ساری دنیا کے رواجوں سے بغاوت کی تھی تم کو یاد ہے جب میں نے محبت کی تھی اسے راز دار مان کر بتایا تھا حالِ دل اپنا پھر اس شخص نے مجھ سے عداوت کی تھی جب تیری یادوں نے آنکھوں کو بھیگو دیا تھا تو میں نے تسبیح پہ اک نام کی تلاوت کی تھی اسے چھوڑ کر جب ہنستے ہوئے گھر آیا اتنا رویا کے آنکھوں نے شکایت کی تھی میرے اجڑنے کا سبب جب بھی کوئی پوچھتا ہے اب بس اتنا کہ دیتا ہوں کہ محبت کی تھی 😔🙂
مجھے یہ بتایئے کہ کس کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی ہونے پر فخر نہیں ہے سب کو ہے۔۔۔۔۔تو آپ کو مسئلہ یہ ہے کوئی صرف کمنٹ اور لائق لینے چاہتے اور اس بات کا سہارا لینا چاہتے کچھ عقل والا کام کرو فخر کس کو نہیں ہے سب کو ہے تو کیا پوچھنا ضروری ہے
اے بھائی! آج کل فلسطین کی وجہ سے بہت غمزدہ ہیں اس لۓ اگر آپ کو مناسب لگیں تو احقر کا لھکا ہوا کلام پڑھ کر شکریہ کا موقع دیں۔ دل کی دھڑکن تیز ہے اور آنکھ بھی ہیں اشکبار ہانیہ تیری شہادت دے گئ غم بے شمار یہ تو ہم بھی جانتے ہیں تو ہے مر کر باحیات پر تیرے بن چین کیسے آۓ دل ہے بے قرار تیرے جانے سے جہاں میں غمزدہ ماحول ہے ساری امت رو رہی ہے آج بس زار و قطار آنکھوں میں ہے تیری صورت اور زباں پر بھی ہے تو اب ہو اے محبوب تجھ سے کیسے اظہارِ پیار مسجدِ اقصٰی کی خاطر کتنے غم تو نے سہے تذکرہ ہوگا سبھی کا اس جہاں میں بار بار ساٹھ سے زائد ہوۓ افراد گھر کے ہی شہید آہ اب تجھ پر بھی ظالم کر گیا ہے کاری وار رب سے ہے امیدِ کامل کنفرم تو جنتی ہوں گی تیرے قاتلوں پر رب کی لعنت بے شمار نام چمکے گا افق پر ہانیہ تیرا سدا اور سدا تجھ پر لکھیں گے وقت کے نامہ نگار معاف ہم کو کیجیۓ گا واقعی مجرم ہیں ہم بھیج دے نعم البدل رب یہ ہے یؔوسف کی پکار ابؔنِ یوسف فریدآبادی ہندوستان
بہت ہی زبردست
کافی دنوں بعد ایسا کلام سننے کوملا
مختلف انداز
بہترین اشعار❤
🌹
MASHAALLAH ❤️🥀🥺
Bahut hi Behtareen ❤😊
🌹
ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلام
🌹
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
🌹
Masha Allah.....
