Syra and Shehroz Sabzwari

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 15 окт 2024
  • Syra and Shehroz Sabzwari #youtubeshorts
    Syra and Shehroz beautiful couple
    Couple goal

Комментарии • 32

  • @RaiMohsin-qf6xj
    @RaiMohsin-qf6xj 10 месяцев назад +3

    Hy Allah mujh bhot ye pasnd th nazar hi LG gae

  • @raoali1341
    @raoali1341 5 месяцев назад +4

    مثبت سوچ 🌹( Positive Thinking )🌹
    *ایک مثال جو کہ بہت مشہور ہے کہ دو لوگوں کو ایک جزیرے پہ بھیجا جاتا ہے۔ انہیں یہ کہا جاتا ہے کہ آپ نے وہاں جوتوں کی ممکنہ سیل چیک کرنی ہے اور دیکھنا ہے کہ آیا وہاں جوتوں کی فیکٹری لگا سکتے ہیں یا نہیں۔*
    دونوں شخص وہاں جاتے ہیں۔ کچھ اپنے مشاہدات کرتے ہیں واپس آتے ہیں۔ واپس آ کر ایک شخص کہتا ہے کہ آپ وہاں جوتوں کی فیکٹری نہ لگائیں۔
    کیوں ؟
    کیونکہ وہاں کوئی بھی شخص جوتے نہیں پہنتا۔ اگر آپ فیکٹری لگائیں گے تو کوئی بھی آپ سے جوتے نہیں خریدے گا۔
    اتنے میں دوسرا شخص آتا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ آپ وہاں جوتوں کی فیکٹری ضرور لگائیں۔
    کیوں ؟
    کیونکہ وہاں ابھی تک کسی نے جوتے پہننا شروع نہیں کیے۔ اس لیے وہاں بہت زیادہ جوتے سیل ہوں گے۔
    اس مثال سے آپ سمجھ جائیں گے کہ مثبت اور منفی زاویے سے دیکھنے کا کیا نتیجہ ہوتا ہے۔
    پہلے والا شخص بالکل ٹھیک سوچ رہا تھا کیونکہ وہاں کسی نے جوتے نہیں پہنے تھے۔ اسے یہی لگا کہ یہاں کوئی جوتے نہیں خریدے گا۔
    کوئی بھی اس مؤقف کو غلط ثابت نہیں کر سکتا۔ جبکہ دوسرے شخص کے ذہن میں یہ تھا کہ ابھی تک کسی نے جوتے نہیں پہنے اس لئے ہر کوئی جوتے خریدے گا۔ اس کو بھی کوئی غلط ثابت نہیں کر سکتا۔
    اس مثال سے یہ سمجھنا مشکل نہیں ہے کہ منفی سوچ رکھنے والے لوگ کیوں اس چیز سے باہر نہیں آ پاتے۔ کیوں کہ انہیں وہ چیز حقیقت لگ رہی ہوتی ہے۔ ان کے پاس واضح ثبوت ہوتے ہیں۔
    وہ خود کو مطمئن رکھتے ہیں کہ وہ ٹھیک سوچ رہے ہیں۔ لیکن پھر بھی وہ منفی سوچ رہے ہوتے ہیں۔
    اس کی ایک اور مثال بھی ہے اگر دو لوگ بارش میں بھیگ رہے ہوں۔ ان میں سے ایک فکر کر رہا ہو کہ میرے کپڑے بھیگ گئے۔ اب میں گھر واپس نہیں جا پاؤں گا۔ راستے میں کیچڑ ہوگا۔ پانی ہوگا۔ جانے میں کافی مشکل ہوگی۔
    جبکہ دوسرا شخص اس کو انجوائے کر رہا ہوگا۔ بارش میں نہا رہا ہوگا۔ اس کے لئے بارش نعمت ہوگی۔ جبکہ پہلے شخص کے لئے زحمت۔
    یہ شخص اسی بارش میں رو رہا ہے۔ جب کہ دوسرا شخص مزے کر رہا ہے۔ دیکھیں بارش تو ایک جیسی ہی ہے۔ لیکن لوگ اس کو دو طرح سے کیوں دیکھ رہے ہیں۔ ایک پریشان اور دوسرا خوش کیوں ہے۔ اس کی وجہ بالکل واضح ہے ان کو بارش دیکھنے کا انداز ہی مختلف بناتا ہے۔ جس انداز سے وہ بارش کو دیکھ رہے ہیں۔ جس انداز سے وہ بارش کو لے رہے ہیں۔ جس طرح سے وہ سوچ رہے ہیں۔ بارش ان کے لئے ویسے ہی حقیقت بن رہی ہے۔ دونوں اپنی سوچ سے مطمئن ہیں۔
    دونوں کی سوچ ان کے لئے حقیقت ہے۔ بالکل اسی طرح ہم زندگی میں چھوٹے چھوٹے واقعات کو جس رنگ میں لیتے ہیں۔ جس زاویے سے دیکھتے ہیں۔ وہی ہماری حقیقت بن جاتے ہیں۔
    کوئی بھی واقعہ چھوٹا ہو یا بڑا۔ جب ہم اس کو ایک خاص انداز سے دیکھتے رہیں گے وہ ہمارے ذہن کی ایک عادت بن جائے گی۔
    ذہن جب ہر دفعہ اسی پیٹرن کو استعمال کرے گا۔ تو یہ( Unconscious Tendency ) لاشعوری رجحان بن جائے گا۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہماری معاشرے میں اکثریت منفی سوچ رکھنے والوں کی ہے۔ ایسے میں کوئی شخص ان کو بار بار دیکھتا اور مشاہدہ کرتا ہے تو اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ اس کا زاویہ اور رویہ بھی منفی ہو جاتا ہے۔ اس لئے اگر مثبت سوچ رکھنی ہے تو خود کو منفی سوچ رکھنے والوں سے دور رکھیں

