اسلام وعلیکم عزیز اللہ خان صاحب میں نے ایک راۓ دی تھی کہ نوری مخلوق کی بجائے ناری مخلوق کے الفاظ استعمال کیا کریں وقت کے فرعون ہیں اور ان کا حشر فرعون کے ساتھ ہونا ہے
ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے باقی پاکستان میں انصاف نام کی چیز نہیں اگر کوئی عورت غلطی کرے تو اس کو معافی ھے چاھے وہ جتنی بڑی جھوٹی ھو اگرکوئی مرد غلطی کرلے اس کو معافی نہیں ھمارے اداروں کا بس چلے تو اس کو پھانسی دے دیں پاکستان میں جھوٹے چھوٹ جاتے ہیں اور بے گناہ پھانسی چڑھ جاتے ہیں یہ پاکستان ھے اللہ تعالیٰ کرے کوئی ایمان دار حاکم آ جائے آمین ثم آمین چور جاتے ہیں ڈاکو آ جاتے ہیں ڈاکو جاتے ہیں چور آ جاتے ہیں اسملک کا اللہ ہی حافظ ہے
@Kamram-f5t میں خود پولیس ملازم ہوں آپ نے درخواست دی صاحب کو کہ حبس بے جا میں رکھنے پر ایف ائی ار کریں اس نے نہین کی اب یہ مجسریٹ کی پاور ھے کہ وہ ایف ائی ار کرنے کا حکم دے جو کہ کسی وکیل کی طرف سے درخواست استعفی دائر ہو گا کہ غیر قانونی حراست میں رکھنے پر ملازمہ کے خلاف ایف ائی ار درج کی جاے ۔۔۔ لازما ہو جاے گی ایک یا دو تاریخیں پڑھیں گی یہ ملازمہ منت تلارے پر اتر اے گی دیکھ لینا راضی نامہ نہ کرنا اگر کرنا بھی پڑے تو پیسے لینا دوبارہ نوکری پر نہ لگنا
عوام دوست پولیس تو نہیں لگتا ہوئی ہے بلکہ پہلے سے زیادہ نفرت دیکھنے کو ملتی ہے۔۔۔ اور دوسرا آئی جی صاحب کا وژن بس ہیہ تھا کے پولیس کے خلاف عوام کا رویہ بہتر کرنا ہے پولیس کی بداخلاقی بدزبانی کا کچھ نہیں کرنا۔۔۔
ملازمت میں ایسے معاملات ھوتے ھیں میرے خیال میں سوشل میڈیا میں اسے لانا نہیں چاھۓ تھا۔پولیس یونیفارم کو جواز بنا کر ھمدردیاں لینا اور ملازمت کو چھوڑنا حماقت ھے۔یہ صاحب آ ئ جی صاحب کے پاس جاکر بھی کچھ ایسی بات ضرور کریں گے جس سے انہیں بھی غصہ بھی ضرور آ ۓ گا۔۔تھانہ میں یونیفارم میں موجود اھلکار کس قانون کے تحت مدعی/ملزم کو پروٹوکول دے سکتا ھے نیز جب ASP صاحبہ کی آ مد کا پتہ چل گیا تو اس اھلکار کو فوری طور خود کو ایک طرف کر لینا چاھۓ تھا۔اےایس پی صاحبہ چاھتیں معطل بھی کر سکتی تھیں اور پرچہ بھی کرا سکتی تھیں لیکن انہوں نے وارننگ میں یہ عمل کیا اور حوالات سے باھر نکلوا دیا۔۔۔قانون میں سرکاری اھلکار سانس بھی گورنمنٹ کی مرضی پر نکالنے کا پابند ھے اور برے انداز میں قہقہ تک نہیں نکال سکتا بھرتی کے وقت ھم ملازمین آ نکھیں بند کرکے سروس بک میں بیسوں انگھوٹے لگاتے ھیں کبھی ھم پڑھ لیں تو ٹانگیں کانپ جائیں۔۔
عورت کوافسر بنانا سنگین غلطی ہیے .کیاھوا اگرتھانہ میں چائے پلائی تو تھانے کی عزت میں کوئی کمی آئی .تھانے میں اگر کوئی ملزم بھی آیا ھو تو عام زندگی میں اسکی عزت تھانے والوں سے زیادہ ھوتی ہیے .
