
حسن! آپ نے بہت باعمل اپروچ بتایا ہے۔مسئلہ یہ ہے کہ مذہبی قیادت نے جس طرح مسلمانوں کی رہنمائی کی ہے۔اس میں آپکی بات تک پہنچنے میں شاید ابھی بھی بہت وقت لگے۔
اپ کی بات صحیح ہے یا غلط یہ تو حتمی طور پر نہیں کہ سکتا پر انصاف اور حکمت کی ٹیبل میں رکھ کر سوچنے والی بات ضرور ہے 🤔🤒 میری دعا ہے اللہ تعالی اپ کی بات کو ان لوگوں تک ضرور پہنچائیں جو فیصلہ کرنے کی طاقت رکھتا ہے 🤲
Excellent vlog. I agree with everything that was laid out squarely in this vlog by Hasan bhai. One caveat, though: I think the Hamas' Oct 7 attack was not only unwise, but also contrary to the Prophetic tradition. The Prophet (sws) never even thought of militatary escalation during the 13 years of his Makki life. Why? Well, because the entire Muslim commumity in Makkah was weak and unable to put put up resustance against the Qureshi oppression. However, in Madina, the situation turned around for the Muslims and they amassed considrable military might over the next 8 years. Now, they went back with a 10000 strong army and this show of indomitable strength enabled them to conqeuer Makkah without much effort and killing. Contrast this historical fact with what happened on Oct 2, 2023; Hamas was weak and they knew it, and they also knew the formidable strength of the enemy, yet they went ahead to take the horribly disastrous step that disabled them and future future generation for years. Who's to blame? Think about it♿
3:00 "Jo kuch unhoon ny kiya hai, uska khumyazah unko bhugatna parh gya" Wah Wah Sawal Aloo jawab cholay, unsy pucha kya unhoon ny sahi kiya ya ghalat, aur tum jawab dy rhy ho jo kuch unhoon ny kiya uska khumyazah bhugatna parr gya 😂 wah
16:49 محترم وہی بات کردی نا آپ نے۔جب جان و مال کی حفاظت کے لئے اللہ نے حکم صادر کر دیا ہے کہ اگر مار دیا تو وہ جہنمی اور اگر خود مر گئے تو جنتی تو پھر آپ کی نصیحتوں کی کیا وقعت رہ جاتی ہے۔آپ کس بنیاد پر کسی کو لڑنے سے منع کر سکتے ہیں یا پھر اس کی اس لڑائی کو بے وقوفی بیان کر سکتے ہیں۔۔کیا آپ ک۔اکوئی اپنا قانون ہے۔۔
تم لوگ افغانستان کے نتیجے کو دیکھ کر بھی خدا بھروسہ نہیں کرتے ۔ اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے ہماری آیات دیکھنے کے بعد اگر کوئی اپنی نظریں پھریگا وہ اس کے عذاب کا مستحق ہوگا ۔
بہت خوب ، بہت خوب ، حسن الیاس صاحب ، لیکن سوال کرنا والا اس قدر منافقت کر رہا ہے کہ ۔۔۔۔ خدا کرے اس کی زبان پہ اصل بات آ جائے ، کہ جو اسرائیل کرتا وہ وہ دہشتگردی ہے یا نہیں
اسرائیل سے درخواست کی جائے کہ ہم اس میں شامل ہوجایں ایسے تاریخ گواہ ہے ایسے طاقت اور عزت حاصل نہیں ھوتی اسرائیل اور امریکہ کے نمونے دیکھیں آپ کو عروج و زوال کے اصول معلوم ہوں گے