  • @javeriarehman1403
    @javeriarehman1403 Год назад +8

    کتنے سوہنے کتنے پیارے لگ رہے تھے دونوں ساتھ ۔مگر ساری بات نصیب کی ھوتی ہے ۔

  • @irfanirfan3811
    @irfanirfan3811 Год назад +1

    Best jori❤

  • @shabnoor-i2y
    @shabnoor-i2y 3 месяца назад

    ماشاءﷲ ماشاءﷲ ماشاءﷲ ان دونوں کا جوڑ بہت پیارا تھا

  • @Funcraft098
    @Funcraft098 Год назад +14

    In dono ka couple acha ta.shahrooz nay ghalat kia

  • @saeedfatima1470
    @saeedfatima1470 5 месяцев назад

    Beautiful couple indeed

  • @AliButt-tn3nv
    @AliButt-tn3nv 4 месяца назад

    Bhtttt he pyari jori jori lgti thi made for each other ❤❤❤

  • @pkhaqorsuchkiaawaz422
    @pkhaqorsuchkiaawaz422 Год назад +3

    Bht pyari jori thi bht kya hota agar nibha jate thora gape date time date jtne jaldi rishte khtm nhi karne chahiye thora waqt dena chahiye

  • @halimaahassan-xw2vi
    @halimaahassan-xw2vi 5 месяцев назад

    divorce kyon hoi???

  • @mrsmairaj8591
    @mrsmairaj8591 5 месяцев назад +2

    Mjy b bhot dukh hota he syra or sheroz ko dekh kr inki beti b he itni piyari divorce inki hui he Dil sy sadma mjy hota he ...esa lagta he ye dno aj b piyar krty hy ek dosry sy or ab bachtaty hy

  • @annascook
    @annascook Год назад +2

    Lovely couple 🥲

  • @bushramehboob8003
    @bushramehboob8003 4 месяца назад

    Khushnaseeb hen jo zindagi mn hi dekh lete k mohabat kea hoti wrna idr bv mrti udr shadi

  • @Dressupdesinger
    @Dressupdesinger 4 месяца назад +1

    Koie kisi ka nai hota apne aayashi k samne bachi ka he sochty k is k sath agar aesa hua to ?pr ALLAH pak kisi ki maa baap ki saza bacho ka na den ameen summa Ameen

  • @PukrajShaheen
    @PukrajShaheen 5 месяцев назад

    😢❤

  • @Mk-ft5ne
    @Mk-ft5ne Год назад

    This couple is nice new wifi is average

    • @irajkhan
      @irajkhan  Год назад

      What! I can't understand.

    • @hafsa_malik_
      @hafsa_malik_ Год назад

      ​@@irajkhannew wife*

    • @aaymathebest4705
      @aaymathebest4705 4 месяца назад

      Syra tou pehlay bi laadli thi lakin kaam shayad nahin husband kay krna chahti thi​@@hafsa_malik_

  • @humairahasham1701
    @humairahasham1701 5 месяцев назад

    😢

  • @YamzPsychologist
    @YamzPsychologist Год назад

    😢

  • @Zainabnoorzn3
    @Zainabnoorzn3 5 месяцев назад

    Jo urat kesi ka Ghar tod de us ko Allah pak hi saza de jin ki BETI bi thi ese mrad ko namrad hi smja jeye ga
    Na bivi kasocha and na hi Beti ka dino m wojwan ho rhi h

  • @silentman1559
    @silentman1559 Год назад

    Daikh kar. Bohat dukh ho Raha hay 😢

  • @halimaahassan-xw2vi
    @halimaahassan-xw2vi 5 месяцев назад

    ghalat hoa.

  • @rukhsanakhan5570
    @rukhsanakhan5570 Год назад

    Very sad

  • @hennaazizi8776
    @hennaazizi8776 5 месяцев назад

    Shame on Sadaf ..inka ghaar barbad kyaa....Allah pak oskaa bi ghar kharab kary ......

  • @rifatmajeed7886
    @rifatmajeed7886 Год назад

    Saaram

  • @irajkhan1235
    @irajkhan1235 3 месяца назад

    My name is also Irajkhan 😂😂😂😂

  • @binawasi4070
    @binawasi4070 5 месяцев назад

    😢

  • @humairahasham1701
    @humairahasham1701 Год назад

    😢