بائیو گیس پلانٹ جس سائز کا چاہیں خود بنائیں مکمل معلومات How to calculate the biogas plant Digester!

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 27 дек 2024

Комментарии • 45

  • @trmkhn1
    @trmkhn1 3 месяца назад +1

    Nice
    Main bhot time se calculation ki shortcut talash kr raha tha thanks brother

  • @ALEX-cy2li
    @ALEX-cy2li Год назад +2

    Shukriya ji

  • @sartajqadir5312
    @sartajqadir5312 3 месяца назад +1

    یہاں پر لگایا گیا تھا بہت ہی کامیاب تھا

  • @yadvindersingh2740
    @yadvindersingh2740 3 года назад +1

    Very infomative. Thanks.

  • @AlijanAbro-ud3xo
    @AlijanAbro-ud3xo 9 месяцев назад

    Thanks bhai

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  9 месяцев назад

      جزاک اللّٰه

    • @Procrictv
      @Procrictv 4 месяца назад

      Great I fo​@@agritalks3571

  • @feeloflovetosee4499
    @feeloflovetosee4499 Год назад +2

    Fixed dome vs floating dome . Which one is best

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Год назад

      السلام علیکم
      Fixed Dome is better than floating dome.
      جزاک اللّٰه

    • @feeloflovetosee4499
      @feeloflovetosee4499 Год назад

      Kindly tell me main hole sizing

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Год назад

      @@feeloflovetosee4499 السلام علیکم
      03077924493
      جزاک اللّٰه

  • @ja2igaming165
    @ja2igaming165 2 года назад +1

    Informative Sir

  • @muhammadikram9944
    @muhammadikram9944 8 месяцев назад +1

    Very nice information

  • @ja2igaming165
    @ja2igaming165 2 года назад +1

    Sir 4 cubic meter ki diameter aur height kitni hogi?

  • @Gloryofaman
    @Gloryofaman 8 месяцев назад +2

    السلام علیکم، کیسے ہیں، میں نے گھر میں 4 فٹ چوڑا 8 فٹ لمبا اور 9 فٹ گہرا بائیو پلانٹ بنوایا ہے جسکا 2 فٹ حصہ زمیں سے باہر اور 7 فٹ اندرہے گوبر ڈالنے والا پائپ نیچےسے ایک فٹ اوپر رکھا ہے، جبکہ ویسٹ والا نیچے سے 4 فٹ پر رکھا ہے اوپر سلیپ ڈال کر بند کیا ہے فل بھی کردیا ہے مگر گیس نہیں بن رہا، رہنمائی کرددیں،

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  8 месяцев назад +1

      السلام علیکم
      اپ نے یہ وضاحت نہیں کی کہ پلانٹ اپ نے چکور بنایا ہے یا گول بنایا ہے
      اس طرح سے میرے لیے سمجھنا مشکل ہے
      اپ میرے واٹس ایپ نمبر پر 03077924493
      ایک ویڈیو بنا کر بھیج دیں ۔
      جزاک اللّٰه

  • @sartajqadir5312
    @sartajqadir5312 3 месяца назад +1

    میرے ایریا میں سردی بہت ہوتی ہے، کیا یہاں ہر کامیاب ہوگ

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 месяца назад

      جی بھائی یہ کامیاب ہے !

  • @irfanullah9611
    @irfanullah9611 2 года назад +1

    Sir Mojye 15 qbice fit ke siz bata sakty ho

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  2 года назад

      السلام علیکم
      03116524646
      جزاک اللّٰه

  • @gulogulzar2966
    @gulogulzar2966 2 года назад +1

    السلام علیکم جناب! رہنمائی کر دیجیے کہ کسی پلانٹ کے پروڈکشن چیمبر کے حجم کو ہی اس پلانٹ کا بنیادی سائز مانا جاتاہے یا ڈوم کا حجم بھی جمع ہوتا ہے ؟ مثلا 7.5 فٹ ڈایا میٹر ہو تو بیڈ سے 4.79 فٹ اونچائ تک اس کاحجم 6 مکعب میٹر ہو جاتا ہے. تو کیا اسی حساب سے اس پلانٹ کو 6مکعب میٹر کا پلانٹ کہیں گے جبکہ ڈوم ابھی باقی ہے. دوسرا یہ کہ آپ نے بتایا کہ ڈوم کی اونچائ 33 فیصد ہو نا چاہیے. جبکہ اس چیمبر پر اونچائی میں اضافہ کیےبغیر اگر Dشکل کا ڈوم بنائیں گے تو اس کی اونچائ 7.5ڈایا کے نصف 3.75 فٹ تو ہوگی.اور اس D شکل ڈوم کا حجم تقریباً 3 مکعب میٹر ہے. اور اس پلانٹ کی کل اونچائی 8.54 فٹ بنتی ہے. تو کیا ڈوم کا سائز اتنا ہی کافی ہے یا گیس والے حصے کے حجم میں اضافہ کر لینا چاہیے. گیس ڈائجسٹر اور چمبر کے حجم میں کیا تناسب ہونا چاہیے؟
    جزاک اللہ خیر احسن الجزا فی الدنیا والاخرہ