Aziz Ullah Khan Sb! You have done a great job by making the case of PP Constable Nazam Ajaib public. This lady ASP should be punished for such a shameful and criminal conduct. Nazam Ajaib should not resign from his job. Morally, you both have won and this lady ASP is a big loser.
Bhai ap honest lugtay ho lekin police station main kisy ko favour nai deni chahye. On duty every one is equal yeh zaty dosty wala culture change hona chahe.
LADY SARA HASHMI, ASP IS REQUIRED TO BE DEALT WITH DEOARTMENTALLY FOR UNDUE HARRASSMENT AND DEFAMATION CAUSED TO GUIDE CONSTABLE. SHAME FOR LADY ASP FOR TRAMPLLING LAW UNDERFEET. SADDENING ACT OF LADY ASP. QAISER MASOOD KHAN, ISLAMABAD.
اس قسم کی شکایت کر کے یہ بندہ اے ایس پی ٫ڈی پی او کو پریشان کر رھا ھے۔جو زیادہ تعلیم یافتہ شخص کو کانسٹیبل بھرتی کیا۔ جاتا ھے یہ لوگ محکمے کو بدنام کرتے ھیں۔
کسی کو ناجائز حوالات میں رکھنا بہت بڑی زیادتی ہے ۔۔۔عام شہری کو جب بےقصور قید میں رکھا جاتا ہے تو کبھی کسی نے آواز نہیں اٹھائی عام بندے کی بھی اتنی ہی عزت ہے جتنی ایک پولیس ملازم کی ہے
Robin from USA 🇺🇸 so sad to treat this officer in such a ridiculous way to treat their junior officer. They must treat him in more respect. So young bloke is really upset. Ig Punjab must take some sort of part in this case to listen both side story and punish to that person who is on guilty. I believe this guy is really upset with his seniors who treat him in very disrespectful way. I don’t think this is fair for him to resign in his police job. Senior officers must get involve to resolve his issue and take action to those who is wrongfully tortured him. Plz sort it this issue asap.
If a law is broken, the punishment must be determined by the law itself-not by an officer acting above it. When punishments are handed out arbitrarily, it undermines the very concept of justice. You can’t demand justice while supporting lawlessness. As a society, we must choose-either uphold the rule of law or accept chaos as the norm. Justice cannot exist without accountability and fairness.
ویلڈن ناظم
مجھے آپ جیسے باضمیراورخود دار انسان پر بہت فخر ہے ۔
اللہ رب العالمین سب سے بہترین رزق دینے والا ہے
خواتین کو افسر بنانا اسلام اور معاشرے کے خلاف ھے
True
True
Or chief minister Punjab banana.?
Right
100% Right
Especially Pakistan mein females ko is tarah ki posts pr naii hona chahyy
اس ڈیپارٹمنٹ میں صرف اور صرف لیڈی کانسٹیبل کی ضرورت پڑتی ہے افیسر لیڈی کی کوئی گنجائش نہیں
ناظم نے بہت اچھا سٹینڈ لیا ہے
ASP must be suspended and declared unfit for any field postings. No one is above law. IGP punjab must take a transparent action.
سر پولیس افسران ھی نہیں بلکہ چھوٹے سے چھوٹا پولیس افسر بھی جب موقع ملتا ھے قانون سے بالا تر ھے۔
Hazrat Khadija RA kay baray mein kya khayal h
اسلام وعلیکم عزیز اللہ خان صاحب میں نے ایک راۓ دی تھی کہ نوری مخلوق کی بجائے ناری مخلوق کے الفاظ استعمال کیا کریں وقت کے فرعون ہیں اور ان کا حشر فرعون کے ساتھ ہونا ہے
شیطانی مخلوخ بھی کہہ سکتے نوری نہیں۔ ناری بڑاموزوں لفظ ھے
یہ ناظم عجائب کا واقع محض ایک عام واقع نہیں بلکہ اس سے ظاہر ہوتا ہے سی ایس پی افسران قانون سے کتنا بالا تر ہیں
جب تک آی جی سیاسی لگیں گے تو محکمہ کا یہی حال ہو گا
Don't talk about أئ جی he is a very nice person.
