سیریل جلال الدین - قسط نمبر 1 | Jalal-Al-Din - Episode 1
HTML-код
- Опубликовано: 3 дек 2024
- کہانے کا خلاصہ:
یہ سیریل جلال الدین محمد بلخی کے پچپن کے بعض واقعات پر مبنی ہے۔ جلال الدین محمد بلخی جو مولانا یا مولوی کے نام سے معروف ہیں، ایران کے مشہور عارف اور شاعر ہیں۔ مولوی کی ولادت سنہ 604 ہجری میں موجودہ افغانستان کے بلخ علاقے میں ہوئی۔ سلطان العلما کے نام سے معروف مولانا کے والد محمد بن حسین خطیبی بھی اپنے زمانے کے عابد و زاہد شخص تھے جن کا شمار صوفیوں کے بزرگان میں ہوتا ہے اور انہوں نے حکومت کے خلاف آواز اٹھائی اور اُس دوران رونما ہونے والے واقعات کا مولانا نے اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کیا...
------------------------------------------------------------------
سیریل جلال الدین - قسط نمبر 1
مزید فلموں کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں:
www.youtube.co...
------------------------------------------------------------------
اداکاروں:
علی نصیریاں، شبنم مغدامی، عرش مجیدی، محمد جواد جعفرپور، علی دہکوردی، لادن مصوفی، علیرضا خامسہ اور نکی نصیریاں
ڈائریکٹر: شہرام اسدی اور، آرش میریان
نشریاتی سال : 2015
ژانەر: ڈرامہ، تاریخی
------------------------------------------------------------------
جلال الدین سیریز دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:
• Jalal-Al-Din Urdu | سی...
------------------------------------------------------------------
#سیریل
#سیریل_جلال_الدین
#جلال_الدین
#ڈرامہ_سیریل
#تاریخی
بے شمار درودو سلام آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وامہات المومنین واصحابہ وسلّم پر
بیشک
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وہ لوگ سامنے آ جائیں جنہیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہونے پر فخر ہے
میں صدقے جاؤں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد
MashaAllah SubhanAllah AllahhuAkbar❤❤❤❤ Beshak Alhamdulillah❤❤❤❤❤❤❤
سبحان اللہ محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم خاتم النبین صلی اللہ علیہ والہ وسلم امین ثم امین یارب العالمین بیشک
زندہ باد
زندہ باد
Zindabad
آللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمّد 🤲❤️
سبحان اللہ محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم خاتم النبین صلی اللہ علیہ والہ وسلم امین ثم امین یارب العالمین بیشک
I'm from Khorezm, Uzbekistan. I'm proud to be a generation of Jalaladdin Khorezmshah, he is a real hero.
But jalal u din was from Balkh Afghanistan and if know Balkh and Herat were the capitals of khorasan and both cities are located in Afghanistan.
Iran Afghanistan and Tajikistan are the mainland of khorasan
@@brikhnees9His Empire was Khorezm and the capital of this Empire was Gurgench. Right now, Khorezm and Urgench regions are located in Uzbekistan. If you don't believe me you can check it on the internet.
Usmon please send me your WhatsApp number for contact ♥️
I am from Sindh Pakistan
@@brikhnees9
He is another jalal ud din, he is from khwarzami' dynasty...
Son of arsalan II
اللھم صل علٰی محمد وآل محمد ❤❤❤❤❤
*اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ*
Q kia hua?
@@saimasohail2785 2nd Ashra' ki dua h❤️🩹"
سبحان اللہ محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم خاتم النبین صلی اللہ علیہ والہ وسلم امین ثم امین یارب العالمین بیشک
Hazrat Muhammad s a w w per Salam ho
آللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمّد
آللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمّد
آللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمّد
Labbaik Muhammad wa Ale Muhammad s.A.W.w.