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  2 года назад

      السلام علیکم .
      کسی بھی پلانٹ کا اصل حجم اس کا پروڈکشن چمبر ہی ہوتا ہے اور یہ پلانٹ 6M³ کا کہلائے گا ۔
      اس میں ڈوم کا شامل ہونا لازم نہیں ہے ۔
      دوسری بات یہ اس پلانٹ کی جنرل اونچائی 4.79+2.39=7.18
      ہوگی یعنی قل 7،18فٹ ہوگئی
      اس میں ڈوم کی اونچائی 2،39فٹ ہوگئی
      جزاک اللّٰه

    • @gulogulzar2966
      @gulogulzar2966 2 года назад

      @@agritalks3571 جزاک اللہ خیرا
      اس کا مطلب یہ کہ چیمبر کی چنائ مکمل ہونے کے فوری بعد ڈوم شروع ہو جاۓ گا. ایک سوال یہ کہ اس کے مین ہول کی 2 طرفہ چوڑائی کیا ہونی چاہیے. یعنی مین ہول کتنا کھلا ہو گا؟
      آپ کا بہت بہت شکریہ. انشاأللہ آپکی مفید آرأ سے ہم زراعت سے متعلقہ بھی رہنمائی لیتے رہیں گے.

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  2 года назад +1

      @@gulogulzar2966 السلام علیکم
      یہ ایک اچھا سوال ہے ۔
      مین ہول کی دوطرفہ چوڑائی اتنی ہونی چاہیے جس میں سے کام کرنے والے افراد اور سامان باآسانی باہر اور اندر آ جا سکیں مین ہول کی چوڑائی اور لمبائی کی کوئی خاص پیمائش نہیں ہوتی چھوٹے پلانٹ ہوں میں اس کی لمبائی اور چوڑائی5•2×5•2 فٹ بھی رکھی جاسکتی ہے
      اس کے صرف دو ہی مقاصد ہوتے ہیں اول تو یہ کے اندر موجود گوبر کو ضرورت کے حساب سے آؤٹ لیٹ سے پروڈکشن چیمبر میں لانا اور لے جانا ہوتا ہے ۔
      اور دوسری یہ کہ پلانٹ کی تعمیر کرتے وقت بہ وقت ضرورت اندر سے سامان لانے اور لے جانے میں آسانی ہو ۔جیسے مستری مزدور اور شٹرنگ کا سامان وغیرہ
      جزاک اللّٰه

    • @gulogulzar2966
      @gulogulzar2966 2 года назад +1

      السلام علیکم ورحمہت اللہ وبرکاتہ
      سر! ایک اشکال ہے کہ ڈوم کی اونچائ کل اونچائ کا1/3 یعنی 2.19 فٹ بنتی ہے جبکہ اس کا ڈایا میٹر 7.5 فٹ ہے. توکیا گیس کے لیے اتنا حجم کافی ہے؟اور کیا گیس کا مناسب پریشر بنے گا؟اور ایک دفعہ بنی ہوئ گیس تقریباً کتنی دیر تک چولھا جلاۓ گی؟ کیونکہ فلوٹنگ ڈرم کے حساب سے اس ڈوم کا حجم کافی کم ہے. اور گیس پریشر کا نظام بھی مخصوص ایک حوض ہی ہے جو تقریباً 4 فٹ چوڑائ,2فٹ اونچائی اور 8 فٹ لمبائی کا ہوگا.
      اسعدک اللہ تبارک وتعالی فی الدارین.

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  2 года назад +1

      @@gulogulzar2966 السلام علیکم
      جی بالکل اس کا گیس پریشر بہترین ہوگا اور ڈرم ٹائپ بائیو گیس پلانٹ سے زیادہ بہتر ہوگا ۔کیونکہ یہ ڈرم ٹائپ بائیو گیس پلانٹ کے اندر گیس کا پریشر ڈرم کے وزن سے طے ہوتا ہے
      جبکہ ڈوم ٹائپ بائیو گیس پلانٹ کا پریشر اس کی اوٹ لیٹ سے ہوتا ہے ۔
      اس بات کا انحصار کہ چولہا کتنی دیر تک چلے گا چولہے کہ برنر کے سائز پر ہوتا ہے
      آپ کی آسانی کے لیے اتنا کافی ہے کہ یہ پلا نت چھ سے سات لوگوں کے لئے تین ٹائم جائے اور کھانا پکانے کے لئے کافی ہوگا یعنی کہ تمام ضروریات بھی یہ پوری کر سکتا ہے ۔
      جزاک اللّٰه

  • @anandgaurav8780
    @anandgaurav8780 3 года назад +1

    I like your video send me estimate for 20m3 bio gas how i make this plant

  • @WaqasShah-f9x
    @WaqasShah-f9x Год назад +1

    Bhi ap ka WhatsApp number kia ha