Absolutely
اب اس بیچارے کو سوشل میڈیا پر لے آئے ہیں خان صاحب ۔ اب اسکو اس چیز کا جواب دینا پڑے گا کہ یہ سوشل میڈیا پر کیوں آیا ہے
سر جی سلام، بہت خوب
پاکستان میں جب تک CSS افسران کو ڈسپلن کے تحت سزا نہیں دیتے ۔یہ نظام غلیظ ہوتا جائے گا۔انہیں غلط کام کرنے پہ سزا ملنے کا خوف ۔کیوں۔۔نہیں ہے؟؟؟؟
ڈی پی او صاحب عوام کے لیے تو بہت سلفیاں بنواتے ہیں مگر اس غیریب کےلیے کیا سوچا ہے
چراغ تلے اندھیرا
ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے باقی پاکستان میں انصاف نام کی چیز نہیں اگر کوئی عورت غلطی کرے تو اس کو معافی ھے چاھے وہ جتنی بڑی جھوٹی ھو اگرکوئی مرد غلطی کرلے اس کو معافی نہیں ھمارے اداروں کا بس چلے تو اس کو پھانسی دے دیں پاکستان میں جھوٹے چھوٹ جاتے ہیں اور بے گناہ پھانسی چڑھ جاتے ہیں یہ پاکستان ھے اللہ تعالیٰ کرے کوئی ایمان دار حاکم آ جائے آمین ثم آمین چور جاتے ہیں ڈاکو آ جاتے ہیں ڈاکو جاتے ہیں چور آ جاتے ہیں اسملک کا اللہ ہی حافظ ہے
ناظم بھائی بلکل ٹھیک کیا ھے
عدالت میں جاو 22A کا پرچہ درج کروا اور کیس کرو وکیل قابل بھروسہ کرنا وکیل بک نہ جاے
Sir 22a ki fir ki kch detail btaengay
@Kamram-f5t میں خود پولیس ملازم ہوں آپ نے درخواست دی صاحب کو کہ حبس بے جا میں رکھنے پر ایف ائی ار کریں اس نے نہین کی اب یہ مجسریٹ کی پاور ھے کہ وہ ایف ائی ار کرنے کا حکم دے جو کہ کسی وکیل کی طرف سے درخواست استعفی دائر ہو گا کہ غیر قانونی حراست میں رکھنے پر ملازمہ کے خلاف ایف ائی ار درج کی جاے ۔۔۔ لازما ہو جاے گی ایک یا دو تاریخیں پڑھیں گی یہ ملازمہ منت تلارے پر اتر اے گی دیکھ لینا راضی نامہ نہ کرنا اگر کرنا بھی پڑے تو پیسے لینا دوبارہ نوکری پر نہ لگنا
سلام خان صاحب آپ تو سمجہتے ہیں مجاں مجاں دیاں بہناں ہوتی ہیں 😊😊😊
Well done Azizullah khan. This young man is innocent.
عوام دوست پولیس تو نہیں لگتا ہوئی ہے بلکہ پہلے سے زیادہ نفرت دیکھنے کو ملتی ہے۔۔۔
اور دوسرا آئی جی صاحب کا وژن بس ہیہ تھا کے پولیس کے خلاف عوام کا رویہ بہتر کرنا ہے پولیس کی بداخلاقی بدزبانی کا کچھ نہیں کرنا۔۔۔
You are great sir.