یہ جلال الدین خوارزمی وہ مجاہد ہے جس نے تاتاریوں کا ناک میں دم کیے رکھا اور کئی فٹ بلند مہراب سے گھوڑے سمیت دریا میں چھلانگ لگا دی تاریخ اس کو ایک مجاہد کے طور پر یاد رکھتی ہے
خودکشی کی تھی اس نے ؟
چنگیز خان سے جنگ میں دریا عبور کیا تھا
@@sarahjutt5212
نہین گھوڑے کے ساتھ چھلانگ لگائی تھی اور گھوڑے کی پیٹھ پے بیٹھے ھوئے ہی دریا سندھ کے دوسرے کنارے سے جب نکلا تو چنگیز خان نے کہا کہ ایسے بہادر ماہیں صدیوں میں کوئی ایک ہی پیدا کرتی ھیں
تاتاریوں کے آگئے ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑا تھا
واحد شخص تھا جس نے تاتاریوں کو شکست دی
اور محض 30 سال کی عمر میں اللہ تعالیٰ کو پیارے ہوگئے
@@sarahjutt5212apne sawal pochne se apki takleef ka andaza lagaya ja sakta h 😅
خودکشی نہیں تھی انھونے مستقبل میں عوام کے لئے اللہ کا نام لیکر دریا میں گھوڑا کودا دئے اور اللہ نے ان کی مدد کی اور وہ دریا عبور کرگئے خود کشی ہوتی تو کبھی اللہ ان کی مدد نا کرتا وہ اللہ والے تھے ہم جیسے نہیں جو اپنے نفس کو قابو نا کرسکے وہ مجاہد کیا خاک بنے گا @@sarahjutt5212
محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
سبحان اللہ محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم خاتم النبین صلی اللہ علیہ والہ وسلم امین ثم امین یارب العالمین بیشک
who is this guy
روح کو بس اللّه
سے محبت کا جنون جچتا ہے،📿
ماشاءاللہ❤سبحان الله❤الحَمْدُ ِلله
السّلام علیکم ❤
ہمارا پسندیدہ سریال ہے یہ 🥰
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّم
لبیک یا رسول اللہ
اس کا نور چاند اور سورج کی طرح نہیں ہے جو کیسی کا محتاج ہو کیوں کے اس کا نور بے پردہ نظر آتا ہے۔ نہ آسماں رہے گا نہ زمین اور نہ چاند اور نہ ہی سورج۔ بس اس کی زات باقی رہے گئ۔
پیا رے حبیب کو پکار پیا رے نبی کا نام لے
دامن مصطفیٰ میی آ پا ے رسول تھام لے
شیر خوارزم!
جلال الدین خوارزم شاہ کی ، ماں ہندستانی تھی، لیکن باپ کی نسبت سے وہ ترک تھے-
یہ واحد مسلمان حکمران تھے کہ جنہوں نے چار ایسی قوموں سے جہاد کیا جومسمانوں سے شدید دشمنی اور عداوت رکھتی تھیں ، ان میں منگول ، ہندو راجا ، عیسائی اور باطنی فدائین شامل ہیں-
اللہ انہیں غریق رحمت فرمائے - آمین
اللہ کی رسول پر درود بیجو اے مسلمانوں
I am indian but I love irani Islamic movie
Tamam logo say iltijah Hai Hamare Piyare Nabi SAW ka Nam Gayr Zarori jaga jasay Na lain na likhain daramo say Dur Rakhin Apni like Kisi or jaga say Hasil karin
بات پلے نہیں پڑی وضاحت کریں
صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤
Kitna khoobsurat ghr he purane zamane ka
Exactly
سبحان الله جزاك الله واسلام سلام میڈیا
SubhanAllahi wabyhamdyhi Masha Allah alhamdulilah kaseerah 🌹 first last prophet Muhammad peace be upon him SubhanAllahi Alazeem 💚 Gaza Kashmir barma love 😘💕🇶🇦🇵🇰🇪🇭🇰🇼🇸🇩🙏😍
I'm prm Bangladesh i love my favourite turkey ❤
Iran ke move hai bhai
حضرت مُحَمَّد ﷺ
Ya rasool Allah 💚
I❤ love iran islamik move
ایران ذندہ باد ❤
❤❤❤❤❤درود پاک کی کثرت کرتے رہیں❤❤❤❤❤
Meri ami k liye b dua kijiye ga Allah unko jannat naseeb karey ameen
Mashahallah❤
Boht acha season he .
Thanks your channel...Mai kb sy is ka wait karaha ta
Th8s is which story
جلال الدين بلخي د افغانستان ده او هرڅوک يې چې داعوه کوي ټول ناسم دي.
Behtreen drama❤
Thanks Sir uploading this movie in hd 1080.Sir is movie ke sare episodes hd 1080 mein hi upload karna plzz is tara badi LED par bi dekhne ka maza ata ha thankssss
Beautiful❤
Wonderful serial
محمد ﷺﷺﷺ﴿﴿﴿﴿ﷺﷺﷺﷺﷺ﴾﴾﴾﴾ﷺﷺﷺﷺﷺ
ڈرامے میں آواز کا مسئلہ ہے آواز ٹھیک نہیں ہے جس کی وجہ سے ڈرامے کا مزا نہیں ہے
Good story drama
Ya rasool Allah s.a.w💚
❤
أنا من الهند، وما زلت أحبك يا الهند india 🇮🇳
Besmellha salam 🙋
Believe your god
Masha allah
Mashallah
I was the hero in this series.I had so fun
❤❤❤ 🇮🇳 mashallah 🔥
Plzz upload next episode we are waiting.
Very nice
❤❤❤ جلال الدين
❤❤❤ good
نصیحت آموز موویز دیکھنا بہتر، انڈین فلموں سے
Beshak
Jalaluddin khorissim shah
Sir plzz ab is ke sath sath Mukhtar Nama ke baqi episodes bi upload kar de hd 1080 mein plzz
Ha.