22:41 سر جی کس نے کہہ دیا اپ کو کہ ہمیں اپنے بچوں کی زندگیاں بچانی ہیں اپنا مال جائیداد ،اولاد کو سنبھال سنبھال کر رکھنا ہے سر ہمارا نہیں ہے مقصد یہ،ہم اس لئے نہیں ائے دنیا میں ہم یہ سب تو قربان کرنے آئے ہیں یہاں۔یہ کونسا دین سکھا رہے ہیں آپ ہمیں۔جس اس لڑائی میں مر گئے ہمیں اس کا کوئی افسوس نہیں وہ افضل ترین مقام پر ہیں جس کے لئے ابھی آپ اور میں یہاں موجود ہیں اور تمنا کر رہے ہیں کہ ہمیں وہ مقام حاصل ہو سکے۔
Kya Israeli itne na-samajh hain ki woh barabar ke shahri huqooq dekar sabhi filisteeniyon ko greater israel me aabad karenge aur khud democracy me minority ban jayenge
بد قسمتی دیکھیں محترم جناب غامدی صاحب اور آپ کے بظاہر خلیفہ حسن الیاس کی تمام تر ابلاغی و علمی کاوشوں کا فائدہ ظالم قاہر، جابر اور وقت کے طاغوت کو پہنچ رہا ہے۔ اسقدر تفصیلی گفتگو بالواسطہ اور بلاواسطہ مظلوم و مجبور و مقہور فلسطینی اور ان کے نمائیدہ حماس پر ناروا تنقید کے تیر برسانے کیلئے کی جا رہی ہے جنہوں نے بمشکل چند سو غیر قانونی قابض صیہونی گروہ کو نشانہ بنایا ہے تا کہ وہ غزہ کی جیل میں آہستہ آہستہ خاموشی کی موت مرنے کی بجائے ظالم کا گریبان پکڑ کر جینے کی کوشش کر سکیں آپ کیلئے امریکہ میں بیٹھ کر حماس کی مزاحمت پر تنقید کرنا ایک علمی شغل سے زیادہ کچھ بھی نہیں جو حق پرست ہیں چاہے وہ جس مزھب سے بھی ہوں وہ مظلوم فلسطینی عوام کیلئے دامے درمے سخنے لڑ رہے ہیں۔ معلوم نہیں آپ خدا کے حضور ایسی کمزور مگر دنیا میں فائدہ مند کاوشوں کا کسطرح دفاع کریں گے۔ آپ کی پیشہ ورانہ مگر دکھ دینے والی گفتگو سن کر آپ کے بارے میرے جیسوں کی رائے میں بہتری کی بجائے علمی اخلاقی اور کردار کی پستی زیادہ دکھ رہی ہے۔ بخدا آپ خود غور فرمائیں کہ مظلوم مسلمانوں کی مزاحمت کے خلاف آپ کی آواز کیا پیغام دے رہی ہے۔ یہی نا کہ اب مسلمان ہمیشہ کیلئے طاقتور مغربی طاغوت کی محکوم اور بے زبان رعایا بن کر رہیں مجھے اللہ سے پوری امید ہے کہ آپ کی یہ سراسر غلط مزھبی تعبیر وقت اور مستقبل حتمی طور پر رد کر دے گا۔۔ انشاءاللہ
Absolutely wrong interpretation and explanation,keeping his eyes blind about history,ground realities,oslo accord,many historical facts,figures by this so called almordi scholar.
2:35 What are you talking about? Agar koi banda apnay saray khaandan ko ly kr tumharay ghar par qabza kr lay aur tumharay ghar main rehnay lagay, aur tumhay ek bathroom main band kr dy, toh kya woh sab log nehatay hoon gy??? 😂😂😂 Yahoodi agent pakra gya
It was great speaking to you - always nice to get your perspective!❤
Zabrdast tajzia
کان سننا چاہیں یا نہ چاہیں پر سچ ہی کہا ہے حسن صاحب نے۔
آج مسلمانوں کا حال یہ ہے کہ ترکیہ، سعودی اور امارات کو چھوڑ کر کوئی اپنا ڈھنگ سے دفاع کرنے کی پوزیشن میں بھی نہیں۔
Great analysis ❤
Great interview well done
❤❤❤❤
حسن! آپ نے بہت باعمل اپروچ بتایا ہے۔مسئلہ یہ ہے کہ مذہبی قیادت نے جس طرح مسلمانوں کی رہنمائی کی ہے۔اس میں آپکی بات تک پہنچنے میں شاید ابھی بھی بہت وقت لگے۔
True analysis!
