❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ آل نبی اولاد علی حافظِ قُرآن محافظ پاکستان سپہ سالار پاک فوج محترم جناب جنرل سید عاصم منیر شاہ صاحب زندہ باد ❤ اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت اور رہنمائی کرے ❤❤ آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Now Pakistan needs substantial amount of remittance from abroad so that Pakistan may get rid of economical problems so you did by sending extra amount for Pakistan and you must convince the Pakistanis to do so for the betterment of Pakistan. This action will highly be appreciated done on your part.
اگر حکمران اپنی شاہ خرچیاں بند کر دیں اور آئےروز مراعات اور تنخواھوں میں اضافہ بشمول قومی اسمبلی و سینیٹ ممبران، نئی گاڑیوں کی ھزاروں کی تعداد میں خریداری بندکرکے کفایت شعاری اختیار کریں تو ھمیں امریکی امداد کی ضرورت نہیں پڑیگی ۔ ❤
پاکستان پر جب بھی امریکی پابندیاں لگتی ہیں اللہ کریم کے خاص فضل سے پاکستان ترقی کرنا شروع کر دیتا ہے۔ میں یہاں پر پریسلر ترمیم کا حوالہ خاص طور دینا چاہوں گا۔ کیونکہ نوے کی دہائی میں پریسلر ترمیم کے ذریعے اس وقت بھی پاکستان کی فوجی امداد روک لی گئی تھی اور یہاں تک کہ پاکستان کی جانب سے F-16 طیاروں کی قیمت ادا کئے جانے کے باوجود بھی امریکہ نے ایف 16 طیارے پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار کردیا تھا۔ پاکستان خود انحصاری کی جانب بڑھا اور الحمد اللہ پاکستان آج دفاعی طور پر مضبوط ملک ہے، ہر قسم کے لڑاکا طیاروں سے لیکر جدید ٹینک، آبدوزیں اور ہر قسم کے جدید ترین میزائل بنا رہا ہے، مزید یہ کہ خوشی بات یہ ہے کہ آج پاکستان لڑاکا طیارے فروخت کرنے والے ملکوں کی صف میں بھی شامل ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو مزید ترقی عطا فرمائے گا ۔ انشاء اللہ ۔
جیو جاوید چوہدری صاحب آپ مخلص اور محب وطن پاکستانی ہیں جس کا آپ کے تمام پروگرام ثبوت ہیں آپ کا ایک ایک لفظ گواہی دیتا ہے کہ آپ مخلص اور محب وطن پاکستانی ہیں ماشاءاللّٰہ ماشاءاللّٰہ ماشاءاللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی آپ کے تمام چاہنے والے عزیز و اقارب کو اپنی حفظ و امان میں ہمیشہ با عزت با وقار کامیاب و کامران شاد و آباد سلامت رکھیں آمین ثم آمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Saza e AFTA KO kis tarha ki facilities deni chahye?????Chor ha ye,saza ho Gali Hai to kis liye facilities Di ja rahi Hain ye to sarasar na insafi Hai AAM QAIDIYON se
بھائی میں آپ کی عزت اور محبت کرتا ھوں ۔ پلیز ڈونلڈ ٹرمپ کو اتنا طاقتور ثابت نہیں کریں ۔ اب ھر نیا امریکی صدر پہلے صدر سے کمزور اور بیبس ھوگا ۔ کیا پہلے کے امریکی صدور کو اس طرح چیختے اور چلاتے دیکھا ھے ۔ یہ طاقت نہیں کمزوری ھے ٹرمپ کی ۔ بیشک کمزور ھاتھی سے ھر خرگوش کو بچنا ضروری ھے
Therefore. I have been previously speaking that wise highly sensible politician never put country in any risk trusting on foreigners. Becoz it's our country politicians are our Muslim bros we have long relations since childhood. As I example Imran Khan and Nawaz in past playing cricket in model town together. So we should thin positively not negatively. Negative personal ideas create more difficulties and enemity. Good my brother ch. Sahib
کیا حال ہے چودھری جاوید صاحب آپ کا پروگرام بہت زیادہ سے زیادہ اچھا ہوتا ہے خوش رہیں اللہ تعالٰی عزت دے آمین ثم آمین پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد نون لیگ زندہ باد مریم نواز شریف زندہ باد.🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Mr.Javed Choudary I'm from Jaipur, Rajasthan India 🇮🇳 and 75 Years Old but have never heard that Indian 🇮🇳 Army Chief has met Businessmen or any other Diaspora of Public. This means that Pakistan 🇵🇰 is Really Governed by Pakistan 🇵🇰 Army and Politicians are simply Pawns in the hands of Pakistan 🇵🇰 Army.