Right
مختار کذاب تھا
غورو فکر کی بات ھے آپ ڈرامہ دین واسلام پرمبنی تاریخ کی یاد پر بنا رھے مگر اداکاروں کو یہ بھی بتانا چاہہئے کہ اسلام میں بائیں ھاتھ سے کھانا جائز نہیں
Best drama
Is this Series about Maulana jalaluddin Rumi r.a
نہیں جناب یہ جلال الدین خوارزمی کے بارے میں ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
کیا ڈرامہ آغا زادہ بھی اس چینل سے ریلیز ہو سکتا ہے؟
شدت سے انتظار ہے۔
This drama is very funny its story and its characters are very unique please tell me the name of the writer of this story Upload next episode of this drama i want to watch it
اس ڈرامے کی سب سے پہلی غلطی یہ ہے کہ خوارزم شاہی کی تاریخ نہیں بتائی گئی ۔ کہ کب تھی یہ حکومت ؟؟؟؟؟؟
Changez khan' era
kya app taleem yafta nahi hain
چنگیز خان کے دور میں تو یہ تباہ ہوگئی تھی- یہ چنگیز خان کے دور سے پہلے قائم تھی- تقریبا ڈیڑھ سو سال تک خوارزم شاہی سلطنت قائم رہی- یہ اس وقت سب سے طاقتور اسلامی سلطنت تھی - جو کہ شاہ خوارزم علاؤ الدین محمد کی کچھ عاقبت نا اندیش فیصلوں کے باعث تباہ و برباد ہوگئی- حالانکہ تاریخ اس کے کارناموں سے بھری ہوئی ہے، لیکن اس کے چند غلط فیصلوں نے اس کے سارے کارناموں پر پانی پھیر دیا- ان کے ہم عصر حکمرانوں میں شہاب الدین غوری، مصروشام میں صلاح الدین ایوبی کے بھتیجے، سلاجقہ عراق کا طغرل ثانی، سلاجقہ روم کا کیقباد، عباسی خلیفہ ناصر وغیرہ تھے-
Kis mulk ne bnaya hai ye Drama wese Turky Aur Iran wale bnate hain aur bht acha bnate hain bht acha bnaya hai.
Mendirman jaloliddin 2021 ki series ko urdu Dubbing mein upload karo please 🙏
Ulti seedhi dcheez dekhne se behtar hai ki hum aisi cheez dekhe jisse hume nek logon ke bare me pata chale hume kuchh der burai dekhne se door ho Jaye koshish karenge to puri tarah Bach jayenge
جلال الدين کا جس نے رول ادا کیا ہے آواز میں گرج ہونا چاہیےآواز سے شخصیت آور بھی زیادہ رعب دار ہوتا ہے
بالکل درست کہا
Ptv made a drama in 80s akhri chatan based on naseem hijazi's novel of the same name. Jalal ud din khawarzam shah the ruler if afghanistan in those days vs chengez khan. He defeated changez khan many times
bhai Kya mai kuchh clips use kr skta hoo in episodes k for islamic purpose pls bhai
Ok u can
❤❤❤❤❤
Ye drama kahah bna ha?
Kahan bana hai pata chala ?
ترکی والوں نے بنایا ہوگا-
Ye qissa jalaldin khuàrzme ka he jangeez khan key daur ka
کس۔کس۔نے۔مثنوی۔شریف۔کا۔مطالعہ۔کیا۔ھے ❤
Thori bht parhi hy ,
bht kamal ki book hy
Me ne
Jalal u Deen ka eshq e elahi masnavi he se pata chalta he
Best
رومی کو بھی اردو میں ڈب کریں پلیز
Tajedare haram.
Osman is best
Ya darma family ka sat Dak sakth ha ya ni plz reply me
Kiya yeh jalal udin Rumi ki story ha
Jalaluddin khowarzim shah aur jalaluddin rumi dono ki story hai is mai😊
Mashallah send Urdu dabing
❤️🇧🇩❤️
Yhe kon thay ?
He was from Afghanistan natively not from Iran!!
یہ کس کی کہانی ہے مجھے جانا ہے
Jalaludin khuwarzam shah
Mulana Rumi
جلال الدین خوارزم
kya yeh jalaldin rumi ki story hai
Brother ye jalal oddin khawarzam shah ki story hai
Jalaluddin khwarizmshah who was the king of iran, tajikstan and afghanistan, Pakistan and later Georgia in 1200_1225 ad. It was called khwarizmshahi sultanat..
He was later killed by mongols .
Plzz upload aagahzadeh
Plzzzzzz upload new episode
Plz upload all episodes of Aghazade in Urdu
Ye kis jalal udeen ki kahani hai
مولانا جلال الدین محمد بلخی رومی مثنوی شریف والے
Kasim ka film kaise mile ge
Jalalo ddin ki Awaz Tabdil karo Bachay ki Awaz Lag rahi Hai.
kon se jalaluddin hai
Ye kon se zamana ki bat h?
604 ہجری کی
Read darood Shareef ❤
Molana jal Al Deen rumi ?
آواز درست نہیں ہے
Sahi kaha bahi
👍🏼