Hammas nahe karta tu Kia Israel two states solution ko accept karta hai?
It is a struggle for existence
West Bank nai resistance chourh di hai kiya wahan pai Isreali muzalim ruk gye ?
اپ کی بات صحیح ہے یا غلط یہ تو حتمی طور پر نہیں کہ سکتا پر انصاف اور حکمت کی ٹیبل میں رکھ کر سوچنے والی بات ضرور ہے 🤔🤒
میری دعا ہے اللہ تعالی اپ کی بات کو ان لوگوں تک ضرور پہنچائیں جو فیصلہ کرنے کی طاقت رکھتا ہے 🤲
🇮🇷🇾🇪🇸🇾🇮🇶🇯🇴🇱🇧🇵🇰🇨🇳🇰🇵🇷🇺♥️♥️💪
Excellent vlog. I agree with everything that was laid out squarely in this vlog by Hasan bhai. One caveat, though: I think the Hamas' Oct 7 attack was not only unwise, but also contrary to the Prophetic tradition. The Prophet (sws) never even thought of militatary escalation during the 13 years of his Makki life. Why? Well, because the entire Muslim commumity in Makkah was weak and unable to put put up resustance against the Qureshi oppression. However, in Madina, the situation turned around for the Muslims and they amassed considrable military might over the next 8 years. Now, they went back with a 10000 strong army and this show of indomitable strength enabled them to conqeuer Makkah without much effort and killing.
Contrast this historical fact with what happened on Oct 2, 2023; Hamas was weak and they knew it, and they also knew the formidable strength of the enemy, yet they went ahead to take the horribly disastrous step that disabled them and future future generation for years. Who's to blame? Think about it♿
6 دن قبل بڑے الموردی دانشور نے جن کے قصۂ پارینہ بن جانے کا بچکانہ دعوی کیا تھا، غاصب طاقت انھی کے ساتھ معاہدے پر مجبور ہوگئی۔
وہ سیٹلرز تھے وہ کوئی نھتے شہری نہیں تھے اور ان میں کوئی بھی عام شہری نہیں ہے بلکہ عام شہری بھی فوج کا حصہ ہے
3:00 "Jo kuch unhoon ny kiya hai, uska khumyazah unko bhugatna parh gya" Wah Wah Sawal Aloo jawab cholay, unsy pucha kya unhoon ny sahi kiya ya ghalat, aur tum jawab dy rhy ho jo kuch unhoon ny kiya uska khumyazah bhugatna parr gya 😂 wah
🇯🇴♥️♥️✌️
16:49 محترم وہی بات کردی نا آپ نے۔جب جان و مال کی حفاظت کے لئے اللہ نے حکم صادر کر دیا ہے کہ اگر مار دیا تو وہ جہنمی اور اگر خود مر گئے تو جنتی تو پھر آپ کی نصیحتوں کی کیا وقعت رہ جاتی ہے۔آپ کس بنیاد پر کسی کو لڑنے سے منع کر سکتے ہیں یا پھر اس کی اس لڑائی کو بے وقوفی بیان کر سکتے ہیں۔۔کیا آپ ک۔اکوئی اپنا قانون ہے۔۔
تم لوگ افغانستان کے نتیجے کو دیکھ کر بھی خدا بھروسہ نہیں کرتے ۔ اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے
ہماری آیات دیکھنے کے بعد اگر کوئی اپنی نظریں پھریگا وہ اس کے عذاب کا مستحق ہوگا ۔
بہت خوب ، بہت خوب ، حسن الیاس صاحب ، لیکن سوال کرنا والا اس قدر منافقت کر رہا ہے کہ ۔۔۔۔ خدا کرے اس کی زبان پہ اصل بات آ جائے ، کہ جو اسرائیل کرتا وہ وہ دہشتگردی ہے یا نہیں