Sindh Government is so much corrupt & incompetent that Businessmen of Karachi have to meet Gen. Asim Munir. Indian army Chief has no gutts. Indian army has no match with PAK Army. Only PAK Army has gutts & is fully capable to run Pakistan very well.
@@ranvirsodha8326Indians have more pain for Imran khan, in Pakistan nobody cares for him, he is corrupt and is in jail, which in India can never happen
امداد بند کرنے کا فیصلہ ساری دنیا کیلئے ھوا ہےاور وہ بھی 90 دن کیلئے لیکن عمرانی پیروکار اس کو بھی خان کی مقبولیت اور ٹرمپ کی عمران کیلئے حمایت کی وجہ قرار دینگے.
ایسی جیل کی خواہش تو ہر کسی کی ہو گی خان قیدی تو نہیں بادشاہوں والی زندگی گزار رہا یہ کون سی سزا ہے دوسرے قیدیوں کا کھانا تو منہ پہ رکھنے کے قابل نہیں ہوتا
جناب جاوید چوہدری صاحب زرا پیچھے جائیں جب فیض حمید باجوہ ثاقب نثار جیسے لوگ نون لیگ کے خلاف مہیں چلا رہے تھے صحافی پورا ان امروں کے حق میں بولا کرتے تھے
😂❤ جاوید چودھری صاحب میرا یہ سوال ہے کہ عمران خان تو بیٹوں کے لئے ترستے ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ میرے بیٹوں کے ساتھ میری ویڈیو کال کروائی جائے وہ بیٹے پاکستان انے کے لئے تیار کیوں نہیں ہے بیٹے بھی تو ہے نہ باپ کی محبت میں جب اور لوگ جا رہے ہیں فیملی کے لوگ جا رہے ہیں ہم ان کی بہنیں ملاقات کے لیے جا رہی ہیں ملاقات کرنے کے لئے جا رہی ہے اور ان کے وکلاء جا رہے ہیں ان کے پارٹی کے لوگ جا رہے ہیں تو ان کے بیٹے برطانیہ سے پاکستان انے کے لیے تیار کیوں نہیں ہیں
انشاءاللہ عمران خان کو دنیا میں ھر طرف سے زلت اور رسوائی ھی ملے گی کیونکہ جو دین اسلام کا نہیں ملک و ملت کا نہیں اسے زلت ہی ملے گی ،، پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ آل نبی اولاد علی حافظِ قُرآن محافظ پاکستان سپہ سالار پاک فوج محترم جناب جنرل سید عاصم منیر شاہ صاحب زندہ باد ❤ اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت اور رہنمائی کرے ❤❤ آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Army cheif zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤pak army paindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤
کوئی کچھ بھی کر لے انشاء اللہ پاکستان ترقی کرے گا
سنا ہے کہ خان صاحب کو قرآن پڑھنا بھی نہیں آتا بلکے پورا کلمہ طیبہ بھی نہیں پڑھتے۔
Bilqul sahi kaha AP ne ☝️
Imran is a Sheetan
چونکہ قادیانی ہے اسلئے پورا کلمہ نہیں پڑھتا بلکہ وہ تو سمجھ رہا تھا کہ لوگ اس کا کلمہ پڑھنے لگ جائیں گے ۔ کہتا تھا کہ اللہ میری تیاری کروارہا ہے ۔
باقی 20 کروڑ کو قران پڑھنا آتا یے۔اس لیے ملک اور عدالتوں میں پیچھلے 40 سال سے قرآن کی قسمیں کھاتے ہیں۔
Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Nawaz sharif zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤maryam nawaz paindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤
یااللہ پاک فتنہ عمرانی سے ملک کی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین ❤❤❤❤❤
امریکی امداد بند ھونے سے پاکستان نہی چل سکتا رازق اللہ پاک ھے ایران کو دیکھو امریکی امداد پر چل نہیں رہا ھے
اگر امریکہ سے جان چھوٹے تو دنیا جنت بن جاۓ گی انشااللہ
@@Baloch-x3s Allah Almighty save us from the way Iran is Governing.