Khan Sb Excellent
Khan Sahab very nice ❤❤
I appreciate u for bringing on record the truth
😂😂کوئی عوام دوست پولیس نہیں
نہ تھی نہ ھو سکتی ھے
آگے کا تو پتہ نہیں😂😂
ملازمت میں ایسے معاملات ھوتے ھیں میرے خیال میں سوشل میڈیا میں اسے لانا نہیں چاھۓ تھا۔پولیس یونیفارم کو جواز بنا کر ھمدردیاں لینا اور ملازمت کو چھوڑنا حماقت ھے۔یہ صاحب آ ئ جی صاحب کے پاس جاکر بھی کچھ ایسی بات ضرور کریں گے جس سے انہیں بھی غصہ بھی ضرور آ ۓ گا۔۔تھانہ میں یونیفارم میں موجود اھلکار کس قانون کے تحت مدعی/ملزم کو پروٹوکول دے سکتا ھے نیز جب ASP صاحبہ کی آ مد کا پتہ چل گیا تو اس اھلکار کو فوری طور خود کو ایک طرف کر لینا چاھۓ تھا۔اےایس پی صاحبہ چاھتیں معطل بھی کر سکتی تھیں اور پرچہ بھی کرا سکتی تھیں لیکن انہوں نے وارننگ میں یہ عمل کیا اور حوالات سے باھر نکلوا دیا۔۔۔قانون میں سرکاری اھلکار سانس بھی گورنمنٹ کی مرضی پر نکالنے کا پابند ھے اور برے انداز میں قہقہ تک نہیں نکال سکتا بھرتی کے وقت ھم ملازمین آ نکھیں بند کرکے سروس بک میں بیسوں انگھوٹے لگاتے ھیں کبھی ھم پڑھ لیں تو ٹانگیں کانپ جائیں۔۔
I with you .
Nazam is a great police officer good job
Nice ❤❤❤❤
Dear sir thanks
عورت کوافسر بنانا سنگین غلطی ہیے .کیاھوا اگرتھانہ میں چائے پلائی تو تھانے کی عزت میں کوئی کمی آئی .تھانے میں اگر کوئی ملزم بھی آیا ھو تو عام زندگی میں اسکی عزت تھانے والوں سے زیادہ ھوتی ہیے .
Good work sir, Abang
Excellent job
❤ خوشامد شروع کریں پھر قیمت لگے گی 🎉
nazm bhai Allah Pak aapke liye aasaniyan Karen Ameen
یہ پاکستان ھے اداروں میں فرعون بیٹھے ھیں دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی پاکستان آج فرعوں کے قابضے میں
Great sir 👏 ❤
محترمہ کے حلاف محکمانہ کارروائی کرنے چاہیے
میں اکثر آپ کے ویلاگز میں کہتا ہوں کہ جو محکمہ اپنے ساتھیوں کیساتھ انصاف نہیں کر سکا وہ بھلا عوام کیساتھ کیا انصاف کرے گا؟؟
Justice for Nazim 👍
اس ڈیپارٹمنٹ میں صرف اور صرف لیڈی کانسٹیبل کی ضرورت پڑتی ہے from spain
Khan sahib the Grea 🎉🎉🎉🎉
Good khan syab
یہ بھائی ریزائن دینے کے بجائے عدالت سے رجوع کریں تو ان کو انصاف بھی ملے گا اور میڈم کی چیخیں بھی نکل جائیں گی
👍
H/Court ma Reat karay ASP k khalaf
بھائی پولیس کی یہی رویئے نے تھانوں کو وہشت اور اذیئت کا مرکز بنا دیئے ہیں اگر کوئی پولیس لوگوں سے اچھے برتاؤ کرتے ہیں تو اچھی بات ھے
سر آپ بہت اچھے انسان ہو
❤
Good stand from Nazim...ASP ki photo bhi lagae ore number bhi share kia kern aisay officer's ka .....