Kya awaz h❤❤❤❤
💕
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اشعار کا چناؤ ہے دل میں اتر گئے اشعار 😢😢
🌹
بہت خوب ❤
🌹
Aye😍😍
💕
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
🌹
Absolutely Right 😢
💕
مجھ پہ تحقیق میرے بعد کرے گی دنیا
مجھ کو سمجھیں گے میرے بعد زمانے والے😢
@@hafsa800 🌹
lam yaati nazeeruka fee nazarin plz record this one
🌹
💯
💕
❤❤❤
💕
دلو ں میں جینے کے لیے مرنا پڑھتا ہے؟🤔🙃😢😭
دنیا والوں اس وقت تک نہ قدر ہوتی ہے نہ یقین
Mashallah very nice 😢😢😢❤❤
💕
🎉🎉
🌹
❤❤❤❤❤
🌹
Mashallah so beautiful ❤️ voice and beautiful nazam❤
🌹
ساری دنیا کے رواجوں سے بغاوت کی تھی
تم کو یاد ہے جب میں نے محبت کی تھی
اسے راز دار مان کر بتایا تھا حالِ دل اپنا
پھر اس شخص نے مجھ سے عداوت کی تھی
جب تیری یادوں نے آنکھوں کو بھیگو دیا تھا
تو میں نے تسبیح پہ اک نام کی تلاوت کی تھی
اسے چھوڑ کر جب ہنستے ہوئے گھر آیا
اتنا رویا کے آنکھوں نے شکایت کی تھی
میرے اجڑنے کا سبب جب بھی کوئی پوچھتا ہے اب
بس اتنا کہ دیتا ہوں کہ محبت کی تھی
😔🙂
❤
🌹
Amazing❤
🌹
نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے امتی ہونے پر کون کون فخر کرتاہے
💕
Me
@@Aysha846 masha allah tala
مجھے یہ بتایئے کہ کس کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی ہونے پر فخر نہیں ہے سب کو ہے۔۔۔۔۔تو آپ کو مسئلہ یہ ہے کوئی صرف کمنٹ اور لائق لینے چاہتے اور اس بات کا سہارا لینا چاہتے
کچھ عقل والا کام کرو فخر کس کو نہیں ہے سب کو ہے تو کیا پوچھنا ضروری ہے
Ya Allah aqrat ashan farma😢😢😢
🌹
تیرے عشق میں جو بھی ڈوب گیا اسے دنیا کی لہروں سے ڈرنا کیا پلیز اس صوفیانہ کلام کو حافظ جلالبیب کی آواز میں بنائیں پلیز
🌹
❤❤❤❤❤right. Right😂😂😂😂😂😂😂
💕
Duniya thori marti hai duniya me jo bhi jandar hai woh sab mar jayega aapne apne waqt pe koi kisi ke liye nhi marta
🌹
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا میں آپ کی غزلوں کا عکس بندی کرکے میرے چینل پر ڈال سکتی اجازت ھے کیا آپ کی طرف سے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
آڈیو رجسٹرڈ کرتے ہیں
آٹو کلیم آسکتا ہے
البتہ ہماری طرف سے اسٹرائیک وغیرہ کچھ نہیں آئے گا ان شاء اللہ
@@Dilkidunya. جزاک اللّہ خیرا وا حسن الجز فی الدارین
اے بھائی! آج کل فلسطین کی وجہ سے بہت غمزدہ ہیں اس لۓ اگر آپ کو مناسب لگیں تو احقر کا لھکا ہوا کلام پڑھ کر شکریہ کا موقع دیں۔
دل کی دھڑکن تیز ہے اور آنکھ بھی ہیں اشکبار
ہانیہ تیری شہادت دے گئ غم بے شمار
یہ تو ہم بھی جانتے ہیں تو ہے مر کر باحیات
پر تیرے بن چین کیسے آۓ دل ہے بے قرار
تیرے جانے سے جہاں میں غمزدہ ماحول ہے
ساری امت رو رہی ہے آج بس زار و قطار
آنکھوں میں ہے تیری صورت اور زباں پر بھی ہے تو
اب ہو اے محبوب تجھ سے کیسے اظہارِ پیار
مسجدِ اقصٰی کی خاطر کتنے غم تو نے سہے
تذکرہ ہوگا سبھی کا اس جہاں میں بار بار
ساٹھ سے زائد ہوۓ افراد گھر کے ہی شہید
آہ اب تجھ پر بھی ظالم کر گیا ہے کاری وار
رب سے ہے امیدِ کامل کنفرم تو جنتی
ہوں گی تیرے قاتلوں پر رب کی لعنت بے شمار
نام چمکے گا افق پر ہانیہ تیرا سدا
اور سدا تجھ پر لکھیں گے وقت کے نامہ نگار
معاف ہم کو کیجیۓ گا واقعی مجرم ہیں ہم
بھیج دے نعم البدل رب یہ ہے یؔوسف کی پکار
ابؔنِ یوسف فریدآبادی ہندوستان
Kon sa kaam kr liya bhai
Jo marne k baad aap pe maregi duniya😂😂😂
😂😂😂😂
😂
😂😂😂
💯 % Right
marne ke baad log kuch ghante ya kuch din yaad karti hai aur phir sab wasa hi chalta hai
Bahut jaroori kaam hai aap se
ڈسکرپشن میں نمبر موجود ہے
Please aap se mujhe contact karna hai
❤❤
💕