ایرانی لوگ مخنت کرتے ہیں ہر چیز خود بناتے ہیں جبکہ پاکستان ہر چیز امپورٹ کرتا ہے
@@sardarnaeem9014 زبردست
آبو آگیے ابو اگیے۔ یوتھیوں کی باچھیں کھل گئیں ، ہم ہی تو غلام ہیں ۔ پر یوتھیو ہونا کچھ نہیں اور عمران خان لٹکا ہی لٹکا۔ انشاللہ ۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😊
پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد
Pakistan zinda bad❤❤❤
❤❤❤❤سب سے پہلے اللہ تعالٰی اور رسول اللہ۔اللہ تعالٰی پاکستان سے فتنہ عمرانڈو سے نجات عطا فرمائیں۔اس کے ہوتے ہوئے پاکستان کبھی ترقی نہیں کر سکتا ❤❤❤❤
Es ka susar sala kon.
یہ عمران کوئئ خاص قیدی ہے اس کو اسی طرح قید رکھنا چاہیئے جس طرح اس نے دوسرے قیدیوں کو رکھا تھا
I sent double remittance to Pakistan this week pakistan zindabad
Ejaz from Cambridge England
Tun k rakho
Now Pakistan needs substantial amount of remittance from abroad so that Pakistan may get rid of economical problems so you did by sending extra amount for Pakistan and you must convince the Pakistanis to do so for the betterment of Pakistan. This action will highly be appreciated done on your part.
جب تک حافظ صاحب ہیں پاکستان تبدیل ہو گَا انشاءاللہ
❤
اس کے بعد بھی انشاءاللہ تعالی
Pmln zindaabad
اگر حکمران اپنی شاہ خرچیاں بند کر دیں اور آئےروز مراعات اور تنخواھوں میں اضافہ بشمول قومی اسمبلی و سینیٹ ممبران، نئی گاڑیوں کی ھزاروں کی تعداد میں خریداری بندکرکے کفایت شعاری اختیار کریں تو ھمیں امریکی امداد کی ضرورت نہیں پڑیگی ۔ ❤
بالکل درست
سندھ کے بارے آپ نے صحیح بات کی ھے ۔شاباش ۔آپ نے سچی بات کی ھے
❤❤❤❤❤❤❤❤
اسلام زندہ باد
پاکسِتان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
میاں محمد نواز شریف زندہ باد
پاکسِتان مسلم لیگ ( ن ) زندہ باد
❤❤❤❤❤❤❤❤
پی ٹی آئی۔ پارٹی تحریک انتشار
❤
ہم تو خوش ہیی کہ پاکستان کی ایک انتشاری پارٹی سے مزکرات نیی ھے ان وطن دشممن غداروں سے مزکرات کرنا اپنا ٹایم ضیاع کرنا ہے
Wah ji wah
PAKISTAN ZINDA ABAD
INN SHAA ALLAH ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت اچھا ہوا جوفنڈ ہوئے اللہ تعالیٰ نے یہ پاکستان کوتوفیق بخشی ہے کہ وہ خود اپنے سہارے چل سکتا ہے
Inshallah Pakistan first
Good 👍 excellent bahi SB Ur the honest person of Pakistan totally I love you ❤❤❤❤❤❤
کرپشن پر پٹھانو کو کیسے بے وقوف بنایا جایے گا
پاکستان زندہ باد
❤good👍
مراد علی شاہ اور بلاول صاحب کرپشن کے ساتھ کہاں کھڑے ہیں کیا انہیں اندازہ ہے کہ سندھ کے اندر صنعتیں تقریبا بند ہیں