اسرائیل سے درخواست کی جائے کہ ہم اس میں شامل ہوجایں
ایسے تاریخ گواہ ہے ایسے طاقت اور عزت حاصل نہیں ھوتی
اسرائیل اور امریکہ کے نمونے دیکھیں آپ کو عروج و زوال کے اصول معلوم ہوں گے
22:41 سر جی کس نے کہہ دیا اپ کو کہ ہمیں اپنے بچوں کی زندگیاں بچانی ہیں اپنا مال جائیداد ،اولاد کو سنبھال سنبھال کر رکھنا ہے سر ہمارا نہیں ہے مقصد یہ،ہم اس لئے نہیں ائے دنیا میں ہم یہ سب تو قربان کرنے آئے ہیں یہاں۔یہ کونسا دین سکھا رہے ہیں آپ ہمیں۔جس اس لڑائی میں مر گئے ہمیں اس کا کوئی افسوس نہیں وہ افضل ترین مقام پر ہیں جس کے لئے ابھی آپ اور میں یہاں موجود ہیں اور تمنا کر رہے ہیں کہ ہمیں وہ مقام حاصل ہو سکے۔
Defeated mentality
Kya Israeli itne na-samajh hain ki woh barabar ke shahri huqooq dekar sabhi filisteeniyon ko greater israel me aabad karenge aur khud democracy me minority ban jayenge
What Israel is doing from last 70 years .. is that not terrorism.. why you mention Hamas only.. take an interview on Israel's position
بد قسمتی دیکھیں محترم جناب غامدی صاحب اور آپ کے بظاہر خلیفہ حسن الیاس کی تمام تر ابلاغی و علمی کاوشوں کا فائدہ ظالم قاہر، جابر اور وقت کے طاغوت کو پہنچ رہا ہے۔
اسقدر تفصیلی گفتگو بالواسطہ اور بلاواسطہ مظلوم و مجبور و مقہور فلسطینی اور ان کے نمائیدہ حماس پر ناروا تنقید کے تیر برسانے کیلئے کی جا رہی ہے جنہوں نے بمشکل چند سو غیر قانونی قابض صیہونی گروہ کو نشانہ بنایا ہے تا کہ وہ غزہ کی جیل میں آہستہ آہستہ خاموشی کی موت مرنے کی بجائے ظالم کا گریبان پکڑ کر جینے کی کوشش کر سکیں
آپ کیلئے امریکہ میں بیٹھ کر حماس کی مزاحمت پر تنقید کرنا ایک علمی شغل سے زیادہ کچھ بھی نہیں
جو حق پرست ہیں چاہے وہ جس مزھب سے بھی ہوں وہ مظلوم فلسطینی عوام کیلئے دامے درمے سخنے لڑ رہے ہیں۔ معلوم نہیں آپ خدا کے حضور ایسی کمزور مگر دنیا میں فائدہ مند کاوشوں کا کسطرح دفاع کریں گے۔
آپ کی پیشہ ورانہ مگر دکھ دینے والی گفتگو سن کر آپ کے بارے میرے جیسوں کی رائے میں بہتری کی بجائے علمی اخلاقی اور کردار کی پستی زیادہ دکھ رہی ہے۔
بخدا آپ خود غور فرمائیں کہ مظلوم مسلمانوں کی مزاحمت کے خلاف آپ کی آواز کیا پیغام دے رہی ہے۔ یہی نا کہ اب مسلمان ہمیشہ کیلئے طاقتور مغربی طاغوت کی محکوم اور بے زبان رعایا بن کر رہیں
مجھے اللہ سے پوری امید ہے کہ آپ کی یہ سراسر غلط مزھبی تعبیر وقت اور مستقبل حتمی طور پر رد کر دے گا۔۔ انشاءاللہ
Non realistic point of view
Ferr kehnda menu yahoodi agent na kaho😂 Menu RAND corporation na kaho
Makes no sense Ilyas sahib sorry
Pahle yhud ko samjhao bhai
Absolutely wrong interpretation and explanation,keeping his eyes blind about history,ground realities,oslo accord,many historical facts,figures by this so called almordi scholar.
Hasan buzdale our dunya ke rahat ke batay karta ha