فام 47 کرسی محترمہ کون پوچھے گا
آئی جی۔ کیا کرنا۔ ۔ ناظم صاحب۔ اس ادارے۔ نوکری چھوڑ۔ تقویٰ رکھ۔ اللہ پر
ماشااللہ سے ہمارا پولیس ڈیپارٹمنٹ بالکل فارغ ہے۔۔اس میں نئی اصطلاحات لانے کی ضرورت ہے۔۔جو صرف خان صاحب ہی لا سکتے ہیں۔
ایسے لکھا کرو: ماشاءاللہ۔
@Rana Abbas:بسم اللہ کراںRaab salmat rakhyaa aaya ronkaa 🥹ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه إنشاءاللّٰه💞@@silverspur6790
ملازم کو دن میں 70 بار معاف کرنے کا حکم ھے حدیث
Bahi mulazim me or subordinate me faraq hota he
اللّٰہ کریم ناظم بھائی کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں۔ انکے ساتھ زیادتی کا ازالہ ہونا چائیے۔
Very good nazim
ماشاءاللہ بہت خوب مولا علی علیہ السّلام سلامت رکھے
ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے
@@waqarmalik6546 مولا آپ کو سلامت رکے آمین ثم آمین
وہ بلدی اے ایس پی۔ کوئ خدائی مخلوق ہے ۔اس کے خلاف ایکشن نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔۔اس لیڈی کو وارننگ دی جاے ۔۔لکھ کے ۔۔ائی جی ایکشن لیں ۔
Aysy rawaayon sy nojawan criminal ho jaty han.
Owr apny he ofsran ke jan tak ly lyty han.
Allah tala sub ko hadaet dy.
Well done nazim ..
زندہ باد ناظم عجائب
We can say only that there is no fear of accountability in C.S.P.class.Prime Minister must look in to the matter.
Justice for nazim
Har insan ke self respect hotiye chiay koi ghareeb hou yeah ameer police station maiy yeah loug firoan bany hotay hin abb pata challa hou ga
Nazim bhai ap k Ghirat Ko sallam .......
Rizzaq aur nokri Allah k Ikitaar Min haii ... Resign dena too Oman Police Min Chale jana
Nazim syab good decision
Aziz Ullah Khan Sb! You have done a great job by making the case of PP Constable Nazam Ajaib public. This lady ASP should be punished for such a shameful and criminal conduct. Nazam Ajaib should not resign from his job. Morally, you both have won and this lady ASP is a big loser.
جب تک پاکستان سے افسر شاہی ختم نہیں ہو گی اس وقت تک ملک ترقی نہیں کر سکتا
1 police walay ko insaf nae mill rha aam admi ko kya milyga
Bhai ap honest lugtay ho lekin police station main kisy ko favour nai deni chahye. On duty every one is equal yeh zaty dosty wala culture change hona chahe.
Aziz sb ise kahein aur so kaam han kerne ko
Non issue is being made Issue ...... ASP is right as per code of Police Conduct .....
Zindabaad
Love you Nazam❤❤❤❤❤
Nazim putar tairaiy naal bohat zulam hui naiy.tou bohat dukh dakhaiy naiy .
Aisay Lady ASP ko heramandi ma hona chahey
LADY SARA HASHMI, ASP IS REQUIRED TO BE DEALT WITH DEOARTMENTALLY FOR UNDUE HARRASSMENT AND DEFAMATION CAUSED TO GUIDE CONSTABLE. SHAME FOR LADY ASP FOR TRAMPLLING LAW UNDERFEET. SADDENING ACT OF LADY ASP.
QAISER MASOOD KHAN,
ISLAMABAD.