پاکستان پر جب بھی امریکی پابندیاں لگتی ہیں اللہ کریم کے خاص فضل سے پاکستان ترقی کرنا شروع کر دیتا ہے۔ میں یہاں پر پریسلر ترمیم کا حوالہ خاص طور دینا چاہوں گا۔ کیونکہ نوے کی دہائی میں پریسلر ترمیم کے ذریعے اس وقت بھی پاکستان کی فوجی امداد روک لی گئی تھی اور یہاں تک کہ پاکستان کی جانب سے F-16 طیاروں کی قیمت ادا کئے جانے کے باوجود بھی امریکہ نے ایف 16 طیارے پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار کردیا تھا۔
پاکستان خود انحصاری کی جانب بڑھا اور الحمد اللہ پاکستان آج دفاعی طور پر مضبوط ملک ہے، ہر قسم کے لڑاکا طیاروں سے لیکر جدید ٹینک، آبدوزیں اور ہر قسم کے جدید ترین میزائل بنا رہا ہے، مزید یہ کہ خوشی بات یہ ہے کہ آج پاکستان لڑاکا طیارے فروخت کرنے والے ملکوں کی صف میں بھی شامل ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو مزید ترقی عطا فرمائے گا ۔ انشاء اللہ ۔
بالکل صحیح فرمایا ہے آپ نے
امین ثم امین
مسلم لیگ کی حکومت نے کچھ کام تو کیا ہے آج کافی عرصہ بعد بہتری نظر آنے لگی ہے
جیو جاوید چوہدری صاحب آپ مخلص اور محب وطن پاکستانی ہیں جس کا آپ کے تمام پروگرام ثبوت ہیں آپ کا ایک ایک لفظ گواہی دیتا ہے کہ آپ مخلص اور محب وطن پاکستانی ہیں ماشاءاللّٰہ ماشاءاللّٰہ ماشاءاللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی آپ کے تمام چاہنے والے عزیز و اقارب کو اپنی حفظ و امان میں ہمیشہ با عزت با وقار کامیاب و کامران شاد و آباد سلامت رکھیں آمین ثم آمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اللہ رب العالمین پاکستان پر اور پاکستانی عوام پر اپنا فضل وکرم فرمائے آمین یارب العالمین
I am from karachi and i am fully agreed with the criticism of Jawed Chaudhry sahab on PPP governance in sindh.
کرپشن کا بانی کہتا ھے کہ کرپشن میرے علاؤہ کوئ اور نہ کرے۔
امریکی امداد ایٹمی دھماکوں کے بعد بھی بند ہوئی تھی ۔ امداد بند ہونے سے سے انشااللہ کوئی فرق نہی پڑے گا۔
We have a chance to stand independently without dirty America Pakistan zindabad
Bengalis cried throughout history of Pakistan but Punjabis never listened😊
وہ بدقسمت جو اس سے جڑا.
بہتر ہے فتنہ سے دور ہوں.
آزاد صحافت زندہ باد
کریپشن کرنے سے منع نھی کیابلکہ ہ کہاھے کرپشن شو نھیں ھونی چاھیے
8:26 ہوں ! ! اچھا اچھا سمجھ گئے ہم
عمران خان سیاسی کم جزباتی انسان ہے
Agr yeh sb ko haq dain gay tab bhi yeh sb k favourite he hon gay.seat b barqrar rahay ge aur Allah k haan surkhuroo bhi.inn shaa Allah 🤲🏻
What a domicile of Punjab can get you in Jail, if PTI was treated
like MQM leaders and workers had been gone through.
Saza e AFTA KO kis tarha ki facilities deni chahye?????Chor ha ye,saza ho Gali Hai to kis liye facilities Di ja rahi Hain ye to sarasar na insafi Hai AAM QAIDIYON se
ٹرمپ اور نیازی یو ٹرن کے ماہر ہیں۔۔
بہت بہتر ہے کہ یہ بند ہو تاکہ ہم اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں
May Allah bless you with Happiness Ameen keep up the good work bhai
اس حکومت کو چلنے دیں جیسی بھی ھے باقی تمام فریقین کو صلح اور قومی اتحاد کی خاطر تحمل کا مظاہرہ کرنا چاھیے
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ پاک فوج زندہ باد ❤ عمرانڈوز مردہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Khota to jail men bhe moojen kar raha mulk ki kia khidmat ki ha is na
Baani k bajaye bhangi naam se pukara jaye😅😅😅
Great velog
Bani INTESHARI party) KO agar jail SE release ho gya to Pakistan Ka Satya naas KR Dy ga.
جاوید چوہدری صاحب ذنداباد سچ سچ بولنے پر
Javed foram Attock good
21:18 قوم یوتھ پوں پوں پوں
صرف ڈرامہ ھے پارٹی چور ڈاکو بھی ھے اور انتشاری
Pakistan Zindabad Pakistan Army Zindabad
کراچی اج سے 7 سال پہلے ڈوب جاتا اب نہیں ڈوبتا کیوں??
اللہ تعالٰی آپ کی عمر میں برکت دے آمین ❤❤
Nice and true analysis on various political topics.
بھائی میں آپ کی عزت اور محبت کرتا ھوں ۔ پلیز ڈونلڈ ٹرمپ کو اتنا طاقتور ثابت نہیں کریں ۔ اب ھر نیا امریکی صدر پہلے صدر سے کمزور اور بیبس ھوگا ۔ کیا پہلے کے امریکی صدور کو اس طرح چیختے اور چلاتے دیکھا ھے ۔ یہ طاقت نہیں کمزوری ھے ٹرمپ کی ۔ بیشک کمزور ھاتھی سے ھر خرگوش کو بچنا ضروری ھے
Mr 302, Qaidi hai ? Ya Prince hai, Yeah duna ka anokha qaidi
Hafiz ji and Pak Army zindabad always ❤❤❤
Javaid Ch. sb are a greatest analist ever
زبردست اچھا ھے بند ھوا ھے۔اپنے پائیوں پر چلے پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
❤ زبردست ❤
❤ ہمیشہ سلامتی ❤
Allah bless imran Khan Allah bless pakistan 🇵🇰 Europe lalamusa
Well done chauhdri sahib nice tajzia hy ap ka.
ہمیں امداد نہیں چاہیے ، ہم کوئی امریکہ کے غلام ہیں اہبسلوٹلی ناٹ
Therefore. I have been previously speaking that wise highly sensible politician never put country in any risk trusting on foreigners. Becoz it's our country politicians are our Muslim bros we have long relations since childhood. As I example Imran Khan and Nawaz in past playing cricket in model town together. So we should thin positively not negatively. Negative personal ideas create more difficulties and enemity. Good my brother ch. Sahib
ججوں کو کیوں فکر کھائے جارہی ہے ۔موصوف نے واشنگٹن میں اعلان فرما کر آئے تھے کہ وہ واپس جاکر نواز شریف کا ٹی وی اتار دیںگے اور فرج بھی اٹھوا لیںگے ۔
کیا حال ہے چودھری جاوید صاحب آپ کا پروگرام بہت زیادہ سے زیادہ اچھا ہوتا ہے خوش رہیں اللہ تعالٰی عزت دے آمین ثم آمین پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد نون لیگ زندہ باد مریم نواز شریف زندہ باد.🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
💓Sagar💓
Mr.Javed Choudary I'm from Jaipur, Rajasthan India 🇮🇳 and 75 Years Old but have never heard that Indian 🇮🇳 Army Chief has met Businessmen or any other Diaspora of Public. This means that Pakistan 🇵🇰 is Really Governed by Pakistan 🇵🇰 Army and Politicians are simply Pawns in the hands of Pakistan 🇵🇰 Army.
Sindh Government is so much corrupt & incompetent that Businessmen of Karachi have to meet Gen. Asim Munir. Indian army Chief has no gutts. Indian army has no match with PAK Army. Only PAK Army has gutts & is fully capable to run Pakistan very well.