اللٰہُ اکبر
Mashallah se abhi bhi police ko haqeer nazron se dekhti hai awam. Koi nazariya change nahn huwa
ایک دوسرے کی عزت کرنے کا فلسفہ
بیٹے کو قانونی ادارے میں ہوتے ہوئے بھی نہیں پتہ کہ انصاف آپکے معیار کے مطابق نہیں ہوتا قانون کے مطابق ہوتا ہے 😊
سر آپ بھی پولیس کا حصہ رہے ہیں لیکن یہاں نچلے طبقے کی کوئی سنوائی نہیں
قافلے دلدلوں میں جا ٹہرے
راہنما پھر بھی راہنما ٹہرے
یہ صرف ناظم گی أواز نہیں یہ پورے پنجاب کی أواز ہے
واہ جی واہ
خان صاحب
آپ نے asp کو ٹھیک طرح دھو کہ رکھا ہے good اگر asp میں تھوڑی بھی شرم و غیرت ہوگی تو ناظم کو بلا کر اس سے معزرت کرے گی۔
اب اس بندے کے خلاف پرچے ھوں گے۔ نوری کو کچھ نہیں ھوگا۔ ٹریک سوٹ کی حکمرانی ھے۔
میں نے جو دیکھا زیادہ تر کانسٹیبل وفادار اور عزت والا ہوتا ہے
O yar action is action
Why you are hilighting the issue as reporter.there is something wrong
Ok merci
اس قسم کی شکایت کر کے یہ بندہ اے ایس پی ٫ڈی پی او کو پریشان کر رھا ھے۔جو زیادہ تعلیم یافتہ شخص کو کانسٹیبل بھرتی کیا۔ جاتا ھے یہ لوگ محکمے کو بدنام کرتے ھیں۔
افسر افسر کی ھی سایڈ لیتا ھے
خان صاحب اپنے وزن کی بھی فکر کرلیں
کسی کو ناجائز حوالات میں رکھنا بہت بڑی زیادتی ہے ۔۔۔عام شہری کو جب بےقصور قید میں رکھا جاتا ہے تو کبھی کسی نے آواز نہیں اٹھائی عام بندے کی بھی اتنی ہی عزت ہے جتنی ایک پولیس ملازم کی ہے
is bandy ka andaz durust nahin hy aor ye 100% yaqeen hy k is ny apni officer sy misbehave kiya hoga.
سارا نشہ وردی دا
چاہے افسر ہو یا کانسٹیبل۔۔۔ سارے ہی پولیس والے برے ہیں
سارے پولیس والے برے نہیں ہوتے میری بہن سوچ سمجھ کومنٹس کرنے چاہیے
Ye police walay bhi bohat zalim hotay haen. Bilkul sahi hua
Madam k khalaf 342 ppc 5/2/47pca ka case darj hona chahye
Iss department me only only lady constable honi chahiye lady officer NAHI honi chahiye .
Asp good job
جو کچھ ھوا بالکل صحیح ھوا اس پولیس والے کیساتھ ۔ جتنا شریف بن رھا ھے اتنا ھے نہیں ۔ دراصل یہ چائے پانی کلچر کا حصہ ھے ۔
اے ایس پی کا فعل باعث شرم ہے ائی جی صاحب کو فوری ایکشن لیتے ہوئے اے ایس پی کو معطل کر دینا چاہیے
جب یہ وردی پہن لیتے ہیں تو یہ انسان نہیں رہتے علیحدہ مخلوق بن جاتے ہیں اگر ان کو درندہ کہا جائے تو بالکل ٹھیک ہوگا
Robin from USA
🇺🇸 so sad to treat this officer in such a ridiculous way to treat their junior officer. They must treat him in more respect. So young bloke is really upset. Ig Punjab must take some sort of part in this case to listen both side story and punish to that person who is on guilty. I believe this guy is really upset with his seniors who treat him in very disrespectful way. I don’t think this is fair for him to resign in his police job. Senior officers must get involve to resolve his issue and take action to those who is wrongfully tortured him. Plz sort it this issue asap.
If a law is broken, the punishment must be determined by the law itself-not by an officer acting above it. When punishments are handed out arbitrarily, it undermines the very concept of justice. You can’t demand justice while supporting lawlessness. As a society, we must choose-either uphold the rule of law or accept chaos as the norm. Justice cannot exist without accountability and fairness.
Jab tak IG Punjab hakomat ky ghulami ma lagy hoty tu Police awam ka dushman banaya howa hy