Proud of having Pak Army
It is better to be governed by army than extremist rss
@@nadeemabbasi1954, Go 🚶♂️to ADIYALA JAIL and Just Ask Your Great and Grand Leader Imran Khan.
@@ranvirsodha8326Indians have more pain for Imran khan, in Pakistan nobody cares for him, he is corrupt and is in jail, which in India can never happen
جو بھی ادارے امریکی امداد سے چل رھے ھے ان کو بند ھی رھنے دے کیونکہ ان اداروں سے ان کے دلال ھی پیدا ھوتے ھے ۔اور پھر وہ پاکستان کو ھی نقصان پہنچاتے ھے
اسی لیئے عمران کو بھی بند کیا گیا ہے۔
Good.g ❤
امداد بند کرنے کا فیصلہ ساری دنیا کیلئے ھوا ہےاور وہ بھی 90 دن کیلئے لیکن عمرانی پیروکار اس کو بھی خان کی مقبولیت اور ٹرمپ کی عمران کیلئے حمایت کی وجہ قرار دینگے.
I k is son in law of youtherrr judges
امریکہ نے دو ملکوں کے علاوہ سب کی امداد بند کی ھے۔ اس میں یوٹھیا لابیز کا کوئی سروکار نہیں😂😂😂
ایسی جیل کی خواہش تو ہر کسی کی ہو گی خان قیدی تو نہیں بادشاہوں والی زندگی گزار رہا یہ کون سی سزا ہے دوسرے قیدیوں کا کھانا تو منہ پہ رکھنے کے قابل نہیں ہوتا
Kitni afsosnaak baat hey k wafaq Sindh ko gas aur bijli hisay k mutabiq nhi deta
Good My brother ch sh I love you so much
خان صاحب اپنے دور میں جو کچھ کرتے رہے ہیں ان کی کوشش ھے کہ گنڈا پور بھی وہی کچھ کریں جو کچھ پنجاب میں تبادلوں اور دیگر معاملات میں کرتے رہے
Pakistan ka mukhlef Imran Khan
لوگوں کو حقیقی آزادی کا جھانسہ دینے والا اپنی پارٹی کے نمائندوں کو اپنی غلامی سےنجات دینے کیلئے تیار نہیں.
جناب جاوید چوہدری صاحب زرا پیچھے جائیں جب فیض حمید باجوہ ثاقب نثار جیسے لوگ نون لیگ کے خلاف مہیں چلا رہے تھے صحافی پورا ان امروں کے حق میں بولا کرتے تھے
😂❤ جاوید چودھری صاحب میرا یہ سوال ہے کہ عمران خان تو بیٹوں کے لئے ترستے ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ میرے بیٹوں کے ساتھ میری ویڈیو کال کروائی جائے وہ بیٹے پاکستان انے کے لئے تیار کیوں نہیں ہے بیٹے بھی تو ہے نہ باپ کی محبت میں جب اور لوگ جا رہے ہیں فیملی کے لوگ جا رہے ہیں ہم ان کی بہنیں ملاقات کے لیے جا رہی ہیں ملاقات کرنے کے لئے جا رہی ہے اور ان کے وکلاء جا رہے ہیں ان کے پارٹی کے لوگ جا رہے ہیں تو ان کے بیٹے برطانیہ سے پاکستان انے کے لیے تیار کیوں نہیں ہیں
We are on hold from last 76 years..we should not rely on U. S.A...
A man like IK who is in Jail on corruption ,is condemning CM KPK .😂😂😂😂😂😂
چوہدری صاحب آپ سلامت رہیں ❤
Unfortunately Unfortunately our treators generals and treators judges worked for his own Master
انشاءاللہ عمران خان کو دنیا میں ھر طرف سے زلت اور رسوائی ھی ملے گی کیونکہ جو دین اسلام کا نہیں ملک و ملت کا نہیں اسے زلت ہی ملے گی ،، پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ❤❤❤
Inshallha
Mr. Javed Chaudhry why every Topic only PTI & Mr. Imran?
Corruption ka case ik kay khilaf khatam ho jai ga inshallah
Pori guftagoo sunney kay baad pti zindabad
Excellent
An excellent